Aima Khan retweeted
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا
اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
Aima Khan retweeted
اہم پیغام برائے عوامِ مردان
عوامِ مردان، #ANP کے مقامی پارٹی رہنماوں اور کارکنان سے اپیل ہے کہ گرفتار #PTI کارکنوں اور رہنماؤں کی جیل جا کر خبرگیری کریں اور اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کریں۔مشکل وقت میں انسانیت کا ساتھ دینا ہم سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔
#AwamiNationalParty
Aima Khan retweeted
🚨🚨
جمعہ کے روز خیبر پختونخوا میں بیس سے زائد شہادتیں ہوئی ہیں، مُلک کے حالات دیکھیں، معیشت کے حالات دیکھیں، غریب کے حالات دیکھیں اور پھر ن لیگی وزرا کے مزے دیکھیں۔۔ ایسا لگتا ہے یہ پچیس کروڑ عوام کے زخموں پر نمک چھڑک کر لذت لیتے ہیں!
Aima Khan retweeted
په کومه معاشره کې چهٔ بېدار غږونه اودهٔ شي نو په هغه معاشره کې بد بختي را ویښه شي
Aima Khan retweeted
ایٹمی طاقت پاکستان اور عالمی طاقتوں کے قبرستان افغانستان کی عظمت و شان کی الف لیلوی کہانیوں سے دُووور ایک مزدور کی بے گور و کفن لاش بارہ دن سے طورخم بارڈر کے گیٹ پر پڑی ہے۔ دونوں طرف کے قبائلی رہنما سفید جھنڈوں کے ساتھ تدفین کی کوششیں کر رہے ہیں لیکن افسوس دونوں ممالک کے صاحبانِ اقتدار اہم قومی و بین الاقوامی امور نمٹانے میں مصروف ہیں۔۔۔ کیا نفرتوں کے کاروبار کی گرم منڈی میں اس بے یارو مددگار لاش کے لیے آواز بلند کرنا بھی حب الوطنی پر سوالیہ نشان اٹھا دے گا؟
Aima Khan retweeted
وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر کو پشاور زلمی کی پیشکش: ’آئینہ وزیر پاکستان کا فخر بنیں گی‘
bbc.in/4aXdCqm
Aima Khan retweeted
Aina Wazir from Waziristan, what a talent! She has made it to X. I promise that if she is utilised properly and provided with all the necessary facilities, she will one day lead Pakistan’s women’s team. She just needs the right platform. Do it!
Aima Khan retweeted
جنوبی وزیرستان کا رہائشی عابد اللہ محسود 9 فروری 2026 کو سعودی عرب سے 3 سالوں کے بعد چھٹی پر گھر آ رہا تھا اور اسکے والد ہاشم خان محسود فیصل آباد ائیرپورٹ پر اسے ریسیو کرنے کیلئے موجود تھے اور عابد اللہ محسود کا اپنے گھر والوں کے ساتھ آخری رابطہ دن 11 بجے ہوا تھا کہ جہاز لینڈ کرچکا ہے اور کچھ ہی دیر میں ائیرپورٹ سے باہر آجاؤں گا لیکن اسکے بعد کوئی رابط نہیں ھوا اور عابد اللہ محسود اور اسکے والد ہاشم خان محسود دونوں 9 فروری 2026 سے آج تک لاپتہ ہیں
Aima Khan retweeted
شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دریائے کرم پر قائم ایک اہم رابطہ پل کو بارود سے اڑا دیا گیا ہے جس کے باعث پل مکمل طور پر تباہ ہوگیا
پل منہدم ہونے سے علاقے کا میران شاہ اور دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے
اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی جانب سے پل کو اڑایا گیا
Aima Khan retweeted
Terrible - attention @SohailAfridiISF
جنوبی وزیرستان لوئرکے واحدڈی ایچ کیواسپتال واناکےملازمین گزشتہ10ماہ سےتنخواہوں سےمحروم ہیں،مقامی قبائل اوراسپتال عملےنےصوبائی حکومت سےفنڈزکی فوری بحالی کامطالبہ کیا۔
@SohailAfridiISF @CSKPOfficial @PMRUKP @HealthKPGovt @MuzzammilAslam3 @AzazSyed @Ghummans @abbasnasir59 @AmirRana
Aima Khan retweeted
علی وزیر مزاحمت کا دوسرا نام ہے،
پاکستان کے پینل کوڈ میں ایسا کوئی آرٹیکل نہیں بچا جس کا اطلاق علی وزیر پر نہ ہوا ہو،
علی وزیر کو بہت زیادہ ٹارچر کیا جا رہا ہے جو کہ افسوسناک ہے، کل شام کو پوری پشتون قوم علی وزیر کے لیے آواز اٹھائے۔
#ReleaseAliWazir
Aima Khan retweeted
This is very serious. A state making tall claims of providing security to people in other countries is bombarding and killing its own citizens in Pakhtunkhwa province, while living in denial. But then Pashtuns are colonial subjects, and not citizens.
