Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt) header
Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظرسے اس دور میں جینالازم ہے جس دور میں جینا مشکل ہو

پرانا پاکستان
Joined May 2015
Photo by Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt)Photo by Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt)Photo by Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt)Photo by Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt)Photo by Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt)Photo by Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt)Photo by Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt)Photo by Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt)Photo by Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt)Photo by Kamran 🇯🇴 (@kamihbutt)
موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا: جب تو ناراض ہوتا ہے تو ہمیں کیسے پتہ چلے کہ تو ناراض ہے؟ اللہ تعالٰی نے فرمایا جب میں ناراض ہوتا ہوں تو ⬅️ حکومت نکموں کو دے دیتا ہوں ⬅️ پیسا بخیلوں کو دے دیتا ہوں ⬅️ بارشیں بے وقت کرتا ہوں اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے. آمین
26
276
18
593
ابھی یہ قوم اس بات پر روتی ہے کہ ان کا دو ہزار کا چالان کیوں ہوتا ہے.
86
صدر سمیت تمام آئینی عہدوں پر قابض پاکستان کی سب سے بڑی منافق جماعت جو وفاقی حکومت کو اپوزیشن سے مذاکرات کا کہتی ہے لیکن خود کراچی میں MQM اور جماعت اسلامی سے مذاکرات کرتے موت پڑتی ہے جو پنجاب میں مزید صوبے چاہتی ہے لیکن سنھ میں صوبوں کی بات ہو تو قتل وغارت کی دھمکیاں دیتی ہے.
64
صدر سمیت تمام آئینی عہدوں پر قابض پاکستان کی سب سے بڑی منافق جماعت جو وفاقی حکومت کو اپوزیشن سے مذاکرات کا کہتی ہے لیکن خود کراچی میں MQM اور جماعت اسلامی سے مذاکرات کرتے موت پڑتی ہے جو پنجاب میں مزید صوبے چاہتی ہے لیکن سنھ میں صوبوں کی بات کی تو خون کی ندیاں بہہ جائیں گی.
63
*معذرت کے ساتھ، ایک تلخ حقیقت!* پیراشوٹر، تنخواہ دار اور مفاد پرست شارٹ کٹ کے ذریعے آنے والے لوگ سیاسی جماعتوں کے نظریاتی کارکنوں کو اس قدر تنگ اور نظرانداز کرتے ہیں کہ وہ بالآخر جذباتی ہو کر یا دل برداشتہ ہو کر اپنی جماعت چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں، یا ناراض ہو کر خاموشی اختیار کر لیں۔ درحقیقت یہ رویہ ان پیراشوٹرز کے اندر موجود عدم تحفظ اور خوف کی عکاسی کرتا ہے، کیونکہ ان کی CV میں میرٹ، جدوجہد اور طویل سیاسی وابستگی کے بجائے سفارش اور ذاتی تعلقات نمایاں ہوتے ہیں۔ انہیں ہمیشہ یہ خوف رہتا ہے کہ کہیں کوئی نظریاتی اور محنتی کارکن اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر ان کی جگہ نہ لے لے۔ یاد رکھیں! سیاسی جماعتوں کی اصل طاقت ان کے نظریاتی کارکن ہوتے ہیں، نہ کہ عہدوں اور مفادات کے لیے آنے والے موسمی لوگ۔ یہی مفاد پرست عناصر جماعتوں کی تباہی کا اصل سبب بنتے ہیں، کیونکہ جب مشکل وقت آتا ہے تو یہی لوگ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے کسی دوسری جماعت کا رخ کر لیتے ہیں، جبکہ نظریاتی کارکن ہر مشکل دور میں اپنی جماعت کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں ، سیاسی جماعتیں نظریاتی کارکنوں سے مضبوط ہوتی ہیں، پیراشوٹرز اور مفاد پرستوں سے نہیں!
6
19
1
27
632
امیدوار ترجمان تحریک انصاف
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
1
44
سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے 😂😜
5
3
100
ڈٹ کے لمے پے گیا ہے کپتان 😂🤣😜
3
3
97
Kamran 🇯🇴 retweeted
جب آپکی گلی ٹوٹی ہو تو حکومت سے سوال کرو جب آپکی سٹرک ٹوٹی ہو تو حکومت سے سوال کرو میری وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ اور انکی ٹیم @SohaibBherthMPA @SaimaFarooq @ZeshanMalick @AzmaBokhariPMLN سے درخواست ہے کہ یہ گرمانی سناواں ضلع مظفر گڑھ کا علاقہ ہے کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اسکو بنوا دیں پورا علاقہ آپکا ووٹر سپورٹر ہیں جنوبی پنجاب بھی اتنا حق دار ہے جتنا لاھور یا باقی شہروں کا حق ہے برائے مہربانی اسکا نوٹس لیں اسکو جلد از جلد عمل میں لایا جائے دعا گو ہ کارکن مسلم لیگ ن 🤲
3
16
1
20
594
جب سے علیم خان کی سوسائٹی کو غیرقانونی پھیلاؤ کی اجازت دینے سے انکار کیا گیا ہے سما چینل نے صحافت کی آڑ میں بلیک میلنگ شروع کر دی ہے کبھی حکومت جا رہی ہے کا بیانیہ اور کبھی ستھرا پنجاب اور تعلیم بارے پروپیگنڈہ. جبکہ سندھ اور KPK میں بیڈگورننس بارے کوئی خبر نہیں.
