Gajab!!! (@SumKhan16) header
Gajab!!! (@SumKhan16) profile picture

MBA from LUMS / Engineer UET Peshawar پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰🇵🇰

Peshawar /Islamabad
Joined June 2018
Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)
ایک سوال پر استعفیٰ، مگر کئی سوالوں کے جواب ابھی باقی ہیں! گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے غیر قانونی گولڈ مائننگ کے معاملے میں سینیٹر خرم ذیشان کا نام لیا، اور اسی روز خرم ذیشان نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر الزامات بے بنیاد تھے تو استعفیٰ دینے کے بجائے ثبوت سامنے کیوں نہیں لائے گئے؟ وضاحت کیوں نہیں دی گئی؟ اور تحقیقات کا سامنا کیوں نہیں کیا گیا؟ کہا جا رہا ہے کہ معاملہ ماہانہ 90 کلو سونے، اربوں روپے کی مالیت، ہزاروں ایکسکیویٹرز اور افغانستان تک سونے کی مبینہ ترسیل سے جڑا ہے۔ اگر یہ اعدادوشمار درست ہیں تو یہ محض غیر قانونی مائننگ نہیں بلکہ ایک بڑا قومی معاشی سوال ہے۔ آخر اس سونے کا اصل مالک کون تھا؟ اربوں روپے کا فائدہ کس نے اٹھایا؟ غیر قانونی مائننگ کے پیچھے کون سا نیٹ ورک کام کر رہا تھا؟ اور اس پورے معاملے میں کس کس کا کردار تھا؟ یاد رکھیے! استعفیٰ کسی کو سوالات اور تحقیقات سے بری الذمہ نہیں کرتا۔ اگر الزامات غلط ہیں تو حقائق سامنے لائیں، اگر سچائی آپ کے ساتھ ہے تو شفاف تحقیقات کا سامنا کریں۔ کرسی چھوڑنے سے سوال ختم نہیں ہوتے، بعض اوقات سوالات مزید سنگین ہو جاتے ہیں! #GoldMiningScandal #KhyberPakhtunkhwa #Accountability
2
54
132
1,131
Gajab!!! retweeted
دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑانے والا آج اپنے بیمار ہونے کا بار بار یقین دلا رہا لیکن کوئی یقین کرنے کو تیار نہیں۔ اسکی مثال پانچویں جماعت کی کتاب میں گڈریے والی کہانی جیسی لگ رہی۔
14
42
1
172
1,682
Gajab!!! retweeted
نظام کی بساط لپیٹی جارہی ہے حکومت اور اپوزیشن کی آنکھ مچولی کا کھیل اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے بیوروکریسی کو راہ راست پر لانے کیلئے سول سروسز ریفارمز ناگزیر بن چکا ہے چیف سیکرٹری، سیکرٹریز، کمشنر اور بالخصوص ڈپٹی کمشنر کے مالی اور انتظامی اختیارات میں کمی بھی وقت کا تقاضا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس میں سیاسی جماعتیں اپنے آپ کو کس طرح ایڈجسٹ کرتے ہیں اور کیا اس بار بھی بیوروکریسی ماضی قریب کی طرح ڈاکٹر عشرت حسین کی تجویز کردہ اصلاحات کو اپنے اختیارات میں کمی تصور کرکے کوڑے دان میں پھینک دے گی
6
62
2,434
سلمان صفدر نے عمران خان کا خط میڈیا پر پہلے ریلیز کیا ہے اور آگے بعد میں پہنچایا ہے۔خان صاحب کہتے ہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا۔عمران خان ایسا جھوٹ بولتا ہے کہ سورج کو انگلی کے پیچھے چھپانے کے مترادف ہوتا ہے۔عمران خان کو باقاعدہ ٹرائل کے بعد عدالت نے سزا دی ہے۔ سب کو پتا ہے قاسم کے پاپا چور ہیں۔جو آپ کا اعمال نامہ ہے اس کے بعد مظلومیت کیسی؟ ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان، یہ تو لیٹ گیا ہے۔
95
115
4
308
12,313
Gajab!!! retweeted
IK's open letters so far: Asim Munir: 03 CJOP: 01 Response received: 00 One Way Traffic
19
52
3
303
8,988
مکافات عمل ہی ہے کہ دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والا خود کو ادھ موا ثابت کرکے عدالتی این آر او کی بھیک مانگ رہا ہے۔
115
122
16
412
6,212
