beauty made your future in mind ☺️

Saudi Arabia 🤲
Joined August 2023
Biryanii kis kis ko Pasand hai comments Karo.🥰🥺😃
467
74
2
560
46,217
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ (1) مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ (2) وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ (3) وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ (4) وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ (5) صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🤍
11
13
52
370
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 18 ترجمہ اور بہت سے انسان بھی، اور بہت سے ایسے بھی ہیں جن پر عذاب طے ہوچکا ہے۔ اور جسے الله ذلیل کردے، کوئی نہیں ہے جو اسے عزت دے سکے۔ یقینا الله وہی کرتا ہے جو چاہتا ہے۔ 2 سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان الله العظیم
10
10
51
348
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 18 ترجمہ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ الله کے آگے وہ سب سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں میں ہیں اور وہ سب جو زمین میں ہیں ، نیز سورج اور چاند اور ستارے اور پہاڑ، اور درخت اور جانور، کومل ❣️
5
9
32
270
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 85:مُقَدَّم ﷺ مُقَدَّم — آگے کیا ہوا، سب سے پہلے رکھا ہوا، سب سے آگے بٹھایا ہوا، جس کو سب پر ترجیح دی گئی ہو صفت: آپ ﷺ آخری نبی ہیں، لیکن مرتبے میں سب سے پہلے ہیں #درود_وسلام کے نذرانے کومل ❣️
8
12
31
181
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی،حدیث] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه کومل ❣️
6
9
22
145
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے اس میں برکت دے۔ ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین کومل ❣️
55
30
2
108
655
﷽ آقا ہمارے ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ 💖 سیشن #درود_وقرآن السلام علیکم ❣️ . "اللہ ہے ناں! وہ دلوں کے حال بھی جانتا ہے اور ہماری مجبوریوں کو بھی، وہ سب سنبھال لے گا۔" ✨💫 کومل ❣️
31
16
55
328
Replying to @Kom_6K
۞﷽۞ #وعلیــــــــــــــکم_الســـــــــــلام_ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ آمیـــــن یا رب العالمین، اللہ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، آپ کو صحت، سکون، برکت اور اپنی خاص رحمت عطا فرمائے، خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں، آمیـــــن ثم آمیـــــن،
1
2
3
کومل_ناز retweeted
Replying to @Kom_6K
آمین ثم آمین 💕 مالک کریم آپ کے حق میں بھی یہ تمام دعائیں قبول فرمائے
1
2
5
Replying to @Kom_6K
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
1
1
4
کومل_ناز retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 17 ترجمہ بلاشبہ مومن ہوں یا یہودی، صابی ہوں یا نصرانی اور مجوسی، یا وہ جنہوں نے شرک اختیار کیا ہے ، الله قیامت کے دن ان سب کے درمیان فیصلہ کرے گا ۔ یقینا الله ہر چیز کا گواہ ہے سبحان الله @ak77577 @Sammy_5S
2
17
18
71
کومل_ناز retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 17 بقیہ اِنَّ اللّٰہَ یَفۡصِلُ بَیۡنَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ﴿۱۷﴾ 2/3 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم صلی الله علیہ وآلہ وسلم @7Amavi @Mujhaidkhan321
6
18
19
75
Replying to @Kom_6K
🌷وعلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلام 🌷 🌟زنــدگــی بخــــــــــــــیر🌟 سلامت رہیں 🤲 📿🕌محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم🕌📿
1
1
4
کومل_ناز retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 17 اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا وَ الصّٰبِئِیۡنَ وَ النَّصٰرٰی وَ الۡمَجُوۡسَ وَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡۤا٭ۖ جاری 1/3 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم @Kom_6K @m_ather23
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 17 اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا وَ الصّٰبِئِیۡنَ وَ النَّصٰرٰی وَ الۡمَجُوۡسَ وَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡۤا ٭ۖ جاری 1/3 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم #قومی_زبان
7
21
1
23
236
کومل_ناز retweeted
Good morning 🌄
2
3
5
32
کومل_ناز retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
26
19
57
338
کومل_ناز retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَعَلَیْکُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُهُ 🌹🤍 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🤍 آمین ثم آمین یا رب کریم #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
2
2
6
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ زندگی کی ہر موڑ آپ سب کی حفاظت فرمائے ....آمین 🤲 صبح بخیر 🌹 @fr_f33 @NylaZaheer1 @Kom_6K @PRani_7 @95gkp @AkhtarJ54821958 @Javed64M
19
5
30
186
کومل_ناز retweeted
Replying to @Kom_6K
وعَلَيـْكُم السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتـهُ. ﷽ ✦•┈┈┈•✦ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلَیٰ إِبْرَاهِیْمَ وَعَلَیٰ آلِ إِبْرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ✦•┈┈┈•✦ ﷺ #متاعِ_دل
1
1
4
کومل_ناز retweeted
Replying to @Kom_6K
Beshak
1
2
5