Ethereal Existence retweeted
زمین گرم کرنے والہ فضلو۔۔ُ۔
صرف اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر زمین گرم کرتا ہے۔۔
اس کا حقیقی آذادی اور حق پر کھڑے رہنے سے دور دور تک تعلق نہیں۔
پاکستان کی تاریخ میں جتنی مذاہمت تحریک انصاف نے دیکھائی اتنا کوئی اور پارٹی نہیں کر سکی۔
Ethereal Existence retweeted
یہ حرامی مولوی پچھلے تین سالوں سے منہ میں کنگھیاں ڈال کر بیٹھا سارے مظالم دیکھ رہا تھا، اب اپنے فرقے میں نمبر بنانے کیلئے اسے قانون اور اخلاق یاد آ گیا ہے ؟؟
ایسے لعنتی ملاؤں کے منہ پہ تھوک دینا چاہیے
Ethereal Existence retweeted
یہ قومی فوج ہے اسی ملک کے لوگ بھرتی ہیں متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں ملک کے لیے جان دیتے ہیں اس لیے یہ ان کا حق ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم وفاقی، صوبائی اور ریگولیٹری ادارے (19 افسران)
1. لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ چیئرمین نیب (NAB)
2. لیفٹیننٹ جنرل (ر) منیر افسر چیئرمین نادرا (NADRA)
3. لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا (WAPDA)
4. لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی سابق چیئرمین واپڈا
5. لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین سابق چیئرمین واپڈا
6. لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی سیکرٹری دفاع
7. لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان سابق سیکرٹری دفاع
8. میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی مشیر برائے صحت پنجاب
9. میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان چیئرمین پی ٹی اے (PTA)
10. لیفٹیننٹ جنرل (ر) اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) / سابق چیئرمین NDMA
11. لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC)
12. میجر جنرل (ر) مسرت نواز ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن
13. لیفٹیننٹ جنرل (ر) ہدایت الرحمان چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن
14. میجر جنرل (ر) قیصر انیس خرم چیئرمین سپارکو (سابقہ تعیناتی)
15. میجر جنرل (ر) سلیمان اعظم محتسب پنجاب (سابقہ تعیناتی)
16. میجر (ر) شہزاد سلیم سابق ڈی جی نیب لاہور
17. بریگیڈیئر ظہیر ڈی جی پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس
18. میجر جنرل (ر) عرفان ارشد ممبر پاکستان سپورٹس بورڈ
19. لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن عماد محمدی ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس
تعلیمی ادارے اور کارپوریشنز (7 افسران)
20. لیفٹیننٹ جنرل (ر) زاہد لطیف ریکٹر نسٹ (NUST)
21. لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز چیئرمین نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (NTC) و قائم مقام وی سی NFC ملتان
22. ائیر مارشل (ر) عبدالمجید وائس چانسلر ائیر یونیورسٹی
23. میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر ڈی جی مذہبی تعلیم (وزارت تعلیم)
24. میجر جنرل (ر) محمد احسان اللہ ڈائریکٹر ویلفیئر ایجوکیشن، فوجی فاؤنڈیشن
25. ائیر وائس مارشل (ر) عامر حیات سی ای او پی آئی اے (سابقہ)
26. ائیر وائس مارشل (ر) خرم مشتاق سی ای او پی آئی اے (مختلف ادوار)
