Usman Chaudhary (@Usman_Ch92) header
Usman Chaudhary (@Usman_Ch92) profile picture

Researcher || Environmental Journalist || Sec info RIUJ #SirSyedian

Gulberg, islamabad Pakistan
Joined August 2014
Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)Photo by Usman Chaudhary (@Usman_Ch92)
مولانا فضل ارحمان نے آج پھر سخت تقریر کی۔ اسٹیبلشمنٹ پر سب سے زیادہ غصہ الیکشن دھاندلی پر تھا۔ میں نے مولانا صاحب سے پوچھا کہ کیا پی ٹی آئی سے چھیین کر جو آپکو دس مخصوص نشستیں ملی ہیں وہ واپس کریں گے؟ مولانا صاحب نے کیا جواب دیا؟ خود سن لیں
96
266
53
854
223,327
یہ پی ٹی آئی دور حکومت کے آخری دنوں کی ویڈیو ہے۔ جب آئی جی احسن یونس تھے اور پولیس پارلیمنٹ لاجز میں گھسی تھی۔
عبدلغفور حیدری کے گرِفتاری کے مناظر۔ کیا دھکے مارنا، تزلیل کرنا گھسیٹنا لازی ہے
1
15
641
یہ مولانا کی کیسی گرفتاری ہے کہ ایک طرف اعلان کررہے ہیں کہ میں آئی جی اور پولیس کی حراست میں ہوں دوسری طرف کہہ رہے ہیں تمام کارکنان احتجاج ملتوی کردیں۔ موقع پر سی سی پی او پہنچے ہیں مولانا آئی جی کا کہہ کر اپنا قد بڑا کرنے کی کوشش کررہے تھے کسی نے کہا آئی جی نہیں ccpo ہیں
1
1
6
1,054
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید عبدالقادر شاہ بخاری نے صحافی شاہد میتلا کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے۔
4
13
564
Usman Chaudhary retweeted
#Pakistan🇵🇰: Pakistan’s National Cyber Crime Investigation Agency arrested journalist and anchor Shahid Maitla over a defamation complaint lodged by former caretaker PM Anwaar-ul-Haq Kakar. We condemn this arrest and call for his immediate release. ifj.org/media-centre/news/de…
5
58
2
83
4,887
Replying to @ajmaljami
حضرت اس کا اظہار آٹھ ماہ پہلے مارچ میں بھی کر چکے ہیں۔ یہ ایک ٹرک کی بتی تھی جن کے پیچھے وہ لگے ہوئے ہیں۔ ⁦teapawt.net/Usman_Ch92/sta…⁩
2
80
حضرت اس کا اظہار آٹھ ماہ پہلے مارچ میں بھی کر چکے ہیں۔ یہ ایک ٹرک کی بتی تھی جن کے پیچھے وہ لگے ہوئے ہیں۔ teapawt.net/Usman_Ch92/status/2031…
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے بھی قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔۔
3
287
سر جی blame game سےباہر نکلیں۔وزرا کواپنا اختیاراستعمال کرناآناچاہیے۔بجٹ منظور ہوتا ہےلیکن اس کومنسٹرانکلیو کےگھر پرلگانا کسی بھی وزیر کی ترجیح نہیں ہوتی کیونکہ وہ سمجھتےہیں ہم کچھ دن کےمہمان ہیں ہم کیوں سرکھپائی کریں۔اس بجٹ سےستر فیصدکم پیسوں میں وزراء کے ذاتی گھردیکھنے والےہیں۔
سب سے بڑی مصیبت یہ ہے کہ وزراء کے گھروں کے نام پر بجٹ ملتا ہے لیکن لگتا بالکل نہیں، منسٹرز انکلیو کی حالت دیکھیں تو لاہور کا عام محلہ اس سے بہتر ہے، DHA وغیرہ تو بہت بہتر ہیں وزیر اعظم ہاؤس کا اپنا حال ایسا ہے کہ کوئ وہاں رکنا نہ چاھے لیکن وزیر اعظم اور کابینہ ہاؤسنگ منسٹری کو کہ تک نہیں پا رہی کہ ہو کیا رہا ہے اربوں کا بجٹ جو وزیروں کے نام پر لگتا ہے وہ جا کدھر رہا ہے؟ اگر لسٹ دیکھیں تو کوئ سو ملازم منسٹرز انکلیو کے کوٹے پر ہوں گی عملی طور پر وہاں مالی ملنا بھی مشکل ہے۔۔ چند قدم آگے ججز کی کالونی ہے اس کی سیکیورٹی اور صفائ اور رھائشیں دیکھیں، چکلالہ کینٹ دیکھیں تو فرق پتہ چلتا ہے کہ اصل حکمران کون ہیں ، بجٹ بھی شاید ایک جیسے ہوں لیکن سول بیوروکریسی کی کوئ capacity نہیں کچھ کرنے کی!!
