Waqas Ahmad (@Rebel_533) header
Waqas Ahmad (@Rebel_533) profile picture

Student, Critic, Believer

Karachi, Pakistan
Joined April 2015
Asalaam u alikum Happy Friday Amen Good Morning Friends #ROADTOSTATEHOUSE
5
4
340
Waqas Ahmad retweeted
کامران مرتضیٰ سینئر وکیل ہیں، لیکن وہ جمعیت علمائے اسلام کا حصہ بھی ہیں۔ وہ اُس ٹیم کا بھی حصہ رہے ہیں جس نے آئین میں حالیہ ترامیم کے لیے بنیادی کردار ادا کیا۔ اس لیے ان کا یہ اعتراض نہ صرف غلط بلکہ انتہائی بچگانہ ہے۔ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ وفاقی آئینی عدالت آئین کے مطابق آزادانہ فیصلے کرنے کے لیے نہیں بنائی گئی، بلکہ تابع ججوں کے ذریعے فوجی جرنیلوں کی مرضی کے فیصلے کروانے کے لیے قائم کی گئی ہے۔ جو شخص اس حقیقت سے واقف ہونے کے باوجود اس کے برعکس بات کرتا ہے، وہ محض منافقت کر رہا ہے۔ اور جب صورتِ حال یہ ہو، اور ہم سب جانتے ہوں کہ فیصلے پہلے سے طے ہیں، تو پھر ججوں کو تفصیلی دلائل سننے کی ضرورت ہی کیا رہ جاتی ہے؟ سٹاپ واچ کا استعمال بنیادی طور پر اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ گویا پیغام یہ ہے: بھائی، فیصلہ تو ہم نے وہی کرنا ہے جو پہلے سے طے ہے۔ آپ دلائل دینے، شواہد پیش کرنے اور قانونی حوالے دینے میں اپنا اور ہمارا وقت کیوں ضائع کرتے ہیں؟ سٹاپ واچ لگی ہے، جتنا وقت ملا ہے اتنا بولیں، اور جائیں۔ فیصلہ ہم وہی دیں گے جو ہمیں دینا ہے۔ ایسے میں اس پورے عمل میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے کے بعد اب اس نوعیت کے بچگانہ اعتراضات اٹھانا سمجھ سے بالاتر ہے۔
وفاقی آئینی عدالت کے اسٹاپ واچ اور دس منٹ میں وکیل کو دلائل کے لئے وقت دینے کے اقدام پر سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کامران مرتضیٰ نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ان کا 10 اے فئیر ٹرائل کہاں جائے گا اگر اس طرح کرنا ہے تو پھر خود ہی فیصلہ کردیں
3
37
1
257
19,173
Waqas Ahmad retweeted
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Greg Chappell gives us an update on Imran Khan
9,236
32,555
2,123
84,369
6,802,977
انہوں نے سوچا ایک مرتبہ 100 روپے بڑھائیں گے تو عوام ہمارا کچومر نکال دے گی ۔ اس لیے روانہ کی بنیاد پہ 5,10 بڑھتے رہو یہ اس میں خوش رھیں گے۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔ #BehindOurCDF #مولانا_کا_کڑوا_سچ #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو #بزنس_نہیں_دفاع
15
Waqas Ahmad retweeted
اسلام آباد میں اسٹامپ فروشوں کی لوٹ مار آج مجھے بچے کے اسکول کی جانب سے ایک تیار شدہ انڈرٹیکنگ (بیانِ حلفی) کا متن ملا، جسے 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر پرنٹ کروا کر جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ میں آبپارہ مارکیٹ کے ایک اسٹامپ فروش کے پاس گیا، جس نے 5 منٹ میں آن لائن اسٹامپ پیپر نکال کر پرنٹ دے دیا۔ میرا خیال تھا کہ 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر وہ زیادہ سے زیادہ 100 روپے سروس چارجز لے گا، لیکن جب میں نے بل پوچھا تو اس نے کہا کہ 1000 روپے بنتے ہیں۔ میں حیران رہ گیا اور پوچھا، "1000 روپے؟" جواب ملا، "جی ہاں!" میں نے کہا کہ یہ تو کھلی ناانصافی ہے، مواد میں نے خود فراہم کیا ہے، آپ نے تو صرف پرنٹ نکالا ہے۔ خیر، بحث و تکرار کے بعد اس نے 100 روپے کم کر کے 900 روپے طلب کیے۔ جب میں نے پکی رسید مانگی تو اس نے کارڈ پر اضافی سروسز درج کر کے 1000 روپے کی رسید میرے حوالے کر دی۔ میں نے یہ رسید اس نیت سے اپنے پاس رکھ لی کہ اس معاملے کو کم از کم حکومت کے نوٹس میں لایا جائے۔ دو روز قبل، میرے سالے سے بھی صرف ایک صفحے کے بیانِ حلفی کی تیاری کے لیے 2500 روپے وصول کیے گئے تھے۔ ہم خوش تھے کہ حکومت نے اسٹامپ پیپر آن لائن کر دیے ہیں، جس سے سائلین کا فائدہ ہوگا اور فیس براہِ راست سرکاری خزانے میں منتقل ہوگی۔ مگر حکومت نے اسٹامپ فروشوں کو اس لوٹ مار سے روکنے کے لیے کوئی طریقہ کار وضع نہیں کیا اور نہ ہی اسٹامپ کی قیمت کے ساتھ سروس چارجز مقرر کیے ہیں۔ سرکار سے اپیل ہے کہ اسٹامپ پیپر کی فیس کے ساتھ اس کے مناسب سروس چارجز بھی مقرر کیے جائیں تاکہ اس کرپشن اور ناجائز منافع خوری کا قلع قمع ہو سکے۔ @ICT_Police @dcislamabad
201
848
29
1,968
147,014
پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!! پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔ اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
318
1,984
66
6,738
281,515
Waqas Ahmad retweeted
This CV helped many people getting a interview calls from Google, Amazon, Microsoft, Netflix, Apple and others. I am sharing the exact ATS editable templates with you Retweet & Reply "CV" to get it for free [Must be following] so that I can DM you.
184
146
1
339
28,643
Waqas Ahmad retweeted
Replying to @badshahpashten
MashAllah, what an outstanding young talent Aina Wazir is! Talent like this deserves a right platform. This is why I am pleased to share that she will be part of our upcoming Zalmi Women League @ZWLofficial. A platform we’ve created for our girls to play, inspire and express their talent. We will ensure she is provided with all necessary cricket equipment and proper facilities so she gets the opportunity she truly deserves to grow and shine & become the next Saira Jabeen. PS: Pls share her contact details so that my team reaches out.
43
139
20
1,228
63,309
A personal plea to @elonmusk My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement. X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights. Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero. You promised free speech, not “speech but no one hears it”. Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
2,658
25,431
726
59,197
2,379,662
دل بہت اداس ہوگیا ہے۔ ایک ماں کا لال آنکھوں کے سامنے موت کے منہ میں چلا گیا اور اس پر ستم کے ڈھونڈ نہیں پا رہے ہیں۔ یااللہ رحم فرما اور اس کو اپنے ماں باپ کی نجات کا ذریعہ بنانا۔ کراچی سے اب دل آٹھ سہ گیا ہے ۔ اس ماں کے درد کا سوچ کے بھی خوف آرہا ہے۔رحم فرما یا اللہ رحم
8
In the last few days, my sons’ cousins, Shahrez & Shershah (Aleema Khan’s sons), have been abducted from their homes in front of their young children & held in prison. Their other cousin Hassan Niazi, has been held in a military prison for over a year. The government has also threatened my sons Sulaiman and @Kasim_Khan_1999 with arrest if they travel to Pakistan to visit their father. No state should be allowed to target families to settle political scores.
2,071
19,298
554
42,883
1,402,238
Please watch the full interview my boys did with @piersmorgan & repost if you can 🙏🏼🇵🇰
Imran Khan's sons say they are willing to risk being arrested to go to Pakistan to try and free their father. Watch the full interview 👇 📺 youtu.be/SXw_ImU1Izg @piersmorgan | @Kasim_Khan_1999 | @ImranKhanPTI
2,063
37,239
408
66,768
1,752,050