
Equality justice political worker nationalist #we_want_peace #LetsAfghangrilslearn
پښتونخوا
Joined September 2020
- Tweets3K
- Following1.9K
- Followers838
- Likes7.9K
Salman Khan Momand retweeted
اکھے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔۔۔
اور جنتے بھی صحافی اور اینکر پرسن سوشل میڈیا پر دھمکیوں بھرے وی لاگ کرتے ہیں ان میں سارے مسیج اُنہی کے ہوتے ہیں جنکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔
حد ہے ویسے ۔۔۔۔
Salman Khan Momand retweeted
محترم @AimalWali کیا اب بھی وقت نہیں کہ صو بے کے تمام سیاسی قوتوں کو یکجا کرکے صوبے کی تقسیم پر متفقہ موقف اپنایا جائے ۔ اور پھر پختون عوام کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے ۔؟
آ پکو آ ل پارٹی کانفرنس بلانے میں پہل کرنے کی ضرورت ہے ۔
@AftabSherpao @Inayat01 @juipakofficial
مجوزہ طور پر ہری پور کو خیبر پختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کرنے کی اطلاعات محض انتظامی تبدیلی کا معاملہ نہیں بلکہ صوبے کے آئینی، جغرافیائی، آبی اور مالی حقوق سے متعلق ایک نہایت سنجیدہ سوال ہے۔ہری پور اور صوابی دونوں تربیلا ڈیم سے جغرافیائی طور پر منسلک ہیں۔ تربیلا کی بجلی پیدا کرنے والی تنصیبات دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر موجود ہیں۔ ایسے میں ہری پور کو صوبے سے الگ کرنے کی کسی بھی تجویز کے اثرات، خصوصاً آئین کے آرٹیکل 161(2) کے تحت خیبر پختونخوا کے خالص پن بجلی منافع کے حق پر، پہلے واضح کرنا ضروری ہے۔یہ سوال بھی اہم ہے کہ اس تبدیلی سے صوبے کے این ایف سی میں حصے، وسائل، آبادی، اراضی اور مستقبل کے ترقیاتی حقوق پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔خیبر پختونخوا کی جغرافیائی حدود میں تبدیلی صوبائی اسمبلی کی آئینی منظوری کے بغیر ممکن نہیں۔ آئین کا آرٹیکل 239(4) اس حوالے سے واضح ہے۔ہمارا مؤقف اصولی ہے: انتظامی اصلاحات عوام کی سہولت، بہتر حکمرانی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے ہونی چاہئیں، نہ کہ صوبوں کے آئینی حقوق کو غیر یقینی بنانے کے لیے۔وفاقی حکومت کو چاہیے کہ ایسی کسی بھی تجویز کی تفصیلات، قانونی بنیاد اور مکمل مالی و آئینی اثرات عوام اور پارلیمان کے سامنے رکھے۔خیبر پختونخوا کی سرزمین، وسائل اور آئینی حقوق کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ان حقوق سے متعلق کوئی فیصلہ صوبے کے عوام اور ان کے آئینی نمائندوں کو نظرانداز کرکے نہیں کیا جا سکتا۔
Salman Khan Momand retweeted
Who is interested in dividing the nation—the nation or the authorities? Why more provinces? Because the public is not served, or the defence budget needs upgrading? Is the NFC the target? The 18th Amendment? A little sense makes everything clear. When the public is not prioritised, the ground is theirs even if their mandates are stolen. Decisions will then be made where the public wants them.
Salman Khan Momand retweeted
Colonialism has returned in a suit and tie. The land is ours, the minerals are ours, but the colonisers and their local collaborators decide who extracts, who profits, and who gets dispossessed. This is conquest without occupation
Addressed the Mineral Investment Forum 2026, inviting domestic and international investors to unlock the immense potential of Khyber Pakhtunkhwa. From minerals and oil & gas to tourism, hydropower and technology, KP offers opportunities that can transform its economy and create lasting prosperity. Our vision for Khyber Pakhtunkhwa is built around the Three T’s: From Terrorism to Tourism, From Terrorism to Trade, and From Terrorism to Technology. We are turning challenges into opportunities, resources into prosperity, and potential into progress.