#StopPashtunGenocide
In district Khyber Tirah, 22 Pashtuns including women & children were martyred in bombardment by security forces. Under the false cover of ‘counter-terrorism,’ an entire people are being targeted. This is not security, this is systematic Pashtun genocide.
#StopPashtunGenocide
Aima Khan retweeted
ممتاز بلوچ کو تین سال پہلے تیسری مرتبہ جبری طور پر لاپتہ گیا لیکن اس سے بڑی زیادتی اورکیا ہوسکتی ہے کہ اس کو نہ ہی عدالت کے سامنے پیش کیا گیا اور نہ ہی اس پرمقدمہ چلایا گیا تو بھائی اس میں بلوچوں کا کیا گناہ ہے جو آپ نے ملک کو ریاست کی جگہ راجواڑہ بنا دیا ہے
#ReleaseMumtazBaloch
Aima Khan retweeted
اسلام آباد پولیس کے جانب سے باجوڑ کے ایک کاروباری فیملی کو انصاف چاہئیے ، مسلسل ٹارچر سے ذہنی اذیت میں مبتلا
دس اگست رات آٹھ بجے پولیس اہلکار علی زمان اور اسکے ساتھ جسکا نام نہیں پتہ (کیونکہ اس نے شرٹ کے اوپر جیکٹ پہن رکھی تھی) کام سے واپس آتے ہوئے تھانے کے نزدیک ون وے پر ہمیں روکا، میں اور میرا بھائی تھے، پہلے تو ون وے کی خلاف ورزی پر گالم گلوچ کی حالانکہ میں سڑک سے 20 فٹ لگ بھگ دور کچے راستے پر گاڑی چلا رہا تھا، پھر آئیڈی کارڈز چیک کئیے، لائسنس اور گاڑی کے کاغذات چیک کرنے کے بعد گاڑی کی تلاشی بھی لی، جب میری تلاشی لینے لگا تو میرے پاس ڈیڑھ لاکھ روپے کیش تھا جسکی وجہ سے میں ہچکچا رہا تھا کہ کہیں ادھر ادھر نہ ہوجائیں، وہاں اندھیرا تھا اسلئیے میں نے انہیں روشنی والی جگہ میں آنے یا کیمرے کے سامنے تلاشی دینے کا کہا جس پر وہ دونوں بپھر گئے اور ہمیں تھپڑ اور گالیوں کے ساتھ موبائل بھی زبردستی چھینے (اس دوران دونوں
موبائل کریک ہوچکے ہیں) اور تھانے روانہ کردیا،
اس دوران ہم نے ان سے کہا کہ ہم 15 پر مدد کے لیے کال کرنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ وہ 15 کے بھی باپ ہیں انکی بھی بہن کو یہ کر دینگے اور تمھاری بھی.
تھانے پہنچنے پر انہوں نے مزید گالیاں اور تھپڑ مارے چہرے پر اور ASI وارث علی بٹر کے سامنے ہمیں پیش کیا جو پہلے سے انکے ساتھ ملا ہوا تھا، جب ہم نے اس سے ریکویسٹ کی کہ ہمیں سنا جائے تو اس نے بھی اٹھ کر ماں بہن کی گالیاں دینا شروع کردیں کہ ہمیں تمھیں طور ڈاکو لگتے ہیں اور ہاتھ اٹھایا، علی زمان نامی اس اہلکار نے اسے کہا کہ انہوں یعنی ہم نے اسے گالیاں دی ہیں، اسکا بازو مروڑا ہے اور اسکی وردی پہاڑی ہے لہذا ان کے خلاف سیاسی جماعت پی ٹی آئی اور کار سرکار میں مداخلت کا پرچہ کاٹیں، اس دوران وہ ہاتھ سے کاغذ پر پرچہ لکھنے بیٹھ گیا اور ہمارے موبائلوں پر گھر سے کالز آرہی تھیں جو کہ اٹینڈ نہیں کرنے دی گئیں، ایک گھنٹہ بعد انہوں نے ہماری بات کروائی اور میرے والد کو تھانے بلایا، اس دوران انہوں نے موبائل کا لاک مجھ سے زبردستی کھلوایا کہ میں نے ویڈیو بنائی ہے انکی اور انکو بلیک میل کیا ہے.. میرے منع کرنے پر کہ اس میں میرا بینک اکاونٹ اور پرسنل ڈیٹا ہے اس پر انہوں نے مجھے مزید تشدد کا نشانہ بنایا اور گالیاں دیتے رہے، اس دوران والد صاحب بھی آگئے انہیں بھی رات دو بجے تک تھانے میں زدوکوب کیا اس مقصد کے لیے کہ یہ پیسے آفر کرینگے اور جان چھڑانے کے لیے منت ترلہ کرینگے جس سے میں نے والد صاحب کو سختی سے منع کیا اور واپس بھیج دیا،
ان لوگوں نے ساری رات ہمیں کھڑے کیے رکھا اور گالیاں دیتے رہے پانی بھی نہیں پینے دیا گیا.
