Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn) header
Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn) profile picture

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

Cyprus
Joined November 2022
Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn)Photo by Muhammad Sufian (@MuhammadSufiyn)
ٹویٹر صرف زاتی تعارف کیلئے نہیی بلکہ فکری تعارف کی جگہ بھی ہے اگر اپ دیکھو میں اپکو فالو کر رہا ہوں تو میں اپ کے افکار کو فالو کر رہا ہوں آپ کے حسن و جمال کو نہیی۔
5
23
ہمارا نام ہی شامل نہیں تھا مشورے میں ہمارے پاس ورنہ مسئلوں کے حل پڑے تھے #قومی_زبان
5
17
ہر وہ لیڈر جو اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دیتا رہا اور اقتدار جانے کے بعد یا اقتدار جانے کے خوف سے بولا۔۔۔ جب تک یہ قوم ایسے ہر لیڈر اور ایسی ہر جماعت کو مسترد نہیں کرے گی، ہم ایک انچ آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔
64
64
6
592
25,034
بی کریم ﷺ نے فرمایا: تم لوگوں میں سے کوئی شخص کسی بھی نیک کام کو حقیر نہ سمجھے۔ (ترمذی شریف - 1833) #جمعة_مباركة
5
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا #قومی_زبان #شعر
6
1
34
“زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا” بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان صاحب کا خط چیف جسٹس آف پاکستان کو پہنچا دیا۔ خان صاحب نے خط میں خود کو برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ دُعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور جلد اُن کی رہائی ممکن ہو۔
140
928
14
7,286
128,748
جیل میں لکھے گئے دو اشعار: کیسے بولیں گے یہ سارے، جب قیدی ہیں پہلے تھے آزاد کبھی جو، اب قیدی ہیں جیل کے سیل میں تنہا بیٹھا سوچ رہا ہوں جیل کےباہرسب قیدی ہیں، سب قیدی ہیں
98
131
23
1,092
44,557
Muhammad Sufian retweeted
چوہدری سالک صاحب کی مریم صاحبہ پر شدید تنقید: اتنی غیر اخلاقی باتیں کرنے پر ان کو شرم آنی چاہیے۔ ہمیں کہتئ ہیں وزارت چھوڑدو۔ آپ وزارت اعلی چھوڑ دیں۔ جن سے ہماری بات ہوئ تھی اگر وہ ہلکا سا اشارہ بھئ کریں گے تو ہم وزارتیں چھوڑ دیں گے۔ اتحاد ختم کرنا ہے تو کوئ مسئلہ نہیں۔ پچھلے دو سالوں میں ان کو عادت پڑ گئی ہے کہ جو مخالفت میں بات کرئے اسے کرش کردو۔ میری سیکیورٹی واپس لینا ان کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ میرا بیان کسی سازش یا پلاننگ کا نتیجہ نہیں ہے۔ اللہ ان کا اصلی چہرہ لوگوں کے سامنے لائے۔ #11thHour
56
233
16
1,112
111,789
Muhammad Sufian retweeted
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کراچی نے سید اقرار الحسن کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کردی ہے ۔ حیران کن اور قابل مذمت ہے کہ سید اقرار الحسن ایسا کونسا جُرم کر بیٹھے ہیں نہ ضمانت دی جارہی ہے نہ انکی فیملی سے ملاقات کروائی جا رہی ہے
3
16
26
1,500
Muhammad Sufian retweeted
ٹھوکریں کھا کے بھی شائستہ مزاجی نہ گئی فاقہ مستی میں بھی ہم صاحبِ دستار رہے
15
26
129
2,037
Muhammad Sufian retweeted
ارشاد بھٹی نے عون چودھری کتے کو سامنے بیٹھا کر زلالت کی اعلی ڈگری تھما دی
321
2,003
29
6,649
333,878
Muhammad Sufian retweeted
آواز اٹھائیے ورنہ باری باری سب کی باری
206
1,543
49
8,545
151,494
Muhammad Sufian retweeted
100
234
33
1,133
43,565
Muhammad Sufian retweeted
This post is from an account that no longer exists. Learn more
9
25
59
1,529
پاکستان میں جان کتنی سستی ھے اور مجال ھے جان لینے والے کے دل میں سزا کا کوئی خوف موجود ہو۔۔ ایک تو قتل کر دیا اوپر سے بازو ایسے اٹھا رہا جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو۔۔۔۔ آج شاہپور صدر میں فائرنگ سے ایک شخص لیاقت حیات جاں بحق ہو گیا، جبکہ قاتل کا نام محمد عرفان ھے۔
24
188
3
916
337,081
Muhammad Sufian retweeted
وہ لوگ جو کل اقرار الحسن کو اسٹبلشمنٹ کا بندہ قرار دے رہے تھے آج اس بارے مختلف رائے رکھتے ہیں اور ایسے لوگوں کی رائے روزانہ کی بنیاد پر بدلتی ہے وہ سمجھتے ہیں کہ ان سے اختلاف رکھنے والوں کی اپنی رائے نہیں ہوتی وہ کسی کے کہنے پر بول رہے ہوتے ہیں یہ کھوکھلی سوچ کی علامت ہے، کسی سے مکالمہ کرنے کی بجائے اس پر ٹیگ لگانا آسان عمل ہے اسکا نتیجہ یہ نکلا کہ اور تو اور صحافی حضرات کی پروپیگنڈہ صلاحیت زیادہ ہو گئی ہے اور مدلل گفتگو کرنے کی صلاحیت ختم ہوتی جا رہی ہے
106
104
5
712
41,778
اقرار الحسن کے بیٹے کا ویڈیو پیغام کہ ان کے فادر کو اغوا کر لیا گیا ہے۔۔ ذاتی اختلافات کو سائیڈ پر رکھنا چاہیے اقرار الحسن نے عمران خان کے لیے یا ان کی بہنوں کے ساتھ جو ظلم زیادتی ہوئی اس پر اواز اٹھائی یا نہیں۔۔ ہمیں سب کے لیے اواز اٹھانا چاہیے۔۔
87
430
14
1,883
65,101
Muhammad Sufian retweeted
سینئر اینکر سید اقرار الحسن کے اہل خانہ رات سے ان کی تلاش میں ہیں، آج عدالت بھی گئے کہ اطلاع تھی شاید این سی سی اے انہیں پیش کرے۔ فیملی کے مطابق معلوم ہوا کہ ان کے پاس بھی شاہ جی نہیں ہیں ۔ اب ان کے وکیل میاں علی اشفاق اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رہے ہیں۔ ان کے قریبی دوست اور سینئر اینکر وسیم بادامی بھی رات سے مسلسل کوشاں ہیں لیکن تاحال انہیں بھی اتہ پتہ نہیں مل پا رہا۔ افسوسناک صورتحال ھے۔
37
82
5
787
37,758
Muhammad Sufian retweeted
Looks like this isnt happening
اطلاعات ہیں کہ اقرار پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ کیا ہے۔ کچھ دیر میں عدالت میں پیش کریں گے
76
67
4
655
71,919
Muhammad Sufian retweeted
ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے بہاریں ہم کو ڈھونڈھیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے Nana Patekar (1951 - 2026)
28
1,121
36
6,373
173,262
فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سے آؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے
3
24