Pinned Tweet
السلام علیکم
کل ٹیم غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے حضرت علی #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو بہترین اندازمیں خراج عقیدت پیش کیا
اللہ ہماری اس ادنی سی کاوش کوقبول فرمائے🤲
ماشاءاللہ تمام احباب نےبہترین پرفارمنس کیا
اورٹیم ورک کیساتھ ٹرینڈکوکامیاب بنایا 👈81.6k
﷽
ٹیم غلامانِ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
ایک نیا سلسلہ #معرفت_الہی کا آغاز کر رہے ہے
یہ سلسلہ ہےغفلت سے بیداری تک،علم سے معرفت تک اور معرفت سے محبتِ الٰہی تک.
آئیے اپنےدلوں کو اس نور سے آشنا کریں جو بندےکو اپنے خالق کی عظمت پہچاننا سکھاتا ہے.
If you want to join.say ,yes
﷽
ٹیم غلامانِ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
ایک نیا سلسلہ #معرفت_الہی کا آغاز کر رہی ہے
یہ سلسلہ ہے غفلت سے بیداری تک، علم سے معرفت تک اور معرفت سے محبتِ الٰہی تک.
آئیے اپنے دلوں کو اس نور سے آشنا کریں جو بندے کو اپنے خالق کی عظمت پہچاننا سکھاتا ہے.
@_khan_dada
@Ho0r____
@Z__Rajj
خان retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سورۃ البقرۃ
❀﷽❀
الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
قاری شیخ احمد العجمي
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
آیت 100
لَہُمۡ فِیۡہَا زَفِیۡرٌ وَّ ہُمۡ فِیۡہَا لَا یَسۡمَعُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾
1
اللھم اجرنا من النار۔
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
43:مُدَّثِّرُ ﷺ♥️
معنی:چادر اوڑھنے والا
"مُدَّثِّر"جو چادر لپیٹ لے، کمبل اوڑھ لے
صفت:
یہ آپ ﷺ کا وہ لقب ہے جو وحی کی ابتدا میں الله نے دیا۔
یعنی آرام چھوڑ کر امت کے لیے اٹھ جاؤ
#درود_وسلام کے نذرانے
#5S5S
@_khan_dada
@Sammy_5S
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه..🧡
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ..💛
#5S5S
@Sammy_5S
@_khan_dada
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🌹
#درود_وسلام
شبِ جمعہ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمًّد النًّبِیِ الْاُمِیِّ
الحَبِیْبِ الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلیٰ اٰلِہٖ
وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
#5S5S
@_khan_dada
@Sammy_5S
خان retweeted
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
یا اللہ! رمضان کو ہماری روحوں کے لیے شفا بنا دے،ہماری زندگیوں کے لیے روشنی،
اور ہماری مغفرت اورجہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے۔
آمین یا ربَّ العالمین
༻💛❁ﷺ❁💛༺
@_khan_dada
@M_a_143
@_Awan6
خان retweeted
Replying to @Saud0321 @Un_alterable_
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 26
سورة الشعراء
آیت 106
اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ
ترجمہ
جبکہ ان کے بھائی نوح علیہ السلام نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟
1
ﷺ
@_khan_dada
خان retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 26
سورة الشعراء
آیت 106
اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ
ترجمہ
جبکہ ان کے بھائی نوح علیہ السلام نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟
ﷺ
@_khan_dada
خان retweeted
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا ایک قادیانی سے مکالمہ ۔ ختم نبوت کی منطقی اور عقلی دلیل ..
خان retweeted
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام
یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے
ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے
ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے
آمین یا رب العالمین
@W_zahra_
خان retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 25
سورة الفرقان
Ayat No 25
ترجمہ
اور جس دن آسمان بادل سمیت پھٹ جائیگا اور فرشتے لگا تار اتارے جائیں گے ۔
2
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
@AngelRazia6
@FarooqMAbbas1
@baba_468
@razia_9489
@_khan_dada
خان retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الفرقان
آیت 7
ترجمہ
اور یہ کہتے ہیں کہ یہ کیسا رسول ہے جو کھانا بھی کھاتا ہے، اور بازاروں میں بھی چلتا پھرتا ہے؟ اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا جو اس کے ساتھ رہ کر لوگوں کو ڈراتا؟
2
ﷺ
@_khan_dada
خان retweeted
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں
مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ
@W_zahra_
خان retweeted
#PICTURES: Aerial footage shows the Grand Mosque on the third night of the last ten days of Ramadan.
خان retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 28
سورة القصص
Ayat No 40
ترجمہ
اس لیے ہم نے فرعون کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ میں لے کر سمندر میں پھینک دیا ۔ اب دیکھ لو کہ ظالموں کا انجام کیسا ہوا.
سبحان اللہ
@Haiderk0774
@_khan_dada
@Warrior_back
خان retweeted
It is deeply hurtful how the entire Pakistani community is targeted with fake news on such a large scale.Despite having millions of users on X in Pakistan,there is no effective response to counter these fake news due to the platform’s blockage—nor any response from the officials.
ہمارے ٹیم غلامانِ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
کی سینئر ایڈمن ناہید @Hamra__zz
کے والد محترم اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں فاتحہ پڑھ کر ان کے والد کے لئے دعا فرما دیجیے اللہ پاک ان کے والد کا اگلا سفر آسان فرمائے قبر اور حشر کی منزلیں آسان کرے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین




























