Raja Shabaz (@RSh628) header
Raja Shabaz (@RSh628) profile picture

we struggle for civil supremacy , constitutional and progressive Pakistan

مكة المكرمة, المملكة العربية ا
Joined April 2020
Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ 🤲
37
501
6
486
Raja Shabaz retweeted
ٹرمپ اس کیے الیکشن ہارا کیونکہ اس نے عمران خان سے بے وفای کی ارض زمین کا سب سے بڑا یوتھیا انثار رانا
59
234
12
949
19,253
Raja Shabaz retweeted
یہ ایک لڑکی کو امریکہ میں گرفتارکیا جا رہا ہے آپ مرد پولیس والے کی فورس چیک کریں تصور کریں ایسا ایسا پاکستان میں ہو تو مغربی ممالک کیسا شور کریں خود ہمارے ہاں کیا قیامت آ جائے
72
530
12
1,558
92,436
Raja Shabaz retweeted
ایران نے پاکستان کو اپنی آبنائے ہرمز کے استعمال سے منع کر دیا۔ ادائیگی کر کے بھی پاکستان آبنائے ہرمز استعما نہیں کر سکے گا۔ پاکستان کے درآمدی تیل کا بڑا حصہ کویت سے آتا ہے اس طرح یہ پاکستان کی پہلا ناکہ بندی ہے۔
257
705
56
2,763
134,362
Raja Shabaz retweeted
جب روف کلاسرہ اور عامر متین جنرل باجوہ کی مدح سرائی کرکے ایک منتخب جمہوری حکومت بارے کہا کرتے تھے کہ یہ لوگ جمہوریت پسند باجوہ سے لڑائی کرینگے۔سیلیوٹ کرنے کی تصویر پر کیسے حکومت کو لتاڑا کرتے تھے اس سے اندازہ لگالیں کہ یہ دونوں کتنے بڑے ٹاوٹ ھیں۔
9
107
1
285
3,964
Raja Shabaz retweeted
کدی ہس وی لیا کرو ۔۔۔ 😁😃😁😆😁 مارچ 2019 کی ایک تاریخی اور یادگار ویڈیو۔ فنی گالا کا crew چیک کریں۔۔ عمار مسعود، رضی دادا، اور مطیع اللہ جان یوتھیا وائرس اٹیک سے پہلے۔۔۔ کیا خوبصورت دن تھے۔۔۔ 😄😁😄😊🤩🤩
13
141
7
584
69,508
Raja Shabaz retweeted
مجھے اس وقت کا انتظار ہے جب جیو کا باندر ہاتھ جوڑ کے گذیٹڈ سندھی بھولڑو کو کہے گا کہ "بھائی تو میری حمائت نہ کر"۔ بس تھوڑا سا انتظار 😂🤣🤣🤣
21
234
5
1,152
13,651
مولانا فضل الرحمان کی سیاست پر معروف سکالر تجزیہ کار @khalidmabbasi خالد عباسی صاحب کا اے کیو ایس لائیو میں تجزیہ مکمل پروگرام کا لنک youtu.be/ziueEuE_tCs?si=Gk70…
28
193
3
772
82,002
Raja Shabaz retweeted
پاراچنار لڑکی نے سکردو شادی کیوں کی؟ ویسے اندازہ کریں ان دو خوبصورت بچوں اور ان کے نوجوان ماں باپ کے گلے کاٹنے کے لیے کتنی بے رحمی درکا ہوگی۔اپنی عزت ، خاندان کا نام، غیرت اور مسلک کے نام پر مارنے کے لیے ان وحشیوں کے دل میں کتنا وحشیانہ پن، نفرت اور پاگل پن اکٹھا ہوا ہوگا۔ کوئی بھی مسلک یا مذہب آپ کے اندر اتنی نفرت کیسے بھر سکتا ہے۔ پسند کی شادی پر زیادہ سے زیادہ آپ انہیں اپنے خاندان اور اپنے مسلک سے باہر نکال پھینکیں تاکہ آپ کا خاندان اور ایمان بچا رہے۔ یہ کافی سزا ہونی چاہیے اگر آپ کا وحشی پن انہیں قبول نہیں کررہا۔ کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب کچھ نارمل ہوجاتا ہے۔ وقت بڑے بڑے سے بڑا زخم مندمل کر دیتا ہے لیکن بعض لوگ سینے میں دل نہیں پتھر اور زہر لے کر پیدا ہوتے ہیں۔ بتایا گیا ہے اس جوڑے کو اپنے ان دو بچوں سمیت پسند کی شادی کرنے کے جرم میں چار پانچ سال کے بعد سکردو میں ذبح کیا گیا ہے۔ لڑکی پاراچنار کی تھی۔ لڑکا سکردو سے تھا۔ انسان سے بڑا وحشی درندرہ اس کرہ ارض پر کوئی پیدا نہیں ہوا۔۔
51
248
14
930
87,223
Raja Shabaz retweeted
اب حامد میر کے بھیجے چند ذاتی ملازم کہہ رہے حامد میر کی جیو میں ایک کروڈ تنخواہ ہے ویسے ایک کروڑ تنخواہ پر اس سال ٹیکس کے ریٹ کے مطابق 25 لاکھ کے قریب ٹیکس بنتا ہے زرا اس کے ٹیکس ریٹرن ہی دیکھا دیں رسیدیں دیکھا دیں کہ پلاٹ کس سے خریدا قسطین کہاں سے جاتی رہی ہیں ؟ پلاٹ ایک سیکٹر سے دوسرے میں کب منتقل ہوا اس کے پراسس کا ثبوت دیکھا دیں ؟ ایک کروڑ تنخواہ میں حامد میر کے بچے امریکہ اور بیرون ملک سے پڑھ کر بھی آ گے ایک ارب کا فارم ہاؤس بھی بن گیا کیا گھر کے باسی اس دوران ٹوپیاں سی سی کر گزارہ کرتے رہے
27
522
8
1,572
20,653
Raja Shabaz retweeted
حامد میر کا اسلام آباد 6 کنال فارم ہاؤس کہاں سے آیا؟ راتوں رات ایک سیکٹر سے دوسرے سیکٹر ٹرانسفر کیسے؟ دیگر صحا فیوں پر ایک ٹویٹ سے لاکھوں روپے لینے کا الزام لگانے والے جیو نیوز کے صحا فی حامد میر خود بے نقاب @HamidMirPAK
77
543
49
1,258
135,391
Raja Shabaz retweeted
حامد میر کی فارم ہاؤس کی لوکیشن تبدیل ہونے سے پہلے 2022کی ایک ٹویٹ ، عمران خان آخری گیند تک لڑنے کے بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا۔ 🙈🙈🙈🙈
13
368
4
1,218
17,299
Raja Shabaz retweeted
کل سے حامد میر کے بھیجے صحافی بتا رہے ہر غریب صحافی کی حامد میر مدد کرتا ہے جبکہ حامد میر غریب صحافیوں کی کیسے مدد کرتا یہ ثبوت دیکھ لیجئے رمضان کا مہینہ تھا جیو کے ورکرز تنخواہ نا ملنے پر ڈی چوک بیٹھے تھے احترام سے میر کو کہا آپ ہمارے ساتھ بیٹھیں چیک کریں کیسے غریب صحافی ورکرز کو دھکے دے کر اپنی شاندار گاڑی میں گیا تھا ایڈا اے عبدالستار ایدھی
22
873
14
2,149
57,142
معروف شاعر عاطف یاسر صاحب کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر حاضر ہوا،اہلخانہ سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ والد کا سایہ اٹھ جانا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں اِنکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
24
139
2
401