Salman Khan Momand retweeted
ایک طرف یہ کہہ کر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم کی گئی کہ یہ شہداء کہ جنازوں پر نہیں جاتے،
دوسری طرف الذوالفقار نامی دہشتگرد تنظیم کا پیروکار گورنر رقص وسرور کی محفل سجائے ہوئے ہے جب آج درجنوں پولیس کہ اعلیٰ افسران کوہاٹ اور صوابی میں دہشتگردوں کا نشانہ بنے۔
الکه @niazbeen93 ايمان دی چيک خپل سره هغه د بل انډيوال @_IrfanSaleemPTI هغه چيک که🤪
۰۰۰اگر کسی کا یہ ایمان نہیں ہے کہ کشمیر ہم نہیں جیت سکتے تو جا کے اپنے ایمان کو چیک کراؤ ۰۰۰
جوش میں بھی ہوش میں رہنا ہماری شان ہے ؟
19
Salman Khan Momand retweeted
میری ایک مخلصانہ تجویز اور درخواست ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی قیادت، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ساتھ پارلیمان کے اندر قائم ہونے والے اشتراکِ عمل کو مزید وسعت دیتے ہوئے اسے پارلیمان سے باہر بھی ایک وسیع سیاسی و جمہوری اتحاد کی شکل دینے کی کوشش کرے۔
اس سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی (ANP) کو بھی اعتماد میں لیا جائے اور اس کی قیادت کے ساتھ باضابطہ ملاقاتوں اور مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی ایک اہم سیاسی قوت اور صوبائی حقوق کے حوالے سے ایک مؤثر آواز ہے۔ اسے بھی اس مشترکہ جدوجہد کا حصہ بنایا جانا چاہیے۔
آج پاکستان کو شخصیات، جماعتی مفادات اور سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر ایک وسیع تر جمہوری اتفاقِ رائے کی ضرورت ہے، جس کی بنیاد درج ذیل اصولوں پر ہو:
* آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی۔
* پارلیمان کی خودمختاری اور عوامی مینڈیٹ کا احترام۔
* آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات۔
* بنیادی انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کا تحفظ۔
* صوبائی خودمختاری اور اٹھارویں آئینی ترمیم کا دفاع۔
* خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی جیسے اقدامات کی مخالفت اور آئینی و جمہوری راستے سے صوبے کے حقوق کا تحفظ۔
میرا خیال ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام جمہوریت پسند سیاسی قوتیں اپنے باہمی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر مشترکہ آئینی اور جمہوری مقاصد پر متحد ہوں۔ بالخصوص خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتوں کو صوبے کے حقوق، عوامی مینڈیٹ اور آئینی اختیارات کے تحفظ کے لیے ایک مشترکہ مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔
یہ کسی ایک جماعت کی سیاسی بقا یا اقتدار کی جنگ نہیں ہونی چاہیے، بلکہ آئین، پارلیمان، جمہوریت، صوبائی خودمختاری اور عوام کے حقِ حکمرانی کے تحفظ کی مشترکہ جدوجہد ہونی چاہیے۔
ایک وسیع، باوقار اور اصولی سیاسی اتحاد ہی اس جدوجہد کو مؤثر جمہوری اور آئینی آواز دے سکتا ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اختلافات نہیں، مشترکہ مقاصد تلاش کریں۔
@BarristerGohar
@salmanAraja
