Ahmed Omair (@aomair) header
Ahmed Omair (@aomair) profile picture

I am not going to censor myself to comfort your ignorance as my words will either attract a strong mind or offend a weak one. من تیغ جہاں سوزم، من چشمہء حیوانم

Joined June 2009
Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)
Ahmed Omair retweeted
ایران نے عالمی برادری کو واضح کر دیا ہے کہ وہ امریکہ کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔ کچھ لوگ پاکستان میں یہ بات کر رہے ہیں کہ ایران اب ٹرمپ کو سخت جواب نہیں دے سکے گا یہ احمق ٹرمپ کی طرح احمقانہ سوچ رکھنے والے لوگ ہیں۔ زمینی حقائق کے مطابق تہران نے تمام اطراف سے آنے والے دبائو کو مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ دبائو اور دھمکیوں کے سامنے نرمی دکھانے کا مطلب ہے کہ سب کچھ امریکہ کو دے دو، یہ کام ایرانیوں نے گذشتہ 47 سال میں نہیں کیا اور اب بھی نہیں کریں گے۔ #Iran
1
7
38
728
Ahmed Omair retweeted
کفار سے دوستی اور اتحاد ۔۔۔۔ چہ معنی دارد ؟ حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ
1
100
Ahmed Omair retweeted
حیدرآباد: خواتین کی CDF لیبارٹری اسپتال کے باہر سے تجاویزات کو ہٹایا جائے۔
1
17
2
31
674
Ahmed Omair retweeted
شکر کریں صرف دو روپے سینتیس پیسے ہی مہنگی ہوئی ہے کیونکہ میاں صاحب نے پیدا ہوتے ہوئے کنٹری والے ڈراپ ڈاؤن میں سے پاکستان سیلیکٹ کیا تھا۔ نہ کیا ہوتا تو آج دو سو روپے فی یونٹ مہنگی کرنا پڑتی۔
3
13
1
60
1,391
Ahmed Omair retweeted
یقین کریں اگر یہ ہائبرڈ پلس مزید چھ ماہ ایسے چلا تو یہاں آٹے کی چکی لگانے والا بھی کوئی نہی بچے گا ، میں آپکو اسلام آباد کے زمینی حقائق بتا رہا ہوں جس سپیڈ سے لوگ کاروبار بند کر کر کے رخصت ہورہے ہیں ۔۔۔۔
2
4
7
150
حالانکہ اس کے تین بھائ خود مشرف کے دور میں حیدرآباد سے بلا کر اے آر وائ ، حنگ اور ڈان وغیرہ میں لگائے گئے تھے
پنجاب حکومت کی قانون سازی جنرل ضیاء الحق کے دور کی یاد دلاتے ہیں۔ تنقیدی سوچ پر اسی طرح پابندیاں لگائی جا رہی ہیں جیسی آمریت کے دور میں عائد کی گئی تھیں۔ نون لیگ ایک مزاحمت مخالف جماعت بنتی جا رہی ہے، مظہر عباس
1
139
Ahmed Omair retweeted
اے ایمان لانے والو، اللہ اور اُس کے رسول کی پکار پر لبیّک کہو جبکہ رسول ؐ تمہیں اُس چیز کی طرف بُلائے جو تمہیں زندگی بخشنے والی ہے، اور جان رکھو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان حائل ہے اور اُسی کی طرف تم سمیٹے جاؤٴ گے - الانفال ٢٤
2
2
121
Ahmed Omair retweeted
چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ ریفائنریز کے منافع میں ایڈجسٹمنٹ کے بعد پٹرول کی قیمت نیچے آرہی ہے #PetrolPrices #refineries #government #karachimatters
1
11
21
771
Ahmed Omair retweeted
عالمی بینک نے سندھ میں اپنے 100 ملین ڈالر کے پبلک سیکٹر ریفارم پروگرام کے نفاذ کی پیشرفت کو "اطمینان بخش" سے کم کر کے "معمولی طور پر تسلی بخش" کر دیا ہے، اہم ادارہ جاتی اصلاحات میں تاخیر، تکنیکی معاونت کی منظوریوں میں تاخیر + brecorder.com/news/40447963
1
1
99
فسادی کمیٹی والوں کی موت ہے علی گیلانی رح کا یہ نعرہ ❤️
Kashmir was Pakistan Kashmir is Pakistan Kashmir will remain Pakistan🇵🇰❤ This slogan is going to get louder and louder in Indian Occupied Kashmir!
