PMML retweeted
پنجاب حکومت کی جانب سے سما نیوز کے خلاف جاری مہم ہر لحاظ سے قابل مذمت ہے ایک نام نہاد جمہوری حکومت کا آمرانہ رویہ کسی طور برداشت نہیں کیا جائے گا کروڑوں روپے کے خرچ سے اپنی مصنوعی کارکردگی کا ڈھنڈورا پیٹنے والی پنجاب حکومت کے اداروں کی ناقص کارکردگی اور ان میں ہونے والی بے ضابطگیوں کا انکشاف کرنے پر سما نیوز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور سما نیوز انتظامیہ کو مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے مکمل حمایت یقین دلواتے ہیں
@SAMAATV
PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو قانونی نوٹس، 7 روز میں معافی مانگنے اور سوشل میڈیا سے مبینہ ہتک آمیز پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ۔
نوٹس میں معافی نہ مانگنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی وارننگ بھی دی گئی ہے۔
@NadeemAwanPMML @PMML_Media
PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
پارٹی کے مطابق وزیراعلیٰ نے اپنے ذاتی ایکس اکاؤنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بیانات میں مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی‘‘ اور ’’دہشت گرد جماعت‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔
مرکزی مسلم لیگ نے مطالبہ کیا ہے کہ الزامات فوری واپس لیے جائیں، بصورتِ دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
یاد رہے کہ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا تھا۔
#Pakistan #CentralMuslimLeague #Punjab
PMML retweeted
یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت کو کالعدم قرار دینا ریاست پاکستان کے خلاف چارج شیٹ ہے
ایک اور دلچسپ خبر؛
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا ماننا ھے کہ وزیر اعلی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر اپنے بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف توہین آمیز، جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا۔
الزامات واپس لئے جائیں ورنہ قانونی کاروائی کریں گے۔
PMML retweeted
دہشتگرد پارٹی کا الزام؛ مرکزی مسلم لیگ نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ، 7 روز میں معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کارروائی کا حق رکھتی ہے،پارٹی
PMML retweeted
حکمرانوں کا اعتراف، ملک بحران کا شکار!
فیصل ندیم کا اہم بیان سامنے آگیا
#PakistanNews #PoliticalNews #FaisalNadeem #BreakingNews #BOLNews
PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے سیاست کا ایک نیا انداز متعارف کروایا گیا ہے، اب کی بار کرسی سرکار #NA77KursiDa
PMML retweeted
نوجوان کسی بھی قوم کا روشن مستقبل ہوتے ہیں۔
#NA77KursiDa
PMML retweeted
مفاد ہوتا ہے تو اکٹھے ہی اسمبلیوں میں بیٹھتے ہیں پھر الیکشن میں ایک دوسرے کی دھوتی اتارتے ہیں
این اے 77 کی عوام 8 نومبر کو کرسی کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں
#NA77KursiDa
PMML retweeted
معروف صحافی و اینکر پرسن محترم اجمل جامی صاحب کی مرکزی مسلم لیگ کی این اے 77 میں انٹری پر تجزیہ ملاخظہ فرمائیں ۔۔۔
#PMML #NA77KursiDa
PMML retweeted
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی مفادات اور سرمایہ پر مبنی سیاست کے بجائے مستحقین کی خدمت کو ترجیح دینے والی سیاست متعارف کروائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست کا مقصد صرف اقتدار یا مالی مفادات کا حصول نہیں بلکہ عوام اور بالخصوص مستحق افراد کی خدمت ہونا چاہیے۔
PMML retweeted
گندم پر 400 ارب روپے خرچ
مکمل ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل لفْظ میڈیا آفیشل پر دیکھیں
اس خصوصی انٹرویو میں سینٹرل مسلم لیگ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے سندھ، کراچی کے مسائل، حکمرانی کے نظام اور عوامی خدمت پر مبنی سیاست کے حوالے سے اہم گفتگو کی۔ انہوں نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں آؤٹ سورسنگ کے بجائے قومی وسائل کو بہتر انداز میں استعمال کرنے پر زور دیا۔
