💥💥💥
Joined October 2022
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
🤣😂 لانگ مارچ والوں سے کسی نے پوچھا: منزل کتنی دور ہے؟ کہنے لگے: بس پہنچنے ہی والے ہیں! پوچھا: کتنے دن لگیں گے؟ جواب آیا: یہ تو لیڈر صاحب کی تقریر ختم ہونے پر پتا چلے گا! 🤣🤣 مارچ کم، تقریریں زیادہ! 😂🔥
1
2
57
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
🤣😂 لانگ مارچ کی رفتار دیکھ کر لگتا ہے کہ: منزل پر پہنچنے سے پہلے لانگ مارچ کی سالگرہ آ جائے گی، اور عمران خان جیل سے نکل کر خود استقبال کرنے پہنچ جائیں گے! 🤣🔥 #LongMarch #سیاسی_طنز
1
1
54
🤣😂 لانگ مارچ والوں سے کسی نے پوچھا: منزل کتنی دور ہے؟ کہنے لگے: بس پہنچنے ہی والے ہیں! پوچھا: کتنے دن لگیں گے؟ جواب آیا: یہ تو لیڈر صاحب کی تقریر ختم ہونے پر پتا چلے گا! 🤣🤣 مارچ کم، تقریریں زیادہ! 😂🔥
1
2
57
🤣😂 لانگ مارچ کی رفتار دیکھ کر لگتا ہے کہ: منزل پر پہنچنے سے پہلے لانگ مارچ کی سالگرہ آ جائے گی، اور عمران خان جیل سے نکل کر خود استقبال کرنے پہنچ جائیں گے! 🤣🔥 #LongMarch #سیاسی_طنز
1
1
54
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
🚨 🇾🇪 یمن میں جنگ شدت اختیار کر گئی! ایران کی پریشانی بڑھ رہی ہے باب المندب کے قریب یمنی فورسز نےحوثیوں کے خلاف اہم پیش قدمی کی ہے۔دوسری جانب صنعاء میں شہریوں کی نقل مکانی اور آبادیوں میں اسلحہ رکھنےکے دعووں پر تشویش بڑھ رہی ہے کیا حوثیوں کے لیے حالات مزید مشکل ہونے والے ہیں؟ 🇸🇦
1
18
1
81
730
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
پنجاب کے طلبہ کا زبردست جوش! 👏 ➡️ 13 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز ➡️ 6 لاکھ 7 ہزار سے زائد درخواستیں جمع یہ اعداد و شمار طلبہ کی بھرپور دلچسپی اور روشن مستقبل کی امید کی عکاسی کرتے ہیں۔ 💚
29
28
320
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
🇸🇦🔥 **حوثیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی!** یمن میں حوثیوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، مگر سعودی عرب کا دفاع اور استحکام سب سے اہم ہے۔ 🇸🇦 سعودی عرب امن چاہتا ہے، لیکن اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں! 💪 اللہ سعودی عرب کو ہر سازش اور حملے سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲 #السعودية #اليمن #حوثی
13
12
124
🇸🇦🔥 **حوثیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی!** یمن میں حوثیوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، مگر سعودی عرب کا دفاع اور استحکام سب سے اہم ہے۔ 🇸🇦 سعودی عرب امن چاہتا ہے، لیکن اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں! 💪 اللہ سعودی عرب کو ہر سازش اور حملے سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲 #السعودية #اليمن #حوثی
13
12
124
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
حوثیوں کا آج اچھے سے جمعہ مبارک ہو گیا ہے باب المندب کے قریب آخری جزیرے کا کنٹرول بھی یمنی فورسز نے حاصل کر لیا ہے رات باب المندب پر حملہ کرنے کے لیے حوثیوں نے سمندر کے ذریعے نفری بھیجی اُنکو بھی سمندر بُرد کر دیا گیا
21
181
3
752
5,899
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
لبنان کو کس نے تباہ کیا؟ عراق کو کس نے تباہ کیا؟ شام کو کس نے تباہ کیا؟ یمن کو کس نے تباہ کیا؟ ایران کو کس نے تباہ کیا؟ ایران کی متشدد اور ہٹ دھرم حکومت نے
45
48
9
197
2,658
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
ہوشیار،خبردار !!! فوجی تنصیبات، چھاؤنیوں یاحساس دفاعی مراکز پر حملے کاخواب دیکھنےوالےخبردار ہوجائیں اس بار ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کوقانون کے آہنی شکنجے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ حملے سے پہلے انجام یاد رکھناکیونکہ ریاستی تنصیبات پر یلغار کی قیمت انتہائی سنگین ہو سکتی ہے۔
58
166
9
777
19,029
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
ابرہہ کے لشکر کا حال یمن میں ایسے ہو گیا جیسے کھایا ہوا بھس
1
11
46
451
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
بات اب "ایران" کی نہیں "ایمان"کی ہے جب۔۔۔ایک طرف مکہ/مدینہ ہو اور ان پر حملوں کی مذموم کوشش کو ایران کے حمایتی جسٹیفائی کریں تو پھر ہر اصلی مسلمان ایران۔۔۔نہیں"ایمان"کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ (اسد آر چوہدری)
103
406
12
1,570
12,751
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
اڈیالہ کا ایک قیدی 27 ستمبر کی رات سے اپنا بیگ پیک کر کے بیٹھا ہوا ہے لیکن اُسے لیجانے والا رکشہ خیبرپختونخوا میں ہی گھوم پھر رہا ہے کیا یہ قیدی ساتھ شاشرک شوشن نہیں ؟🤔 #سہولت_کاری_بند_کرو #TTPTI
45
46
490
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے مزید پھیلاؤ کا خواہاں نہیں، بلکہ پُرامن اور مذاکراتی حل کے لیے پُرعزم ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق پاکستان فریقین کے درمیان اختلافات کم کرنے اور امن کے قیام کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھے گا۔
15
44
47
2,421
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
#باب‌_المندب لو چھین لو یہ ہم ہیں اور یہ قبضہ ہے ہمارا 🇸🇦♥️
9
24
133
1,380
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
آپ کا بھی بہت شکریہ اللہ خوش رکھے سلامت رہیں آمین 🤲 شام بخیر 🌷
1
3
26
‏💥شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥 retweeted
پچھلے چھتیس گھنٹوں کے دوران آنے والی خبریں اور ان کے نتائج۔ پہلی خبر۔ ٹرمپ نے پینٹاگام کو مڈٹرم الیکشن سے پہلے ایران پہ حملہ کی تیاری کا حکم دے دیا۔ نتیجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت پانچ فیصد بڑھ گئی۔ دوسری خبر ۔ ٹرمپ نے فرمایا ایران سے بات چیت جاری ہے اور مڈٹرم الیکشن سے پہلے ایران کے خلاف نیا آپریشن نہیں ہو گا۔ نتیجہ تیل کی قیمت چار فیصد کم ہو گئی۔ تیسری خبر۔ امریکہ نے ایران کے خلاف تین روزہ آپریشن کا پلان بنا لیا۔نتیجہ قیمتیں پھر بڑھنا شروع۔ ۔۔۔۔۔ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوی۔
26
121
1
1,006
46,277