ڈیمروت (@demroot757) header
ڈیمروت (@demroot757) profile picture

پاک فوج تو سلامت تاقیامت رہے۔

pattoki pakistan
Joined November 2021
متحدہ پاکستان کا خوب صورت ترانہ
27
676
10
2,391
63,100
ڈیمروت retweeted
#محبت_مافیا #قافلہ_ادب ازیت،مصیبت،ملامت بلائیں تیرے عشق میں ھم نے کیا کیا نہ دیکھا یار دیکھ مجھے ساتھ نہ لے جا تعزیت میں یار سن مجھے ازیت میں ہنسی آتی ہے رنگ دے اب ایسا مصور مجھ کو میری اولاد کو میری ازیت نہ دکھے
ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے ، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے نہ اِسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے 🍂🥀 #محبت_مافیا
4
32
1
41
695
ڈیمروت retweeted
Would you drive this car if you never had to stop for gas or charging ever again? 👀
1,322
751
222
5,123
1,765,965
ڈیمروت retweeted
Replying to @Aleema_KhanPK
عمران خان صرف ایک فرد نہیں، کروڑوں پاکستانیوں کی امید کا نام ہے۔ ان کی صحت، اہلِ خانہ اور ذاتی ڈاکٹرز تک رسائی بنیادی حق ہے۔ اگر جون فیصلہ کن مہینہ ہے تو قیادت سمیت کارکنوں کو بھی اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔
3
22
921
ڈیمروت retweeted
#محبت_مافیا #قافلہ_ادب *اب مجھ پر حق نہ جتانا تم تیرے حصے کا مر چکا ہوں میں **اسے عشق کسی اور سے تھا میرا شدت سے چاہنا اسے پسند تھا
6
16
1
28
2,125
ڈیمروت retweeted
پاکستان کی بربادی اسٹیبلشمنٹ کے بعد اگر کوئی بڑا مجرم ہے وہ یہی صحافی ہے جن کو کوئی حیا نہیں ہے
69
810
6
3,978
194,046
ڈیمروت retweeted
In continuation of series of intelligence based operations being conducted by Security Forces, multiple Khwarijs’ locations were engaged in general area Miran Shah and surroundings in North Waziristan District of Khyber Pakhtunkhwa. Following fierce fire exchanges, in last seventy two hours, twenty one more khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij including four kharji Ring leaders (Kharji Khalid Raza alias Salar, Kharji Muftoon, Kharji Musa and Kharji Imran alias Ayan) have been sent to hell, thereby causing a significant blow to the khwarijs’ network operating in the area. Killed Kharji Ring leaders were highly wanted for their involvement in numerous terrorist activities including killing of security forces personnel and innocent civilians. So far, in total, forty eight khwarij have been killed in these highly skilful and precise operations. Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored Khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities and killing of innocent civilians. Sanitization operations will continue to eliminate remaining holed up khwarij from these areas, as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
400
203
1,660
106,346
ڈیمروت retweeted
On 8 Jun 2026, intelligence reports were received regarding the presence of terrorists belonging to Indian proxy, Fitna al Hindustan, in Naal area of District Khuzdar, Balochistan. The terrorists were reportedly planning to attack a nearby police station and banks in the area. On receipt of the information, swift action was undertaken by security forces and an intelligence based operation was launched to thwart the nefarious designs of the terrorists. During the conduct of operation, movement of terrorists was effectively checked and engaged by own forces punitively. After intense fire exchange, fourteen Indian sponsored terrorists were sent to hell, while multiple terrorists were injured. In addition, four vehicles being used by the terrorists and improvised explosive devices were also destroyed on the spot. However, during the intense fire exchange, one brave son of soil, Lance Havildar Muhammad Abbass, having fought gallantly, paid the ultimate sacrifice and embraced Shahadat. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country
495
269
2,337
176,606
ڈیمروت retweeted
Post Train incident on 24 May 2026, Security Forces conducted series of intelligence based operations in Mastung, Nushki, Zehri, Khuzdar and Ketch districts of Balochistan province. During the conduct of these operations, own troops effectively engaged multiple terrorist locations. Following intense and fierce exchanges of fire, seventeen terrorist belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Hindustan have been sent to hell, giving a significant blow to the terrorist networks operating in these areas. Weapons, ammunition and large cache of explosives and prepared Improvised Explosive Devices have also been recovered from killed Indian sponsored terrorist, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area. Sanitisation operations continue to eliminate terrorists from these areas, as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
1,003
656
434
2,853
445,914
ڈیمروت retweeted
آج میری سالگرہ ہے پر مجال ہے سوائے کسی ایک شخص کے مجھے کسی نے وش کیا ہو 😍
354
54
20
472
17,154
ڈیمروت retweeted
نیلا وطن ! ترکی اپنے 3 سمندروں کے 4 لاکھ 60 ہزار مربع کلومیٹر رقبے پر خود مختاری کا اعلان کرنے جارہا ہے ۔ جس کے بعد ترکی کا کل رقبہ 8 لاکھ مربع کلومیٹر سے بڑھ کر 12 لاکھ سے زائد ہوجائے گا جس سے سمندر میں موجود 1 ٹریلین ڈالر سے زائد کا تیل گیس معدنیات ترکی کو مل سکیں گی اسرائیل یونان قبرص ترکی کے نیلے وطن قانون کے خلاف جنگ کرنے پر تلے ہیں ترکی نے سمندر میں فیصلہ کن لڑائی کے لیے فوج اتار دی ہے !
