Rustam Ali retweeted
گجرات: چھوٹی بہن کے تعلقات کا پتہ چلا تو بڑی بہن ماں باپ کی بدنامی اور بہن کی محبت میں چپ رہی لیکن چھوٹی نے آشنا کے ساتھ ملکر بڑی بہن کو ہی قتل کر ڈالا ۔۔۔۔
گجرات میں نوڈلز کھانے سے جوان لڑکی کی موت کے کیس کا ڈراپ سین ۔۔۔۔۔
گجرات کے علاقے دولت نگر میں 17 نومبر کو دو بہنوں کے نوڈلز کھانے سے ظبیعت خراب اور تشویشناک ہونے کی خبر سامنے آئی تھی ۔
ایک لڑکی ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ دوسری کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ابتدائی طور پر یہ واقعہ زہریلے نوڈلز کا لگ رہا تھا،
لیکن پولیس کی تفتیش نے اسے قتل کا کیس ثابت کر دیا۔
پولیس کے مطابق چھوٹی بہن سلمیٰ کا دودھ دینے آنے والے لڑکے نزاکت سے تعلق تھا۔
بڑی بہن ثانیہ کو جب اس کا علم ہوا تو اس نے سلمیٰ کو منع کیا۔ اسی رنجش پر دونوں نے مل کر ثانیہ کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا۔
ملزمان نے گندم کی گولیاں نوڈلز میں ملا کر ثانیہ کو زبردستی کھلائیں،
جس سے اس کی موت ہو گئی۔
پولیس کو سب سے پہلا شک پوسٹ ۔
مارٹم رپورٹ سے ہوا۔
ثانیہ کے جسم پر بازو اور گردن پر ایک دو نشان تھے۔
گھر والوں نے کہا کہ ہسپتال لے جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرنے سے یہ چوٹیں لگی ہیں،
لیکن پولیس کو یہ بات ہضم نہیں ہوئی۔
دوسرا شک اس بات پر ہوا کہ دونوں بہنوں نے ایک ہی نوڈلز کھائے تھے،
لیکن ایک کی موت ہو گئی اور دوسری بچ گئی۔
اگر نوڈلز ہی زہریلے ہوتے تو دونوں کی حالت ایک جیسی ہونی چاہیے تھی۔
اس کے بعد پولیس نے کارروائی شروع کی۔
نوڈلز کا میٹریل، برتن، اور ثانیہ کے معدے کے سیمپل اکٹھے کر کے معائنہ کے لیے لیب بھجوائے گئے۔
ساتھ ہی ثانیہ کا پوسٹ ۔مارٹم اور سلمیٰ کا پیٹا ور معدہ واش کروایا گیا۔
پولیس نے اوپر سے معاملہ نوڈلز کا ہی دکھایا،
لیکن اندر سے خفیہ طور پر تفتیش جاری رکھی ۔
کرائم سین کو دوبارہ وزٹ کیا گیا، گھر والوں اور محلے والوں سے الگ الگ پوچھ گچھ کی گئی۔
اسی خفیہ تفتیش میں پولیس کو پتہ چلا کہ سلمیٰ کا دودھ دینے والے لڑکے نزاکت سے تعلق ہے،
اور ثانیہ اس تعلق کی سب سے بڑی رکاوٹ تھی۔جب پولیس نے سلمیٰ سے سختی سے پوچھ گچھ کی توپہلے تو مظلوم بننے کا ڈرامہ کیا لیکن آخر کار اس نے تفتیشی افسران کے جاندار سوالات کے سامنے سچ اگل دیا کہ اسکے دوست نزاکت نے گندم کی گولیاں لا کر دیں اور نوڈلز میں ملا کر ثانیہ کو زبردستی نوڈلز کھلائے گئے ۔۔ ملزمہ چھوٹی کے اعتراف اور انکشافات پر پولیس نے سلمیٰ اور نزاکت کو گرفتار کر لیا ہے۔
دونوں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ اس کیس میں مزید کارروائی جاری ہے
Rustam Ali retweeted
ڈاکٹر مریض سے:
اگر تم میری دوائی سے ٹھیک ہو گئے تو تم مجھے کیا تحفہ دو گے
مريض
جناب، میں تو قبریں کھودتا ہوں آپ کی فری FREE میں کھود دوں گا
(ye mareez ap ko space me milay ga aj sham)
Rustam Ali retweeted
پاکستان میں اسٹیج پر فحاشی کا طوفان! ندا چوہدری سمیت 9 فنکاروں پر ایک ماہ کی پابندی
لاہور: مملکتِ خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فن اور فنکاری کے نام پر اسٹیج پر کیا کچھ پیش کیا جا رہا ہے، اس کا اندازہ پنجاب حکومت کی تازہ کارروائی سے لگایا جا سکتا ہے۔ اسٹیج ڈراموں میں فحش رقص، نازیبا اشاروں اور قابلِ اعتراض جملوں کے استعمال کی شکایات پر پنجاب حکومت نے 9 فنکاروں کو ایک ماہ کے لیے تھیٹر سے باہر کا راستہ دکھا دیا ہے۔
پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی اداکاراؤں میں ندا چوہدری، سونم چوہدری، نیناں مغل، ایان اختر، مہک نور اور سجناں چوہدری شامل ہیں، جبکہ مرد فنکاروں عدیل مستانہ، کاشف برال اور راشد کمال پر بھی ایک ماہ تک پنجاب کے کسی تھیٹر میں پرفارم کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا فن کے نام پر ہر قسم کی بے ہودگی کو جائز قرار دیا جا سکتا ہے؟ کیا اسٹیج ڈرامہ محض چند نازیبا اشاروں، فحش جملوں اور جسمانی نمائش کا نام رہ گیا ہے؟ اگر اداکاری اور رقص کے نام پر تہذیب و شائستگی کی حدود ہی پامال کرنی ہیں تو پھر اسے فن کہنا فن کی توہین نہیں تو اور کیا ہے؟
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جہاں تہذیب، ثقافت اور اخلاقی اقدار کے بڑے بڑے دعوے کیے جاتے ہیں، وہاں تھیٹر کے نام پر ایسے تماشوں کی شکایات یقیناً لمحۂ فکریہ ہیں۔ فنکاروں کو بھی سمجھنا ہوگا کہ عوام کو تفریح فراہم کرنے اور اخلاقی حدود عبور کرنے میں واضح فرق ہے۔
البتہ حکومت کے لیے بھی محض ایک ماہ کی پابندی کافی نہیں؛ ضروری ہے کہ تھیٹروں کی نگرانی مستقل ہو، قانون سب پر یکساں نافذ ہو اور کارروائی کسی امتیاز یا پسند و ناپسند کے بجائے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر کی جائے۔ کیونکہ تہذیب کا جنازہ نکلنے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرنا کسی حکومت کی کامیابی نہیں ہو سکتی۔🔹🔹🔹
Rustam Ali retweeted
اگر آپ معاشرے میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں
تو politics کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے
عمران خان
Rustam Ali retweeted
محمد ﷺ کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
اسی میں ہو گر کوتاہی تو ایمان نا مکمل ہے 💯 ❤️
صلو علی الحبيب 🥀 صلی اللہ علی محمد 💖
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ❣️ صبـــح بخـــیر زندگی 🍃
#رازٍ_محبت #رازٍ_مومن
Rustam Ali retweeted
Is it true that Afghan women can’t go to school, cannot work, cannot use their own names, and have to be called “goat” or “cow”?
Let’s find out:
Thread: 1, 2, 3, 4, 5, 6,7
Rustam Ali retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے میرے رب! ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ دور فرما جو ہمیں اندر سے توڑتا ہے، ہمیں ہر آزمائش میں حوصلہ
اور ہر نعمت میں عاجزی عطا فرما
اور ہمارے نصیب میں اپنی رحمت کے خوبصورت فیصلے لکھ دے۔
@Hudaa_1122
#سرمایہ_زیست
Rustam Ali retweeted
اس نے تو سارا کچہ چٹہ کھول کے رکھ دیا
اس گھر میں عمران خان کی حکومت کے خلاف سازشیں کی جاتی تھی،کارکن کی گفتگو
Rustam Ali retweeted
میرا وزیر تعلیم سے مطالبہ ہے ہمیں بتایا جائے کہ ہمارے بچے سکول پڑھنے جاتے ہیں یا صفائیاں کرنے💔
جڑانوالہ میں کم عمر طالبہ سے سکول میں جھاڑو لگواتے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کیا یہ ہے ہمارے بچوں کا مستقبل 💔
Rustam Ali retweeted
ہم پر جو ستم گزرے، وہ ہم ہی جانتے ہیں،
لوگ تو بس مسکراتا چہرہ دیکھ کر حال پوچھتے ہیں ،

























