اپســــرا💙 (@apsaraa_143) header
اپســــرا💙 (@apsaraa_143) profile picture

🪽Chasing dreams in high heel's.🌃My Bestie @anumasif1x ♥️🌸 ♂️DMs Not Allowed🚫

Searching.....
Joined January 2026
Photo by اپســــرا💙 (@apsaraa_143)Photo by اپســــرا💙 (@apsaraa_143)Photo by اپســــرا💙 (@apsaraa_143)Photo by اپســــرا💙 (@apsaraa_143)Photo by اپســــرا💙 (@apsaraa_143)Photo by اپســــرا💙 (@apsaraa_143)Photo by اپســــرا💙 (@apsaraa_143)Photo by اپســــرا💙 (@apsaraa_143)Photo by اپســــرا💙 (@apsaraa_143)Photo by اپســــرا💙 (@apsaraa_143)
*سب سے بہترین سبق وہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔* *جو ہم خود سے چوٹ کھا کر سیکھتے ہیں💯۔۔۔*  *کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے۔۔۔* *لیکن جو بات خود تکلیف سہ کر سمجھ آتی ہے۔۔۔* *وہ کوئی دوسرا نہیــــــــں سمجھا سکتا۔۔۔ ✨* #اردو_زبان
45
35
1
120
11,424
اپســــرا💙 retweeted
رازوں کی طرح اترو مرے دل میں کسی شب دستک پہ مرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن۔۔۔!! #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے امجد اسلام امجد آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج امجد اسلام امجد کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے خوشبو کی طرح گزرو مرے دل کی گلی سے پھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دن
3
12
16
303
اپســــرا💙 retweeted
تمہاری ایک جھلک پر میں لٹا دوں سب زمانے، تم ہی وقار، تم ہی سادگی ہو مرے ہر ایک تصور کی تم ہی آخری منزل، تم ہی قرار، تم ہی بے خودی ہو اگرچہ خواب کی دنیا ہو کہ بیداری کی ساعت، تم ہی شعاع، تم ہی تازگی ہو تم میرا خواب، میرا تصور، مری حقیقت ہو تم ہی نور، تم ہی زندگی ہو #اردو_زبان
71
51
3
153
5,531
اپســــرا💙 retweeted
دل کی دھڑکن میں اچانک یہ اضافہ کیسا آپ کے ہونٹوں پہ کہیں نام ہمارا تو نہیں #اردو_زبان
5
16
26
295
اپســــرا💙 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ *میرا اور میرے ربّ کا رشتہ کچھ ایسا ہے..🕋🫀* *جب میں اس کے سامنے کھڑی ہوتی ہو تو سر سے پہلے آنسو سجدہ کر جاتے ہیں.!!!* #اردو_زبان
76
27
131
1,327
اپســــرا💙 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ اسی کلمے کی وجہ سے ہم مسلمان ہیں اور ہم فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم مسلمانوں کے گھروں میں پیدا ہوا ہے اللہ تعالی ہمارا ساری گناہ معاف کر لے امین ثم امین یا رب العالمین
79
32
1
200
1,282
اپســــرا💙 retweeted
❤️✨وَیَو٘مَ یَقُولُ کُن٘ فَیَکُونَ✨❤️ اور جس دن وہ کہے گا ہو جا تو ہو جائے گا اور پھر تم اپنے صبر کا پھل اور دعاؤں کی قبولیت دیکھ کر حیران رہ جاؤ گے 🤲🌺🦋🌸 #قومی_زبان 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🌍 🫶 *𝑯𝒂𝒗𝒆 𝑨 𝑵𝒊𝒄𝒆 𝑫𝒂𝒚*
37
6
51
323
ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ 🙏 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
77
30
2
86
614
کبھی یوں بھی آ مری آنکھ میں کہ مری نظر کو خبر نہ ہو مجھے ایک رات نواز دے مگر اس کے بعد سحر نہ ہو کبھی دن کی دھوپ میں جھوم کے کبھی شب کے پھول کو چوم کے یوں ہی ساتھ ساتھ چلیں سدا کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو 💞