14,432
Replying to @khalidmabbasi
مطلب بقول اعزازی سید کی یہ صحافیوں کا نیازی ہے۔۔ اور پھر بقول رضی دادا کہ لمحہ موجود میں جو جرم یہ کر ہے ہوتے ہیں بعین ہی اسکا الزام دوسروں (مخالفین) پر لگا رہے ہوتے ہیں " @realrazidada
4
10
307
گورننس کی مضحکہ خیز صورتحال؛حیدرآباد میں سڑک بن گئی،کارپٹنگ ہوگئی مگر بیچ سڑک پر کھمبےتاحال موجود۔ گاڑیاں سڑک پرکھمبوں سے بچ کرچل رہی ہیں۔تفصیلات دیکھیے
114
604
81
1,877
97,710
ریاست نے ہمیں کیا دیا ہے؟ ریاست نے ہمیں تقسیم کیا ہے۔ ہمیں پارلیمنٹ میں عوام لے کر ائی ہے ہمیں جو دیا ہے عوام نے دیا ہے ۔ محسن نقوی محسن کیا عوام کی اولاد ہے؟ محسن نقوی ریاست کی اولاد ہے۔۔مولانا فضل الرحمان کا غصہ ہوتا تو شدید ہے اور وہ بغیر لگی لپٹی رکھے بول بھی جاتے ہیں لیکن ان کی سیاست میں دور اندیشی اور مفاہمتی پالیسی بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے مولانا کو اپنا وزن دکھانا اور بتانا اتا ہے اپوزیشن کو بھی، حکومت کو بھی اور ریاست کو بھی۔۔
89
123
31
658
33,671
Raja Shabaz retweeted
خضدار میں اسکول بنانے پر نواب ثناء اللہ زہری نے 3 کروڑ جرمانہ وصول کیا ہے، میں نے کل اسمبلی میں وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کو ثبوت بھی دکھائے ہیں سرداری نظام کا پہلا اصول یہی ہے عوام کو تعلیم سے دور رکھو تاکہ وہ تمہاری اندھی پیروی کرتے رہیں اور تم سے اپنا حق نہ مانگیں۔
19
505
10
1,137
14,904
Raja Shabaz retweeted
سرفراز بگٹی کی تقریر ”فکسڈ میچ“یا معاملہ گڑ بڑ ہے؟دہری شہریت پر سول سروس کے4گروپس کو استثنیٰ کی حقیقت؟نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ضیااللہ طورو کیوں گرفتار ہوئے؟حکومت جماعت اسلامی کے ساتھ ہاتھ کرگئی؟ وی لاگ #OutlineNews پر دستیاب ہے youtu.be/TDm5cODDYnk
1
7
1
33
1,933
Raja Shabaz retweeted
یہ وہ شخص ہے جس بارے یار لوگ آئے دن مختلف باتیں کرتے تھے کہ ٹاؤٹ ہے فوج کا نمائیندہ ہے کیا آج وہ اعتراف کرینگے کہ وہ غلط تھے؟ سرفراز بگٹی کی بلوچستان بارے جو سوچ ہے وہ کسی کی خوشامد کیلئے نہیں بلکہ وہ اس پر یقین رکھتا ہے اور اسکے لئے حکومت میں رہنا بھی ضروری نہیں اس میں سبق یہ ہے کہ اپنے سے اختلاف رکھنے والے کی دلیل کا جواب دینے کی کوشش کیا کریں بجائے اس پر لیبل لگانے کے
128
272
31
1,296
103,077
Raja Shabaz retweeted
آج سے پہلے آپ نے محمد مالک کی ایسی کلاسک چھترول نہیں دیکھی ہو گی ایسے بیشرم صحافیوں کیساتھ اسی طرح کا برتاؤ کرنا چاہئیے جو اپنی خواہش کو خبر بنا کر پیش کرتے اور پکڑے جانے پر PTI کا نام لگا دیتے @RanaSanaullahPK
11
179
8
439
18,057