Lahore, Pakistan
Joined October 2023
Nadeem Ur Rehman retweeted
"مریم نواز!! ہر جگہ بولتی پھرتی ہو کہ امدادی ٹیم روانہ کی ہے وہ جا رہی ہے تمہاری امدادی ٹیم۔ ہم گھر کے 25 افراد ہیں ہمیں چار پیکٹ پکڑا کر کہتے ہیں تصویر بنواؤ!! کیا ہم فقیر ہیں؟ یہ ہے تمہاری امداد؟ ہم پہ احسان کررہے ہو؟" شہری غصے سے پھٹ پڑا۔۔
1
11
10
448
Nadeem Ur Rehman retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا 🌼💛
8
121
838
3,814
Nadeem Ur Rehman retweeted
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
50
1,897
15
8,103
69,913
Nadeem Ur Rehman retweeted
Do all roads lead to the same financial destination? Click the image to find out.

146
288
3
6,195
17,312,368
Nadeem Ur Rehman retweeted
عوامی سروے ! پاکستان میں آج عام انتخابات کا اعلان ہو جائے تو آپ بیلٹ باکس میں کس کے نام کے سامنے ٹھپہ لگا کر ووٹ ڈالیں گے ؟ || #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
962
121
37
472
30,432
Nadeem Ur Rehman retweeted
عوام پہلے ہی بجلی پٹرول گیس سے مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اوپر سے ٹریفک اہلکاروں کے چلان کرنے پر عوام کا صبر جواب دے گیا ہے ٹریفک پولیس کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا جا رہا ہے بہت غلط ھے
7
12
1
23
670
Nadeem Ur Rehman retweeted
جس پر زور چلتا ہے اسی پر زور چلایا جا رہا ہے، بڑا غیرت مند بن رہا ہے یہ اداکار ۔ جس شخص نے ملک کے تمام اداروں سمیت آئین کو تباہ کر دیا، لوگوں کے سروں پر اسنائپر سے گولیاں چلوائیں، اس کے خلاف بولنے کی ہمت نہیں۔ مگر جو گنے چنے چند لوگ اس ظالم نظام کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں، انہی کے خلاف یہ بکواس کر رہا ہے۔
کنجر، مراسی والی زبان استعمال کرکے آپ نے عمران خان کو جیل میں پھنسا دیا، ان کی 75 فیصد بینائی چلی گئی، بیوی جیل میں، ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں۔ آپ میں سے کون سا لیڈر ہے جو لیڈ کررہا ہے۔ آپ ملک سے باہر بیٹھے ہیں واپس آئیں انقلاب کے لیے مار کھائیں، وسیم عباس کا شہباز گل کو جواب
91
729
12
2,361
38,072
Nadeem Ur Rehman retweeted
10
198
2
653
7,324
Nadeem Ur Rehman retweeted
“Imprisonment of former PM of Pakistan remains deeply contentious” International Media pointing out hypocrisy of being peace maker externally while conducting extreme fascism inside Pakistan. Credibility can’t be bought, it needs to be earned. #ReleaseAndTreatImranKhan
64
2,384
21
4,271
32,241
Nadeem Ur Rehman retweeted
آج مردان میں قائد عمران خان کی رہائی کے لیے عوامی ریفرنڈم ہوگا! #MardanJalsa
14
116
4
629
8,844
Nadeem Ur Rehman retweeted
پاکستانی تاریخ کی وہ بدترین ریاستی فسطائیت جس نے اپنے شہریوں کی زباں بندی کے لیے سرحدیں بھی پار کر دیں: کسی بھی مہذب معاشرے میں "انصاف میں تاخیر، انصاف کا قتل" کہلاتی ہے، لیکن جنید جہانگیر اور سید سلمان رضا کے معاملے میں تو انصاف کا وجود ہی مٹا دیا گیا ہے۔ تقریباً 572 دنوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے، مگر قانون خاموش ہے، آج ان دو مظلوم نوجوانوں کے خاندان والے ان کی جھلک دیکھنے کو ترس رہے، نہ عدالت میں پیشی، نہ اپنوں سے ملاقات، یہ صرف قید نہیں، بلکہ بدترین نفسیاتی تشدد ہے۔ اظہر مشوانی @AzharMashwaniPk خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
4
97
2
217
7,528
Bushra Bibi’s loyalty to Imran Khan has been proven time and again. No one in Pakistan’s history has endured the level of abuse she has. Her husband is her rock. For his sake and her love of country, she will never back down. Her sacrifices for Pakistan are unmatched. May Allah protect her and grant her victory in this fight for freedom. #NoDealNoSurrender #ReleaseAndTreatBushraBibi @soulful7867
2
31
2
50
5,790
Nadeem Ur Rehman retweeted
Free Alamgir Khan (Former Secretary General ISF Pakistan).
