Muhammad Ishfaque (@TMChowk) header
Muhammad Ishfaque (@TMChowk) profile picture
اسلام آباد, پاکستان
Joined August 2017
Photo by Muhammad Ishfaque (@TMChowk)Photo by Muhammad Ishfaque (@TMChowk)Photo by Muhammad Ishfaque (@TMChowk)Photo by Muhammad Ishfaque (@TMChowk)Photo by Muhammad Ishfaque (@TMChowk)Photo by Muhammad Ishfaque (@TMChowk)
Economy so bad, people seeking investment advice from Grok
Replying to @akafaceUS
Nearly impossible via normal investing. Best path: spend the $1k on ads to generate leads for local businesses with unused capacity (gyms, salons, cleaners). Close the sales yourself for a cut or full package margin. Reinvest every dollar into more ads and systems. Elite sales skill + total focus required. Most fail; the rare winners treat it like wartime.
53
I hope Somali pirates will soon follow suit.
You have to email the Houthis if you want your ship to cross the Red Sea. They reply within 24hrs
4
290
اسد کے اس جواب کے نیچے لوگوں کی مزید بکواس پڑھیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہاں ظالم تو الو کا پٹھا ہوتا ہی ہے، مظلوم اس سے بھی بڑے کتے کے بچے نکلتے ہیں😄ان کی فرمائشیں ہی نہیں ختم ہوتیں، آپ ان کے حق میں اپنی سلامتی داؤ پہ لگا لیں، یہ بی سی زیر زبر کی غلطی پہ آپ کا گریبان پکڑ لیتے😄
Replying to @R__Pulse
آپکی بکواس کرنے کا شُکریہ، میں نے صرف بی بی سی کی اسٹوری کا پیراگراف پوسٹ کیا ہے اپنی طرف سے کُچھ نہیں لکھا۔ شاباش دفعہ ہو جائیں
3
7
366
نقوی صاحب اور ان کی لائی ہوئی انتظامیہ اسلام آباد کے ساتھ وہ کر رہی ہے جو منگولوں نے بغداد کے ساتھ کیا تھا۔
How much cruelty are these rulers capable of?
1
9
336
اب تک کشمیر کی صورت حال پر حماد عزیر کے اس تبصرے سے بہتر کچھ نہیں ہے۔ معروف صحافیوں نے چپ سادھ رکھی ہے، پی ٹی آئی والے صرف فوج مخالف جذبات کا فائدہ اٹھا رہے ہیں اور حکومت منہ ول اسٹیبلشمنٹ شریف کر کے نیت باندھے کھڑی ہے
راولاکوٹ دھرنا اور مرنا۔۔۔!!! آزاد کشمیر سے دوست حماد عزیر کی فیس بک وال سے۔۔۔۔۔۔۔۔ میں 6 ستمبر 2026 کو ایک مصالحتی وفد کے ہمراہ راولاکوٹ گیا تھا اور دریک کے مقام پر ہمارے تقریبا ڈیڑھ درجن افراد نے عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی کور ممبران کے ساتھ تقریبا دس گھنٹے کی بیٹھک کی تھی۔ اس سے قبل میں نے اپنی سوچ اور فہم کے مطابق اس سارے قضیے پر درجنوں پوسٹیں کی ہیں، لیکن 6 ستمبر لی بیٹھک کے بعد مجھے چپ لگ گئی تھی، کیونکہ کہیں بھی کوئی لچک نظر نہیں آ رہی تھی اور معاملات کشت و خون کی طرف ہی بڑھتے نظر آ رہے تھے۔ جب برداشت، لچک، افہام و تفہیم، مذاکرات اور بات چیت کی صلاحیت ناپید ہو تو اس طرح کے نتائج و عواقب نوشتہ دیوار بن جاتے ہیں۔ اب اس بات کی طرف آتے ہیں کہ مسئلہ کہاں ہے اور کیا ہے!؟ مسئلہ یہ ہے کہ فریقین میں کوئی سیاسی لیڈر نہیں ہے، جو نام نہاد سیاست دان نظر آ رہے ہیں وہ بھی حقیقت میں "کالعدم" ہیں، ان کھوکھلے ہرکاروں کی ریاست (مقتدر حلقے) کے نزدیک پر کاہ کے برابر بھی حیثیت نہیں ہے، چاہے کشمیری سیاسی لیڈر ہوں یا پاکستانی، زرداری ہو یا شہباز شریف، سب برابر ہیں اور سب بے اختیار و مجبور ہیں۔ دوسرا فریق یعنی جو راولاکوٹ میں بیٹھا ہوا ہے، وہاں بھی کوئی سیاست دان اور معاملہ فہم بندہ نہیں ہے، انھیں لگتا ہے مرنا مارنا اور جوانیاں لٹانا کوئی بہت اچھا کام ہے اور عوام کو مسلسل اس خطرے میں رکھنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ ان لوگوں میں کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں ہے جو مصالحت یا مذاکرات کر سکے، یہ گفتگو کے دوران لڑنے کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں، بدتمیزی سے پیش آتے ہیں اور سیدھی بات کا غلط مطلب نکال کر اگلے کی نیت پر حملہ آور ہوتے ہیں، اس دن بھی متعدد مرتبہ ان کے بندوں نے جھگڑنے کی کوشش کی اور مصالحتی عمل کو خراب کیا۔ جملہ معترضہ کے طور پر ایک بات نقل کر رہا ہوں۔ ہمارے اس وفد میں میرپور سے تعلق رکھنے والے چودھری محمد اختر صاحب بھی شامل تھے، جو مشہور فلاحی ادارے کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (KORT) کے بانی اور چیئرمین ہیں۔ اسی روز دوپہر سے قبل انھوں نے راولاکوٹ انتظامیہ کی نگرانی میں عوام میں راشن تقسیم کیا تھا جس کی بھنک ایکشن کمیٹی والوں کو لگ چکی تھی۔ اس بات کو بنیاد بنا کر خواجہ مہران اور عمر نذیر صاحبان نے چوھدری صاحب کو خوب رگیدا اور ان کی بے عزتی کی کہ آپ نے انتظامیہ کی نگرانی میں راشن کیوں تقسیم کیا۔ آپ ایسے ہیں آپ ویسے ہیں، وہی سہولت کاری اور ریاست کی ٹاؤٹی وغیرہ کے طعنے۔ جس کی وجہ سے چودھری صاحب بہت دلبرداشتہ ہوئے اور کافی دیر تک ان کی حالت خراب رہی۔ ہمارے ایک مولانا صاحب نے کچھ بات کی تو کوٹلی سے تعلق رکھنے والے کور ممبر (جن کا نام مجھے ابھی یاد نہیں آ رہا) نے ان پر چڑھائی کر دی اور کسی تھڑے باز کی طرح آوازے کسنے لگے، منہ سے جھاگ اڑا رہے تھے اور باقی لوگ بھی ان کے ہمنوا بن گئے، جنھیں مشکل سے ٹھنڈا کیا گیا کہ اس طرح تو بات چیت نہیں ہو سکتی۔ الغرض، متعدد مرتبہ یہ مصالحتی عمل زبانی کلامی جھڑپوں کا شکار ہوتا رہا اور نیتوں پر حملے جاری رہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ سول حکومت برائے نام ہے اور اس کے پاس کوئی اختیار نہیں، جن کے پاس اختیار ہے وہ یس سر والے ہیں، وہ غیر مشروط سرینڈر کے طالب ہیں۔ ایکشن کمیٹی پر دکانداروں کا غلبہ ہے جن کا تجربہ انجمن تاجران والی سیاست سے آگے نہیں ہے، وہ حادثاتی طور پر لیڈر بن چکے ہیں اور انھیں لگتا ہے یہ نعرے، واہ واہ، سوشل میڈیا انفلوئنس، اوور سیز کے مارچ وغیرہ بہت بڑی کامیابی ہے اور اس طرح ریاست جھک جائے گی۔ حالانکہ ایں خیال است و محال است و جنوں! اس ساری تحریک کو شروع سے قیادت کا شدید بحران لاحق ہے، ان کے ہمنواؤں اور حامیوں میں جو لوگ سیاسی سوچ اور اپروچ رکھتے تھے انھیں کور ممبر نہیں بنایا گیا اور کھڈے لائن لگا دیا گیا۔ مثلا، لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے سردار امان جو کہ روز اول سے مختلف مقامات پر جاری دھرنوں میں شامل رہے ہیں اور بارہا لوگوں سے خطاب بھی کیا ہے، اس شخص کی عوامی اجتماعات میں تقریریں سن کر مجھے لگتا تھا کہ یہ بھی لاشوں پر سیاست کرنے والا شخص ہے، لیکن اسی روز رات بارہ بجے سے سحری تک دریک عیدگاہ کے نواح میں ایک گیسٹ ہاؤس میں ان سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات سے مجھے خوش گوار حیرت ہوئی کہ یہ جلسوں میں نظر آنے والا سردار امان نہیں ہے، یہ حقیقی معنوں میں قائد ہے اور ریاستی معاملات اور مجبوریوں اور عوامی معاملات اور پریشانیوں سے بخوبی آگاہ ہے اور بغیر خون خرابے کے معاملات سدھارنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ لیکن ایکشن کمیٹی کے دکانداروں نے اس شخص کو کھڈے لائن لگایا اور اسے کوئی اختیار نہیں دیا گیا۔۔۔1/2
1
2
17
1,065
Watching too many movies and shows messes with your memory. I've always been a movie addict. But before Netflix happened, I would just glance at the screen and tell the name of the movie if I had already seen it. And not just the name, the whole story and characters would 1/2
3
3
228
refresh in my mind. But now Black Doves 2 arrived yesterday and all I could remember about BD1 was that I had seen it and there was Keira Knightley in it. Had to start it all over again😭 2/2
2
120
This hit too close to home since I also spent like 30,40 days trying to learn Spanish on Duolingo a couple of years back. Spanish as spoken in Spain and South America and Spanish taught at Duolingo are two different languages.😄
1
192
آخر باوا جی نے معافی مانگ لی
Oh, did someone think it was still the good old days, when you could insult Punjabis and get away with a polite ignore? Cute. Times have officially changed, and your free pass just expired. Strict legal action is on the way for all involved.
4
223
ففتھیوں کا ذہن اسی جگہ اٹکا رہتا ہے، جس جگہ ان کے مالک انہیں بٹھائے رکھتے ہیں۔ مسئلہ فقط یہ ہے کہ اب عوام کی اکثریت ان کے مالکوں کو بھی وہیں پہ رکھتی ہے
دبئی ہسپتال کی دستاویزات 🚨 معروف مولانا کی " پینیل امپلانٹ سرجری" دو ماہ بیڈ ریسٹ کے بعد واپسی اور اخلاقی تقریریں #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری مئی 2025 کے پہلے ہفتے میں ایک معروف مذہبی شخصیت کی عوامی سرگرمیاں اچانک محدود ہو گئیں۔ طے شدہ ملاقاتیں اور معمول کے اجتماعات ملتوی ہوگئے۔ جون کے دوران بھی صورت حال تقریباً یہی رہی۔ قریبی حلقے ذاتی مصروفیات اور آرام کا حوالہ دیتے رہے، مگر اس طویل غیر حاضری کی وجہ واضح نہ ہو سکی۔ اس معاملے نے اس وقت نیا رخ اختیار کیا جب ایک صحافی کو دبئی کے علاقے جمیرہ میں قائم امارات ہسپتال سے متعلق چند دستاویزات کی نقول موصول ہوئیں۔ یہ کاغذات مئی 2025 میں ہونے والی ایک سرجری سے متعلق تھے۔ بعد ازاں ڈاکٹر اسماعیل ابارہ کے سٹاف سے وابستہ ایک شخص نے شناخت پوشیدہ رکھنے کی شرط پر صحافی سے گفتگو کی۔ اس شخص کے مطابق مولانا صاحب ابتدائی طبی مشاورت کے بعد ضروری ٹیسٹوں سے گزرے، پھر ماہرین نے اس معاملے میں سرجری کی تجویز دی۔ جس پر مولانا صاحب نے اپنی رضامندی کا اظہار کیا اور آپریشن کے بعد مولانا صاحب کو آرام، ادویات اور مسلسل طبی نگرانی کی ہدایت کی گئی تھی۔ دستاویزات میں درج سرجری کا نام پینائل امپلانٹ سرجری اور مرض کا نام Erectile dysfunction تھا۔ یہ ایک طبی طریقہ ہے جس میں عضوِ تناسل کے اندر مخصوص امپلانٹ نصب کیا جاتا ہے تاکہ ایستادگی حاصل کرنے یا برقرار رکھنے میں دشواری کا علاج ہو سکے۔ اس کے بعد کئی ہفتوں تک صحت یابی اور جسمانی احتیاط درکار ہو سکتی ہے۔ اس سرجری کے بعد مولانا صاحب کو دو ماہ بیڈ ریسٹ کی تجویز دی گئی۔ جولائی میں مولانا دوبارہ عوامی اجتماعات میں نظر آنے لگے۔ اس دوران دوسروں کی نجی زندگی اور اخلاقیات پر ان کی گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ @ziaurrehman76 @MoulanaOfficial @UmarCheema1 @waqarsatti @_Mansoor_Ali @GFarooqi @AzazSyed
2
5
25
2,352
This is so stupid and Hinduphobic that I'm feeling second hand embarrassment. Also reminded me of so many court room scenes where court was made to look like a circus with judges helplessly shouting order, order.
Pakistani films have taken retardism to a whole different level.😭
3
198
کوئی آئن سٹائن جتنا ذہین ہی ہمیں اس حال تک پہنچا سکتا تھا۔ فی کس آمدنی پاکستان کی بنگلہ دیش اور بھارت دونوں سے کم ہے۔ ان ڈائریکٹ اور ایڈوانس ٹیکسز کا بوجھ بھی ہم پر زیادہ ہے اور تاجروں، ایکسپورٹرز اور اشرافیہ کی ٹیکس چوری کا بوجھ بھی عوام پر ہے
موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی کی ناکامی کا ایک زاویہ
3
4
17
590
میں بہت زیادہ چڑ جاتا ہوں ایسی ریلز دیکھ کر جس میں بے کار، سطحی اور مادر پدر آزاد شاعری کے بیک گراؤنڈ میں جذباتی سا میوزک لگا کر لوگ تڑپ رہے ہوتے ہیں۔ ملینئلز تک معاملہ ٹھیک تھا، جین زی کا ادبی ذوق اور علم دیکھ کر سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے
4
3
15
1,123
جس کسی نے بھی توجہ کو مونیٹائز کیا ہے، بڑا ظلم کیا ہے انسانیت پر
Comment on a pu en arriver là 🤣😭
3
1
6
593
Lol, Americans realizing it now, while Indians and Pakistanis have been using it as a dating app for a decade at least 😄
LinkedIn is the hot new dating app? Wow, I feel really over the hill 🤣
67
Lynn and Becker datasets last updated in 2019 estimate Pakistan's average IQ level at 84, a little higher than apes and Indians. And since that's an average there are (hundreds of?) millions who thanks to their retarded brains make their own and our lives hell.
