Im_Ta (@blueballoonbust) header
Im_Ta (@blueballoonbust) profile picture

Thinking to go back school. Works with an E&P. Entrepreneur.

Houston, TX
Joined March 2013
Photo by Im_Ta (@blueballoonbust)Photo by Im_Ta (@blueballoonbust)Photo by Im_Ta (@blueballoonbust)Photo by Im_Ta (@blueballoonbust)Photo by Im_Ta (@blueballoonbust)Photo by Im_Ta (@blueballoonbust)Photo by Im_Ta (@blueballoonbust)Photo by Im_Ta (@blueballoonbust)Photo by Im_Ta (@blueballoonbust)Photo by Im_Ta (@blueballoonbust)
ڈانگ آپکو پھِرنی ہے انشاءاللہ چاچو صحیح کہندا سی 😂😂 @CMShehbaz @ShehbazDigital @PakPMO
6
20
90
1,579
اخے ڈاکٹر نے دوائی دتی اے دودھ نال کھا کے سُتا اے فیر مُڑ اُٹھیا نئیں😆
4
2
23
681
Pakistan’s Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif opened trading at the London Stock Exchange on September 9, 2026, becoming the first Pakistani head of the government to perform this special ceremony.
20
82
4
381
14,644
👈سہیل آفریدی کی حکمت عملی پہلے 804 اکیلا بیوی کے ساتھ اندر تھا اب آفریدی نے پورا 804 کا خاندان اندر کروا دیا 😇🤣😂
3
18
58
658
Absolutely right. Horrendous rush at usa airport and long wait for collection of luggage. Oblivious people just tweet without having any goo knowledge.
کامران یوسف صاحب شاید آپ بیرونی سفر بہت کم کرتے ہیں یا کیا وجہ ہے آپ نے یہ رپورٹ بنائی آپکا آجکا ویلاگ بھی دیکھا جو حقیقت سے بہت دور ہے۔ مجھے 36 سال امریکہ میں ہوگئے اور بے شمار میرا ہوائی سفر ہے اور سفر بھی دنیا کے ہر کونے میں ہوگا۔ ڈئیر باقی ممالک سے مقابلہ کریں تو پاکستان میں ائیرپورٹ پہ وقت تھوڑا کم لگتا ہے۔ امریکہ میں بورڈنگ کے لیے لمبی لمبی لائنیں پھر امیگریشن کے لیے بہت لمبی لمبی لائنیں ہوتی ہیں۔ سامان لینے پہ بھی گھنٹوں لگ جاتے ہیں۔ یہ پریکٹس تقریباً تمام ہی ممالک میں ایک جیسی ہی ہے۔ جب آپ جہاز میں بیٹھتے ہیں وہاں بھی بورڈنگ کارڈ اور پاسپورٹ ضرور چیک ہوتا ہے۔ ویسے آپکو اسطرح کی رپورٹ بنانے پہ معذرت کرنی چاہئیے۔
1
49
کونسے مسائل ھیں جنُکی وجہ سے نے صوبے چاہیے؟ کہاں ایسا لگا کہ ترقی نہ ھونے کی وجہ صوبے ھیں؟ نیا صوبہ مطلب اور انتظامی خرچہ۔ کرپشن، مہنگائ، چوربازاری نئے صوبے کیسے ختم کریں گے۔ ماسواے نئے گورنر، وزیر اور پروٹوکول۔ گلگت الگ یونٹ بنا کتنی ترقی کر لی اس نے؟
Replying to @RahatHussain60
راحت صاحب صوبے ضرور بننے چاہئیں۔ لیکن پہلے ملک میں ہر طرف لگی آگ پر تو قابو پالیں پھر نئے کٹے کھولیں
1
1
65
پولیس، عدالت، ٹیکس، پانی کی کمی، اشرفیہ کی لیگل لوٹُ مار، افسران کا گھمنڈ، بجلی کی کمی، تیل اور گیس کی قیمت کا فارمولہ، وغیرہ وغیرہ۔ انُ میں سے کونسا مسئلہ نئے صوبے کی وجہ سے حل ھو گا اور کیسے؟ عوام کو ٹرک کی بتی پر لگا کر لوٹُ مار جاری و ساری
26
Im_Ta retweeted
نئی ڈاکٹرائن ۔ نامنظور محسن نقوی۔استعفی دو
112
273
21
1,115
59,097
