آج پلوامہ جیسا ڈرامہ پہلگام کروا کر انڈیا نے 65 سال بعد سندھ تاش معاہدہ توڑ دیا جس سے جن دریاوں کے پانی پاکستان کو مل رہے تھے وہ بھی بند ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
اس حملے کے پیچھے سازش کھل گئی
پاکستانیوں اور پاکستانی سفارتخانہ کو 48 گھنٹے میں انڈیا سے نکل جانے کا کہہ دیا ہے۔
25
آج پاکستان میں لیڈر شپ کی کمی شدت سے محسوس ہوئی،
قوم کو اس وقت اتحاد اور لیڈرشپ کی ضرورت ہے۔ اور اس کڑے وقت میں عمران خان ہی وہ لیڈر ہے جو قومی یکجہتی کی علامت ہے۔
جب عمران خان کی حکومت تھی تو اس نے دبنگ انداز میں انڈیا کو جواب دیا تھا۔
2
2
18
ایک سال بعد ٹویٹر پر آیا ہوں اب سب بدل گیا ہے کچھ نہیں آ رہی کون کس ھینڈل پر ہے
@RS_Pti
@1Ghlm
@1H77k
@jokkeerrr2
@shafqatmm1
@_sv_22
@AamirChPTI
@Ghz21
@ZafarDar
@Jl_198
@Gillani100
@TalatkViews
@its_murty
@Aashi5_
@S_dil2
@AK7T6
@SGujjar_1
@Sufia__J
@tanoli804
تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔
عیدی جس جس نے نہیں دی رش کم ہو گیا ہے۔
اب دے دیں۔
@WildKhan_
@Gillani100
@ShafiqAeli
@ImranRiazkhan1_
@samisslove
@AamirChPTI
@Poseful_Zealous
@HumaTwets
@jun_wala
#جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
آج وقت نے ثابت کیا کہ یہ مافیا اپنی کی باتوں پر نہیں رکتا۔
جھوٹ بولتا ہے۔
کیا یہ لوگ 62 و 63 پر پورے اترتے ہیں۔
انہوں نے خود ثابت کر دیا ہے کہ پی ڈی ایم ایک مافیا ہے۔
انکا ایجنڈہ عوام کو ریلیف دینا نہیں،
بلکہ عوام کی دولت لوٹنا اور ہضم کرنا ہے۔
میں نے عمران خان کے ویژن کو اپنایا، کہ سب ایک قانون کے نیچے برابر ہوں، جہاں سب کو برابر انصاف ملے۔
سالوں سے ٹویٹر کابہترین ٹاپ آر ٹی گروپ رہا۔
مشکلات ہوئیں،
پر ہم لگےرہے۔
مشن مکمل ہونےپر گروپ ختم کرنا چاہا،
اب یہاں رہنےوالوں کو ایماندار معاشرے کی عادت ہو گئی ۔سلام
@ImranKhanPTI
سب دوست فالو کریں اور فالو بیک لیں۔
@MAYOSAEED1
@MAliMayo11
@Samrinasays
@raoahsun
@FaisalA90682196
@ChShahidSardar2
@sharifkhanmayo
@ChAwaisBashir1
@ghafar_mayo
@AasKhan82929131
@NasirIQ33740581
آرمی چیف کی تعیناتی پر دیکھاجائے تو وزیراعظم صاحب کو اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئےکسی سے اس تعیناتی پر ڈسکس نہیں کرنا چاہیے تھا۔
لندن تک ڈھنڈورا پیٹا جانا،مفادات پر مبنی ہے۔
اس صورتحال میں سپریم کمانڈر صدر پاکستان ہیں انہیں شائد اختیار ہونا چاہیے کہ اس تعیناتی کو خاموشی سے کریں۔
ایک عظیم ،، ماں ،، جس نے اپنے بچے اس ملک پر قربان کر دیے۔
یہ الفاظ ہر ماں نہیں کہہ سکتی۔
یہ الفاظ کہنے کیلیے،
ملک کی حفاظت میں، اپنے بچوں کی قربانی دینی پڑتی ہے ۔
عظیم ماں کا عظیم حوصلہ۔
میرے بہت ہی پیارے دوست
@SalmanJ41753306
کا پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے کے بعد اب ایکٹیو ہوئے ہیں تمام بہن بھائی فالو کریں پلیز۔
فالو بیک💯فیصد ملے گا۔
@Lalma_1
@Patri0tic_
@Azix103
@AamirChSab
@RGujjar_1
@sumeer_offical
@ShafiqAeli
@Gillani100
@WildKhan_
@ALIEN_PAKISTANI
میرے بہت ہی پیارے دوست
@SalmanJ41753306