My politically-incorrect hot take from the whole Patloo (or whatever his name is) saga is that the much-romanticized much-lionized much-mourned Awaam is in fact, by-and-large, enmasse and engroupe (when it's all said and done) ...Che and Chawal. And enmasse Awaam would...
5
200
And why would they want to keep their reserves in Pakistan? Because SoH and BaM are pretty much closed. Ok, then how would they shift those reserves in Pakistan? lol. And both straits will hopefully open long before we build storage facilities.
The most baffling, the most bewildering news piece to come out of blue. Probability of happening any of this is almost nil but when was this policy devised, deliberated upon and approved and by who? Saudi oil reserves are safer in Saudi 1/2 arabnews.pk/pakistan/pakista…
5
11
773
Marvi sahiba's point is valid too. teapawt.net/marvisirmed/status/211…
Saudi Aramco and other suppliers operate these reserves commercially. While Pakistan may get a "first option to purchase" within 24 to 48 hours during an emergency, it would still buy the fuel at prevailing market rates. So, in a nutshell, we'd be offering physical security but wouldn't get any financial discounts. Also, Saudi Arabia is transferring its vulnerability to retaliatory attacks by Iran onto Pakistan. How is that good news, as you're trying to portray it?
100
The most baffling, the most bewildering news piece to come out of blue. Probability of happening any of this is almost nil but when was this policy devised, deliberated upon and approved and by who? Saudi oil reserves are safer in Saudi 1/2 arabnews.pk/pakistan/pakista…
3
3
17
5,168
Arabia despite the Houthi threat, than they ever will be in Balochistan, where BLA/TTP/ISKP will have physical access to them. And why the hell would Netherlands and Singapore keep their strategic reserves in Pakistan. Am I missing something or the government has gone bonkers
1
1
6
546
اچھا ویسے ہی ریکارڈ درست کرنے کیلئے عرض ہے کہ پشاور کا چترالی بازار جس کا قدیم نام تتھی بازار تھا، برصغیر کے قدیم ترین ریڈلائٹ ایریاز میں سے ایک تھا۔ ڈبگری بازار سے ملحقہ گھروں میں بھی ناچ گانے والے/والیاں رہا کرتی تھیں۔ سوات اور کوہاٹ کے رقص پیشہ 1/2
10
70
4
230
18,431
خاندان تو اب بھی موجود ہیں۔ باقی جو کمی ہے وہ ہمارے پختون بھائی آپس میں لین دین کر کے پوری کر لیتے ہیں۔ جن کیلئے لاہور جیسے شہر کا واحد حوالہ ہیرا منڈی ہے، وہ کس قسم کے لوگ ہوں گے تصور کیا جا سکتا ہے 2/2
1
5
51
2,030
ہماری کیلا جمہوریہ کے تجربہ کاروں کا قرض لینے پر اتنا ہاتھ کھل گیا ہے کہ اب کراچی میں پراپرٹی ٹیکس لگانے کی تدبیریں سوچنے کو بھی قرضہ لے رہے 😀
Let's just hand over federal and provincial Govt's to donors since we have to take loans for tasks that can easily be performed by huge administrative setups. This is stupid, ridiculous and perplexing. There should be some kind of criminal penalty against this.
2
2
7
330
اس طرح کے اقدامات پر حیرت نہیں۔ ایک کمینے اور احساس کمتری کے مارے شخص کو اپنی اوقات سے بہت زیادہ طاقت مل جائے تو وہ یہی کچھ کرتا ہے۔ افسوس اس گروہ پر ہے جو ماضی کی مثالیں یا حال کی توجیہات گھڑ کر اس غیرانسانی سلوک کو جواز بخشتا ہے۔
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔ نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔ جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔ 28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔ صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔ 24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔ طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔ بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔ ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔ نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔ ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟ میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔ طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔ مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
1
1
1
9
1,221