حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845) header
حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845) profile picture

میرا انتخاب لاجواب ہے اللہ رب العزت نے مجھے ناچیز کو بھی اس عظیم جماعت سے منسلک ہونے کی توفیق عطا فرمائ

شانگلہ
Joined April 2014
Photo by حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845)Photo by حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845)Photo by حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845)Photo by حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845)Photo by حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845)Photo by حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845)Photo by حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845)Photo by حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845)Photo by حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845)Photo by حق کا کارواں جمیعت (@hakeemullah845)
حق کا کارواں جمیعت retweeted
ان شاءاللہ یہ حصار ٹوٹی گے ۔ یہ رکاوٹیں دور ہونگی #مولانافضل_الرحمان #MaulanaFazlUrRehman #MaulanaAsjadMahmood #AsjadMahmoodArrest #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
3
91
6
118
1,767
حق کا کارواں جمیعت retweeted
"مولانا کا گھر پولیس کے قبضے میں ہے، ہمیں ڈر ہے کہ پولیس کچھ ایسا نہ رکھ دے جو مولانا کے خلاف استعمال ہو: سینیٹر کامران مرتضی #مولانافضل_الرحمان #MaulanaFazlUrRehman #MaulanaAsjadMahmood #AsjadMahmoodArrest #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
3
50
2
57
805
حق کا کارواں جمیعت retweeted
قائد جمعیت کے فرزند مولانا اسجد محمود کو کس جرم کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ھے۔ انہوں نے کونسی قانون کی خلاف ورزی کی تھی؟؟؟ #مولانافضل_الرحمان #MaulanaFazlUrRehman #MaulanaAsjadMahmood #AsjadMahmoodArrest #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
4
3
64
حق کا کارواں جمیعت retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب کی رہائش گاہ کی بے حرمتی اور مولانا اسجد محمود صاحب کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔ ظلم و جبر کے سامنے جمعیت کا کارکن کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ #مولانافضل_الرحمان #MaulanaFazlUrRehman #MaulanaAsjadMahmood #AsjadMahmoodArrest #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
104
427
28
924
13,310
بارود رکھا ھے تمھارے پاس اڑا دو گے ھمیں ھمارے خون سے جو ھمارے مشن کی صدا اٹھے گی جو ھمارے اکبر کی صدا اٹھے گی تھمیں اس کا اندازہ نھیں #مولانافضل_الرحمان #MaulanaFazlUrRehman #MaulanaAsjadMahmood #AsjadMahmoodArrest #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
61
3
141
3,081
حق کا کارواں جمیعت retweeted
ہم سیاسی جماعت کی طرح عمل کرتے ہیں ۔ نہ عسکری ہدایات لیتے ہیں نہ ان کی طرح سوچتے ہیں نا فارم 47 کی مرہون منت ہیں ۔
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ’مولانا فضل الرحمان ایک قدم پیچھے ہٹیں، ایک سیاسی جماعت کی طرح سوچیں، ایک عسکری جماعت کی طرح نہیں۔‘ تفصیلات: bbc.in/4zDHwJn
28
157
6
563
7,932
حق کا کارواں جمیعت retweeted
کراچی : قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر جمعیت علماء اسلام کے کارکنان نے سندھ بلوچستان بارڈر حب چوکی کے مقام پر بند کردیا ہے ۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
3
134
4
213
2,859
یہ ھوتا ھے لیڈر یہ ھوتی قیادت یہ ھوتی ھے سیاسی جماعت صوبائی قیادت ضلعی قیادت تحصیل امیر ضلعی امیر یوسی امیر اور کارکن سب ھراول دستے میں شامل بند کہا تو بند #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
1
65
دنیا مسند درس پر بیٹھ کر تکفیری فتوے داغنے والوں سے نہیں ڈرتی۔ دنیا قانون سازی کا وژن اور سیاسی وزن رکھنے والے اہل دستار سے ڈرتی ہے۔#استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
🤖 Made with AI
20
حق کا کارواں جمیعت retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری جیسے منتخب رکنِ قومی اسمبلی، جےیوآئی پنجاب کے امیر مولانا امجد خان اور ملک اویس کی گرفتاری پنجاب حکومت کی سیاسی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ اختلافِ رائے کا جواب گرفتاریوں سے دینا جمہوریت نہیں، آمرانہ طرزِ حکمرانی ہے۔ مریم نواز حکومت یاد رکھے، سیاسی جدوجہد پابندیوں سے ختم نہیں ہوتی۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
19
293
27
426
4,064
حق کا کارواں جمیعت retweeted
مولانا صاحب کا موقف پہلے دن سے بہت واضح ہیں مولانا صاحب ائین کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ ائین کے پاسدار ہیں مولانا صاحب نے چند ائینی سوالات حکومت سے کیے تھے بجائے ان سوالات کے جوابات دیے جاتے ہیں اس کی اڑ میں ذاتی دشنام طرازی پر اتر ائے ہیں۔یہ تو ہمیں اشتعال دلانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم بہت تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ہمارے تو کارکنان صادق اباد سے سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے جا رہے تھے اور اسی طرح اٹک سے پنجاب اور کے پی کے کا راستہ بند کرنے جا رہے تھے لیکن ہم نے انہیں منع کیا ہے اور ابھی تک اشتعال میں انے سے روکا ہے۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
2
98
8
161
2,271
حق کا کارواں جمیعت retweeted
اینکر پرسن محترم جناب جاوید بلوچ صاحب کے ساتھ ٹی وی چینل نیو نیوز میں پروگرام صحافی میں #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
6
160
8
248
3,716
حق کا کارواں جمیعت retweeted
میاں نواز شریف صاحب اس لیے چپ ہیں کہ وہ پیچھے بیٹھ کر یہ پیغام دے رہے ہیں ۔ کہ یہ سب اپ نے اپنے گلے میں خود ڈالا تھا اور اب بھگتو۔ مسلم لیگ نون خود مسائل پیدا کرنا چاہتی ہیں۔تاکہ ایسے مسائل پیدا ہو جائیں کہ پنجاب میں نئے صوبے بننے موخر ہو جائے اور وہ اپنی سیاسی موت ہونے سے بچ جائیں۔کیونکہ اگر پنجاب میں نئے صوبے بن جاتے ہیں تو مسلم لیگ نون پنجاب میں تحلیل ہو جائے گی۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
4
114
6
203
3,200