بانی پی ٹی آئی نے جیل سے چیف جسٹس صاحبان کو جو خط لکھا، وہ حقائق کے منافی ہے یہ خط دراصل این آر او کی درخواست ہے، دوسروں کو این آر او کا طعنہ دینے والے آج خود اس کے طلبگار ہیں بانی پی ٹی آئی کو ریلیف صرف عدالتوں سے مل سکتا ہے بانی پی ٹی آئی سیاسی انتقام کے باعث جیل میں نہیں، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا کے بعد قید ہیں 190 ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں آنے تھے، مگر ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں بھیجے گئے ملک ریاض نے 190 ملین پاؤنڈ کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو ساڑھے چار سو کنال زمین تحفے میں دی 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس واضح اور ٹھوس شواہد پر مبنی ہے خط میں طبی سہولتوں کی عدم فراہمی اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں بانی پی ٹی آئی کی 22 گھنٹے قیدِ تنہائی، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی عدم دستیابی سے متعلق دعوے درست نہیں بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولتیں فراہم ہیں، ان کی پسند کا کھانا بھی دیا جاتا ہے بانی پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کے سب سے زیادہ سہولت یافتہ قیدی ہیں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خط میں کیے گئے دعوے درست نہیں بانی پی ٹی آئی کی صحت کا ہفتہ وار بنیاد پر طبی ماہرین جائزہ لیتے اور معائنہ کرتے ہیں طبی ماہرین کی ضرورت پر بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر بہترین طبی سہولت میں معائنہ کرایا جاتا ہے بانی پی ٹی آئی کو آٹھ مرتبہ پمز میں بہترین طبی سہولت کے ساتھ معائنے کے لیے دکھایا گیا ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا بانی پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر کے معائنے کے لیے لندن سے ایسے ڈاکٹر کو بلایا گیا جو پاکستان میں بھی پریکٹس کرتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر تسلی بخش ہے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں سہولتوں، طبی دیکھ بھال اور صحت کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال میں پہلے غفلت برتی، نہ آئندہ کسی غفلت کا مظاہرہ کیا جائے گا – at Islamabad, Pakistan
1,668
143
147
459
89,876
لینی تاریخیں اور کرنی بے گناہی ثابت پائی اس کو بتائیں کہ بےگناہی عدالت میں دلائل دے کر ثابت ہوتی، تاریخیں لینے یا التوا کی درخواستیں جمع کروانے سے نہیں۔
جو کبھی فرعون بنا ہوا تھا اب ہمدردی سمیٹنے کا طریقہ سیکھ گیا ہے، اب کہہ رہا ہے کہ زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا۔
6
16
214
BYD Manufacturing Plant at #Gharo #Sindh spanning a total area of 650,000 sq. ft. © Elite PEB & Elite Engineering Pvt Ltd #BYD #Pakistan
13
85
7
684
22,718
Gajab!!! retweeted
خرم ذیشان صاحب! آپ کی سینٹر شپ کی مدت صرف تین ماہ باقی رہ گئی ہے۔ مارچ 2027 میں آپ ریٹائر ہو جائیں گے ایسے میں استعفیٰ دینے کا کیا فائدہ
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔ اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔ صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے: جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئیے 🙂 اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
21
30
2
177
6,473
Sehri time
268
293
28
2,355
61,698
Pakistan's Goods Exports Reach Record High of $11.4 Billion in 4M FY27 Pakistan’s goods exports rose to an all-time high of US$11.4 billion in the July–October period of FY27, up 8.8%* year-on-year from US$10.4 billion in the same period last year.
