~E (@ShamiHere_) header
~E (@ShamiHere_) profile picture

There's No God But Allah (SWT) | No Prophet After Muhammad (SAW) | Unapologetically Muslim | I write on constituency politics & Cricket

Joined December 2016
Photo by ~E (@ShamiHere_)Photo by ~E (@ShamiHere_)Photo by ~E (@ShamiHere_)Photo by ~E (@ShamiHere_)Photo by ~E (@ShamiHere_)Photo by ~E (@ShamiHere_)Photo by ~E (@ShamiHere_)Photo by ~E (@ShamiHere_)Photo by ~E (@ShamiHere_)Photo by ~E (@ShamiHere_)
ہمارے معاشرے میں بھی کیسے کیسے لوگ ہیں افسوس بھی ہوتا ہے لیکن جو اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں وہ ڈالنا چاہیے چند روز قبل ایک صاحب فیملی کے ساتھ اپنی گاڑی میں ایکسپریس وے پر جا رہےتھے سائیڈ پر کھڑی موٹر سائیکلوں کو ہٹ کیا تین موٹر سائیکل سوار متاثر ہوئے ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی وہ صاحب ان کو لیکر پمز پہنچ گئے 2 لوگ نارمل تھے ان کو ڈسچارج کر دیا گیا تیسرے کی بائیں ٹانگ جسم کے اوپر کے حصے کے ساتھ جہاں جوڑ ہوتا ہے وہاں سے ٹوٹ گئی ٹانگ جس کی ٹوٹی تھی وہ بہت تکلیف میں تھے ان صاحب نے بھی کوشش کی پمز میں بیڈ نہیں ملا تو راولپنڈی پرائیویٹ علاج آپریشن اور راڈ ڈالنے پر دو لاکھ 21 ہزار روپے خرچ آگیا جو صاحب مریض کو ہسپتال لیکر پہنچے تھے وہ پہلے کہتے رہے پھرپیسے دینے سے پیچجے ہٹ گئے ان کو پرائیویٹ ہسپتال میں مجبورا ادھار لیکر یہ ادائیگی کرنا پڑی کیونکہ یہ خرچ ان کی استطاعت سے بہت زیادہ تھا اس متعلق رپورٹس میں نے چیک کر لیں ہیں اب اگر کوئی دوست ان کی مدد کرنا چاہے تو ضرور مدد کرے باقی تفصیلی علاج معالجے کی رسیدیں ان کے فیملی ممبر اس کے بھائی عبد الرحمان کے پاس ہے جن کا رابطہ نمبر یہ ہے 0309-3885708 03189651982 ABDUL REHMAN Easypaisa account Name : Abdul Rehman Bank UBL Branch Chowk Bahadur Pur (Rahim Yar Khan) Account no : 1367308742558 Bank UBL : Account IBAN PK44UNIL0109000308742558
6
121
1
384
16,540
The Prophet ﷺ said: "Whoever believes in Allah and the Last Day, let him honor his guest; whoever believes in Allah and the Last Day, let him not harm his neighbor; and whoever believes in Allah and the Last Day, let him speak good or remain silent.”
63
157
2
1,267
18,276
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان (خریدار) کے ساتھ اَقالہ کرلے (یعنی باہمی رضامندی سے خرید و فروخت کا معاملہ ختم کرکے رقم لوٹا دے، اور چیز واپس لے لے)، اللہ تعالیٰ روزِ قیامت اُس کی لغزشیں معاف فرما دے گا۔ ماجہ 2199 (ابوداؤد 3460؛ حاکم 2291؛ بیہقی 11128؛ مشکوٰۃ 2881)
2
37
1
164
2,159
بہاولپور کا اسامہ ہے جس نے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری کر رکھی ہے، نوکری نہیں ملی، بقول اس کے نوکریوں کیلئے اپلائی کرتے کرتے 70، 80 ہزار روپے چالان پر خرچ کر چکا ہوں، اب گھر والوں کو سپورٹ کرنا ہے اس لیے ڈگری گھر رکھ دی ہے اور گھر سے میکرونی اور چنا چاٹ لے کر موٹر سائیکل پر نکل پڑا ہے۔
13
71
5
206
11,351
Dr. Hussam Abu Safiya must be released immediately! Israeli courts ruled to continue arbitrarily detaining him - without charge - for another six months in inhumane conditions. We must put an end to the impunity and violations of U.S. and international law! That starts by passing my Block the Bombs Act.
