Shoaib Abid (@SH48907) profile picture
Philippine, Terneuzen
Joined December 2023
Photo by Shoaib Abid (@SH48907)Photo by Shoaib Abid (@SH48907)Photo by Shoaib Abid (@SH48907)Photo by Shoaib Abid (@SH48907)Photo by Shoaib Abid (@SH48907)Photo by Shoaib Abid (@SH48907)Photo by Shoaib Abid (@SH48907)Photo by Shoaib Abid (@SH48907)Photo by Shoaib Abid (@SH48907)
Shoaib Abid retweeted
حکومت بلوچستان نوجوانوں کے سوالات، تحفظات اور تنقیدی آرا سننے کے لیے تیار ہے۔ ریاست، حکومت اور بلوچستان کے ترقیاتی مسائل پر نوجوان بلا جھجک سوالات اٹھائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
10
7
103
Shoaib Abid retweeted
بلوچستان کے نوجوانوں کو اپنے سوالات اور تحفظات کھل کر بیان کرنے کا موقع دینا مثبت طرزِ حکمرانی کی علامت ہے۔ بامعنی مکالمہ ہی مسائل کے حل اور اعتماد کی بحالی کا راستہ ہے۔ #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
1
2
2
42
Shoaib Abid retweeted
بلوچ نوجوانوں کو تشدد اور انتہاپسندی کے بجائے علم، تحقیق اور فکری مباحث کی طرف راغب کرنا ہوگا۔ بلوچستان کی سیاسی جدوجہد اور مختلف نظریات پر تعمیری و علمی بحث وقت کی اہم ضرورت ہے۔ میر سرفراز بگٹی #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
12
8
107
Shoaib Abid retweeted
نوجوانوں کو گمراہ کن پروپیگنڈے سے محفوظ رکھنے کے لیے تنقیدی سوچ، معیاری تعلیم اور مستند معلومات تک رسائی ضروری ہے۔ باشعور نوجوان ہی پُرامن معاشرے کی ضمانت ہیں۔ #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
1
1
1
22
Shoaib Abid retweeted
CM Sarfraz Bugti is opening new avenues for Balochistan's youth through digital innovation, modern technology and a progressive vision. #DigitalBalochistanExpo2026 #DBE2026DateLaunching #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
4
2
43
Shoaib Abid retweeted
Innovation, technology, and opportunity come together at Balochistan’s first Digital Expo. Stay tuned for CM Sarfraz Bugti’s date announcement! #DBE2026DateLaunching #DigitalBalochistanExpo2026 #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
13
7
154
Shoaib Abid retweeted
CM Sarfraz Bugti is putting digital transformation on Balochistan's development agenda. Digital Balochistan Expo 2026 marks a step towards a technology-driven future and new opportunities for the youth. #DBE2026DateLaunching #DigitalBalochistanExpo2026 #قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
21
9
240
Shoaib Abid retweeted
The questions are coming from within India itself. As voices from within challenge the official narrative, questions of Indian Air Force readiness, transparency, and accountability are becoming harder to ignore.
6
77
84
6,134
We swear by the blood of our martyrs that we will make every possible effort, alongside the Pakistan Army and security forces, to establish lasting peace in Balochistan. We will never allow the sacrifices of our martyrs to go in vain. @PakSarfrazbugti #سرفرازبگٹی_پاک_فوج_کےساتھ #بلوچستان_کےامن_کیلئےمتحد #بلوچستان_پاکستان_کےساتھ
101
90
120
130
12,137
Investing in students means investing in Pakistan’s future. Prime Minister Shehbaz Sharif’s focus on digital learning is a step toward educational progress. #PMYouthChromebookInitiative
1
2
10
Modern education requires modern tools. The Chromebook initiative can help Pakistani students gain digital knowledge and prepare for future challenges. #PMYouthChromebookInitiative
1
3
1
13
Five lakh Chromebooks represent a significant opportunity for students to connect with digital learning and expand their knowledge. #PMYouthChromebookInitiative
1
2
14
Shoaib Abid retweeted
Investing in students’ digital skills today means preparing Pakistan for the demands of tomorrow’s world. #PMYouthChromebookInitiative
1
5
1
55
Shoaib Abid retweeted
Educational opportunities should reach every talented student. Digital resources can help make learning more inclusive and accessible. #PMYouthChromebookInitiative
1
3
22