ڈاکٹر مزمل ہاشمی نے گندم کے معاملے پر حکومت کی پالیسی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس بار حکومت نے گندم نہیں خریدی اور نجی شعبے کو بغیر سود قرضے دیے گئے، جس کے بعد چھ کمپنیوں نے گندم خریدی۔ ان کے مطابق ملک میں گندم کی قلت کا سوال بھی اہم ہے، جبکہ گندم پر 400 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت وسائل کے ضیاع کو ختم کرکے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا چاہتی ہے۔
گفتگو میں کراچی بچاؤ تحریک، سندھ بچاؤ تحریک، نئے صوبوں کا مطالبہ، ممکنہ 28ویں آئینی ترمیم، نچلی سطح پر گورننس، مہنگائی، بے روزگاری، زرعی بحران اور عوامی مسائل کے حل کے لیے انتظامی اصلاحات پر بھی بات کی گئی۔ ڈاکٹر ہاشمی کے مطابق حکومتی نظام کو عام شہری کے قریب لانے سے عوامی خدمات میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔
#WheatCrisis #Sindh #PakistanPolitics #Governance #LAFZMediaOfficial
PMML retweeted
کراچی بچاؤ تحریک کیوں شروع کی گئی؟ ڈاکٹر مزمل ہاشمی کے سندھ سے متعلق بڑے دعوے
مکمل ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل لفْظ میڈیا آفیشل پر دیکھیں
اس خصوصی انٹرویو میں سینٹرل مسلم لیگ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کراچی بچاؤ تحریک اور سندھ بچاؤ تحریک کے قیام کی وجوہات، کراچی کی موجودہ صورتحال اور سندھ کے سیاسی و انتظامی مسائل پر اہم گفتگو کی۔
ڈاکٹر مزمل ہاشمی کا کہنا ہے کہ کراچی اپنی سابقہ رونق، امن، محبت اور کاروباری سرگرمیوں سے محروم ہوتا جا رہا ہے اور شہر اس وقت شدید مسائل کا شکار ہے۔ ان کے مطابق سندھ میں گزشتہ کئی برسوں سے جاری سیاسی و حکومتی نظام نے کراچی سمیت پورے صوبے کو متاثر کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بعض عناصر سندھ کو موہنجو دڑو جیسی صورتحال کی طرف لے جانا چاہتے ہیں اور اس عمل کا آغاز کراچی سے کیا جا رہا ہے۔
گفتگو میں کراچی اور سندھ کو بچانے کی ضرورت، کراچی بچاؤ تحریک، سندھ بچاؤ تحریک، نئے صوبوں کا مطالبہ، ممکنہ 28ویں آئینی ترمیم، نچلی سطح پر گورننس، مہنگائی، بے روزگاری، زرعی بحران اور عوامی خدمت پر مبنی سیاست کے ماڈل پر بھی بات کی گئی۔ ڈاکٹر ہاشمی کے مطابق ان کی جماعت کا مقصد عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا اور انتظامی نظام کو عام شہری کے قریب لانا ہے۔
#Karachi #Sindh #KarachiBachaoTehreek #PakistanPolitics #LAFZMediaOfficial
PMML retweeted
'پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس بہت پہلے بن جاتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔ ہم نے صوبائیت اور لسانیت کو بتایا بنا دیا ہے جس کی پوجا کی جا رہی ہے' پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان مزمل ہاشمی
#punjabpost
PMML retweeted
میڈیا سیلاب متاثرین اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کو بھول گیا ہے یا شاید ترجیح نہیں رہی لیکن سیلاب متاثرین ابھی بھی مصیبت میں گِھرے ہوئے ہیں ، لاہور میں خدمت خلق والوں نے پانچ ہزار افراد کے لیے راشن کا انتظام کیا جو ان علاقوں میں بھیجا جارہا مجھے انہوں نے دعوت دی کہ آپ نے ہمیں گراؤنڈ پر کام کرتے دیکھا ہے ہماری اس کاوش کے لیے ضرور آئیے گا
سیلاب متاثرین ابھی بھی آپکی توجہ چاہتے ہیں !
PMML retweeted
Floodwater is still standing in Jalalpur Pirwala, where welfare organizations, including Pakistan Markazi Muslim League and Alkhidmat Foundation, are actively engaged in relief operations. In these areas, however, government institutions and their measures are far less visible than the claims being made through the media.
#FloodRelief #JalalpurPirwala #PakistanMarkaziMuslimLeague #AlkhidmatFoundation #ReliefOperations #HumanitarianAid #GovernmentInstitutions #DisasterResponse


























