پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna) header
پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏میں آئین کا کلمہ پڑھتا ہوں، کافر نہیں کہ محکموں کا فراڈیا منتر پڑھوں۔ پاکستان کا آئین، قانون، جمہوریت، پارلیمان، انسانی حقوق، عوام - زندہ باد

Nestle plant, Kabir Wala
Joined November 2019
Photo by پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna)Photo by پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna)Photo by پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna)Photo by پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna)Photo by پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna)Photo by پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna)Photo by پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna)Photo by پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna)Photo by پاکستان کا آئین زندہ باد (@TalkingFauna)
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔ بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔ یہ تو حالت ہے۔ پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔ ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟ بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
96
821
39
2,182
60,560
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
یہی بلاول کل تک اسمبلی کے فلور پر ہاتھ نچا کر عمران خان کا مذاق اڑا رہا تھا۔ تب اسے لارا لگایا گیا تھا کہ ڈھائی سال وزیراعظم ن لیگ کا ڈھائی سال پیپلزپارٹی کا۔ اور وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے۔اب ان کو صدارتی نظام چاہیے۔ بولے تو مکمل قبضہ۔ آج اسی بلاول کو عمران خان کی یاد آ رہی؟
7
194
3
395
5,295
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔ پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
74
2,055
51
4,376
56,683
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
Next NIVDIA CEO Jensen Naqvi
BREAKING: NVIDIA CEO Jensen Huang resigns
100
480
23
4,498
67,052
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
پشتون وطن میں دہشتگردی اور فوجی آپریشنز کے ذریعے پشتون علاقے پر قبضہ مضبوط کرنے کا مقصد ہی یہ تھا کہ خیبر پختونخوا کی معدنیات فروخت کر کے پنجاب کو آباد کیا جائے۔ میر علی اور پختونخوا میں کرفیو اور آپریشن جاری ہیں، جبکہ دوسری طرف اسلام آباد میں پشتون وسائل فروخت کیے جا رہے ہیں۔ #StopLootingPashtunMinerals
4
91
12
197
3,037
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
یار لوگوں نے کالجوں میں طلباء یونین پر پابندی لگائی ہے اور خود بچوں کو میٹنگز میں بلا کر وردی میں بیٹھ کر سیاست پر لیکچر دیتے ہیں ۔۔
45
3,188
26
10,915
102,881
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
ہمارا مسلہ یہ ہے ، ہم اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی بجائے داڑھی رکھ لیتے ہیں۔۔سالی
48
88
5
857
16,635
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
پاکستان کو تباہ کرنے میں چار تعلیمی اداروں کا کردار مسلم ہے 1-ایچیسن کالج لاہور 2-دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک 3-پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول 4-سول سروسز اکیڈمی لاہور
48
150
7
1,060
34,624
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
چوہدری صاحب آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ کچھ بھی ہو بندہ چودھری نہ ہو 👇
12
50
2
130
8,490
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
نوکروں کی لڑائی ۔ طاقتور جوڑے کی طلاق کیوجہ؟ اس میں عوا م کے لیے کیا سبق ہے ؟ انیق ناجی #asmachaudhry #aniqnaji
11
115
4
455
48,239
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
This is such an amazing comparative analysis of Lata and Noor Jahan by Ally Adnan sahib. (I know Twitter isn’t the best place for anyone to watch a longish video, but posting this anyway in case even a few people might be into it).
57
109
21
538
45,130
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
مجیب الرحمن شامی، صلاح الدین، مصطفی صادق اور الطاف حسین قریشی یہ جماعت اسلامی کا چار کا ٹولہ اس سی آئی اے کی مہم کا حصہ تھا جس نے بھٹو شہید کے خلاف تحریک چلائی اور پھانسی کے پھندے تک لے گئے اس کے بعد ان کی پیدا کردہ نسلوں نے اس نفرت انگیز مہم کی آبیاری کی سنئے #تاریخ_کی_گواہی
پیپلزپارٹی کی قیادت سےکل کےپریس اور آج کےمیڈیا کواللہ واسطےکا بیر ہے🤢 کیوں؟ اسپر بھی کبھی کوئی عوامی شو کریں @MunizaeJahangir @Shehzad89 @farzanaalispark @the
19
164
15
325
49,177
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
زرداری اور پروٹوکول کھجل ہوتی عوام
46
268
20
535
37,389
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
عرب اسلامی بھائیوں کے چولستان میں کارنامے ایک غیر عرب اسلامی بھائی کی زبان سے! کیا یہ بھائی صاحب دوبارہ اس موضوع پر بات کرنے کے قابل رہے ہوں گے؟ ان کی سلامتی اور استقامت کے لیے دعا کریں! teapawt.net/saleemspeaks2/status/2…
43
276
25
557
77,760
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
ن لیگ کے رہنما دیکھیے کس طرح پاک فوج پر غلاظت پھینک رہے تھے اور اب وفادار بنے پھرتے ہیں ۔۔ Admin
54
1,471
40
3,009
49,686
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
شیخ مجیب کا مینڈیٹ چھینا اسے غدار قرار دیا لیکن اس نے ایک بات کہہ دی تھی جو مرضی کر لو تم کبھی قرضے ادا نہیں کرسکو گے۔ آج 20ارب روزانہ قرض لیا جا رہا ہے اور ادائیگی کا کوئی نام ونشان نہیں رہا۔ اور بنگلہ دیش دنیا میں ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن گیا۔
10
486
3
1,030
12,080
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
“When a clown moves into a palace, he doesn't become a king; the palace becomes a circus."
248
586
79
2,222
150,903
پاکستان کا آئین زندہ باد retweeted
چاچا ڈگی میں جایا کرتا تھا بھتیجی جہاز میں برتھ ڈے سیلیبریٹ کرتی ہے
3
57
144
1,586