شیرنی (@PariPmln) header
شیرنی (@PariPmln) profile picture

مریم نواز کی شیرنی

Joined July 2021
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی شخصیت اور موجودہ حالات واضح ہیں۔ جب وہ وزیرِ اعلیٰ بنیں تو کہا گیا کہ ان کے پاس الیکٹڈ آفس یا حکومتی تجربہ نہیں مگر انہوں نے کام کر کے دکھایا اور بہت کچھ حاصل کیا۔ مسلم لیگ (ن) جب پیچھے دھکیلی جا چکی تھی تب وہ پارٹی کا واحد مضبوط سہارا بن کر ابھریں اور ہر موقعے کو سیاسی اپرچونٹی بنا کر مخالفین کے ارادوں کو وقت سے پہلے ختم کر رہی ہیں۔ بعض لوگ اگلے نظام کا حصہ بننے کے لیے اپنے عزائم کے تحت کوششیں ضرور کر رہے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس وقت نہ کوئی سیاسی تبدیلی ہے، نہ عسکری قیادت اور وزیرِ اعظم کے مابین کوئی دراڑ، اور نہ ہی پنجاب حکومت کے حوالے سے کوئی مسئلہ درپیش ہے۔ منیب فاروق ۔۔۔۔
1
25
32
416
شیرنی retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی صاحب کا دوٹوک مؤقف مولانا کی جماعت سے جاری تنازع اور ڈرون فوٹیج کے الزامات سے لاتعلقی جبکہ پنجاب حکومت کے خاتمے کی خبروں کو محض افواہیں قرار دیا ان کا کہنا تھا کہ @MaryamNSharif صاحبہ کہیں نہیں جا رہی بلکہ اپنا کام جاری رکھےگی @MusawarAbbasi01
1
12
13
88
Sweetheart 🩷
جس طرح مریم نواز مجھ سے ملی ہیں، میں نے جتنا expect کیا تھا اُس سے بھی زیادہ سویٹ ہیں وہ۔ انہوں نے مجھے آٹو گراف بھی دیا ہے۔ مجھے اتنی خوشی ہے کہ ابھی مجھے بات کرنا بھی نہیں آرہا۔ مجھے تو ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ میں ان سے ملی ہوں 🥹🩷
279
680
20
2,674
347,893
ایم ایم اے دورِ حکومت میں ڈیرہ اسماعیل خان کی رکھ گھاس کی سرکاری زمین شہداء کے خاندانوں کو الاٹ کرنے کے بجائے مبینہ طور پر بااثر شخصیات کے فرنٹ مینوں کے نام منتقل کرنے کی شرط رکھی گئی تھی جس پر سیاسی تنازع اور تحقیقات کا مطالبہ سامنے آیا۔
1
16
18
2,412
شیرنی retweeted
Replying to @MaryamNSharif
یہی ہے حقیقی عوامی قیادت کا وژن، جہاں قانون کی طاقت غریب کے تحفظ اور مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے استعمال ہو۔ مریم نواز شریف نے واضح کر دیا ہے کہ پنجاب میں امیر ہو یا طاقتور، قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔ اب ظلم نہیں، انصاف اور عوام کی عزت چلے گی! ❤️
5
6
308
Replying to @al42369571
@al42369571 👆🏻👆🏻👆🏻 یہ یوزرنیم ہے نثار علی صاحب کا یہ کہتے ہیں میں فولو کا جواب فولو بیک کی صورت میں فوری دیتا ہوں آپ آزما سکتے ہیں تو !!!!! کیجئے فولو کیجئے فولو بیک @al42369571
33
34
2
61
709
شیرنی retweeted
Replying to @BasharatRaja786
مینڈیٹ چوری کا راگ الاپنے والو، عوام کے سامنے اپنی کارکردگی کا حساب دو! مریم نواز کی مقبولیت اور پنجاب میں تیز رفتار ترقی ہضم نہیں ہو رہی تمہارے پیٹ میں وٹ پھر رہا ہے تو ڈنگر ڈاکٹر کے پاس جاؤ وہیں سے تمہیں شفا ملے گی
1
5
8
97
شیرنی retweeted
Replying to @ImranRiazKhan
اگر تو ملک چھوڑ کر بھاگا نا ہوتا تو کالک تیرے منہ پر عوام نے لگانی تھی۔بے شرم بھگوڑا ملک دشمن غلیظ گٹر کا کیڑا باہر بیٹھ کر بھونکتا رہتا ہے
6
14
345
شیرنی retweeted
Replying to @fawadchaudhry
عدالتی بھگوڑے چیچڑ لوٹے کو مریم نواز کی عوامی خدمت کی بہت تکلیف ہورہی ہے پہلے کچھ کرنہ سکے اب تنقید کرنا شروع کردی ہے تمہاری کارکردگی سب جانتے ہیں کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے ملک لوٹ کر کھا گئے بے شرم کرنا کرانا کچھ نہیں اور الزام تراشیاں کرنے میں سب سےآگے بھاگنے میں نمبر 1
