Khalil Ur Rehman (@PTIKUR) header
Khalil Ur Rehman (@PTIKUR) profile picture

pakistan tehreek-e-insaf Faith, Unity, Discipline

Islamabad, Pakistan
Joined March 2013
Photo by Khalil Ur Rehman (@PTIKUR)Photo by Khalil Ur Rehman (@PTIKUR)Photo by Khalil Ur Rehman (@PTIKUR)Photo by Khalil Ur Rehman (@PTIKUR)Photo by Khalil Ur Rehman (@PTIKUR)Photo by Khalil Ur Rehman (@PTIKUR)Photo by Khalil Ur Rehman (@PTIKUR)Photo by Khalil Ur Rehman (@PTIKUR)Photo by Khalil Ur Rehman (@PTIKUR)Photo by Khalil Ur Rehman (@PTIKUR)
Khalil Ur Rehman retweeted
10
15
2
34
673
Haider Majeed Advocate @AdvHaiderMajeed, the ISF Punjab convener, was apprehended in Abbottabad during the night of August 13th and 14th. However, he hasn't been presented in any court of law as of yet, a concerning deviation from the principles of the constitution and the legal framework. #ReleaseHaiderMajeed
7
8
591
پاکستانیوں، آج انتخاب ہمارے سامنے ہے: ریت کے ذروں کی طرح بے بس رہنا ہے یا دنیا کے عظیم ترین رہنما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کو سربلند کریں گے۔ فیصلہ ہم نے کرنا ہے متحد ہوں اور ایک ایسا مستقبل بنائیں جو ہمارے ورثے کا احترام کرے اور ہماری قوم کو عظمت کی طرف لے جائے۔ #کپتان_کو_رہا_کرو #قيدی_نمبر_804
6
42
67
1,878
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ السلام علیکم جمعہ مبارک ابن تیمیہ رحمہ اللّٰه کہتے ہیں کہ استغفار بندہ کو ناپسندیدہ عمل سے محبوب عمل کی طرف، ناقص عمل سے مکمل عمل کی طرف نکالتا ہے، اور استغفار کرنے کی وجہ سے بندہ ادنٰی مقام سے اعلیٰ اور اکمل مقام کی طرف بلند ہوتا ہے مجموع الفتاوى:(696/11)
3
5
4
208
تم اپنی طاقت آزماو ہم اپنا عزم دکھائیں گے حقیقی آزادی ہمارا حق ہے وطن سے وفا نبھائیں گے۔ پی ڈی ایم، ہینڈلرز اور ہماری عدالتیں ہزاروں مرد اور خواتیں کو قید رکھ سکتے ہیں مگر اب پاکستانیوں کے جذبے حقیقی آزادی کو ختم نہیں کر سکتے۔ #PTIProtestOnFriday
9
111
2
322
15,370
اللّهم صل علی محمدﷺ وعلى آل محمدﷺ وبارک وسلم یا اللہ یارحمان یا غفور یارحیم یارب ذوالجلال ، ہماری خطائیں بخش دے توبہ قبول فرما رزق حلال عطا فرما اور ہم پر کرم فرما۔ تو ہی پریشانیاں دور کرنے والا، مشکلوں سے نجات دینے والا ہے. آمین ثم آمین #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
2
3
78
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢْ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ اللہ سے محبت کی ایک علامت مالک بن دینار کہتے ہیں: "اللہ کی محبت کی ایک علامت بندے کا اللہ کو ہر وقت یاد کرنا ہے،کیوں کہ انسان جس سے محبت کرتا ہے اسے کثرت سے یاد کرتا ہے۔"
6
2
6
132
Replying to @PTIofficial
ماشاءاللہ ایک پاکستانی نے بنی گالہ کے نام سے ریسٹورنٹ کھول دیا اور دیواروں پر مرشد عمران خان کی تصویریں.."❤️❤️ کہتے ہیں ہم نے عمران خان کو میڈیا پر بین کیا ہے بھاڑ میں جائے تمہارا میڈیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
6
1
11
215
السلام علیکم مبارک عید کا دن ہے اپنوں کی دید کادن ہے رشتے جو توڑے ہم نے اُنکی تجدید کا دن ہے عیدکم مبارکم🌙 تقبل اللّٰہ منا ومنکم عیدین کے موقع پر ایک دوسرے کیلئے دعا تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ اللہ پاک تمام مسلمانوں کے نیک اعمال قبول فرمائے۔
9
6
12
382
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ السلام علیکم عید مبارک @S111_9 @ch_295 @amir_sadia @ZZafarab @onlybunn @uolC0 @PTIKUR @iamlatifshehzad @sachylogukibat @Lizamoona657 @Jawadjohnjd03 @TayyabA99665646 @NasirMehmoodK @Aasiasalman4 @nawabo___ @trust_1y @S_dil2 @taslimasim
3
7
11
206
سج گیامنی🕋 لگ گئیں رونقیں اللہ کےمہمان قیام بھی کریں گےادھر طعام بھی ہرطرف لیبک کی صدائیں ہونگی دعاوں میں التجائیں ہونگی منی عرفات مزدلفہ قربانی تکبیرات سب ہوگا صرف اللہ کی محبت کےلیے اللہ تعالی ہمیں بھی بلا لیجیئے اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین
1
2
61
Replying to @FatimaPTI_IK
وہ آزمائش جس میں آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں اور رب کی نافرمانی سے بچے رہیں، زمین سے اٹھا کر آسمان کی جنتوں کا وارث بنا دیتی ہے. آزمائش کی اس گھڑی میں ہم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں #BehindYouSkipper
3
10
212