کا پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہونےکے بعد اب ایکٹیو ہوئے ہیں تمام بہن بھائی فالو کریں پلیز۔
فالو بیک💯فیصد ملےگا۔
@kaptanfans
@Samrinasays
@Jl_198
@S_Y016
@sk_fb6
@Mydiary__143
@mis__ch
@Pti302
@march21_here_
@JaN_P26
@AmjadIq82060742
سعید میو بھائی اور آفتاب اقبال نے عوامی لیڈر عمران خان کی عیادت ،
عیادت کے دوران گفتگو کے مناظر ۔
@MAYOSAEED1
@aftab_Iqb
@raoahsun
موجودہ صورتحا اور نظام انصاف،چیخ چیخ کر پکار رہا ہے۔
پاکستان چیخ رہا ہے کہ جس مقصد کیلیے لے پاکستان بنا،
اس میں ایسا نظام نہیں ہے۔
بلکہ عوامی فلاح کے لیے چنے گئے نمائیندے،
عوامی فلاح کی بجائے ، عوامی پارلیمنٹ میں بیٹھ کر ،
ذاتی مفادات حاصل کر رہے ہیں۔
کیا ایسا ہی نہیں؟؟؟
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
عمران خان اور لائگ مارچ پر حملہ کی پرزور مذہمت پر،
پتوکی کی عوام گھروں سے نکل کر سڑکوں پر آ گئی۔
@ImranKhanPTI
@NakaiGroupNA140
@AkeelAslamPTI
@PTIKasurOficial
@SHABAZGIL
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
عوام عمران خان پر بزدلانہ حملہ کی پرزور مذمت کرتی ہے۔
مذہمتی احتجاج،
پتوکی میں بعد نماز جمعہ 3:00 بجے ملانوالہ بائی پاس پتوکی پر ہوگا۔
آج پورا دن پتوکی میں تاجر برادری نے دکانیں بند رکھیں۔
@SHABAZGIL
@NakaiGroupNA140
@AkeelAslamPTI
@Gillani100
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
ایسے مضموم عزائم اور ہتھکنڈے عوام کو نہیں روک سکتے۔
عوام مزید مضبوطی سے عمران خان کے ساتھ ہے۔
اور ہر مشکل میں ساتھ کھڑی رہے گی۔
یہ قافلہ ایسے ہتھکنڈے نہیں روک سکیں گے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
ایک پرامن مارچ پر اس بے دردی سے حملہ کرنا،
یہ حملہ عمران خان پر نہیں ہے، یہ حملہ پاکستانی عوام پر ہے،
عمران خان پاک عوام کی ریڈ لائن ہے، جو حملہ آورز نے کراس کی ہے۔
دھمکیاں دینے والوں سے حساب ضرور ہوگا۔
قوم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔
#حقیقی_آذادی_لانگ_مارچ
مارچ نے ایوانوں سے لیکر لندن تک کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔
حکمران ہر ایک پر شک کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
مگر ہوش نہیں کر رہے۔
یاد رہے ،
مارچ کے شرکاء نہ بسوں میں لائے گئے ہیں، نہ بریانی اور قیمے والے نان ملتے ہیں۔
آگے مارچ شرکاء کا جوش و ولولہ لگ ہے۔
سمجھو؟
#حقیقی_آذادی_لانگ_مارچ
حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں، عوام عمران خان کے حق میں فیصلہ کر چکی ہے۔
حکمرانوں کو عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہوئے فورآ اقتدار چھوڑ کر ملک عمران خان کے حوالے کر دینا چاہیے
حکومت کو نہیں چاہیے کہ وہ چوں چوں کا مربہ بنا کر اقتدار سے چمٹی رہے ۔
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
آج پاکستان کا ایسا حکمران ہے، جس کے بھائی کو ، بیٹوں کو، بھتیجے بھتیجیوں کو اعتبار نہیں کہ وہ موجودہ حکمران کی حکومت میں ،
انکے بنائے سسٹم میں محفوظ رہیں گے۔
یہ کیسی حکمرانی ہے، یہ کیسا سسٹم ہے۔
جن حکمرانوں پر اپنے گھر والوں کا اعتبار نہیں۔
