1
5
7
178
شیرنی retweeted
جب قریبی رشتہ دار ہی انتخابی عمل پر سوال اٹھا رہے ہوں تو معاملہ سنجیدہ ہو جاتا ہے، شفافیت کے لیے حقائق سامنے آنا ضروری ہیں۔
6
6
77
شیرنی retweeted
Replying to @NaeemPanjuthaa
پانجا صاحب جلن کےباعث ایسے الفاظ ہی لکھ سکتا ہے۔مریم نواز کےدورے کو مایوس کن قرار دینا عوامی حقیقتوں سے نظریں چرانا ہے۔للہ جہلم روڈ سمیت ترقیاتی منصوبے زمین پر موجود ہیں، عوام کا تاریخی استقبال سب کچھ بتا رہا ہے۔عہدوں کی قربت نہ ملنے کو عوامی مایوسی کا نام دینا سیاسی تنگ نظری ہے
5
5
95
شیرنی retweeted
Replying to @tariqmateen
بے مقصد تنقید کرنے والوں کو پہلے بنیادی معلومات حاصل کرنی چاہئیں۔ جہاز کے لیے باقاعدہ رن وے چاہیے، جبکہ ہیلی کاپٹر محدود جگہ میں بھی اتر سکتا ہے۔ مگر یوتھئے عقل کے بجائے تعصب سے سوچتے ہیں۔ ہر بات پر بھونکنا سیاسی شعور نہیں، جہالت کا کھلا مظاہرہ ہے! 😂
5
5
62
شیرنی retweeted
Replying to @cyalm
Maryam Nawaz doesn’t need to prove her survival to anyone. Her public engagements are being mistaken for desperation by those who have nothing meaningful to show. Stop confusing public service with political panic!
5
6
74
شیرنی retweeted
تمام دوست احباب، بہن بھائیوں، بیٹے بیٹیوں سے گزارش ہے کہ ہماری بہن @MehwishJalil_ کی نئی آئی ڈی کو فالو کر کے مشکور فرمائیں 🙏 فالو بیک ضرور ملے گا ۔۔۔ جیتے رہیں خوش رہیں ہمیشہ آپ سب🤲
Replying to @X
@X @Support @pakeagleforces is a sensible tweep who always provides useful and informative content to her readers from her account. She never violates X’s rules and terms of service. X has suspended her account without any prior notice. Please restore @pakeagleforces account. Thanks.
30
31
58
892
شیرنی retweeted
Replying to @KlasraRauf
عوامی سہولیات کو نقصان پہنچانا دراصل اپنے ہی علاقے کے مستقبل کو نقصان پہنچانا ہے۔ لیہ کے عوام بھی ترقی اور بہتر سفری سہولیات کے حق دار ہیں۔ اختلاف ضرور کریں، مگر عوامی املاک کی توڑ پھوڑ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ناشکری نہیں، ترقی کی قدر کرنا سیکھیں۔
4
4
87
Replying to @MusawarAbbasi01
@MusawarAbbasi01 آپکا فولو کرنا میرے لئے کسی ڈگری سے کم نہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ♥️ ہم دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲🏻 حق اور سچ ہر چیز پر غالب رہتا ہے حق اور سچ کی آواز مصور عباسی صاحب
15
40
60
1,391
شیرنی retweeted
ماشاءاللہ بہت خوب
5
6
37
شیرنی retweeted
Replying to @tariqmateen
صحافت کے نام پر سیاسی بغض پھیلانے والوں کو ملکی ترقی اور عالمی سطح پر پاکستان کی پذیرائی بھی دکھائی نہیں دیتی۔ تنقید نہیں، یہ صرف تعصب کا کاروبار ہے!
7
11
202
شیرنی retweeted
Replying to @SMunirMaan
چنیوٹ کے ذخائر پر برسوں سیاست چمکانے والوں کو آج مریم نواز کے اقدامات پر طنز کرتے شرم آنی چاہیے۔ خود کچھ کر نہ سکے، دوسروں کی کوششوں کا مذاق اڑانا ہی تمہاری سیاست رہ گئی ہے۔ پہلے اپنی کارکردگی کا جنازہ اٹھاؤ، پھر دوسروں پر انگلی اٹھانا!
11
13
267
شیرنی retweeted
Replying to @AZ_PMLN
سید محمد عظمت صاحب کو پاکستان بیت المال کے بورڈ میں پنجاب کی نمائندگی ملنے پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ عوامی خدمت کی نئی مثال قائم کریں۔ 🌹🇵🇰
2
3
671