Rustam Ali (@RustamAli481641) header
Rustam Ali (@RustamAli481641) profile picture

میرا وطن میرا ایمان پاکستان لیڈر کپتان عمران احمد خان یہ صرف کپتان کے ساتھ عہد وفا کے لیے ھے صرف کپتان کے مجاہد حقیقی آزادی کے متوالوں کے لیے 🇵🇰🇧🇫🏏

Joined July 2023
Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)Photo by Rustam Ali (@RustamAli481641)
نال سلوک دے بول وے ماہی اسی ہاں پردیسی پکھی تیں محبوب دے درشن کارن اسی بیٹھے اوڈیکاں رکھی جب تک ساقوں نظر نہ آویں ساڈی تھک تھک جاون اکھیں غلام فریدا او نیوں مڑ دے جناں لزلت عشق دی چکھی
42
25
1
118
51,616
محمد ﷺ کی محبت دین حق کی شرط اول ہے اسی میں ہو گر کوتاہی تو ایمان نا مکمل ہے 💯 ❤️ صلو علی الحبيب 🥀 صلی اللہ علی محمد 💖 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ❣️ صبـــح بخـــیر زندگی 🍃 #رازٍ_محبت #رازٍ_مومن
4
5
9
41
Is it true that Afghan women can’t go to school, cannot work, cannot use their own names, and have to be called “goat” or “cow”? Let’s find out: Thread: 1, 2, 3, 4, 5, 6,7
44
280
29
940
45,501
Rustam Ali retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے میرے رب! ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ دور فرما جو ہمیں اندر سے توڑتا ہے، ہمیں ہر آزمائش میں حوصلہ اور ہر نعمت میں عاجزی عطا فرما اور ہمارے نصیب میں اپنی رحمت کے خوبصورت فیصلے لکھ دے۔ @Hudaa_1122 #سرمایہ_زیست
20
15
46
295
Rustam Ali retweeted
اس نے تو سارا کچہ چٹہ کھول کے رکھ دیا اس گھر میں عمران خان کی حکومت کے خلاف سازشیں کی جاتی تھی،کارکن کی گفتگو
1
7
12
388
میرا وزیر تعلیم سے مطالبہ ہے ہمیں بتایا جائے کہ ہمارے بچے سکول پڑھنے جاتے ہیں یا صفائیاں کرنے💔 جڑانوالہ میں کم عمر طالبہ سے سکول میں جھاڑو لگواتے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کیا یہ ہے ہمارے بچوں کا مستقبل 💔
1
4
10
297
Rustam Ali retweeted
Good Morning Happy Sunday
3
2
4
131
Rustam Ali retweeted
What are we doing to save him? 💔💔
1
1
2
98
Rustam Ali retweeted
بس میں ایک کلرک ہوں
8
97
227
1,931
Rustam Ali retweeted
چلو جی، میٹر فٹ ہوا نہیں چار ہزار بل آگیا😁
2
5
15
603
Rustam Ali retweeted
ہم پر جو ستم گزرے، وہ ہم ہی جانتے ہیں، لوگ تو بس مسکراتا چہرہ دیکھ کر حال پوچھتے ہیں ،
2
2
56
جس کے پاس کرنے کا کوئی کام نہیں ہے نا بس وہ بیٹھ کر یہ کام کرے 🤣
10
10
1
53
3,306
اتنی جلدی تو مالٹے سے چھلکا نہیں اتر جاتا جتنی جلدی یہ مظلوم واپس آگیا۔ 🤣
5
9
218
Rustam Ali retweeted