Chief Minister Balochistan Mir Sarfraz Bugti Chairing Meeting regarding Automation of Summaries #cmbalochistan #goodgovernance #digitalbalochistan
4
47
77
1,377
قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم قابلِ تحسین ہے۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قومی عزم کی عکاس ہیں۔ بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔ #Balochistan #Pakistan
2
45
52
4,204
Shoaib Abid retweeted
بلوچستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع 1993 میں پہلی دفعہ بلوچستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ اس کے بعد سے وہ مولانا فضل الرحمٰن کی طرح کبھی بلوچستان اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف، کبھی وزیر، کبھی سینئر وزیر اور اب 2024 سے سینیٹر ہیں، لیکن اقتدار سے ایک دن بھی الگ نہیں ہوئے۔ ان کے بھائی مولوی محب اللہ نے بھی 2024 کے عام انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ٹکٹ پر بلوچستان اسمبلی کے حلقہ PB-43 کوئٹہ سے انتخاب لڑا تھا۔ ان کی ایمانداری کی معمولی سی جھلک مسلم باغ میں جامعہ دارالعلوم بلوچستان کی تعمیر کے لیے سرکاری خزانے سے 15 کروڑ 48 لاکھ ایک ہزار روپے مختص کرنا ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اس جامعہ دارالعلوم کی پوری کمیٹی ان کے بھائیوں، بھتیجوں اور دوستوں پر مشتمل ہے، جن کی تعداد تقریباً آٹھ ہے۔ اس معاملے پر عدالت نے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم بھی دیا تھا، لیکن اتنی دہائیوں سے اقتدار میں رہنے کا کچھ تو فائدہ ہوتا ہے کہ اس طرح کے کیس دبا دیے جاتے ہیں۔ ویسے جمعیت علمائے اسلام (ف) کا نام جمعیت علمائے اقتدار ہونا چاہیے، کیونکہ اس جماعت سے تعلق رکھنے والا ہر نام نہاد عالم یا وزیر ہے، یا سینیٹر، یا کوئی دوسرا اعلیٰ عہدے دار۔ ایم پی اے یا ایم این اے ہونا تو لازم ہے، لہٰذا اس کا اسلام سے تو کوئی تعلق نہیں، البتہ اقتدار سے تعلق ضرور ہے۔ مولانا عبدالواسع گزشتہ تین دہائیوں سے زیادہ عرصے سے اقتدار کی راہداریوں میں ہیں اور بلوچستان کے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز میں حصے دار رہے ہیں۔ ان کے اپنے علاقے کا حال یہ ہے کہ نہ ڈھنگ کے اسپتال ہیں، نہ اسکول، نہ کالجز اور نہ ہی سڑکیں۔ البتہ مولانا کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک قیمتی گاڑی ہے اور ہر دفعہ کروڑوں روپے الیکشن مہم پر خرچ کرکے یہ پھر سے اسمبلی میں جا پہنچتے ہیں۔ دہشت گردی کے متعلق مولانا عبدالواسع نے آج تک بی ایل اے کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں کہا۔ بی ایل اے کا خواتین ونگ خواتین کا جس طرح استحصال کر رہا ہے، چاہے کریمہ بلوچ ہوں، شاری بلوچ یا محل بلوچ، ان کا جس طرح استعمال کیا جا رہا ہے، سینیٹر مولانا عبدالواسع اس پر بالکل خاموش ہیں۔ بی ایل اے کے kAAD ونگ کے خلاف بھی انہیں سانپ سونگھا ہوا ہے۔ وجہ صرف یہ ہے کہ کہیں دہشت گردی کی مذمت کرنے پر وہ بی ایل اے کی ناپسندیدہ شخصیات کی فہرست میں نہ آ جائیں اور ان کی حلوے کی پلیٹ محفوظ رہے۔ وہ حلوے کی پلیٹ جس میں رکھ کر یہ بلوچستان کے ترقیاتی فنڈز ہڑپ کرتے ہیں۔ سینیٹر مولانا عبدالواسع صاحب بلوچستان میں شہید ہونے والے سویلین ہوں یا سیکیورٹی اداروں کے اہلکار، ان کی نمازِ جنازہ میں شرکت بھی کبھی کبھار، نہایت احتیاط کے ساتھ اور صرف فوٹو سیشن کی حد تک فرماتے ہیں۔ یعنی ان کی طرف سے بلوچستان کی عوام بھاڑ میں جائے، ان کے حالات، ترقی اور خوشحالی کے ساتھ جو مرضی ہو، بس ان کا اقتدار محفوظ رہنا چاہیے اور ان کے خاندان کی دکان چلتی رہنی چاہیے۔ #منافق_خدمت_گار_فضلو #خائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale
33
164
1
261
25,950
عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہیں اور سندھ کے حکمرانوں کے اخراجات پر سوالات اٹھ رہے ہیں! سندھ حکومت اور جیو نیوز کے حوالے سے یہ اعداد و شمار درست ہیں تو عوام کو مکمل تفصیلات اور شفاف وضاحت دی جائے۔ عوام کے ٹیکس کا حساب دینا ہر ذمہ دار ادارے اور حکمران کا فرض ہے۔ #بکاؤ_جیو
5
37
36
998
Shoaib Abid retweeted
صحت اور تعلیم کا جنازہ نکل چکا ہے اور سندھ کے کرتا دھرتا صرف خریدی ہوئی تعریفوں کے بھوکے ہیں۔ #بکاؤ_جیو #جیو_مراد_شاہ_گٹھ_جوڑ
6
8
110
Shoaib Abid retweeted
Paid news cannot replace functional governance. Sindh rulers must stop spending public money on media praise and start addressing public grievances. #بکاؤ_جیو
1
4
1
418