2
7
248
Islamabad is set to host the ECO Council of Ministers meeting from Monday, with Iranian FM Abbas Araghchi and Central Asian counterparts expected to attend. #ECO #ECOcouncil #Islamabad #Pakistan
6
537
پاکستانیوں کی مہمان نوازی پوری دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ پاکستان آئے بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین سہانی کی گفتگو @AzazSyed
8
465
چوہدری برادران تو سیدھے ہو گئے ہیں
I have and will never distant myself from my younger brother. He is an Independant person with his own Independant views. He might have been privy to information which I am not aware of. He never named CM nor the Punjab government but I believe was referring to the systemic corruption that we all agree exists as whole We all politicians should be more tolerant & sit together to clear misunderstandings Regarding Pervaiz Elahi tenure Federal minister Salik Hussain referred to the 2003-2008 cm tenure of PMLQ govt in Punjab under the leadership of Ch Shujat Hussain sb as the President of the party.
3
14
118
17,303
Usman Chaudhary retweeted
یہ تصویر صحافی اسلم کھوکھر کی ہے۔ ایک ایسا ہنستا مسکراتا، زندہ دل اور باصلاحیت نوجوان صحافی جو کبھی سما ٹی وی کا ایک بہترین اور متحرک رپورٹر ہوا کرتا تھا۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، محنت اور صحافتی جذبے کے باعث نیوز روم اور فیلڈ میں اپنی الگ پہچان رکھتا تھا۔ مگر افسوس کہ وقت اور حالات نے اس ہنستے مسکراتے چہرے سے جیسے خوشیاں چھین لی ہیں۔ بے روزگاری کی اذیت، معاشی مشکلات، مستقبل کی غیر یقینی صورتحال اور صحت کی مسلسل بگڑتی حالت نے اسے زندگی کے ایک انتہائی کٹھن مرحلے پر لا کھڑا کیا ہے۔ صحافت محض ایک پیشہ نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے اور اس ذمہ داری کو نبھانے والوں کے معاشی تحفظ، علاج معالجے اور باعزت روزگار کی فراہمی بھی ریاست، میڈیا اداروں اور صحافتی تنظیموں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ میری وزارت اطلاعات و نشریات سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اسلم کھوکھر کی حالت زار کا فوری نوٹس لیا جائے۔ ان کے علاج معالجے، مالی معاونت اور روزگار کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ @TararAttaullah @abdul_aleemkhan Via @irfankhansadoz2 @AslamKh87311640
25
1
86
29,050
Usman Chaudhary retweeted
غوری ٹاؤن میں اسلام آباد پولیس کا لبادہ اوڑھ کر قبضہ مافیا سرگرم۔ اوورسیز پاکستانی کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرتے ہوئے ایک شخص جو خود کو اسلام آباد پولیس کا سب انسپکٹر ظاہر کرتا ہے نام اور نمبر لکھ کر چلا گیا۔ نمبر مٹانے پر جان کی دھمکیاں دی سابق ایس ایچ او کورال کو درخواست دی جو غائب کر دی گئی مذکورہ شخص نے دوبارہ شہری کے پلاٹ کی دیوار پر اپنا نمبر لکھ کر ساتھ عہدہ اسلام آباد پولیس بھی لکھا، تحریر میں لکھتے ہوئے دھمکی دی کہ یہ پلاٹ میرا ہے جو مداخلت کرے گا اسکو گرفتار کر لیا جائے گا۔ متعدد بار تھانہ کورال کے سابقہ ایس ایچ او کے پاس جانے کے باوجود اس کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوتی؟
8
2
16
832
Usman Chaudhary retweeted
وزیر اعظم ہاؤس جانے پر رضا مندی ظاہر کرتے کرتے اپوزیشن لیڈر نے تین چار ماہ لگا دئیے ۔۔۔ حالانکہ پہلے دن ہی جانا چاہیے تھا
اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس جانے کے لیے تیار ہیں ، ترجمان اپوزیشن اتحاد
7
64
1
616
15,952
Replying to @chsajjad844
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
54
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
47
جہاں تک میں حسنین کو جانتا ہوں وہ گراؤنڈ رپورٹر ہے وہ پی ٹی آئی کی کوریج ضرور کرتا ہے لیکن آج تک پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی فایدہ نہیں لیا۔ ہمیشہ محنت کرکے مقام بنایا۔ سرمایہ داروں کو کوریج دینے کی بجائے گراؤنڈ ورکرز کو اہمیت دی۔ حسنین کو پی ٹی آئی سے الگ ڈیل کرنا چاہیے۔