1
29
1
142
2,180
Lieutenant General Shakir Ullah khattak, Commander 1 Corps Mangla and Central Command, led the Namaz-e-Janaza of Major Omar Minhas Nasir Shaheed at his native village in District Chakwal Major Omer shaheed was laid to rest with full military honours. #ISPR The funeral prayers were attended by serving and retired officers, soldiers, government officials, family members, colleagues, friends and locals from surrounding areas. Images courtesy of @Pakarmywolf
48
164
2
602
21,467
Not surprised to see that Ms Kirmani finally understood what many of us knew after Moin Akhtar’s passing away. That Anwar Maqsood is a racist, sexist grifter whose cheap popularity, post Moin Akhtar, is based on slandering PPP/Bhutto, mocking Sindhis & simping for Imran Khan
Embarrassed to say I made the mistake of trying to watch Anwar Maqsood's latest & much hyped last play last night out of curiosity. Depressing to see such ignorant, sexist, racist, & base 'humor' being passed off as art. Tried to make it to the interval but couldn't stomach it.
6
26
487
When we invite international investors to come to KP, these looters resort to propaganda . The truth is they had been looting our mines and minerals themselves for 13 years. An illegal mining operation worth Rs 4.92 billion was allowed to flourish with 80% of the proceeds transferred to Afghanistan. This was not merely illegal mining; it was a network that facilitated and financed terrorism. Everyone involved will face the full force of accountability. No politician, bureaucrat or officer will be shielded. There will be no political victimisation, no political favouritism and no protection for anyone based on their position or affiliation. Accountability will be impartial and absolute. Nobody comes above my province, nobody comes above the rights of its people, and nobody will be allowed to plunder its future or finance terrorists.
52
53
10
212
7,889
اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری تھانہ پھلگراں پولیس نے شاہراہ عام پر ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے قبضہ سے اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرلیا۔ #WeRIslamabadPolice
12
28
3
179
29,202
گولڈ مائننگ الزامات کے بعد حسب معمول ڈرامہ بازی نہ کریں۔ سینیٹ سے استعفی اور قانونی نوٹس کی کاپیاں لگا لیں اور پھر ٹوئیٹ کریں
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔ اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔ صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے: جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئیے 🙂 اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
9
219
752
20,520
”پسند عمران خان ہیں، مگر کارکردگی زیرو! مریم نواز کی کارکردگی کمال ہے، ان کے دور میں خود کو جتنا محفوظ محسوس کرتی ہوں، کسی دوسرے صوبے میں نہیں کرتی خاتون نے اپنی پسند سے بالاتر ہو کر کارکردگی کی بات کی تو سامنے بیٹھے پی ٹی آئی کے حامی لاجواب ہو گئے!
4
345
2
1,220
18,375
Cheap propaganda by the "Butcher of Gujarat" .... This is truly A pot calling the kettle black.
Asim Munir now globally recognised as the Chief Terrorist of Pakistan. An illiterate radical is governing Pakistan and its military and is killing innocent Kashmiris & Baloch civilians. Feel sad for ordinary Pakistanis who have to suffer him day and night!
11
10
1
81
2,013
Alhamdulillah! A glimpse of the work in progress on the upcoming Punjab Climate Observatory in Lahore, envisioned as Pakistan’s first of its kind facility and a landmark step towards realizing our vision of a climate resilient Punjab and Pakistan. We envision the Punjab Climate Observatory in Lahore as a pioneering hub for AI powered climate intelligence, advanced forecasting and real time monitoring of air quality, water, soil and weather. Bringing environmental data, research laboratories, learning spaces, opportunities for young climate scientists, global scientific collaboration and international partnerships under one roof, this state of the art facility will strengthen early warning systems, flood forecasting, climate preparedness, disaster rehabilitation, water conservation, sustainable resource management, climate resilient agriculture, forest conservation, evidence based policymaking and public awareness, with far reaching impact at provincial, national and regional levels. Our ambition is to empower the next generation of climate scientists and position Punjab as a regional leader and international partner in climate innovation, protecting our environment, communities and future generations. A resilient Punjab for a climate resilient Pakistan! InshaAllah 🇵🇰
181
711
22
1,668
142,725