آخر کار ناکافی ثبوت یا کوئی اور ڈر تھا جسکی وجہ سے ہمارا پرچہ تبدیل کرکے آوارہ گردی اور شناختی کارڈ نہ ہونے کا پرچہ لکھ کر (کلندرہ زیر دفعہ 55/109 ص ف ) صبح دس بجے ترلائی میں اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے پیش کرکے آزاد کیا گیا، اسکے باوجود ASI
وارث علی نے میرے والد صاحب 7000 روپے لیے.
ہم نے پیسے مجبوری کے تحت دئیے کیونکہ اس وقت انکی لاٹھی انکی بھینس تھی اور ہم بے بس تھے بس کسی بھی طریقے سے جان چھڑانا مقصود تھا
اسکے بعد اس نے ہمیں کہا کہ اب آپ گھر جائیں اور شام چھ بجے واپس تھانے آئیں تو آپکو گاڑی (جو کہ تھانے میں بند کردی گئی تھی گرفتاری کے وقت) واپس کر دینگے، جب ہم چھ بجے وہاں پہنچے تو ASI وارث علی کبھی ہمیں SHO کے پاس بھیجتا اور کبھی ہمیں محرر اعجاز شاہ کے پاس بھیجتا جب ہم SHO کے پاس جاتے تو وہ کہتا متعلقہ پولیس افسر سے بات کریں جو کیس ہینڈل کررہا ہے اور جب محرر کے پاس جاتے تو وہ کبھی کہتا کہ چونکہ گاڑی علی زمان نے اندر کرائی ہے تو اس سے اجازت لیں جب ہم نے اسے کال کی تو وہ الگ سے دھمکیوں پر اتر آیا اور ساتھ ہی پیسوں کی اور ہوٹل پر کھانا کھلانے کی ڈیمانڈ کرنے لگا جو کہ ہم نے مجبورا مان کر منتیں کرکے اجازت لے لی، جب محرر سے دوبارہ بات کی تو اس نے کہا کہ گاڑی 550 میں اندر ہوگئی ہے اور آپکو سپرداری کروانی پڑے گی گی جو کہ نہیں ہوئی تھی اور تاخیری حربے اپنانے لگا حتی کہ رات کے نو بجے بج گئے اور ہم نے کہا کہ ہمیں ہمارے پرچے کی کاپی یا فوٹو دیں تاکہ ہم سپرداری کروائیں، جب ہم فوٹو لیکر نکلنے لگے تو پیچھے سے آواز دیکر بلایا اور دو ہزار روپے کی ڈیمانڈ کی جو کہ میرے والد نے مزید ذلالت سے بچنے کے لیے دے دئیے اور ہم نے اللہ اللہ کرکے جان چھڑائی اور نکل آئے، گیٹ سے نکلتے وقت سنتری بھی رشوت مانگ رہا تھا اور علی زمان نامی سپاہی جس نے یہ کاروائی شروع کی تھی کال کرکے کہا کہ میرے ساتھ سٹام بھی لکھنا ہوگا اور مجھے کھانا
بھی کھلانا ہوگا.
1/2
Aima Khan retweeted
ایک درخت اتنی زمین بچا سکتا ہے
آنے والی نسلوں کی حفاظت کیجئے،درخت زیادہ سے زیادہ لگائیں

