11 اکتوبر 2026 کو نیا پاکستان کے اینکر پرسن حسنین رفیق اور ان کے ساتھ فیلڈ پر موجود دیگر ٹیم ممبرز کو غیر قانونی طور پر اغوا کر لیا گیا۔ 11 اکتوبر سے لے کر آج تک انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، یہاں تک کہ کسی کو یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ حسنین رفیق، شہزاد خان اور صبور کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔ آج دس دن گزر چکے ہیں۔ ان دس دنوں میں ہمارے گھر والوں پر کیا گزری ہے، یہ شاید الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہماری پریشانی اور بے چینی بڑھ رہی ہے۔ ہم صرف اتنا جاننا چاہتے ہیں کہ ہمارے پیارے کہاں ہیں، کس حال میں ہیں اور کیا وہ خیریت سے ہیں؟ کیا ایک خاندان کو اتنا جاننے کا بھی حق نہیں؟ حسنین رفیق ایک صحافی ہے، اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ حسنین رفیق نے ہمیشہ اپنا فرض انجام دیا ہے اور صحافت کی ہے۔ ایک صحافی کا کام صحافت کرنا ہوتا ہے اور حسنین رفیق اپنا وہی فرض سرانجام دے رہا تھا۔ گورنر راج لگنے کے بعد حسنین رفیق سے جب ہمارا آخری رابطہ ہوا تو وہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں موجود تھا۔ کال کے دوران اس کے کمرے میں کچھ لوگوں کے داخل ہونے اور شور شرابے کی آوازیں سنائی دیں۔ کسی نے پوچھا کہ کس سے بات کر رہے ہو، اور اس کے بعد فون بند ہو گیا۔ تب سے آج تک ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔ حسنین رفیق کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنا صحافتی فرض نبھایا، اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے کوریج کی اور سچ دکھایا۔ سیاست کے ساتھ ساتھ ملک میں کوئی دل خراش واقعہ ہو، جیسا کہ حال ہی میں پمز میں نومولود بچوں کا واقعہ، یا پھر سیلاب جیسی ناگہانی آفات ہوں، اس نے ہر چیز کی کوریج کی۔ یہ ایک آزاد ملک ہے اور ایک آزاد ملک میں رہنے والے ہر شہری کو اظہارِ رائے اور اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دینے کا حق ہونا چاہیے۔ حسنین نہ تو کوئی صوبائی وزیر ہے اور نہ ہی کسی پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر۔ اس نے ہمیشہ صرف اور صرف کوریج کی ہے اور سچ دکھایا ہے۔ لیکن کوئی صحافی ہو، سیاسی کارکن ہو یا عام شہری، کسی کو بھی اس طرح اٹھا کر لاپتہ کر دینا اور اس کے گھر والوں کو بے خبر رکھنا انتہائی افسوسناک امر ہے۔ اگر حسنین رفیق یا اس کے ساتھیوں پر کوئی الزام ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔ ان کے گھر والوں اور وکیل کو ان سے ملنے دیا جائے۔ اور اگر کوئی الزام نہیں تو پھر انہیں کس بنیاد پر اتنے دنوں سے ان کے خاندانوں سے دور رکھا گیا ہے؟ آخر وہ کون سا قانون ہے جو کسی شہری کو اس طرح لاپتہ رکھنے کی اجازت دیتا ہے؟ ہم صحافتی تنظیموں، انسانی حقوق کے اداروں اور تمام ذمہ دار حکام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے پر آواز اٹھائیں۔ آج سوال صرف حسنین رفیق اور اس کے ساتھیوں کا نہیں بلکہ ہر اس صحافی کے تحفظ کا ہے جو اپنے فرائض انجام دینے کے لیے فیلڈ میں جاتا ہے۔ ہماری التجا ہے کہ حسنین رفیق، شہزاد خان اور صبور کے بارے میں فوری طور پر بتایا جائے کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں، انہیں ان کے اہلِ خانہ سے رابطے کی اجازت دی جائے اور انہیں فوری رہا کیا جائے۔ ہم کوئی رعایت نہیں مانگ رہے، صرف اپنے پیاروں کی خیریت، ان کی سلامتی اور ان کے قانونی حقوق مانگ رہے ہیں۔ #ReleaseHusnainRafique
2
6
1
43
883

106
1,778
39
4,653
72,807
In conversation with Ms. Natalie A. Baker, the U.S. Ambassador to Pakistan. #usa #pakistan #nataliabaker #islamabad
23
14
23
253
123,449
ایمرجنسی لگنے کے بعد خیبرپختونخواہ کی موجودہ صورتحال پر وزیراعظم کی مانیٹرنگ کمیٹی کے اہم رکن چوہدری احسن اقبال سے انکے چیمبر میں ملاقات
2
1
15
1,656
خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی لگنےسے پہلےجو لانگ مارچ جاری تھااس کی ٹوٹل تعداد گن لیں۔ یہ لانگ مارچ مردان میں تھا جبکہ وزیراعلی سہیل آفریدی پشاور سی ایم ہاؤس تھے۔ اگر یہ تعداد سینکڑوں کی بجائے لاکھوں میں ہوتی اور وزیراعلی انکے درمیان ہوتےتو ایمرجنسی لگانے سے پہلے سو بار سوچا جاتا۔
وہ لمحہ جب مردان لانگ مارچ کے کیمپ میں گورنر راج کی خبر پھیلی۔۔۔
1
5
43
6,022