Dr. Hussam Abu Safiya’s Detention Extended for Another Six Months November 18, 2026 According to his lawyer, an Israeli court in Beersheba today extended the detention of Dr. Hussam Abu Safiya for another six months, without any charges, nearly two years after his arrest on December 27, 2024. His lawyer reported that the court responded to the defense’s request for his release by stating that releasing Dr. Hussam at this time “poses a threat to the State of Israel,” and refused to release him, despite his harsh detention conditions and the denial of necessary medical care. Dr. Hussam questioned why his detention order was being renewed once again, expressing that he is being punished for fulfilling his humanitarian mission and professional duty as a doctor at Kamal Adwan Hospital in northern Gaza. He also expressed how deeply he misses his family, questioning why he must remain separated from them for another six months after everything he has already endured. We call for the immediate release of Dr. Hussam Abu Safiya, the protection of his safety and fundamental rights, and an end to his prolonged separation from his family. ــــــــــــــــــــ تمديد اعتقال الدكتور حسام أبو صفية 6 أشهر إضافية 18 نوفمبر 2026 بحسب إفادة محامي الدكتور حسام أبو صفية، قررت المحكمة الإسرائيلية في بئر السبع اليوم تمديد اعتقاله لمدة ستة أشهر إضافية، دون توجيه أي تهمة إليه، رغم مرور ما يقارب عامين على اعتقاله في 27 ديسمبر 2024. وبحسب المحامي، اكتفت المحكمة بالرد على طلب الدفاع بأن الإفراج عن الدكتور حسام في الوقت الحالي «يشكل خطرًا على دولة إسرائيل»، ورفضت الإفراج عنه، دون إعطاء الاعتبار اللازم لظروف احتجازه القاسية وحرمانه من الرعاية الطبية والعلاج اللازمين. من جانبه، تساءل الدكتور حسام عن سبب تجديد أمر اعتقاله مرة أخرى، مؤكدًا أنه يُعاقب على أداء رسالته الإنسانية وواجبه المهني طبيبًا داخل مستشفى كمال عدوان في شمال قطاع غزة. كما عبّر عن اشتياقه الشديد لعائلته، متسائلًا عن سبب اضطراره للبقاء بعيدًا عنها لستة أشهر أخرى، بعد كل هذه المدة من الاعتقال والمعاناة. نطالب بالإفراج الفوري عن الدكتور حسام أبو صفية، وضمان سلامته وحقوقه الأساسية، وإنهاء معاناة احتجازه بعيدًا عن عائلته.
503
925
34
2,219
77,922
1989 میں عمران خان کینسر ہسپتال کی معلومات لینے کے امریکہ گئے میں جس ہسپتال میں وہاں تعلیم لے رہا تھا وہاں عمران خان کو ڈاکٹر عارف لے کر آئے عمران خان نے ہسپتال کے جس سیکشن کا وزٹ کیا وہ وزٹ کروانے کی ڈیوٹی میری تھی میں نے 15 سے 20 منٹ عمران خان کو وزٹ کروایا جب 1994 میں تعلیم مکمل کر کے میں امریکہ سے واپس آ رہا تھا تو نوکری کے لیے میں اپلائی کرنا شروع کر دیا تب انڈر کنسٹرکشن شوکت خانم کا بھی وزٹ کیا میرے والد نے کہا ہاں شوکت خانم بڑا اچھا بنے گا اگر تمہیں یہاں نوکری مل جائے تو یہاں کر لو تب ڈاکٹر نوشیروان برکی نے انٹرویو وغیرہ ہوئے تب سے لیکر آج تک میری شوکت خانم اور عمران خان کے ساتھ جورنی ہے شوکت خانم میرے لیے بہت اچھا رہا ہے ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان اپنا سفر بتاتے ہوئے
416
2
1,724
31,752
Dr. Hussam Abu Safiya turns 53 today. He does so in an Israeli prison with no charges against him alongside 13 of his colleagues. A Palestinian pediatrician from Gaza, abducted from his hospital, after working tirelessly to save vulnerable children. 695 days of detention.
99
3,012
64
6,018
81,591
یقین جانو کہ روئے زمین پر جتنی چیزیں ہیں ہم نے انہیں زمین کی سجاوٹ کا ذریعہ اس لیے بنایا ہے تاکہ لوگوں کو آزمائیں کہ ان میں کون زیادہ اچھا عمل کرتا ہے۔ (سورة الكهف ، ۷)
20
166
1,155
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ
10
76
485
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
2
14
96
312
🤲🏽
2
12
204
بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘
25
119
566
نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ - مسنداحمد، 5707
1
20
211
1,463
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
4
44
395
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحيح بخاري - 2067)
3
46
408
2,122
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
1
3
51
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔ (بخاری، ۷۳۱۲)
8
149
2
849
7,315
جو خوشحالی میں بھی اور بدحالی میں بھی (اللہ کے لیے) مال خرچ کرتے ہیں، اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں۔ اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔ سورۃ آل عمران ، ۱۳۴
1
14
216
2,331