@TTAP_OFFICIAL
@MKAchakzaiPKMAP
@AllamaRajaNasir
@AliAsgharPTI
@YousafzaiHusain
Salman Khan Momand retweeted
ایمرجنسی وزارت داخلہ کے ماتحت ہے جبکہ جہاں گورنر راج ہے وہاں ایک کونسل بنائی گئی جو براہ راست وزیراعظم کو جواب دہ ہے اس میں گورنر کہاں ہے ؟ گورنر تھری پیس سوٹ میں ہے 🤣 مجھے کہتا ہے افغانستان چلے جاؤ تم اپنا نصب نامہ بتاؤ تمہارے اباؤاجداد انگریزوں کے وفادار تھے تمہاری تعلییم و تربیت انگریزوں والی ہے تم برطانیہ چلے جاؤ ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
Salman Khan Momand retweeted
جس کچن سے ثوبت اور حلوے کھا کھا کر سب نے مزے اڑائے وہی کچن اب قومی سلامتی کے لئے بڑا مسئلہ بن گیا ۔۔۔۔۔😀😉
Salman Khan Momand retweeted
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے،لیکن اگر ماں کی اولاد میں طاہر اشرفی جیسا بیٹا ہو تو ماں کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں،شرمندگی کے لئے یہی ایک بیٹا کافی ہے،،
مولانا صاحب نے اسٹیٹ پر نہیں، بلکہ اسٹیٹ کے اُن ٹھیکیداروں اور بےغیرتوں پر تھوکا ہے، جو آہستہ آہستہ نمودار ہو کر مولانا صاحب کو گالیاں دے رہے ہیں
@ziaurrehman76
@iHafizHamdullah
@JUIAnswersBack
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
19
Salman Khan Momand retweeted
اېمل خان: افغانستان دوست هېواد دی، د دښمنۍ څخه قلار شه، خپل کور سم که
د سنیټر اېمل خان بشپړه مرکه په لینک کې
Salman Khan Momand retweeted
ہمارے اس وقت 12 اضلاع میں ایمرجنسی ہے ہمارے اوپر قدغنیں لگائی جارہی ہیں اور ماں خاموش ہے
ماں بیٹے سے الجھ پڑتی ہے تو کیا ایک بیٹا اپنی ماں سے گلہ بھی نہیں کرسکتا؟
ریاست کا کوئی باپ نہیں ہوتا لیکن چند جرنیلوں نے خود کو ریاست کا باپ سمجھ لیا ہے
ان جرنیلوں کی وجہ سے یہ تماشا بن گیا ہے کہ لوگ اپنی ماں کی طرف انگلیاں اٹھانے لگ گئے
سینیٹر مولانا عطاالرحمن
Salman Khan Momand retweeted
نور عالم اور صدف احسان کی جمعیت میں حیثیت ایسی ہیں جیسے اپکی ازاد ڈیجیٹل میں ، ۵۰۰ روپے فی ٹوئیٹ
اگع اپ نا بھی تو تو ڈیجیٹل چل بھی سکتا ہیں ۔۔۔😁
unavailable
Salman Khan Momand retweeted
🚨 یہ رہی دہشتگردی کے خلاف جنگ 🚨
ملک جمیل توجی خیل ایڈوائزری کونسل سے نکال دیا گیا۔
ملک جمیل کون ہیں، وہ القاعدہ کےخلاف وانا میں فرنٹ لائن پر رضاکارانہ لڑے تھے۔حال ہی میں وانا میں پاکستانی طالبان کےخلاف جنگ میں ملک صاحب کےتین بیٹے شہید ہوئےہیں۔
خان مارجان کا بیان اب سمجھ آ گیا؟
Salman Khan Momand retweeted
فیلڈ مارشل کیا اچھوت ہے (وہ شخص جسے چھونے سے گریز کیا جائے) کہ اسکا نام نہیں لیا جاسکتا ہے، اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی
صحافی: صرف آپ اور مولانا کھل کر اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے ہیں، کہی فکس میچ تو نہیں؟
ایمل ولی: ہم جمہوری لوگ ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ انکو نہیں ہلا سکتے، ہمیں ہاتھ لگانا، دھمکی دینے آسان کام نہیں


