فلاحی اور تجارتی فاؤنڈیشنز (3 افسران)
27. لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر مینیجنگ ڈائریکٹر و سی ای او، فوجی فاؤنڈیشن
28. میجر جنرل (ر) سید انیس اکبر قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT)
29. ائیر وائس مارشل (ر) جنید احمد صدیقی مینیجنگ ڈائریکٹر، شاہین فاؤنڈیشن
مختلف ممالک میں سفیر اور بین الاقوامی عہدے (10 افسران)
30. لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود سیکرٹری جنرل، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ (سیکرٹریٹ ریاض)
31. لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر سفیر برائے متحدہ عرب امارات
32. میجر جنرل (ر) عمر فاروق برکی سفیر برائے سری لنکا
33. میجر جنرل (ر) فرحت عباسی سفیر برائے برونائی
34. میجر جنرل (ر) اختر جمیل راؤ سفیر برائے بوسنیا
35. میجر جنرل (ر) سجاد علی خان سفیر برائے اردن
36. وائس ایڈمرل (ر) اطہر مختار سفیر برائے مالدیپ
37. میجر جنرل (ر) طیب اعظم سفیر برائے نائیجیریا
38. ائیر مارشل (ر) شاہد اختر علوی سفیر برائے شام
39. میجر جنرل (ر) اسرار الحق کھوکھر سفیر برائے یوکرین
سول سروس (PAS) کے افسران جو ماضی میں کیپٹن تھے (4 افسران)
40. کیپٹن (ر) خرم آغا وفاقی سیکرٹری داخلہ (سابق چیئرمین NHA)
41. کیپٹن (ر) محمد محمود وفاقی سیکرٹری / چیئرمین پی ٹی سی ایل بورڈ
42. کیپٹن (ر) فضیل اصغر سابق چیف سیکرٹری بلوچستان
43. کیپٹن (ر) خوشحال خان چیف سیکرٹری آزاد کشمیر
حاضر سروس (Serving) جنرلز کے زیرِ انتظام ادارے (ادارہ جاتی فہرست)
این ڈی ایم اے (NDMA)
ایس آئی ایف سی (SIFC)
ایف ڈبلیو او (FWO)
نیکٹا (NACTA)
Ethereal Existence retweeted
لکھ لعنت ہو تم پر منافق @muftitaqiusmani
چار سال سے تمہیں موت پڑی ہوئی تھی۔ پی ٹی آئی کی خواتین بچے بوڑھے مسلمان نہیں اور یہ تیرے جیسا منافق فضلو تمہیں زیادہ مسلمان لگتا ہے۔ انشاءاللّٰہ قیامت کے روز تم سارے مولوی دوزخ کے نچلے ترین درجے میں ہوگے 🤲
Ethereal Existence retweeted
آجکل اپنے آقاؤں کے ملک امریکہ میں ٹرک کمپنی چلا رہا ہے۔ حرام کی پیداوار ریٹائر ہوتے ہی مغرب فرار ہو جاتے ہیں۔ ویسے بڑے وطن پرست بنتے ہیں سؤر کے کھانے والے۔
Happy birthday 🇵🇰🦁@BangzKhan
SSG commando , Lieutenant Colonel Muhammad Umair Khan Bangash , a warrior who answered every call. He stood firm in every battle against terrorism, defending our land and our people.
Ethereal Existence retweeted
جے یو آئی کا منت ترلہ
تحریک انصاف کے ایک اہم رہنما سے مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی نے رابطہ کیا اور کہا کہ جناب اپنے سوشل میڈیا کو سمجھائیں وہ مولانا کے انقلاب پر یقین نہیں کر رہے تو پی ٹی آئی رہنما نے آگے سے کہا یہ سوشل ہم پر یقین نہیں کرتا آپ پر کہاں سے یقین کریں گے 😄
عمران ریاض خان
Ethereal Existence retweeted
عمران خان کی بہن علیمہ خان پچھلے کئی دنوں سے نا حق قید میں ہیں،
میری آپ سب سے درخواست ہے کہ علیمہ خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔
" مریم نواز میڈم اب کیا کر رہی ہیں پتہ ہے زمین کھسک رہی ہے حکومت جا رہی ہے دو طرح کی باتیں اپ کو سنائی دیں گی۔ نمبر ایک:
