Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF) header
Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF) profile picture

🇵🇰🌸 I M A die hard fan of Imran khan and his adeology❤

Sheikhpura Pakistan
Joined August 2018
Photo by Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF)Photo by Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF)Photo by Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF)Photo by Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF)Photo by Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF)Photo by Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF)Photo by Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF)Photo by Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF)Photo by Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF)Photo by Osama Ashfaq Khan (@OsamaISF)
میں مہمونوالی کی تاریخ کی پہلی سیاسی ریلی میں شرکت کرنے اور اس کو کامیاب بنوانے والے سب بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں 🥰 #عمران_ریاض_کو_لے_جا_رہے_تھے
1
4
Osama Ashfaq Khan retweeted
Saimay raina is always right
لیفٹننٹ جنرل نگار جوہر اب کے پی میں صحت کے امور کی نگران ہونگی۔
46
945
28
3,988
382,168
Osama Ashfaq Khan retweeted
پنجاب سرکار کی خدمت میں گستاخی کا مرتکب ہوں، معاف کیجئے گا بس یہ بتلا دیں کہ پھر وزیر اعظم پاکستان اور ملکی عسکری قیادت "فتنہ الہندوستان" کسے کہتی ھے۔۔؟؟ اجیت ددول کے آن ریکارڈ بیانات کیا ہیں۔؟؟ کیا آئین اسٹائن ایڈوائزرز جانتے ہیں کہ اس بیان کے بعد بھارتی میڈیا کیا لکھ رہا ھے۔۔؟؟ کیا عقل کل دانشور معتمدین یہ جانتے ہیں کہ دیگر صوبوں کے عوام اس بیان پر کس حد تک hurt ہیں۔۔؟؟ کیا وضاحتیں دینے والے وزرا یہ جانتے ہیں کہ They are making no sense at all
Terrible statement. This is what happens when you have two and a half advisors, 10 cameras, and a mirror advising you on policy. But then who cares! Everything goes in Pakistan today!
155
695
25
2,483
103,581
Osama Ashfaq Khan retweeted
Just retweet don’t ask why.
8
335
1
1,415
6,779
Osama Ashfaq Khan retweeted
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Greg Chappell gives us an update on Imran Khan
9,256
32,644
2,123
84,505
6,779,134
Osama Ashfaq Khan retweeted
Lollz! رپورٹرز بھرے پڑے تھے:)
آپ ہمیں گالیاں دیتے ہیں۔۔آج ہمیں بلا لیا کہ آپکو ریسکیو کریں۔۔ کرائم رپورٹر احمد فراز آپ میرے دفتر شکایت لے کر گئے مجھے نوکری سے نکوالنے کے لیے۔ مجاہد شیخ
18
101
552
24,493
Osama Ashfaq Khan retweeted
مبین عارف جٹ نے چند دن پہلے پنجابی میں تقریر کی، تو کوئی جاہل کہہ رہا تھا یہ لچر پن ہے، تمیز نہیں ہے۔ آج وزیر خزانہ نے مبین جٹ اور اسامہ غیاث میلہ کی خصوصی تعریف کی ہے۔ کوئی بھی زبان بولنے سے بندہ بدتمیز نہیں ہوتا جاتا، جاہل لوگوں کو اپنا علاج کرانا چاہیے
12
341
3
2,124
59,589
Osama Ashfaq Khan retweeted
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ری ٹیویٹ کیا کریں
36
7,988
29
13,481
138,021
Osama Ashfaq Khan retweeted
😂😂😂😂😂😂
220
1,209
73
5,075
130,182
Osama Ashfaq Khan retweeted
تابش ہاشمی کا ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کے کردار پر تجزیہ اب تک کا سب سے بہترین تجزیہ ہے۔ 😂😂😂
118
4,374
59
14,113
271,975
Osama Ashfaq Khan retweeted
سلیمان خان ❤️ ہمیں اچانک ایک پاکستانی نمبر سے کال آئی، اور خوش قسمتی سے قاسم نے اسے اٹھا لیا۔ قاسم فوراً فون میرے پاس لے کر آیا، دوسری طرف سے کسی نے کہا کہ آپ کے والد لائن پر ہیں
165
2
689
10,599
Osama Ashfaq Khan retweeted
Outstanding video made by one of the youngest members of PTI Social Media Team! “I will comeback” Imran Khan The greatest comeback of the century Perfect day to release it - April 10th; the day when Pakistan came together for Imran Khan & democracy.