4
216
936
17,430
ڈیمروت retweeted
ترکی نے معاہدہ لوزان توڑ کر یونان سے 152 سمندری جزیرے چھیننے کا فیصلہ کرلیا 100 سال بعد ترکی تاریخ کی بڑی جنگ لڑنے جارہا ہے ترک فوج نے سمندر میں ریہرسل شروع کردی
23
589
5
3,822
81,948
ڈیمروت retweeted
مجھے کسی مفتی صاحب سے فتویٰ چاہیے میں بحثیت پاکستانی آئی ایم ایف کے 2لاکھ 50 ہزار مقروض ہوں اور ہمارے گھر میں 6 افراد ہیں مطلب ہم گھر میں آئی ایم ایف کے 15 لاکھ قرضدار ہیں تو کیا ہم پر عید کی قربانی فرض ہیں اس طرح پورے ملک کے فرد فرد آئی ایم ایف کا قرضدار ہیں ان پر قربانی ہو سکتا ہیں نوٹ ہم کیسے قرضدار ہوئے کیوں ہوئے کس نے لیا قرضہ ہمیں پتہ بھی نہیں اس مسلے کا کوئی حل نکال کر دیں اور ایک سوال یہ بھی پوچھنا ہے کہ اگر اس قرض کے ساتھ بندہ مر جائے تو پوچھ گچھ تو نہیں ہوگی۔ کیونکہ حکم ہے کہ مرنے سے پہلے اپنے قرض اتار دو اگر ہو سکے تو۔؟؟ اور ساتھ میں یہ بھی کہ ہم اس وقت غلام اور ایک اوپن جیل میں قید بھی ہیں کیا غلاموں اور قیدیوں پر بھی قربانی جائز ہے۔ منجانب : میں آپ اور ھم
202
196
33
759
75,444
ڈیمروت retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: "منافق کی چار نشانیاں ہیں " "جب بولے جھوٹ بولے " "وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے " "امین بنایا جائے تو خیانت کرے " اور "جب جھگڑا ہو جائے تو گالی گلوچ پر اتر آئے "
78
23
112
1,052
ڈیمروت retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🍂💕🌄 جب اللہ کسی چیز کا ارادہ کر لے، تو اس کے لیے فطرت کے قوانین معطل ہو جاتے ہیں۔ پھر اس وقت دریا ڈبو نہیں سکتا، اور آگ جلانا نہیں سکتی، پہاڑ پناہ نہیں دے سکتا، اور مچھلی ہضم نہیں کر سکتی، کنواری بغیر شوہر کے حاملہ ہو جاتی ہے اور بڑھیا بچہ جنتی ہے۔ پس کسی چیز کو ناممکن مت کہو کیونکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے 🫀
54
22
1
110
966
ڈیمروت retweeted
تاجروں نے تجویز تو خوب دی ہے ویسے بھی یہ لوگ کرتے کیا ہیں سب کچھ تو آئی ایم ایف کرتا ہے
86
1,526
42
4,027
52,457
ڈیمروت retweeted
﷽ السلام علیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں اور ہماری روحوں کو دین کے نور سے منور فرمائے آمین Good morning
42
15
1
52
417
ڈیمروت retweeted
کراچی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ نوجوان صالح آصف کی اسٹارٹ اپ ’کرسر‘ کا ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے ساتھ 60 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے۔ رائٹرز کے مطابق صالح آصف کی کمپنی کرسر نے کمپیوٹر کوڈنگ کو خود کار بنانے کے لیے اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے ڈویلپرز کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ دنیا کی ہزاروں آئی ٹی کمپنیوں جن میں ایڈوب، نیویڈیا، شاپی فائے سمیت بڑی کمپنیاں شامل ہیں کے ڈویلپرز کوڈنگ کے لیے کراچی کے اس نوجوان کی کمپنی سے مستفید ہوتے ہیں۔ معاہدے کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے کرسر کو خریدنے کا مفاہدہ کیا ہے، یہ معاہدہ 60 ارب ڈالر کا ہے، اور اگر اس سال کے آخر تک اسپیس ایکس یہ رقم ادا نہ کرسکی تو وہ کرسر کمپنی کو 10 ارب ڈالر دے کر صالح آصف کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ علاوہ ازیں صالح آصف کا نام فوربز میگزین کی ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل ہوگیا ہے۔ کرسر کمپنی کی مارکیٹ ویلیو 29 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ صالح آصف کراچی سے تعلق رکھتے ہیں، انہوں نے نکسر کالج سے تعلیم حاصل کی، اور بعد میں میساچوسٹس آف ٹیکنالوجی میں داخلہ لیا۔ پھر وہاں انہوں نے تین دوستوں کے ساتھ مل کر اے آی کوڈ ایڈیٹنگ ٹول کرسر بنانے والی کمپنی Anysphereکی بنیاد رکھی۔
82
736
44
3,403
198,630
ڈیمروت retweeted
کسی پاکستانی رپورٹرز کو اسکی اجازت نہیں کی وہ یہ دیکھا سکے کہ 11 دن کا شٹ ڈاؤن مقامی معیشت اور مقامی معاش کو کیسے تباہ کر رہا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا پاکستانیوں کے کاروبار تباہ ہونے پر چیخ اٹھا
37
2,673
15
5,496
55,464
ڈیمروت retweeted
کربلا کا سب سے بڑا سانحہ یہ تھا کہ لوگ جانتے تھے کہ امام عالی مقام حق پر ہیں پھر بھی خاموش رہے
22
177
8
970
12,028