حکومت مستقل نہیں ہوتی۔ نمبر دو: میں نے بزنس شروع کیا ہوا ہے میں اپنے والد سے پیسے نہیں لیتی مجھے کسی کے اگے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑتا۔۔۔ یہ مستقبل کے لیے ابھی سے گراؤنڈ بنائی جا رہی ہے کہ میں نے بزنس شروع کیا ہوا ہے اور یہ پیسہ میرے پاس بزنس سے ایا ہے میڈم کو بزنس کے سپیلنگ نہیں اتے ہوں گے۔۔۔
عمران خان کو دیکھ لیجئے کیونکہ عمران خان کا بیک گراؤنڈ جا گیرانہ نہیں ہےان کی صنعتیں نہیں ہیں ان کا یہ نہیں ہے کہ فلاں وقت پہ گیس چوری کی تھی یا سرکاری زمین پہ قبضہ کیا تھا۔۔۔ زندگی اس نے شہزادوں والی گزاری ہے اس کی وجہ stardom تھا ناجائز کالا پیسہ نہیں تھا لہذا وہ کھڑا ہو گیا اگر اس سسٹم کو کوئی ٹکرا ہے تو وہ عمران خان ہے"
ناجی صاحب نے ظالم سرمایہ دار جاگیرانہ نظام کے بارے میں تفصیل سے اگاہی فراہم کی
Ethereal Existence retweeted
ملک کے اہم سیاسی حلقوں میں یہ راۓ پائی جا رہی ہے کہ مریم نواز کو اب چونکہ نظر آ رہا ہے کہ بلاشرکت غیرے اقتدار کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں۔ اب مل بانٹ کر بہت سارے Stakeholders کے ساتھ اقتدار بانٹنا پڑے گا۔۔ یا پھر مکمل چھٹی۔
لہٰذا اب مریم جلسے کر کے عوام کو اپنی تعریفیں خود ہی کر کے دکھا رہی ہیں اور جیسے انیق ناجی صاحب نے کہا کہ مریم کو خطرہ ہے کہ جلد یہ اقتدار ختم ہو جاۓ گا اور ان کے خلاف مالی بےضابطگیوں کے سوالات اٹھ سکتے ہیں کہ اچانک ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟
لہٰذا اب وہ ابا جی کا پیسہ کہہ کر تو جان چھڑا نہیں سکتیں اس سوال سے۔۔ سو اب وہ اعلان کرتی پھر رہی ہیں کہ میں خود اپنا کاروبار کرتی ہوں۔ وہ بات جو انہوں نے اقتدار میں آنے سے پہلے کبھی نہیں کہی تھی۔
اور نہ ہی اقتدار میں آنے سے لے کر اب تک ان کو ایسی کوئی صفائی (Justification) عوامی سطح پر پیش کرنے کی زحمت کرنے کی نوبت آئی تھی۔
میں انیق ناجی صاحب کے تجزیے سے بہت حد تک متفق ہوں۔
البتہ یہ جو جلسے بھی ہو رہے ہیں، ذرا اقتدار ختم ہونے دیں اور پنجاب کی سرکاری مشینری اور آسمان کا ہاتھ ان کے سر سے ہٹنے دیں۔ پھر دیکھتے ہیں کہ جلسے میں دس بندے بھی آتے ہیں یا نہیں؟
اور تقریر میں خود کو مظلوم ثابت کرنے کی جتنی مرضی کوشش کریں۔ لوگ دیکھ چکے ہیں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت کتنی ہی خواتین کو ناحق قید کیا گیا، کتنی ہی خواتین کی زندگی اجیرن کی گئی۔
اور لوگ اس سب کے لئے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ شریف خاندان کو بھی برابر کا قصوروار گردانتے ہیں۔ اب یہ مت کہیں کہ
سرکاری کراؤڈ میں اور Genuine عوامی کراؤڈ میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے اور یہ فرق اقتدار جاتے ہی بہت اچھی طرح سمجھ آ جاۓ گا۔
سرکاری کراؤڈ اکٹھا کر کر کے عمران خان کی نقل کرتے کرتے محترمہ نے خود کو خوش فہمی کے bubble میں قید کر رکھا ہے۔
ذرا بغیر پروٹوکول اور ملازمین کی فوج ظفر موج کے بغیر باہر نکل کر عوام سے ملاقات کریں۔ ان کو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو ذرا۔ لوگوں کے اصل تاثرات سننے کو ملیں۔
اور سب سے اہم بات۔ جب 9 اپریل، 2022 کو عمران خان حکومت کا تختہ الٹا گیا تھا تو عمران خان کے ایک لفظ کہنے سے پہلے پوری پاکستانی قوم 10 اپریل، 2022 کو شدید احتجاج کرتی سڑکوں پر نکل آئی تھی۔
یہ ہوتا ہے عوامی راج جو کہ عوام کے ووٹ سے منتخب ہونے والوں کو اللّه کی مدد سے باعزت طریقے سے نصیب ہوتا ہے۔