اس رجیم نے سب سے زیادہ بے حرمتی بہنوں، بیٹیوں اور ماؤں کی کی ہے۔ سحرش مان #Pakistan @SMunirMaan خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
4
140
1
654
6,122
Rustam Ali retweeted
محبت صرف کہنے سے نہیں ہوتی، کبھی کبھی وہ خاموشی میں، ہاتھ اٹھا کر مانگی ہوئی، ایک دعا میں چھپی ہوتی ہے۔♥️ ہم جنہیں سب سے زیادہ چاہتے ہیں، ان کے لیے سب سے قیمتی تحفہ نہ پیسہ ہے، نہ ہی الفاظ۔۔۔ بس ایک سچی دعا ہے جو انہیں نظر نہیں آتی، مگر۔۔۔ ان کی زندگی سنوار دیتی ہے۔#اردو_زبان
2
9
20
239
Rustam Ali retweeted
رات کو بیڈ پر لیٹ کر غنودگی میں دیکھے جانے والے خواتین کے خواب ملاحظہ فرمائیں ۔ سالن چولہے سے نہیں اٹھایا۔ آٹا شیلف پر پڑا رہ گیا ہے۔ خشک آٹے کو ڈھک کر رکھنا بھول گئی۔ دودھ والی دیگچی فریج میں نہیں رکھی۔ کچن کا بلب بند کرنا بھول گئی۔ ہائے سٹور کا پنکھا چل رہا ہے۔ کچھ کپڑے تار سے نہیں اتارے۔ کوئی نل کھلا رہ گیا ہے۔ موٹر بند نہیں کی۔ فلاں بوتل بھر کر نہیں رکھی۔ کیا میں نے میڈیسن کھا لی تھی۔ پنکھا بارش میں بھیگ رہا ہے۔ گیٹ کو تالا نہیں لگایا۔ اگر یہ سب باسی ہو گیا تو ساری محنت ضائع۔۔۔۔۔ نہیں ، نہیں یہ سہنا تو درکنار سوچنا بھی مشکل ہے ۔ ہڑبڑا کر کچن کی طرف بھاگتی ہیں۔ گھور گھور کر چاروں طرف دیکھتی ہیں۔ چولہا صاف ہے۔ شیلف خالی ہے ۔ خشک آٹے کے برتن پر تپلا الٹا کر رکھا ہے۔ دودھ کی دیگچی فریج میں پڑی ہے۔ گولیوں والے پتے میں سے ایک گولی کم ہے۔کچن کا بلب بند ہے ۔سٹور کا پنکھا ساکن ہے۔ کسی نل سے پانی ٹپک رہا ہے نہ موٹر چل رہی ہے۔تار پر کوئی کپڑا نہیں۔ گیٹ کو ڈبل تالا لگا ہوا ہے۔ آسمان صاف ہے بارش کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔ ساری تسلی ہو گئی ہے۔ اب واپس بیڈ پر آ گئی ہیں۔ شوہر کو حرکت کرتے ہوئے دیکھتی ہیں تو فکرمند ہو جاتی ہیں کہ ابھی تک سوئے کیوں نہیں۔جگا کر ہمدردی سے پوچھتی ہیں "آپ سو رہے ہیں۔؟" شوہر : نہیں م۔را ہوا ہوں ۔ وہ آپ ہل جل رہے تھے نا، اس لئیے پوچھا😂 تھا۔
2
3
7
394
Rustam Ali retweeted
سچ
1
10
323
Rustam Ali retweeted
خیر ہم پھر بھی مولانا کی فیملی کے ساتھ جو برتاؤ کیا گیا ہے، اس کی شدید مذمت کرتے ہیں
2
33
2
81
1,767
Rustam Ali retweeted
🚨عمران خان کی بہت زیادہ یاد آرہی ہیں بابا جی نے دل کی باتیں کر دی ہے 25 کروڑ پاکستانیوں کی ۔۔ پاکستانیوں غور سے سن لینا پورا اور ری پوسٹ کئے بغیر رہ نھی پاؤ گے اس میسج کو اتنا وائرل کریں کہ مرشد عمران خان تک جیل پہنچ سکیں🤲❤️💔
25
35
1,123
Rustam Ali retweeted
بتاؤ پھر پٹواریو 😕
6
10
77
1,716
Rustam Ali retweeted
ہیڈ فون لگا کر سنیں۔ کوئی سنائے ان حکمرانوں کو۔ لوگوں کی تباہی ہو گئی ہے۔
100
2,077
20
6,904
117,599