کبھی یوں بھی آ میر ےروبرو ۔۔۔۔ تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں۔۔۔ مجھے منزل عشق پہ ہو یقین ۔۔۔ تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں۔۔۔۔ کبھی سجا لوں تجھ کو انکھوں میں کبھی تسبیحوں میں پڑھا کروں ۔۔۔۔۔ کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو۔۔۔ کبھی تیرے دل میں بسا کروں۔۔۔ 🌹❤
2
4
10
199
اپســــرا💙 retweeted
#محـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــد صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم 💯 آپ ﷺ کا حلیہ مبارک معتدل قد، گندمی رنگ، خندہ پیشانی اور دلکش چہرہ تھا۔ آپ کی آنکھیں سرمگیں اور مسکراہٹ دل موہ لیتی تھی۔ آپ کبھی جھوٹ نہ بولتے، وعدہ خلافی نہ کرتے 🌹 فداك ابي وامي وروحي وقلبي يا سيدي يا رسول الله ﷺ💓
71
50
231
1,960
اپســــرا💙 retweeted
الســـــلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں درود شریف پڑھنے کا موقع ملتا ہے آئیے سب مل کر درود شریف پڑھتے ہیں ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ- اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ جزاک اللہ خیرا کثیرا #اردو_زبان
16
6
43
364
𝗠𝗮𝗿𝗱 𝗪𝗼 𝗡𝗮𝗵𝗶 𝗝𝗼 𝗔𝘂𝗿𝘁𝗼𝗻 𝗦𝗲 𝗟𝗮𝗱𝗲 𝗠𝗮𝗿𝗱 𝗪𝗼 𝗛𝗮𝗶 𝗝𝗼 𝗔𝘂𝗿𝘁𝗼𝗻 𝗦𝗲 𝗟𝗮𝗱𝗻𝗲 𝗦𝗲 𝗗𝗮𝗿𝗲..!!
20
22
1
64
1,288
اپســــرا💙 retweeted
صلی اللہ علیہ والہ وسلم GM
93
42
430
2,974
اپســــرا💙 retweeted
➖اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💢 ✨صبح النور🌅 🌸فرمان رسول اللّٰہﷺ🤍 “بندہ سجدے کی حالت میں اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔” 💚صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلّم❤️ حوالہ: [صحیح مسلم ، حدیث نمبر: 482]
106
49
256
1,285
اپســــرا💙 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام الله ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سےہمارے لیے نیکیوں کی راہ کوآسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کوآپ کی رضاوخوشنودی کےلئے چھوڑ دیں آمین
87
31
1
103
1,046
اپســــرا💙 retweeted
جس آدمی کے ہاتھ میں لاٹھی نہیں اسے بھیڑ بھی ٹکر مار سکتی ہے۔!! #قومی_زبان
26
10
80
866
اپســــرا💙 retweeted
چـــــار دن کـــــی زندگـــــی ہـــــے, مـــــت شکایـــــت کیجئـــــے درد, دوا, دھـــــوکا, زہـــــر, جـــــو بھـــــی ملـــــے مـــــزہ لیجئـــــے 💯 #عشق 🔥 #اردو_زبان
28
13
67
644
اپســــرا💙 retweeted
سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں #اردو_زبان
حیات سانس کے زنداں کا ایک لمحہ ہے اس ایک بات کو کہتے ہوئے زمانے لگے 🖤🖤
1
4
15
195
اپســــرا💙 retweeted
مجھے پسند ہیں۔۔♥ گہرے #بادل، اُڑتے پرندے ، رِم جِھم بارش، بھیگی سڑکیں، دور تک پھیلا سبزہ، دلکش نظارے ، اور مجھے پسند ہے! بارش میں بھیگنا ، گھنٹوں چاند کو تکنا، ناول اور شاعری پڑھنا، تنہا بیٹھ کر چائے پینا ، گیلی ریت پر ننگے پاؤں چلنا، کُھل کر ہنسنا ، #اردو_زبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ابر #بادل #برکھا آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔ #اردو_زبان یہ دکھ درد کی برکھا بندے دین ہے تیرے داتا کی شکر نعمت بھی کرتا جا دامن بھی پھیلاتا جا او دل توڑ کے جانے والے دل کی بات بتاتا جا اب میں دل کو کیا سمجھاؤں مجھ کو بھی سمجھاتا جا
6
11
26
281