البتہ چنتخب حکمرانوں کے جانے سے عوام اللّه کا شکر ہی کرتی ہے۔ احتجاج اس بات پر ضرور ہو گا کہ یہ اتنی دیر سے کیوں گئے؟
اب دیکھتے ہیں کہ کب تک ان کا بوجھ عوام پر مسلط رکھا جاتا ہے۔ اللّه پاکستان پر فضل و کرم اور رحم کرے۔ آمین۔
Ethereal Existence retweeted
اس بات سے ہرگز انکار نہیں
کہ مولانا صاحب کے گھر کو خالی کرواکر
اور انکی خواتین کو باہر نکال کر تالا لگا دیا گیا سخت ترین فسطائیت اور
ظلم و بربریت ہے ۰۰۰۰۰۰
جناب مولانا تقی عثمانی کا احتجاجی بیان
یقیناً قابلِ ستائش ہے ۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا
تقی عثمانی صاحب نے گزشتہ 4 برس سے PTI کے معصوم مرد و خواتین
پر عاصم منیر کی جانب سے ظلم کے پہاڑ
توڑنے اور بغیر کسی جرم کے
ایک طویل عرصے سے بے گناہ خواتین
اور مردوں پر جیلوں میں بربریت
پر تقی عثمانی صاحب کچھ بولے ؟
یہی منافقت تباہی کا باعث ہے ۔
Ethereal Existence retweeted
چیف جسٹس صاحبان کے نام عمران خان کے خط نے انہیں متوجہ کر دیا ہے۔ اب یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ فوری طور پر قدم اٹھائیں اور عمران خان کی زندگی کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ فوری طبی علاج حاصل کرنا عمران خان کا بنیادی انسانی حق ہے اور اس حق کو برقرار رکھنا اور اس کا تحفظ کرنا عدلیہ کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے۔
#ShiftImranKhanToHospital
Ethereal Existence retweeted
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان کا علاج نہیں کروایا جا رہا، سپریم کورٹ نے دو حکم دیے تھے پہلا حکم تھا کہ عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمٰی خان اور عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان دونوں کو میڈیکل بورڈ میں شامل کیا جائے اور دوسرا حکم شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کا تھا، دونوں احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا گیا بلکہ عمران خان کو مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Ethereal Existence retweeted
سہیل وڑائچ نے کل پنجابیوں کے بارے میں جو بیان دیا، وہ نسلی تعصب اور جہالت کی انتہا تھی، انہوں نے پنجابیوں کو دوسری قوموں سے زیادہ عقل مند، زیادہ جرأت مند اور زیادہ دولت مند قرار دیا اور پھر دوسری قوموں کو دھمکی بھی دی کہ پہلے بھی آپ کو اٹھنے نہیں دیا اور آئندہ بھی اٹھنے نہیں دیں گے
اس بیان کا سب سے سنگین پہلو یہ تھا کہ سہیل وڑائچ نے پاکستانی فوج کو پنجاب کی طاقت کے طور پر پیش کیا، جب آپ دوسری قوموں کو دبائے رکھنے کی دھمکی دیں اور اسی سانس میں فوج کو اپنی طاقت گنوائیں تو آپ یہ تاثر دے رہے ہیں کہ فوج پورے پاکستان کے دفاع کی بجائے پنجاب کی بالادستی قائم رکھنے کا ذریعہ ہے
سہیل وڑائچ کا یہ نسل پرستانہ بیان سخت قابلِ مذمت ہے، اپنی قوم کی بڑائی ثابت کرنے کے لیے دوسری قوموں کو کمتر کہنا اور پھر انہیں فوجی طاقت کے بل پر دبائے رکھنے کی دھمکی دینا گھٹیا پن کی انتہا ہے
Ethereal Existence retweeted
یہ ہے عام و خاص پنجابی کی سوچ۔ اس سے ایک منگول محاورہ یاد آیا:
کپڑوں میں گُھسا ہر پِسّو یہی سمجھتا ہے کہ کپڑے اس کے ہیں!
امریکی برطانوی آقاؤں کے زیر جاموں میں پلنے والے یہ ادنی پِسّو سمجھتے ہیں کہ وہ اپنے امریکی و برطانوی آقاؤں کے ساتھ مل کر دنیا پہ حکومت کر رہے ہیں!
