soul-searching (@Wonder_Sole) header
soul-searching (@Wonder_Sole) profile picture

سخن مستانہ می گویم والے ہوشیار می گردم

Joined November 2020
Photo by soul-searching (@Wonder_Sole)Photo by soul-searching (@Wonder_Sole)Photo by soul-searching (@Wonder_Sole)Photo by soul-searching (@Wonder_Sole)Photo by soul-searching (@Wonder_Sole)Photo by soul-searching (@Wonder_Sole)Photo by soul-searching (@Wonder_Sole)Photo by soul-searching (@Wonder_Sole)Photo by soul-searching (@Wonder_Sole)Photo by soul-searching (@Wonder_Sole)
Two basic rules of friendship. Mutual Respect Non-Judgemental
19
9
49
5,316
#JBHSSL trailer & music launch in Karachi. @NetflixMENA
3
6
1
113
2,972
soul-searching retweeted
Dear Pakistanis, support this even if you don't like it, because Indians, apart from a few exceptions, are doing everything possible to make it unsuccessful. Put your personal likes and dislikes aside just this once and support it wholeheartedly.
162
360
32
2,740
66,717
soul-searching retweeted
Just watched the trailer of Jo Bachay Hain Sung Samait Lo … and wow! What a multilayered story, complemented by such powerhouse performances. I am simply in awe! I have been waiting for more than two years for this series to be released on #Netflix, and finally, it is happening on the 4th of December. Cannot wait! #JoBachayHainSangSamaitLo
4
3
31
1,337
soul-searching retweeted
سب سمجھتے ہیں "در نجات" زریاب کی کہانی ہے۔ نہیں۔۔ یہ خوش بخت کی کہانی ہے ۔ ایک عورت نے جوانی میں جو علفی کی، اسکی سزا اسکا بیٹا ابوبکر آج تک بھگٹ رہا ہے، زریاب کو تو صرف محبت میں دھوکا ملا، ابوبکر کو تو اپنی پیدائش سے پہلے ہی سزا مل گئی تھی۔ اسی لیے وہ چیختا نہیں ہے کیونکہ اسے پتا ہے کچھ درد بولنے سے نہیں، سہنے سے ختم ہوتے ہیں۔ در نجات کا مطلب محبت نہیں، معافی ہے۔ جو اپنے ماں باپ کے گزرے ہوئے کل کو معاف کر دے وہی نجات پاتا ہے۔
4
25
7,361
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو یہ ٹریلر شروعات ہے انڈیا کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اجارہ داری کے خلاف۔ اس ٹریلر کو دیکھ کر میں کہہ سکتا ہوں نیٹ فلیکس کو اندازہ ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کو بغیر اعلان بینڈ کرکے کیا نقصان کیا۔ آڈئینس کو پتہ چلے گا کس طرح انہیں ساؤتھ ایشیا میں ڈراموں کے نمبر ون ملک سے دور رکھا گیا۔ یہ ٹریلر نہیں ہے ایک طوفان کی اطلاع ہے۔ وہی طوفان جس کا خوف انڈیا کو ہمیشہ سے تھا اور کیوں نہ ہوتا اردو اور ہندی زبان کی ایک ہی آدئینس ہے۔ جب مقابلہ نہ کرسکو تو میدان سے دور کر دو۔ ہم نے 2000 میں دیکھا جب انڈین کرکٹ ہر میدان میں شکست کھانے کے بعد بہانے بنا کر بھاگ گئی۔ آج بھی ریکارڈ پر ہے پاکستان انڈیا کی آخری دو طرفہ سیریز کا نتیجہ 2-1 تھا۔ اور پھر پابندیاں، طرح طرح کے مسائل۔ یہ کچھ پاکستانی کنٹنٹ کے ساتھ کیا گیا۔ اور جب اب ٹریلر آیا ہے تو انڈیا میں ایک ادھم مچا ہوا ہے۔ ان سے تو در نجات ہی نہیں سنبھل رہا تھا کہ یہ ہنگامہ سامنے آگیا۔ نیٹ فلیکس پر آگیا۔ فواد خان جو اٹلی میں ایک رومانٹک انسان ہے اور پاکستان میں ایک جاگیردار۔۔۔۔۔۔۔ صنم سعید جو اٹلی کی ہے ماہرہ خان علی اکبر اور بلال اشرف ریٹرو پیریڈ لیکن راحت (ماہرہ خان) کا ایک روپ سامیعہ ممتاز والا بھی ہے جو ماہرہ کا بڑھاپا ہے پاکستان میں ہے۔ سکندر جس سے ہم سب واقف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ماضی کے کرب کو جھیلتا ہوا۔۔۔۔ اقرا عزیز وہی زندگی سے بھرپور لڑکی لیکن اندر کہیں وہ بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔ ہانیہ عامر ایک خوابوں کی دنیا میں رہنے والی لڑکی جس کے سامنے ایک روایتی مرد ہے جو قتل کی دھمکی دے رہا ہے۔ حمزہ علی عباسی شہریار کے روپ میں ایجوکیٹڈ ہائی کلاس لیکن ذہنیت وہی روایتی مرد۔ ماہرہ کا کردار چیٹنگ ان ریلیشن والا لگ رہا ہے۔ اگرچہ یہ کہانی سکندر اور لیزا کی ہے لیکن اب لگ رہا ہے فواد خان کو بیچنے کے لئے اس پر زیادہ فوکس کیا جائے گا۔ خاص طور پر پارٹ 1 میں۔ ٹریلر میں کردار نگاری ہر کردار کی اپنی کہانی اپنا رنگ۔۔ اور یہ سب ایک ہی کینوس پر تازگی، رنگ، طاقت، اور غم کے مختلف رنگ لئے حاضر ہیں۔ یہ ٹریلر سنا رہا ہے نیٹ فلیکس پر کچھ ایسا آ رہا ہے جو نیٹ فلیکس کے اپنے کنٹنٹ سے الگ ہے۔ ہم اور آپ تو واقف ہیں۔ شائد ہمیں یہ عام سا لگے لیکن نیٹ فلیکس پر یہ بہت خاص ہوگا۔ کیوں کے لوگ ستاروں کی جھرمٹ پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور میں اسے فرحت اشتیاق کے بیسٹ سیلر کے تناظر میں تول رہا ہوں۔ میں دیکھ رہا ہوں یہ ایک ٹریلر نہیں ہے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ ہمارے اداکاروں اور ٹیکنیشن کے لئے زیادہ پیسے کمانے کا ایک نیا راستہ ہے۔ ہمارے اداکار انڈیا اس لئے جاتے تھے کہ وہاں معاوضہ زیادہ تھا۔ لیکن اگر وہی معاوضہ یہاں ملنے لگے گا تو ڈائنامکس ہی چینج ہوجائیں گی۔ آج ڈرامے کا راستہ کھلا ہے کل کسی فلم کو راستہ ملے گا۔ شہریار منور کی آئی ایس پی آر والی فلم، فواد خان کی دو ایکشن فلمیں پائپ لائن میں ہیں جو پاکستانی سینما کو تبدیل کرنے جا رہی ہیں۔ میں نے للکارا سنگھ کے کافی حصے دیکھے ہیں۔ سید نور انڈین پنجابی جو کینیڈا امریکہ برطانیہ میں ہیں ان کو نظر میں رکھ کر فلم بنا رہا ہے۔ فلم پہلے ہی وہاں فروخت ہوچکی ہے۔ روایتی فلموں کے درمیان بہت سی غیر روایتی فلمیں آنے والی ہیں۔ جس میں ایکشن فلموں کی ایک فہرست ہے۔ جو کچھ پائپ لائن میں ہے اس کے لئے ایک نیا راستہ کھولنے جا رہا ہے ڈرامہ جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو۔ پاکستان میں ایک بہت بڑا طبقہ اس میں کیڑے نکال رہا ہوگا انکو دھرندھر دیکھنے دو۔ ہمیں ہمارے کنٹنٹ سے پیار ہے اگر وہ ہمیں وہ سب دے جو آج کے لوگ چاہتے ہیں۔
🤖 Made with AI
68
76
13
552
125,706
soul-searching retweeted
سواۓ اسحاق ڈار کے نواسے کے؟
35
453
8
2,227
31,572
soul-searching retweeted