سما چینل کی ستھرا پنجاب پروگرام میں ٹھیکیداروں کے ذریعے فراڈ کرنے کی کوشش روکنے پر بلیک میلنگ شروع ہوئی جس کو خاطر میں نہیں لایا گیا اور اب بڑھتے بڑھتے حالت یہ ہوگئی ہے کہ پنجاب حکومت کے خلاف ایک منظم پراپیگنڈا چل رہا ہے،پنجاب حکومت اور وزیر اعلی کی کوریج کئی مہینوں سے روکی گئی ہے ایک بات طے ہے کہ بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ناہی کسی کے کاروبار کا تحفظ کریں گے
1
6
7
103
مریم نواز شریف زندہ باد 🥰 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن ہے خواتین میری ریڈ لائن ہیں جیسے جیسے مریم نواز خواتین کے تحفظ پر کام کررہی ہیں اس طرح وہ خواتین کے روزگار کا بھی خیال کر رہی ہیں اور اسی سلسلے میں فیصل آباد میں پورے پنجاب کی طرح خواتین کے لیے پنک کارٹ مارکیٹ بنائی گئی ہے وہاں پر کام کرنے والی خواتین اپنی وزیر اعلی مریم نواز شریف کو دعائیں دے رہی ہیں انکا شکریہ ادا کر رہی ہیں کہ انھوں نے انکو عزت والا روزگار فراہم کیا @MaryamNSharif
2
27
1
32
292
Kamran 🇯🇴 retweeted
رانا سکندر حیات میرا چھوٹا بھائی ہے۔ آپکا وزیر تعلیم 24 گھنٹے آپکے لیے کام کرتا ہے۔ رانا سکندر حیات کو 24 گھنٹے یہی فکر ہوتی ہے کہ میں تعلیم کے لیے مزید بہتر کرسکوں۔ #MaryamNawazInJhelum
73
92
1,023
Kamran 🇯🇴 retweeted
Replying to @PTAofficialpk
@PTAofficialpk کالر ٹون اور میسجز کے زریعے عوام کو کمزور سگنلز بہتر بنانے کے لیے WiFi Calling آن کرنے کی آگاہی مہم چلا رہا ہے مگر کاش سیلولر کمپینیز کو بھی یہ سروس آن کرنے کا کہہ دیتا۔ @Zongers جیسی کمپنی چند ہی ہینڈ سیٹ پر اسکو سپورٹ کرتی ہے باقیوں کا بھی یہی حال ہے
1
3
2
73
فیصل آباد میں خواتین کی دوکان میں آنے سے روکنے پر ایک شخص نے سیلز گرل پر تشدد کیا. ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اس ملزم کو گرفتار کر لیا. گرفتاری کے بعد جب ملزم کو خاتون کے سامنے لایا گیا تو وہ اپنے آپ پر قابو نا پا سکی اور اس شخص کی تھپیڑوں سے تواضع کر دی.
1
2
187
Kamran 🇯🇴 retweeted
تنقید برائے تنقید لاعلاج بیماری ہے۔ میں نے خود وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تھیٹرز کا دورہ کیا، تمام فنکاروں سے ملاقات کی اور مکمل تحقیق و جائزہ کے بعد ہی یہ قدم اٹھایا گیا۔ آپ آخری مرتبہ کب اپنی فیملی کے ساتھ تھیٹر دیکھنے گئیں تھیں؟؟ ابھی کچھ دن پہلے ایک کم عمر بچے کی ویڈیو آنکھیں کھولنے کے لئے کافی تھی لیکن شاید آپ کے لئے نہیں تھیٹر کبھی خاندانی تفریح تھی۔ دہائیوں تک مؤثر ضوابط نہ ہونے کے سبب یہ فحاشی اور گندگی کا اڈا بن چکے تھے۔ دنیا بھر میں ہر پلیٹ فارم، تھیٹر ہو ٹی وی یا ڈیجیٹل میڈیا، اُسے لارجر آڈینس کے لیے ریگولیٹ کیا جاتا ہے۔ پنجاب کے تھیٹر ابھی تک 1876 کے نوآبادیاتی قوانین کے تحت چل رہے ہیں جو ڈیڑھ صدی پرانے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ مؤثر قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے تھیٹر انڈسٹری سے جڑے لوگ خود سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ جو چند الیکٹرونک میڈیا پر چلے گئے وہ ٹھیک رہے۔ باقی کس حالت میں زندگی گزار رہے ہیں یہ ہم سب جانتے ہیں۔ آپ خود جس ٹی وی چینل پر بیٹھ کر تجزیہ کرتی ہیں، وہاں کیا ایسے مجرے یا فحش مواد چل سکتا ہے؟ یہ بل آرٹس کو کنٹرول کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اسے فحاشی سے بچا کردوبارہ باعزت اور فیملی انٹرٹینمنٹ بنانے کے لیے ہے۔