😆😆😆
Replying to @Waqarkhan
آج بھی ہم فوج اور امریکہ کے ساتھ مل کر پاکستان اور دنیا پر حکومت کر رہے ہیں۔ مجھے تو اپنی اس شاندار اور قابل فخر تاریخ کا احساس ہی نہیں ہوا۔ پتہ نہیں کیوں لوگ ایسے حکمران پنجابیوں کو انگریز کے کتے نہلانے والے کہتے ہیں؟
Ethereal Existence retweeted
زلمے خلیل زاد کہتے ہیں کہ پاکستان کے حکام نے ایک اور ڈرامائی کھیل شروع کر دیا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا تعلق پاکستان کے خفیہ اداروں کے ارکان سے ہے۔ میری رائے میں کوئی بھی انہیں آسانی سے گرفتار نہیں کر سکتا۔ وہ امریکہ کے سابق اہلکار رہے ہیں اور تقریباً چالیس سال تک ان تعلقات سے فائدہ اٹھاتے رہے۔ کہا جاتا ہے کہ مولانا کو ہزاروں ڈالر دیے جاتے تھے۔
مولانا فضل الرحمان وہ شخص ہیں جب روس افغانستان آیا تو امریکہ ایسے لوگوں کی تلاش میں تھا جنہیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ پاکستانی فوج نے مولانا فضل الرحمان کو اس مقصد کے لیے تلاش کیا۔ ان پالیسیوں کی وجہ سے ہزاروں لوگ مارے گئے۔
مولانا فضل الرحمان وہی شخص ہیں جنہوں نے جب دیکھا کہ ان کی جیب خالی ہے تو اب ایک اور ڈرامائی کھیل شروع کر دیا ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ پاکستان کے جرنیل ایک ہوشیار کھیل کھیل رہے ہیں۔ پاکستان میں جو جنگیں ہو رہی ہیں، میرے خیال میں ان کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے کردار اور کمان کے بارے میں بھی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ فوج اپنا کھیل کھیل رہی ہے اور اسی وجہ سے عالمی برادری بھی متاثر ہو رہی ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ اب افغانستان اور پاکستان کی جنگ بھی ایک ڈرامائی کھیل ہے۔ میری رائے میں افغانستان اور پاکستان کے حکام کے درمیان وہ مسائل نہیں ہیں جو عوام کو دکھائے جا رہے ہیں۔ یہ کھیل دونوں ممالک کے عام لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے کھیلا جا رہا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے عوام، خاص طور پر پشتونوں کو سوچنا چاہیے اور اس کھیل کو سمجھنا چاہیے۔ اپنے غریب عوام کا ساتھ دینے کے بجائے وہ ان لوگوں کے پیچھے کھڑے ہیں جو فوج کے سیاسی کھیل کا حصہ ہیں۔ پاکستان کے عام شہری مارے جا رہے ہیں اور ان میں زیادہ تر پشتون ہیں۔
یہی مولانا فضل الرحمان پاکستانی فوج کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں۔ جب فوج نے عمران خان کو گرفتار کیا تو یہی مولانا فضل الرحمان فوج کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ذرا سوچیں! عام لوگوں کے بچوں کو بلاوجہ جیلوں میں کیوں ڈالا جاتا ہے اور عوام کی زندگیوں کو مشکلات میں کیوں دھکیلا جاتا ہے
یہ سب پاکستانی جرنیلوں کے سیاسی کھیل ہیں۔ میری رائے میں افغانستان اور پاکستان کے حکام اس کھیل سے واقف ہیں اور یہ کھیل ان کی مرضی سے جاری ہے۔ لیکن اس کھیل کے اصل قربانی دونوں ممالک کے عام عوام ہیں
زلمے خلیل زاد کہتے ہیں کہ پاکستان کے حکام نے ایک اور ڈرامائی کھیل شروع کر دیا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا تعلق پاکستان کے خفیہ اداروں کے ارکان سے ہے۔ میری رائے میں کوئی بھی انہیں آسانی سے گرفتار نہیں کر سکتا۔ وہ امریکہ کے سابق اہلکار رہے ہیں اور تقریباً چالیس سال تک ان تعلقات سے فائدہ اٹھاتے رہے۔ کہا جاتا ہے کہ مولانا کو ہزاروں ڈالر دیے جاتے تھے۔
اور عمران خان کی حکومت کو گرانے میں سب سے بڑا ہاتھ ✋ مولانا فضل الرحمٰن کا تھا ۔جو جنرل باجوہ سے مل کر منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹا ۔۔۔۔
Ethereal Existence retweeted
تاریخ میں لکھا جائے گا ۔۔۔۔ اس گندے نظام کے سامنے اکیلا عمران احمد خان نیازی کھڑا تھا ✨💯💪
.
.
Ethereal Existence retweeted
ہم نیوز ٹی وی چینل کے مالک درید قریشی کی اپنی بیوی کے نام سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو نواز، زرداری چوروں اور چوکیداروں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں
🔥🔥Exclusive Inside Story
Duraid Qureshi’s gimmicks & machinations in cementing control of Hum Network (Public listed company) at cost of huge losses to stakeholders by massive hoodwinking & foul play
The infamous 2020 corporate standoff between Hum Network Limited (HUMNL) & Kingsway Capital was fundamentally a clash over corporate governance between its largest foreign institutional investor, Kingsway Capital, and the network’s CEO, Duraid Qureshi.