1
2
8
213
Ahmed Omair retweeted
یمن جنگ میں پاکستان اور ترکیہ کو ایک ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ #Yemen
2
2
15
429
در حقیقت غریب کیلئے کرپشن ہی حقیقی جمہوری نظام ہے - چائے کی پیالی سے لیکر کیش تک ہر وہ کام منٹوں میں ہو جاتا ہے جس پر بیوروکریسی اور عدلیہ برسہا برس بیٹھے رہتے ہیں - ایک کام کے پٹواری نے دو لاکھ مانگے نہیں دئے تو وہی کام عدالتوں میں 4 سال سے دھکے کھا رہا ہے اور 15 لاکھ لگ چکے ہیں
چوھدری اعتزاز احسن نے قلم کار کو بتایا کہ ان کے اٹلی سے کچھ مہمان آئے ہوئے تھے۔ مہمان کہنے لگے کہ آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں ریاست کے تمام ستون تباہ و برباد ہو چکے ہیں۔ادارے نہیں بچے۔ سب الٹ چکا ہے۔ تو پھر یہ جو بھی رائج نظام ہے۔ یہ گر کیوں نہیں رہا۔ اسکو ، کس نے سنبھالا ہوا ہے۔ جو گرنے نہیں دے رہا۔ اعتزاز احسن نے ہنستے ہوئے کہا کہ نظام کو کرپشن نے سنبھالا ہوا ہے۔ اس کے بینیفیشری اس نظام کو گرنے نہیں دے رہے۔۔ اس لیے میاں جاوید لطیف صاحب کو چاہیے کہ "وہ کرپشن کے خلاف بات نہ کریں وگرنہ سب کچھ ہی گر جائے گا"😂😂😂😂 قلم کار تو چوھدری اعتزاز احسن کی اس بات سے اتفاق کرتا ہے۔آپ اتفاق کرتے ہیں یا نہیں کرتے اس پر تبصرہ ضرور کر سکتے ہیں۔ صرف بیٹھا نہیں ہوں سائے میں میں ہی!!! دیوار کا سہارا ہوں خالد علیگ
1
109
Ahmed Omair retweeted
سچے اہلِ ایمان تو وہ لوگ ہیں جنکےدل اللہ کا ذکر سُن کر لرز جاتے ہیں اور جب اللہ کی آیات انکے سامنے پڑھی جاتی ہیں تو انکا ایمان بڑھ جاتا ہے، اور وہ اپنے ربّ پر اعتماد رکھتے ہیں - جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انکو دیا ہے اس میں سے (ہماری راہ میں) خرچ کرتے ہیں- الانفال ٢-٣
3
4
166
Ahmed Omair retweeted
اے ایمان لانے والو، ان کافروں سے جنگ کرو یہاں تک کہ فتنہ باقی نہ رہےاور دین پورا کا پورا اللہ کے لیے ہو جائے - پھر اگر وہ فتنہ سے رُک جائیں تو اُن کے اعمال کا دیکھنے والا اللہ ہے، اور وہ نہ مانیں تو جان رکھو کہ اللہ تمہارا سرپرست ہے اور وہ بہترین حامی و مددگار ہے - الانفال ٣٩-٤٠
3
5
167
Ahmed Omair retweeted
Realty sector gets Rs34b tax relief! The government's decision to cut real estate income taxes by half has so far extended Rs34 billion in benefits to the influential sector in this fiscal year, contrary to the marginalised salaried class whose tax payments jumped by Rs13.5 billion to Rs193 billion. tribune.com.pk/story/2639194…
3
6
1
15
1,733
Ahmed Omair retweeted
پٹرول ریٹ 6 اکتوبر کو برینٹ کروڈ آئل کا عالمی ریٹ۔۔ 97 ڈالر جبکہ پاکستان میں پٹرول کی فی لٹر قیمت ۔۔ 393 روپے 6 نومبر کو برینٹ کروڈ آئل کا عالمی ریٹ۔۔ 97 ڈالر اور اب پٹرول کی فی لٹر قیمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 346 روپے اب بتاؤ کہ پیٹرول کس نے سستا کروایا۔ ؟؟ #حل_صرف_جماعت_اسلامی
10
25
432
ہر دور میں ایک نہ ایک ایسا ہوتا ہے جسکے اندر آرمی چیف بولتا ہے، ہارون رشید جنرل کیانی کے بیڈ روم میں بیٹھے رہتے تھے موجودہ دور میں منیب فاروق کے پاس سامری جادوگر کا گولہ ہے جس میں سے وہ چیف کے خیالات، جذبات، غصہ کو پڑھ کر میڈیا کو سنا دیتے ہیں -
3
36
5,410
Ahmed Omair retweeted
پنجاب میں اس وقت کرپشن اپنے عروج پر ہے۔ مسلم لیگ ن کی ہماری قیادت کے خلاف بدزبانی کی وجہ سے این اے 77 میں ن لیگ نہیں بلکہ مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ یہ پریس کانفرنس مسلم لیگ ق گوجرانولہ کے صدر اسحاق گجر نے کی تھی۔ جس کے بعد مرکزی مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خالد نیک گجر نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا شکریہ بذریعہ ٹیلی فونک کال ادا کیا تھا۔
چودھری سالک حسین کی مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کی خبروں کی تردید
9
27
4
157
9,581
Ahmed Omair retweeted
ترکی کے تیل اور گیس کے لیے سایزمک سروے کرنے والیے جہاز کی دو مہینے کی تاخیر کے بعد آمد کی خبریں ہیں۔ ہم تو ترک پیٹرولیم منسٹری کے اس بیان کے بعد نا امید یو چلے تھے کے پاکستان میں تیل و گیس کے کام میں 6 ماہ کی تاخیر ہو گئی ہے۔ یہاں وزارت پیٹرولیم کا یہ حال ہے کہ جہاز کے آنے پر یوں خوش ہیں جیسے تیل نکل آیا ہو۔ اس شعبے میں گوورننس کی بدحالی کے سبب متعدد ناکامیوں کے بعد ان کا یوں بغلیں بجانا بنتا،ہے۔ گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم
14
1
25
724
پاکستان کے حالات کا اندازہ لگا لیں۔۔ فیصل آباد میں ٹی سی ایس کے ملازم نے پولیس کو کال کی کہ نامعلوم ڈاکو اس سے 70 ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کر لے گئے ہیں۔ پولیس آئی تو موقع کے حالات مشکوک محسوس ہوئے تو ملازم سے پوچھ گچھ کی، تھوڑا دباؤ ڈالا تو وہ مان گیا کہ اس نے ڈکیتی کا ڈرامہ کیا کیونکہ اس کا بجلی کا بل 30 ہزار روپے آیا ہے اور ابھی تک تنخواہ نہیں ملی۔ پولیس نے موٹر سائیکل میں چھپائی گئی رقم اور موبائل فونزبرآمد کیے اور مقدمہ درج کر لیا۔
2
39
246
10,226