𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK) header
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK) profile picture

میں فخر سے کہتا ہوں کہ میں جمیعت علماء اسلام والا ہوں

KPK PAKISTAN
Joined December 2022
Photo by 𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK)Photo by 𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK)Photo by 𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK)Photo by 𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK)Photo by 𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK)Photo by 𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK)Photo by 𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK)Photo by 𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK)Photo by 𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK)Photo by 𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 (@SAIF_JUI_PAK)
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم اور زرہ کچھ دیر ستم سہہ لیں، تڑپ لیں، رو لیں اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم ⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩ ⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩ ⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩ ⁦#WeStandWithMaulana
1
1
20
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ۔ ٹیلیفونک گفتگو میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی۔ مولانا فضل الرحمن نے انہیں اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے تفصیلی آگاہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ان کے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا جبکہ گھر کی خواتین کو زبردستی باہر نکال کر ہراساں کیا گیا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی سربراہ کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے رابطہ کرنے اور یکجہتی کے اظہار پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
1
1
4
پشاور پولیس نے جےیوآئی کے ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کو گرفتار کر لیا۔
1
1
7
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
1
1
5
پولیس والوں نے سوچا تھا گرفتاریاں کریں گے، ابابیلوں نے پوری وین کو لوکل بس بنا دیا! کنڈیکٹر بھی حاضر ہے، آوازیں بھی جاری ہیں: 📢 پشاور، پشاور! 📢 موٹروے، مردان، مردان! 📢 آگے سرکیں، پیچھے جگہ ہے! 😂 پولیس وین ہے یا خیبر پختونخوا ٹرانسپورٹ سروس؟
2
2
10
جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کراچی کا اہم ہنگامی اجلاس، ذمہ داران کی بھرپور شرکت، موجودہ صورتحال پر مشاورت جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کراچی کے امیر مفتی محمد خالد صاحب کی زیرِ صدارت ضلعی سیکریٹریٹ منگھوپیر میں اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی و ٹاؤن سطح کے ذمہ داران سمیت جماعت کے مختلف شعبہ جات کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں ضلعی مجلسِ عاملہ، ٹاؤن امراء و نظماء، یونین کونسلز کے ذمہ داران، ڈیجیٹل میڈیا سیل، ضلعی و ٹاؤن سالاران، نوجوان فورم اور جمعیت طلبہ اسلام کے ذمہ داران شریک ہوئے۔ اجلاس کا بنیادی محور قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور جماعت کو درپیش موجودہ صورتحال تھا۔ اس موقع پر تنظیمی سطح پر باہمی رابطوں، ذمہ داریوں کی ادائیگی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں ضلعی و ٹاؤن ذمہ داران کی بھرپور شرکت نے تنظیمی مشاورت اور باہمی ہم آہنگی کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کیا۔ جاری کردہ :میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کراچی #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
6
یہ واقعہ میرے سامنے ہوا ہے ۔ اج سے ایک سال قبل زرداری اور شہباز شریف مولانا کے گھر تشریف لے آئیں ۔ مولانا نے کہا کس طرح انا ہوا تو ان کا جواب تھا اپ کی پیر دبانے کیلئے آئیں ہیں ۔ اپوزیشن اتحاد کے ترجمان اخونذادہ حسین یوسفزئی کی مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
4
یہ بزدل سمجھتے ہیں کہ ہم مولانا کے ماننے والوں کو گرفتاریوں سے ڈرا دینگے آپ زرا جمعیت علما اسلام کے گرفتار کارکنوں کے جذبے کو دیکھیں گرفتار ہوکر بھی چہروں پر ہنسی ہے پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتا ہوں مولویوں کا صبر اس ظالم رجیم کو بہا کر لے جائیگا ان شاء اللہ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
شرم مگر تم کو آتی نہیں شیم شیم شیم شیم
ترجمان اسلام آباد پولیس سوشل میڈیا پر مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق گردش کرنے والی خبر بے بنیاد اور جھوٹی ہے۔ اسلام آباد پولیس واضح کرتی ہے کہ مولانا اسجد محمود کو گرفتار نہیں کیا گیا، اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی کارروائی کی گئی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور غیر مصدقہ خبروں کو آگے نہ پھیلائیں۔
15