پنجاب کا نیا بل regulation کے نام پر تھیٹر اور آرٹ کو control کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ اگر یہ بل منظور ہو گیا تو فنکار یا تو خود ہی اپنے کام کو censor کرنے پر مجبور ہوں گے یا حکومتی censorship کا سامنا کریں گے۔ تھیٹر اور آرٹ کسی بھی معاشرے میں سماجی مسائل اجاگر کرنے، حکمرانوں سے سوال کرنے اور عوامی مکالمے کو فروغ دینے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہوتے ہیں
58
285
9
752
30,877
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت کہ میرے کسی بھی دورے کےدوران عوام کوکسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے کے باوجود ڈپٹی کمشنر جہلم نے طلباء کے پیپر کو ری شیڈول کرنے یا امتحانی مرکز تبدیل کرنے کی درخواست کی جس پر وزیراعلی پنجاب نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم کو عہدے سے ہٹا دیا۔
5
4
143
Kamran 🇯🇴 retweeted
جب روف کلاسرہ اور عامر متین جنرل باجوہ کی مدح سرائی کرکے ایک منتخب جمہوری حکومت بارے کہا کرتے تھے کہ یہ لوگ جمہوریت پسند باجوہ سے لڑائی کرینگے۔سیلیوٹ کرنے کی تصویر پر کیسے حکومت کو لتاڑا کرتے تھے اس سے اندازہ لگالیں کہ یہ دونوں کتنے بڑے ٹاوٹ ھیں۔
7
107
1
285
4,037
Kamran 🇯🇴 retweeted
10 اکتوبر 2014ء کو ملتان کے قاسم باغ اسٹیڈیم میں عمران خان کے جلسے کے اختتام پر بھگدڑ مچی تھی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 42 سے زائد زخمی ہوئے تھے، بعد ازاں اموات کی تعداد 8 بتائی گئی۔ کیا اسکا ایف آئی آر عمران نیازی پر ہوا ؟؟؟؟؟؟ اب اگر پٹلو کی تقریب میں عوام کے رش یا ضلعی انتظامیہ کی ناکامی کے باعث بھگدڑ مچ گئی اور کوئی افسوسناک حادثہ پیش آیا تو اس میں پٹلو کا قصور کیا ہے؟ وہ تو وہاں موجود بھی نہیں تھا۔ کسی بھی حادثے کی ذمہ داری کا تعین حقائق اور تحقیقات کی بنیاد پر ہونا چاہیے، نہ کہ سیاسی بغض اور ذاتی مخالفت کی بنیاد پر۔ اختلاف ضرور کریں، لیکن ایک ہی اصول سب کے لیے رکھیں۔ دوسروں کے معاملے میں انتظامیہ کی ناکامی یاد رکھیں اور اپنے مخالف کے معاملے میں سارا الزام اسی کے سر ڈال دیں، یہ کون سا انصاف ہے؟ کچھ تو انصاف کرو، سیاسی مخالفت میں اتنے بھی اندھے نہ ہو جاؤ کہ انسانیت اور اصول ہی بھول جاؤ! #westandwithmrpattlo
3
23
32
683
Kamran 🇯🇴 retweeted
پاک بھارت جنگ کے دوران پتلو نے بھارت کو تُن کر رکھا تھا اس کی بات کروڑوں لوگوں تک پہنچتی تھی جس وجہ سے بھارتیوں کی چیخیں نکلتی تھی پھر اس نے موجودہ حکومت کو تب ڈیفنڈ کیا جب عمران ریاض شہباز گِل کا پراپیگنڈہ عروج پر تھا لیکن اب ایک سانحہ کی وجہ سے سستے دانشور اس کے خلاف لکھ رہے۔
17
135
2
385
4,200
بلومبرگ کے مطابق پاکستان کے لیے روانہ ایک قطری گیس کارگو جہاز کو آبنائے ہرمز میں ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان جانے والے قطری گیس کارگو جہاز کو حملے میں تباہ کر دیا گیا، تاہم واقعے کی تفصیلات اور نقصان کی آزادانہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔
1
72
مولانا فضل الرحمان اور ان کے فالوورز سے ایک معصوم سا سوال ہے کہ کیا ریاست کی پالیسیوں کے خلاف بولنے کی جرات صرف پاکستان کے علمائے دیوبند میں ہے یا ہندوستان کے علمائے دیوبند بھی یہ جرات رکھتے ہیں؟
2
2
81