Muhammad Sultan retweeted
﷽🌹
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ 🌹
اَللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنْتَ المُسْتَعَانُ، وَعَلَيْكَ البَلَاغُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ 🌹
ترجمہ: یعنی اے اللّٰہ ہم تجھ سے ہر اس خیر کا سوال کرتے ہیں جس کا الْاَنْبِیَاءِوَالْمُرْسَلِیْنْﷺ نے سوال کیا اور ہر اس چیز سے پناہ مانگتے ہیں جس سے تیرے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ و سلم نے پناہ مانگی، تو ہی مدد گار ہے، تو ہی خیر و شر پہنچانے والا ہے، اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی ہمت بھی صرف اللّٰہ ہی کی طرف سے ہے۔🌹آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🌹بیشک 🌹
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌹
#جمعة_مباركة #جمعة_طيبة 🌹
Muhammad Sultan retweeted
﷽🧡
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🧡
رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ🧡
اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر انعام فرمائی ہے، اور یہ کہ میں ایسے نیک اعمال کروں جن سے تو راضی ہو جائے۔ 🧡
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🧡
My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents, and to do righteous deeds of which You approve.🧡
Muhammad Sultan retweeted
شب جمعہ کا دُرود
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِي الْأُمِّيِّ الْحَبِيبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَى الِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّم
Muhammad Sultan retweeted
حضور جان جاناںﷺ پہ محبت سے درودِ پاک پڑھیں!🫀💚_
`اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ`
`اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ`
_پڑھ کر ری ایکٹ کیجیئے گا❤️_
_اور اگر ہو سکے تو ثواب کی نیت سے شیئر بھی کیجئے گا🌿🌼_
#قومی_زبان
Muhammad Sultan retweeted
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚
🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲
ہمیں ایسا تازہ ایمان عطا فرما کہ ہر دن تیرے ذکر میں نیا لگے ہر سجدہ پہلی محبت جیسا ہو ہر دعا میں آنکھیں نم ہوں ہمارے اس نئے عشق کوریاکاری سے پاک رکھ اخلاص سے بھردے اور اسے ہمارے لیے آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنا دے آمین
Muhammad Sultan retweeted
🌺السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ🌺
🌹 صبح بخیر🌹
آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں، شکر گزاری سے نعمتیں محفوظ اور دسترخوان کشادہ ہو جاتا ہے، سجدوں سے اللہ پاک کا قرب نصیب ہو جاتا ہے، صدقہ سے بلائیں ٹل جاتی ہیں، توبہ سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
الله کریم ہم سب پر ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے قائم رکھے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے
یا اللہ جتنے بھی لوگ مشکل میں ہیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما دے، پریشان حالوں کی پریشانیاں ختم کر کے ان کے لیے خوشیوں کا سامان کر دے اور سب کے بگڑے کام سنوار دے
آمین ثمہ آمین
آ
Muhammad Sultan retweeted
جاتی ھے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک
آنکھوں میں تیری ڈوب کے، دیکھیں گے کسی دن
خوشبو سے بھری شام میں، جگنو کے قلم سے
اک نظم ، تیرے واسطے ، لکھیں گے کسی دن 🖤
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب! ہمیں اپنا قرب عطا فرما،
اپنے ذکر میں مشغول رکھ
اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما
جو تیری رضا میں گزرے
اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین
HAPPY MORNING All
Muhammad Sultan retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نماز نیند سے بہتر ہے بیشک
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب! ہمیں اپنا قرب عطا فرما،
اپنے ذکر میں مشغول رکھ
اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما
جو تیری رضا میں گزرے
اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین
G/ Morning
Replying to @sultanandcm
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💗
Ameen
Muhammad Sultan retweeted
🔴سبحـان،الله
🟡الحـمد،لله
🔵لا،إله،إلا،الله
🟢الله،اڪبـر
🔵لا،حول،ولاقوة،إلابالله
🔴سبحـان،الله
🔵الحـمد،لله
🟡لا،إله،إلا،الله
🔵الله،اڪبـر
🔴لا،حول،ولاقوة،إلابالله
🟢اللهم اغفر لنا وارحمنا وارزقنا (آمین یارب)🤲
Muhammad Sultan retweeted
Replying to @sultanandcm
قابل احترام پیارے شہزادے بھائی محترم چوہدری محمد سلطان صاحب سدا سلامت رہو
Muhammad Sultan retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کوشش کریں کہ جن کے لئے مرنے کے بعد رونا ہے ان کو مرنے سے پہلے رونے نا دیں۔ یہی دین حق اور فرض ع ہے۔
صبح بخیر
Muhammad Sultan retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب! ہمیں اپنا قرب عطا فرما،
اپنے ذکر میں مشغول رکھ
اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما
جو تیری رضا میں گزرے
اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین
@Axad004