At the heart of Kingsway Capital’s objection were recurring related-party transactions, specifically alleging that Qureshi was procuring content for Hum TV from Momina Duraid (MD) Productions, a production house owned and run by his wife, at inflated, above-market rates that drained shareholder value. Financial disclosures ahead of the dispute showed that HUMNL’s program purchase commitments with MD Productions stood at PKR 393.59 million in June 2019 (and PKR 209.49 million as of December 2019), dwarfing the PKR 68.21 million (and PKR 36.77 million) committed to all non-related-party producers combined.
When Qureshi refused to budge on these self imposed pricing practices or reform the network's governance structure, the relationship fractured. Following a turbulent 2020 battle in which HUMNL’s share price swung wildly from PKR 2.31 to PKR 17.05, Kingsway Capital moved toward exiting its stake and challenging management's control.
Facing the threat of an institutional revolt and potential financial collapse, Qureshi leveraged his deep-rooted clout with the establishment and key financial powerbrokers to orchestrate a rescue.
Through the strategic intervention of major market players, specifically the Arif Habib Group and AKD, a massive buyout was structured to absorb the exiting institutional blocks.
In December 2021, with Arif Habib Limited (AHL) acting as the Manager to the Offer, Qureshi launched a public tender offer to acquire up to 332.15 million shares (35.15% of HUMNL's total paid-up capital) at PKR 7.00 per share. By the close of the acceptance window in February 2022, 202.58 million shares were successfully tendered and absorbed, a transaction valued at approximately PKR 1.42 billion. This intervention cleanly facilitated the foreign exit, stabilized the network, and allowed Qureshi to consolidate his personal shareholding to 45.7% (432.2 million shares), cementing his control over the company.
It has also reliably been learnt that core reason of break up of Jahangir Siddiqui (JS Bank owner & Sulatana Siddique’s brother) from the Hum Network was because Duraid Qureshi was parking Hum Network YouTube earnings in UAE based third party accounts and not directly into the Hum Network’s own company listed accounts. After necessary cuts and adjustments at his end, he used to transfer lesser amounts in the Hum Network official Dubai based accounts which forced Jahangir Siddiqui to part ways with Hum Network and Duraid Qureshi.
Since then Duraid Qureshi using the cover of a so called public listed company has accumulated massive wealth by keeping the Hum Network productions business in tight grips of the family wherein his own wife sells the content to Hum Network at exorbitant prices and Duraid single handedly runs the operations of Hum Network without taking in confidence the other key stakeholders of the Hum Network to mint huge profits made via operations, advisements, YouTube earnings and other side business ventures.
Ethereal Existence retweeted
لو جی داماد کہتا ہے 1500 ریال دیتے ہیں یہ کہتی ہے میرا اپنا کاروبار ہے سرکاری عہدے پر وزیراعلیٰ کیسے اپنا کاربارکرسکتی ہے ؟ یہ وہی ہے جو کہتی تھی میری پاکستان تو کیا دنیا بھر میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔۔
پاکستان کے قانون میں تو کوئی پبلک عہدیدار بزنس نہیں کرسکتا، نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ لینے والے کیس میں اسی لیے نکالا گیا تھا اور یہ تو اعتراف کر رہیں ہیں کہ میرا اپنا کاروبار ہے یعنی یہ تو سیدھا سیدھا کنفلکٹ آف انٹرسٹ کیس ہے جس میں پہلے انہوں نے سی سی ڈی سے لوگوں کو مروانے کا اعتراف کیا ہے، عمران خان نے درست کہا تھا یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں
Ethereal Existence retweeted
“I spent my life building hospitals so that those who could not afford treatment would receive it free of cost.” Imran Khan
A man who dedicated years of his life to building hospitals and providing free cancer treatment to thousands is now being denied timely access to independent specialist medical care.
Reports of dangerously high blood pressure and deteriorating eyesight are deeply concerning, particularly when a Supreme Court order for his hospital transfer reportedly remains unimplemented.
His family and supporters across Pakistan are demanding what is legally and morally his right.
This is not about political affiliations. It is about human dignity, justice and the protection of human life!
Transfer Imran Khan to hospital immediately!
@amnesty @hrw @UNHumanRights @UN_SPExperts @volker_turk @BBCWorld @Reuters @AJEnglish @CNNi @guardian @AP @Telegraph
#ShiftImranKhanToHospital




