جب زمانے کی ہوائیں مجھے گُل کرتی ہوں کوئی چپکے سے مری لَو کو بڑھا دیتا ہے عرصۂ ہجر میں وہ سینچتا ہے فصل ملال اور ملاقات پہ اک پھول نیا دیتا ہے ⁧#قرطاس⁩ ⁧#اردو_زبان⁩
38
30
4
120
1,816
soul-searching retweeted
رزق میں اضافہ ہونے لگے تو جھک جائیں، ڈر جائیں کہیں مال کی آزمائش تو نہیں، ہاتھ کھول دیں، دستر خوان وسیع کردیں، اور عاجز ہو جائیں، رزق میں برکت چاہتے ہیں تو اپنے اللہ کا شکر ادا کرنا شروع کریں۔
6
7
1
42
505
کسی نے پوچھا منافقت کی تعریف کرو میں نے کہا 149 روپے لیٹر پر زمین گرم کرنا اور 400 روپے لیٹر پر دُم بھی نہ ہلانا منافقت کہلاتا ہے🤔🤔
15
249
3
989
7,720
soul-searching retweeted
Free as a bird.. It's the next best thing to be.. Free as a bird.. Home, home and dry.. Like a homing bird, I fly As a bird on wings Whatever happened to the life that we once knew? Always made me feel so... Free... 🎶🎸🎶🧡
5
7
1
50
746
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
4
43
soul-searching retweeted
جس شخص پہ سیدھا سیدھا جنسی ہراسگی کا کیس بننا چاہئے اسے بیلا اپنا محبوب ڈیکلیئر کر چکی ہے۔۔ امن گجر جیسے لوگوں کو تو لڑکیاں پہلی فرصت میں چپیڑ کروا دیتی ہیں ، پتہ نہیں اب لڑکیوں کے سینسر کام کرنا بند کر چکے ہیں یا کوئی اور وجہ بہرحال! نصیبو لعل نے فرما دیا تھا وے گجرا وے ! 🖐️
6
3
38
765
soul-searching retweeted
I am thinking of posting stories from my dms. Should I? Without names. Of old closed accounts?
68%Yes.
32%No.
99 votes • Final results
17
3
3
11
2,019
soul-searching retweeted
اللہ ری چشم یار کی معجز بیانیاں ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے 🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
1
2
9
244
soul-searching retweeted
میں مایوس ہوں تو سوچیں نوجوان کتنا مایوس ہوگا - بلاول بھٹو حضور !! بڑی دیر لگادی مایوس ہوتے ہوتے
12
194
1
1,620
29,994
soul-searching retweeted
جب پیپلز،نون و مولانا کو عدم اعتمادکاتحفہ ملا، وہ خوش ہوئے۔ جب فارم 47 ملا، وہ خوش ہوئے جب چھبیسویں،ستائیسویں ترامیم ملی، وہ خوش ہوئے۔ جب مخصوص نشستیں ملی، خوش ہوئے۔ آج وہ سب انکے خلاف استعمال ہورہاہے تو پریشان ہورہے ہیں۔ چراغ سب کے بجھینگے، ہوا کسی کی نہیں!
2
259
1
976
8,520
soul-searching retweeted
Replying to @Jafar_Hussein
😑 پہلے حقہ بند کروایا پھر سگریٹ بند کروائے اب چائے بھی چھین لیں خواتین سے
1
1
62
soul-searching retweeted
چوروں کا دشمن۔۔غریبوں کا یار۔۔ قیدی نمبر 804 😎 #TruckArt
"ٹرکوں کے پیچھے جو باتیں لکھی ہوتی ہیں، اس میں بڑی عقلمندی ہوتی ہے" - مریم اورنگزیب یا اللّه۔ یہ پاکستان سے کیسا انتقام لیا گیا ہے ان لوگوں کو عوام پر مسلط کر کے۔
15
882
10
3,736
36,934
soul-searching retweeted
ذرائع کے مطابق، اب تک اقوام متحدہ، امریکی کانگریس اور یورپین یونین کو عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف اور عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے ڈیڑھ لاکھ کے قریب E-mails موصول ہو چکی ہیں۔
32
2,032
9
8,332
56,852