1
63
2
180
6,154
Nadeem Ur Rehman retweeted
عمران خان کا دس دن میں کے پی کے اندر بڑا پاور شو کرنے کا حکم، ابھی یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ پاور شو میں کوئی مخصوص لائحہ یا کال دینے کا بھی حکم بھیجا ہے یا نہیں؟ 👇 youtu.be/RgqBbKUJw84
31
52
3
221
16,400
Nadeem Ur Rehman retweeted
”جب عمران خان سے بہنوں کی ملاقات ہو یا وکلاء کی جانب سے کیسز میں مشاورت یا ان کی صحت کا معاملہ آئے تو ملاقات نہیں ہو پاتی، لیکن جب اپنا منصوبہ ہو تو اڈیالہ جیل کے گیٹ کھل جاتے ہیں۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کا منصوبہ ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ اور آئینی عدالت سے القادر ٹرسٹ کیس میں مستقل سزا دلوا دی جائے۔“ مرزا شہزاد اکبر @ShazadAkbar #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
40
754
2
2,015
30,043
Nadeem Ur Rehman retweeted
Imran Khan’s family has reiterated its demand to shift him to Shifa International hospital in Islamabad while expressing concern over the conditions of his eye. “The family’s sole and clear demand is that his treatment be immediately carried out at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.” - @Noreen_KhanPK
کل کا جلسہ پی ٹی آئی نے عمران خان سے کینسل کروایا تاکہ حکومت کو ریلیف دیا جا سکے۔ اس سے پہلے بھی کئی مواقع پر حکومت کو ریلیف دیا گیا، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اس کے بدلے عمران خان کی صحت کے حوالے سے کوئی بھی ریلیف حاصل نہیں کیا گیا۔ نہ ہی فیملی ملاقاتوں کے لیے کوئی مؤثر آواز اٹھائی گئی اور نہ ہی ان کی غیرقانونی قیدِ تنہائی کے خاتمے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدام کیا گیا۔ عمران خان کو جیل مینول کے مطابق بنیادی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جا رہیں۔ فیملی کا واحد اور واضح مطالبہ یہی ہے کہ عمران خان کا علاج فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل اسلام آباد میں ان کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں کروایا جائے۔ ان کی آنکھ کی حالت تشویشناک ہے، نہ صرف یہ کہ اس میں کوئی بہتری نہیں آئی بلکہ خدشہ ہے کہ اسے جان بوجھ کر نظر انداز کیا جا رہا ہے، جس سے ان کی بینائی مزید متاثر ہو رہی ہے۔ عمران خان کی صحت کو نظر انداز کرنا یا اس پر خاموشی اختیار کرنا ایک مجرمانہ فعل ہے۔ جب تک فیملی کی ملاقات نہیں ہوتی، ہم تسلی سے کوئی بھی بات نہیں کر سکتے اور نہ ہی کسی سرکاری مؤقف پر کسی قسم کا یقین کیا جا سکتا ہے
22
22
609
Nadeem Ur Rehman retweeted
After 4 months of stalling, Adiala Jail authorities finally complied with Islamabad High Court’s orders for a legal meeting today. Yet jail admin showed total contempt by refusing to produce Bushra Bibi. Khan Sahib remains mentally resilient and in high spirits, but his eye condition is serious—causing impairment without urgent medical attention. Postponing treatment for 2 weeks in custody is unacceptable and medically negligent. Current detention blatantly violates basic human rights. Both IK and BB are held in ~24-hour solitary confinement, denied books, TV, and regular family and counsel communications. This is calculated isolation, not standard incarceration. Despite pressures, Khan Sahib's instructions: legal team must settle for nothing less than merit-based decisions. Demand immediate end to illegal isolation and restoration of constitutional, legal, and medical rights. #ReleaseImranKhan
5
209
1
420
7,715
Nadeem Ur Rehman retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
229
9,244
65
18,910
256,392