حکمراں طبقے کے لیے مراعات اور غریب عوام کے لیے مہنگائ کا طوفان - ربِِ پاک نے اسے بھی حرام کیا ھے۔ اپنے بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا جواب بھی دینا ھو گا۔ صرف ٹویٹ پر حدیث چھاپنے پر چھوٹ نہیں ھونی
40
مسلم لیگیوں اگلے الیکشن پر اپنی درگت یاد رکھنا اور غصہ اور بے بسی بھی
200 یونٹس کا بل : 3600 201 یونٹس کا بل : 10,200 اس کا سادہ سا مطلب ہے کہ 6 ماہ کے دوران 1 مرتبہ بھی آپ 200 سے زائد یونٹس استعمال کریں گے تو آپکا بل اگلے ماہ اگر 100 یونٹ بھی استعمال کرین گے تو آپ کو وہ رعایت نہیں ملے گی جو پروٹیکٹڈ صارفین کو ملتی ہے
35
مرحومین کی طلبی ایک آحسنُ قدم ھے اور اس کو سرہانا چاہیے۔ مرحومین کو بھی پتہ چلے کہ وہ کس عذاب سے بچ رہے تھے
حکومتِ پنجاب کا نافذ کردہ "گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ" شہریوں کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے۔ سب سے مضحکہ خیز شرط یہ ہے کہ موجودہ مالکان کے پاس قانونی رجسٹری اور انتقال ہونے کے باوجود، تصدیق کے لیے دہائیوں پرانے مالکان کو اراضی سینٹر لانے کا حکم دیا جا رہا ہے۔ شہریوں کا لاجواب سوال ہے کہ جو پرانے مالکان وفات پا چکے ہیں، انہیں قبروں سے کیسے لایا جائے؟ اس غیر منطقی پالیسی نے اراضی سینٹرز میں خواری اور کرپشن کو عروج پر پہنچا دیا ہے، جبکہ رئیل اسٹیٹ کا کاروبار مکمل ٹھپ ہو چکا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ میں موجودہ مالک کا انتقال درست ہونے پر بلاشرط سرٹیفکیٹ جاری کرے اور مرحومین کی طلبی کی ظالمانہ شرط فوری ختم کرے۔
16
The conclusion of this long FBR post is : - Don't keep you hard earned overseas money in Pakistan. - Always keep Gold/Silver reserves in Pakistan at a safe place, in case at all you want something in Pakistan. - Never trust Pakistani Banks.
FBR response to Mr. Arsalan Adam’s tax grievance letter: Mr. Adam presents himself publicly as a non-resident expat.Yet when filing his own income tax returns for 2017&2018,he declared himself a resident individual,a status that carries full tax liability under Pakistani law.1/6
15
109
3
447
16,721
🏑💔 بھارتی ہاکی کے کھلاڑی سندیپ سنگھ نے اپنے کیریئر میں تقریباً 110 گول کیے۔ 2006 میں ایک المناک حادثے کا شکار ہوا، موت کے منہ سے واپس آیا اور دوبارہ میدان میں اترا۔ اس کی جدوجہد کو سراہنے کے لیے بھارت نے 2018 میں اس کی زندگی پر فلم "سورما" بنا دی، جسے کروڑوں لوگوں نے دیکھا اور آج بھی سندیپ سنگھ کو قومی ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ 🇮🇳🎬 مگر ذرا اپنے گریبان میں جھانکیے... پاکستان کے پاس سہیل عباس جیسا عظیم کھلاڑی تھا، ہے اور رہے گا۔ وہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کی ہاکی تاریخ کا سب سے بڑا پینلٹی کارنر اسپیشلسٹ مانا جاتا ہے۔ 🔥 348 بین الاقوامی گول! جی ہاں، 348 گول... ایک ایسا عالمی ریکارڈ جو آج بھی قائم ہے اور جس تک پہنچنا دنیا کے بڑے بڑے کھلاڑیوں کے لیے خواب ہے۔ 2001 میں اس نے ایک ہی سال میں 100 سے زائد گول کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ جب سہیل عباس پینلٹی کارنر لینے آتا تو مخالف گول کیپر کے چہروں پر خوف صاف نظر آتا تھا۔ اس کی ڈریگ فلک بجلی کی طرح گول پوسٹ میں جا لگتی تھی۔ 2002 ایشین گیمز کے طلائی تمغے سے لے کر چیمپئنز ٹرافی اور اولمپکس تک، پاکستان کی کامیابیوں کے پیچھے ایک نام بار بار سامنے آتا تھا: سہیل عباس۔ لیکن افسوس... نہ اس پر کوئی فلم بنی۔ نہ کوئی بڑا ڈرامہ۔ نہ کوئی یادگار۔ نہ کوئی مجسمہ۔ آج کی نسل کے بہت سے نوجوان شاید اس عظیم نام سے بھی واقف نہیں۔ یہ صرف ایک کھلاڑی کو بھولنا نہیں... یہ اپنی تاریخ کو بھولنا ہے۔ یہ اپنے اصل ہیروز کو فراموش کرنا ہے۔ ہم فلمی کرداروں اور وقتی شہرت رکھنے والوں کو تو یاد رکھتے ہیں، مگر وہ لوگ جو پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں بلند کرتے رہے، خاموشی سے نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں۔ سہیل عباس صرف ایک کھلاڑی نہیں... وہ پاکستان ہاکی کے سنہری دور کی آخری روشن یادوں میں سے ایک ہے۔ 🏑🇵🇰 سہیل عباس ہمارا فخر ہے، ہمارا ہیرو ہے، ہماری تاریخ ہے۔ اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے اصل ہیروز کو وہ مقام دینا چاہیے جس کے وہ حق دار ہیں، تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ نئی نسل جان سکے کہ دنیا کی ہاکی کا سب سے بڑا گول اسکورر پاکستانی تھا! سہیل عباس زندہ باد! پاکستان ہاکی زندہ باد! پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰❤️ منقول
50
501
9
1,568
45,974
Im_Ta retweeted
یوم تکبیر ۔ نواز شریف زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
35
109
8
717
13,493
Im_Ta retweeted
میرا تعلق کراچی سے ہے۔ فخریہ مہاجر بھی ہوں۔ کراچی کے ساتھ ناانصافی پر دکھ بھی ہے اور اس پر آواز بھی اٹھاتا رہتا ہوں ۔ لیکن ایک بات واضع طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے بطور مہاجر ہم پاکستان کے خلاف کبھی نہیں جائینگے۔ کبھی پاکستان دشمنوں کے ساتھی نہیں بنیں گے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
188
247
26
1,576
40,419
HEB/Kroger etc closes 11pm whras Galeria closes much earlier. Pakistani govt doesn’t understand the difference between Shopping mall or grocery stores or other small businesses n forcing everyone to close early.
Replying to @iamowaisnoorani
شاہ صاحب امریکہ میں بھی سارے شاپنگ مال رات نو بجے تک بند ہوجاتے ہیں اور بیشتر ریٹورنٹس بھی رات دس بجے تک بند ہوجاتے ہیں
2
1
663
پنجاب میں وزیر اعلی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے “انقلابی اقدامات” کا حال دیکھ لیں: پیرا فورس کی بھتہ خوری، ناجائز چالان، سمارٹ لاک ڈاؤن کا دباؤ، ستھرا پنجاب کے نام پر جگا ٹیکس، بجلی و گیس کے فکسڈ چارجز، مہنگا پیٹرول، ہر کام کیلئے رشوت اوپر سے نمائشی منصوبے اور تشہیر کا شور
3
80
2
171
1,902
I won’t vote PMLN again.
👈سچ بتانا کیا آپ شہباز شریف کو ایک بار پھر وزیر اعظم پاکستان دیکھنا چاہیں گے؟؟؟ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
16
جب وہ کہتا تھا کسی کو نہیں چھوڑں گا وہ دراصل اس وقت بھی چھوڑ رہا ہوتا تھا۔۔۔سالا۔۔
56
234
12
1,559
23,462