𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @saadsial060 @ghostinvoid
دو باتیں ہیں۔ ایک تو یہ کہ CDA پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں میں سےایک ہے اور اسکے افسران صرف اصلی ⚡اور اہلکار 💸 کو مانتے ہیں۔ دوسرا، نواز حکومت کو نااہل کرنے کاسب سےبڑا نقصان یہ ہوا کہ بیوروکریسی کنٹرول و احتساب سے مبرا منہ زور گھوڑا بن گئی اور ہنوز بالاتر ہوتی جا رہی ہے
++ جاری
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
8 جم چھڈیاں۔ لانت تیرے تے کسے اوترے دیا
ہاے غربت گھر میں راشن نہیں 8 بیٹیاں گھر میں بھوکی ہیں واحد کفیل بوڑھا باپ بیماری کی وجہ سے بستر پر ہے محنت مزدوری کرنے والا بزرگ علاج نہ ہونے کی وجہ سے بسترپے اور علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں تمہیں اللّه کا واسطہ ہے ہماری مدد کرو وزیر اعلی پنجاب خدارا اس طرف دیکھ لیں @MaryamNSharif
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @Vezfromhas2
Talking about the descendants of Jacob (Israel) has nothing to do with the country of Israel created in 1948.
So the Quran doesn’t talk about any modern day nation or state - neither Israel nor Palestine.
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @ghostinvoid
تصویر تو نہیں، شعر پر گذارہ کریں
دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے
یہ دُھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے
میر تقی میر
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
وہ جس نے مجھ کو ترے ہجر میں بحال رکھا
تو آ گیا ہے تو کیا اس سے بے وفا ہو جاؤں
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
صبح شام پاکستان پر تبریٰ کرنے والا!
حکایت ہے: مولا علیؑ سے کسی نے پوچھا کہ ثابت کیجیے کہ خدا ہے۔ آپ نے کہا کہ ضرورت ہی نہیں کہ یہ کام بندا اپنی لالچ کو ہی کر لیتا ہے۔ اگر 60-70 برس کی عمر کے بعد آنکھ بند ہو اور بند ہونے کے بعد اندھیرا نکلے تو بس 60-70 برس ہی ضائع ہوئے۔ اور اگر اندھیرا نہ نکلے اور خدا موجود ہو تو ہمیشہ کے لیے گھاٹے کا سودا ہے۔ تو بھلے اپنے لالچ کو ہی تسلیم کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
وہ خدا کہ جسے محترم لبرل ماننے سے قاصر رہے، انہیں صحت اور وسیلہ عطا فرمائے اور بھیک مانگنے کی جدید علت سے نجات دلائے، آمین۔ آپ میں سے وہ جو یہاں کے مسائل کی بین اٹھا کر آ جائیں گے، انہیں بھی کسی جدید ملک جا کر بس جانے کی دعا ہے۔ بسم اللہ۔
تصویر از طرف: @ghostinvoid
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @ghostinvoid
جو اولاد آسائشوں کی عادی ہو جائے وہ خود غرض ہوتی ہے ۔
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @ghostinvoid
ہر آسائش پا کر بھی آج کی جینریشن خوش نہیں۔۔۔
یہ بڑا المیہ ہے🥺
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
یہ ٹھیک ہے ۔۔۔ نکمے پن، نااہلی، کرپشن اور تباہ کن گورنینس کو "سیکھنے کا موقع" قرار دے دو
یونیورسٹی روڈ بہت بڑا چیلنج رہا ہے جس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا: میئر کراچی
geonewsurdu.tv/latest/444642…
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @ghostinvoid
Hazaaron Na'mukamal Hassraton kay Bojh Taley Yeh jo dil Dharakta hai Kamaal karta hai..
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
آج کل کی لڑکیاں دیکھ کر معاشرے کے بدلتے اطوار اور رجحانات سے
انسان صحیح معنوں میں روشناس ہوتا ہے
ہمارے معاشرے میں اِملی کو اب وہ مقام حاصل نہیں رہا۔۔۔
ہائے افسوس



