179
5,510
64
12,815
115,733
Osama Ashfaq Khan retweeted
ناقابل تردید ثبوتوں سے دیا گیا جواب، مکمل ویڈیو دیکھ کر بتائیں اس کے بعد اب بولنے کو کچھ رہ گیا ہے؟۔۔۔!!!
102
2,857
29
6,797
76,354
Osama Ashfaq Khan retweeted
اس نے آج تک یہ ظاہر نہیں ہونے دیا کہ اس کے سیاسی مخالفین کی ماؤں، بہنوں کا علاج شوکت خانم کینسر ہسپتال میں ہوتا رہا ہے ۔ اس نے آج تک یہ ظاہر نہیں ہونے دیا کہ اس کے سیاسی مخالفین کی خواتین توشہ خانہ سے کیا کیا فائدے اٹھاتی رہی ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال میں اس کی ایک بھی تصویر نظر نہیں آئے گی۔ وہ نہ تو ان آتش بازیوں کا محتاج ہے نہ بھوکا ہے۔ اس کے لیے وہ کرو جو تمہارا فرض بنتا ہے۔ یہ ڈرامے بازیاں بند کرو۔
44
1,420
12
4,319
53,497
Osama Ashfaq Khan retweeted
کوئی بتا سکتا ہے پاکستان میں اسی طرح دلیر لیڈر کون ہے جو اپنے قوم کے ساتھ مرنا چاہتا ہے وہ نہ بیسمنٹ اور نہ دوسرے ملکوں میں بھاگنا چاہتا ہے کون سا وہ لیڈر ہے؟۔۔ ذرا یہ سنئے!! جب بھی پاکستان کے لیڈر پر مشکل وقت آیا، اکثر نے عوام کو اکیلا چھوڑ دیا۔ کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر باہر چلا گیا، کوئی جلاوطنی اختیار کر گیا، اور کوئی اقتدار بچانے کے لیے سمجھوتے کرتا رہا۔ سوال یہ ہے کہ کیا قیادت کا مطلب صرف آسان وقت میں تقریریں کرنا ہے؟ قوم اس لیڈر کو ڈھونڈ رہی ہے جو مشکل وقت میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہو، جو جیل سے نہ ڈرے، جو دباؤ میں نہ جھکے، اور جو ملک چھوڑ کر نہ بھاگے۔ کیا ہمارے حکمرانوں میں اتنی جرات ہے کہ وہ آزمائش کے وقت عوام کے ساتھ کھڑے رہیں؟ فیصلہ آپ نے کرنا ہے — لیڈر وہی ہوتا ہے جو طوفان میں بھی کشتی نہ چھوڑے۔ #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
24
59
1,376
Osama Ashfaq Khan retweeted
امریکی میگزین ’دی ڈپلومیٹ‘ نے عمران خان کے بارے میں لکھا ہے کہ عمران خان زندہ رہے یا نہیں انہوں نے جنرل عاصم منیر کو catch 22 صورتحال میں پھنسا دیا ہے‘، عمران ریاض نے آرٹیکل کے تمام نکات بتا دیے
5
174
759
8,109
Osama Ashfaq Khan retweeted
یہ نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا خوف عمران خان جو ان کے ہوش اڑا چکا ہے
4
820
8
2,372
36,723
Osama Ashfaq Khan retweeted
ایک نوجوان اور نو آموز صحافی کا ایک جملہ اور دو سینئر کو لگنے والا کرنٹ
1,264
14
4,950
73,515
Osama Ashfaq Khan retweeted
18 سے 25 سال کے نوجوانوں کا ایک جرم ہے اور وہ جرم ہے 8 فروری کا الیکشن ! عمر دراز کے اس جملے نے آگ 🔥کا کام کیا ۔۔۔۔
6
154
2
623
10,341
Osama Ashfaq Khan retweeted
Social media on Fire 🔥 teapawt.net/royadnan_/status/20127…
52
200
22
912
72,203
پی ٹی آئی کی ووٹر سپورٹر نہیں لیکن PTI لیڈر شپ سے کہتی ہوں کہ چونکہ عمران خان کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے تو آپ اپنی پالیسی واضح کریں۔ کیا آپ سہیل آفریدی والی مزاحمت چاہتے ہیں یا مفاہمت کیونکہ جو ہم پر قابض ظالم ہے اس کے سامنے مفاہمت نہی کی جا سکتی، ایمان مزاری
104
5,510
70
17,080
218,837