Pinned Tweet
فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَنتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
Creator of the heavens and earth, You are my protector in this world and in the Hereafter. Cause me to die a Muslim and join me with the righteous."
FarhatDar retweeted
As a sister, I wish Mahrang could be there today to receive this honour herself. I wish she could see how far her voice has travelled and how many people around the world recognise her courage and stand with her.”
I am incredibly proud of her. I know what she has sacrificed, how much she has endured, and how deeply she cares about her people. She never chose the easy path, even when standing up for the truth came at a great personal cost.
@MahrangBaloch_ 🌹
@Edelstam
FarhatDar retweeted
ندیم ملک: کیا محسن نقوی آپ کے وزیر داخلہ نہیں ہیں؟
سینیٹر افنان اللہ: نہیں جناب! وہ ہائبرڈ نظام کے وزیر داخلہ ہیں، ہمارے نہیں۔
ندیم ملک: کیا نون لیگ، پیپلزپارٹی اور قاف لیگ نے مل کر انہیں ووٹ نہیں دیا تھا؟
سینیٹر افنان اللہ: ووٹ تو دیا تھا، مگر اس کا مطلب یہ تھوڑی ہے کہ وہ ہمارے نمائندے ہیں!
ندیم ملک: تو پھر ریفرنڈم کیوں نہیں ہو سکتا؟
سینیٹر افنان اللہ: پہلے الیکشن کمیشن میں اصلاحات کروائیں، پھر ریفرنڈم کی بات کریں۔
خواجہ آصف بھی ڈر گئے ۔ @KhawajaMAsif یہ وہ آدمی ہے جس کی زبان نہیں رکتی بدزبانی کرنے سے ۔خواجہ صاحب کوئی شرم کوئی حیا کرو ۔
1
15
فارم 47کی حکومت اور جنرل عیاشیاں کریں عوام کے مال پر ۔ جہاز خریدیں اور اپنی داشتہ کے ساتھ فضا میں عشق لڑائیں ۔ عمران خان کو ناجائز سزا دلوایں اور جیل میں رکھیں ۔ @MaryamNSharif @ShehbazDigital @pmln_org
1
15
FarhatDar retweeted
ESTAB نے عمران خان کو کہا کرپشن والا معاملہ چھوڑو ،بزدار کو ہٹا دو ،لیکن عمران خان نے انکار کیا ،کیا ہے ان میں اخلاقی جرت اور یہ کسی چیز سے انکار کریں ؟ جب اخلاقیات مر جائیں تو باقی سب باتیں بے جا ہیں۔
FarhatDar retweeted
آئین کی دفعہ 234 کے تحت خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مزید توسیع کے لئے گیارہ دسمبر 2026 سے قبل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا ضروری ہے اور توسیع کے لیے پیپلز پارٹی کی حمایت بھی ضروری ہے
FarhatDar retweeted
جرنیلوں کی ناجائز اولاد🤬
لاہور کے DHA فیز 3 میں ایک حرام خور فوجی جرنیل کے بگڑے ہوئے 13 سے 14 سالہ بیٹے اور اس کے دوست نے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو کچل دیا۔ حادثے میں ایک غریب DHA مزدور جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، جو ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے باعث ICU میں زیرِ علاج ہے اور زندگی بھر کے لیے مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ ایک خاتون بھی اس حادثے میں بمشکل اپنی جان بچا سکی۔
#GHVIP23N
#bbvipks5
FarhatDar retweeted
زرداری تیسری بار وفاق کو بلیک میل کر رہا ہے ۔ پہلے کالا باغ ڈیم، پھر نہروں کا معاملہ اور اب صوبوں کی تقسیم۔
مجھے یہ کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں کہ اگر ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہوئے ہوتے تو زرداری کب کا سیاسی منظرنامے سے غائب ہو چکا ہوتا ۔
FarhatDar retweeted
عمران خان صاحب کی بہادر اور دلیر بہنوں کی رہائی کے بعد ان سے ان کے گھر پر ملاقات،ان کی خیریت دریافت کی .
بہنوں کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈرانے اور خوفزدہ کرنے کے لیے اور لانگ مارچ کے خوف سے جیل میں ڈالا گیا، لیکن ہم اپنے بھائی عمران خان کی طرح نہ ڈریں گی اور نہ پیچھے ہٹیں گی، انشاء اللہ ایک دن حق سچ جیتے گا،جھوٹ ہارے گا !
FarhatDar retweeted
🚨 THE TELEGRAPH: IMRAN KHAN FACES RISK OF IRREVERSIBLE ORGAN DAMAGE
Dr Faisal Sultan, Imran Khan’s personal physician for over 30 years, warns that his dangerously high blood pressure requires specialist attention “within days” to prevent serious damage to his heart, kidneys and eyesight.
The report also reveals:
• Khan says he has lost 85% of the vision in his right eye and has been held in solitary confinement for up to 22 hours a day.
• Despite an August Supreme Court order for an independent hospital assessment, he was taken to a government hospital instead, while his personal doctor waited at the designated private hospital.
• Dr Sultan warns that prolonged isolation may be contributing to his worsening blood pressure.
Why has independent medical access remained unresolved despite a Supreme Court order and repeated warnings?
