PMLN UK retweeted
ڈاکٹر اسرار احمد نے عمران نیازی کی اسی وقت پول کھول دی تھی یہودیوں کا پالتو بن چکا ھے عمران نیازی ۔۔
اصلی ویڈیو
اوریجنل
PMLN UK retweeted
کام ایسے کر جاؤ کہ دُنیا یاد رکھے کہ کوئی آیا تھا اور اس نے عوام کی سہولت کے لیئے یہ جدید ترقیاتی کام کیئے تھے -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ آپکی عظمت کو سلام 🫡♥️
@MaryamNSharif
PMLN UK retweeted
98فیصد مقبولیت کے دعویدار
یہ دیکھ لیں 13سالہ بد ترین دور کے خاتمے پر عوام کس قدر خوش ھے!!
PMLN UK retweeted
اتنی عوام تو وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سابق وزیرِِاعلٰی کے پی علی امین گنڈا پور ملکر پچھلے تین سالوں میں بھی نہیں نکال سکے ہیں جتنی نواز شریف کے شیر امیر مقام نے اکیلے ہی نکال دی ہے جس کا صاف صاف مطلب ہے خیبرپختونخوا Belongs ٹو شیر۔۔🦁🦁
PMLN UK retweeted
صرف 8 دن میں پشاور کا بدلا ہوا منظر، صفائی بھی، اسٹریٹ لائٹس بھی اور بہترین سیکیورٹی بھی۔ پشاور واقعی خوبصورت شہر ہے، پھولوں کا شہر پھر سے آباد اور اپنی رونقیں بحال کرتا نظر آ رہا ہے۔ امن بھی آئے گا اور ہزاروں سال کی تاریخ رکھنے والے اس عظیم شہر کی خوبصورتی بھی بحال ہوگی۔ ان شاء اللہ پشاور پھر سے امن، روشنیوں اور خوشحالی کا شہر بنے گا۔ – at Rawalpindi, Pakistan
PMLN UK retweeted
مجھے 100 فیصد یقین ہے کہ سابقہ PTI رہنماؤں کی چور و کرپٹ نیازی کے خلاف آنکھوں دیکھی گواہی سن کر بھی آج کل کے یوتھیوں کی آنکھیں نہیں کھلیں گی کیونکہ وہ خود چور اور کرپٹ ہیں اور ان کے مطابق ان کے مہاتما کو ایسی چوریوں کی کھلی چھوٹ ہونی چاہیے۔
قبر میں جاؤ گےتو یہ بتاؤ گےکہ عمران خان کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟آپ ہمیں کلمہ پڑھائیں گے
وہ بھی آدھا؟
یہ بتائیں گےکہ شرک کیاھے؟
اس شخص کو کھڑا کرنے کیلئے ملک کے پاؤں کاٹ دیئےگئے
یہودیوں اور بھارتیوں کے پیسوں سے بنے گی ریاست مدینہ؟
سینیٹر پلوشہ خان کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر
PMLN UK retweeted
چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارتِ اوورسیز پاکستانیز، کی ایک اہم انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کے لیے امریکہ کے شہر نیو یارک پہنچ گئے۔
@SyedQamarRaza2
@EhsanBajwapk
PMLN UK retweeted
جنید اکبر کی دھمکیوں والی یہ ویڈیو تمام دوست سیو کر لیں!
کل کو جب یہ حملہ کریں گے اور ریاست کی طرف سے جواب آئے گا تو اچانک مظلوم کاکے بن جائیں گے اور بولیں کہ ہم تو بڑے امن تھے، ہمارے ساتھ زیادتی ہوگئی۔
یہ گروہ ایک اور 9 مئی کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
PMLN UK retweeted
سمجھ نہیں آتا پڑھے لکھے نوجوان سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپینگنڈے کے جھانسے میں کیسے آتے ہیں۔
ویڈیو مکمل دیکھیں۔۔۔۔
PMLN UK retweeted
یہ تیاریاں پُرامن احتجاج کی ہو رہی ہیں پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت ہے ہی نہیں یہ طالبان کی بی ٹیم ہے ان کا مقصد ملک میں سیاست کرنا نہیں انتشار بد امنی پھیلا کر کمزور کرنا ہے۔
PMLN UK retweeted
ان دونوں کا تعلق پی ٹی ائی سے ہے۔یہ اس جماعت کے ایم پی اے ہیں جو کہ یہ دعوی کرتی ہے کہ ہم پڑھے لکھے بھی ہیں ج*** بھی ہیں اور ہم سیکھنا بھی نہیں چاہتے
PMLN UK retweeted
یاد ماضی
نوازشریف کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا تو کچھ حصہ بھی عمران خان کے ساتھ نہیں ہوا۔ نواز شریف کو ججوں نے کسی ٹرائل کے بغیر سزا بھی سنادی تھی۔ ویڈیو ثبوتوں سے بچنے کیلئے آصف کھوسہ نے تفصیلی فیصلہ دیا۔ نوازشریف کیخلاف عدلیہ کو استعمال کیا اور ججز کو ہائی جیک کیا گیا۔
PMLN UK retweeted
سنیٹر ناصر بٹ صاحب کی گفتگُو ماشاءاللہ
ڈکٹیٹر جنرل مشرف کے قول کو اقوال زیں بنا کر پیش کر رہی ہے
کہ پاکستان کے اندر کوئی جمہوری پارٹی نہیں آج کی گفتگو میں مجھے لگا یہ وہ ناصر بٹ نہیں ہے جسے میں نے قائد میاں نواشریف صاحب کی جلاوطنی کے بعد استبال کیلئے ہیتھرو ائیرپورٹ دیکھا تھا






















