PMLN UK retweeted
ڈاکٹر اسرار احمد نے عمران نیازی کی اسی وقت پول کھول دی تھی یہودیوں کا پالتو بن چکا ھے عمران نیازی ۔۔
اصلی ویڈیو
اوریجنل
PMLN UK retweeted
کام ایسے کر جاؤ کہ دُنیا یاد رکھے کہ کوئی آیا تھا اور اس نے عوام کی سہولت کے لیئے یہ جدید ترقیاتی کام کیئے تھے -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ آپکی عظمت کو سلام 🫡♥️
@MaryamNSharif
PMLN UK retweeted
98فیصد مقبولیت کے دعویدار
یہ دیکھ لیں 13سالہ بد ترین دور کے خاتمے پر عوام کس قدر خوش ھے!!
PMLN UK retweeted
اتنی عوام تو وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سابق وزیرِِاعلٰی کے پی علی امین گنڈا پور ملکر پچھلے تین سالوں میں بھی نہیں نکال سکے ہیں جتنی نواز شریف کے شیر امیر مقام نے اکیلے ہی نکال دی ہے جس کا صاف صاف مطلب ہے خیبرپختونخوا Belongs ٹو شیر۔۔🦁🦁
PMLN UK retweeted
صرف 8 دن میں پشاور کا بدلا ہوا منظر، صفائی بھی، اسٹریٹ لائٹس بھی اور بہترین سیکیورٹی بھی۔ پشاور واقعی خوبصورت شہر ہے، پھولوں کا شہر پھر سے آباد اور اپنی رونقیں بحال کرتا نظر آ رہا ہے۔ امن بھی آئے گا اور ہزاروں سال کی تاریخ رکھنے والے اس عظیم شہر کی خوبصورتی بھی بحال ہوگی۔ ان شاء اللہ پشاور پھر سے امن، روشنیوں اور خوشحالی کا شہر بنے گا۔ – at Rawalpindi, Pakistan
PMLN UK retweeted
مجھے 100 فیصد یقین ہے کہ سابقہ PTI رہنماؤں کی چور و کرپٹ نیازی کے خلاف آنکھوں دیکھی گواہی سن کر بھی آج کل کے یوتھیوں کی آنکھیں نہیں کھلیں گی کیونکہ وہ خود چور اور کرپٹ ہیں اور ان کے مطابق ان کے مہاتما کو ایسی چوریوں کی کھلی چھوٹ ہونی چاہیے۔
قبر میں جاؤ گےتو یہ بتاؤ گےکہ عمران خان کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟آپ ہمیں کلمہ پڑھائیں گے
وہ بھی آدھا؟
یہ بتائیں گےکہ شرک کیاھے؟
اس شخص کو کھڑا کرنے کیلئے ملک کے پاؤں کاٹ دیئےگئے
یہودیوں اور بھارتیوں کے پیسوں سے بنے گی ریاست مدینہ؟
سینیٹر پلوشہ خان کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر
PMLN UK retweeted
چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، کی ایک اہم انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کے لیے امریکہ کے شہر نیو یارک پہنچ گئے۔
@SyedQamarRaza2
@EhsanBajwapk
