Immediate access for his personal doctors and independent specialist treatment must be ensured.
#KhanDemandsJusticeNotFavour
Read The Telegraph's full report:
telegraph.co.uk/news/2026/11…
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
FarhatDar retweeted
ماضی میں تین ریفرنڈم کروائے گئے تینوں ریفرنڈم فوجی ڈکٹیٹروں نے کروائے اور اپنے اقتدار کو توسیع دی 1973 کے آئین میں ریفرنڈم کی گنجائش رکھی گئی ہے لیکن ریفرنڈم ایسے مسائل کے لئے ہے جن کا حل آئین میں موجود نہ ہو
Replying to @panadollxtra
World Justice Project کے Rule of Law Index 2026 کے مطابق پاکستان 143 ممالک میں 131 ویں نمبر پر ہے۔ سول جسٹس میں 128، کریمنل جسٹس میں 102، جبکہ آرڈر اینڈ سیکیورٹی میں آخری (143)۔ سکور 0.36 ہے۔
FarhatDar retweeted
عمران خان ریاست ہے، عمران خان کو ریاست عوام نے بنایا ہے اور ریاست کو آپ نے اڈیالہ جیل میں قید کر رکھا ہے؟ صدیق جان
ویسے ریاست ریاست کا ورد کرنے والوں سے سوال ہے کہ ریاست کیا ہوتی ہے؟ عوام کی ریاست میں کیا اہمیت ہے، اگر ان کی پسند کو نظر انداز کر دیا جائے؟
#KhanDemandsJusticeNotFavour
FarhatDar retweeted
فتنة الهندوستان کے اٹکھیلیاں اور خوش گپیاں کرتے مہمانوں کو کیا کہا جائے
بھارت جب پاکستان پر الزام لگاتا ہے تو ہر کھیل ہر کانفرنس کا بائیکاٹ بھی کرتا ہے
اب یا تو فتنہ ہندوستان کی رٹ لگانا جھوٹ ہے یا۔ پھر آپ کے ضمیر اور حب الوطنی پر سوالیہ نشان ہے
فیصلہ خود کر لیں
FarhatDar retweeted
آپ سب دعا کریں کہ اے اللہ! اگر ہم نے کسی کا حق کھایا ہے، چوری کی ہے یا بدعنوانی کی ہے، تو اے اللہ! ہمیں اسی وقت ہلاک کر دے۔ آمین!“
🤖 Made with AI
FarhatDar retweeted
لائٹ۔۔ کیمرہ۔۔ ایکشن۔۔ مریم نواز کی ٹک ٹاک ویڈیو بنواتے ہوئے باقی سارا بازار بند کروایا گیا تھا؟
اور جس دوکان پر ویڈیو بنوانی تھی، وہ واحد دوکان تھی جہاں شٹر بند نہیں اور دوکاندار موجود ہے۔ باقی سب بند۔
خیر سے اس ڈرامے کا ڈائریکٹر کون ہے؟
FarhatDar retweeted
آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو 29 دسمبر 2026 تک ممکن بنائیں۔
گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں۔.
#SKMCH #ApkiAikAurDonationSKMKarachi
FarhatDar retweeted
یہ "پھٹو " 3 بار اس ملک کا وزیر اعظم رہ چکا ہے، اور 3 لائنیں معیشت پر خود سے نہیں بول سکتا۔ ایک ایک لفظ پے اسحاق ڈار لقمے دے رہا ہے، پھر بھی G20 کو B20 بول رہا ہے۔ 😂
یہ 2017 تک وزیر اعظم رہا ،سی پیک کے نام پر مہنگے ترین بجلی معائدے کیے جس نے پاکستان کی معیشت و غریب کی کمر توڑ دی۔ 2018 الیکشن تک پاکستان 20 ارب ڈالر کے خسارے میں تھا ،خزانہ خالی کر کے فرار ہوگئے تھے ،جب معیشت سنبھلی تو پھر 2022 میں ڈیلیں کرکے مسلط ہوگیے۔ 3 ہزار والا بجلی کا بل 12 ہزار پر پہنچا دیا !
FarhatDar retweeted
Dr Faisal Sultan, who has been Imran Khan’s doctor for more than 30 years, has urged the Pakistani authorities to permit Khan to see a specialist as soon as possible, warning that he could face serious health consequences if treatment is further delayed.
Speaking to The @Telegraph, Dr. Faisal Sultan @fslsltn said:
“If I had a patient who had this kind of high blood pressure reading, I’d get them to see a good nephrologist or cardiologist as near as possible, today or tomorrow. The blood pressure needs to be brought down within days.”
“In reality, sustained hypertension risks impacting on kidney function and on the heart itself – the heart has to strain against a higher pressure. The eye retina can [also] be impacted by high blood pressure. These are the usual organ damage we worry about.”
“The fact is, over a longer term, sustained blood pressure leads to… serious consequences. Having a heart that strains against blood pressure leads to hypertrophy of the heart muscle.”
“It is very important to correct and fix blood pressure readings in time so that no serious injuries are sustained by these organs.”
#ImranKhansLifeIsAtRisk
telegraph.co.uk/news/2026/11…

























