Pinned Tweet
#JUIStandWithPalestine
ایک مجاہد نے مسجدالاقصی کے اوپر اسرائیلی پرچم اتار کر اسلام کا پرچم لہرا دیا اور آذان دے کر کلمہ حق بلند کر دیا
ایمان تازہ ہو گیا
سبحان اللہ سبحان اللہ
🌺اہم خبر🌺
مولانا صاحب 38 سال سے سیاست کر رہا ہے ایک گھر تک نا خریدا آج اسٹبلشمنٹ نے کرائے کے گھر کو ایسے پیش کیا جیسے فرانس یا امریکہ میں کوئی جزیرہ خرید رکھا ہو
🌺 اللہ رحم کرے
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
##پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، سیاسی اختلاف کو انتقام میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
مولانا احسان اللہ ٹکروی
امیر جے یو آئی ضلع ملیر کراچی
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ
بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
##پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
دونوں ببر شیر کے لئے لائک تو بنتا ہے۔۔💖💖
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
> مجھ سے سارا دن ایک ہی سوال غیر مخصوص انداز میں مختلف درخواست سے ہوتا رہا
> آخر یہ معاملہ کیا ہے آپ کو کیوں لایا گیا ہے؟
*تو میں نے کہا کہ ہم نے معدنیات فروشوں کا پردہ چاک کیا ہے*
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
قائدِ ملتِ اسلامیہ اور جمعیت علماء کی موجودہ تشویشناک صورتحال پر ولی کامل حضرت مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے بھی خاموش نہ رہا گیا انہوں نے یکجھتی کا اظہار کردیا ۔۔۔۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
یرغمال نہیں بنایا جا سکتا۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
سینیٹر کامران مرتضی صاحب اپ کی غیرت کو سلام پیش کرتے ہیں بالکل
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کراچی کا اہم ہنگامی اجلاس، ذمہ داران کی بھرپور شرکت، موجودہ صورتحال پر مشاورت
جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کراچی کے امیر مفتی محمد خالد صاحب کی زیرِ صدارت ضلعی سیکریٹریٹ منگھوپیر میں اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی و ٹاؤن سطح کے ذمہ داران سمیت جماعت کے مختلف شعبہ جات کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں ضلعی مجلسِ عاملہ، ٹاؤن امراء و نظماء، یونین کونسلز کے ذمہ داران، ڈیجیٹل میڈیا سیل، ضلعی و ٹاؤن سالاران، نوجوان فورم اور جمعیت طلبہ اسلام کے ذمہ داران شریک ہوئے۔
اجلاس کا بنیادی محور قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور جماعت کو درپیش موجودہ صورتحال تھا۔ اس موقع پر تنظیمی سطح پر باہمی رابطوں، ذمہ داریوں کی ادائیگی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں ضلعی و ٹاؤن ذمہ داران کی بھرپور شرکت نے تنظیمی مشاورت اور باہمی ہم آہنگی کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کیا۔
جاری کردہ :میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کراچی
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
گرفتاریاں کرنی ہیں تو آجائیں پھر پورا کریں شوق ، جےیوآئی نے خیبرپختونخوا میں پولیس وین کو خواہش سے زیادہ سواریاں دے دیں ۔ یہ جمعیت کے ابابیل ہیں ۔ انہیں جیلوں سے کیا ڈراؤگے۔
ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میں
جسے غرور ہو ، آئے کرے شکار مجھے
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
ایک زرا صبر کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
#ہتھکڑی_ہمارا_زیور
#بزدل_نااہل_حکمران
#جینامرنا_مولاناکےسنگ
#جبر_پہ_بھاری_صبر
Zubair Ahmed Soomro retweeted
قائد کا عزم بلند، کارکنوں کا حوصلہ جوان، نظریے سے وفا لازوال! ہم اپنے قائد کے ساتھ ہیں۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
اینکر پرسن محترم جناب عامر ضیا صاحب کے ساتھ اج نیوز ٹی وی چینل پر پروگرام نیوز ان سائٹ میں (حصہ پنجم)
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
Zubair Ahmed Soomro retweeted
تشدد نہیں صبر اور استقامت کے راستے پر گامزن ہیں
اپنی جان قربان کر سکتے ہیں مگر کسی کی جان نہیں لے سکتے کارکنان کی قربانیوں سے پہلے اپنی قربانی پیش کریں گے
مولانا اسجد محمود کی گفتگو
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
حافظ نصیراحمد احرار (جنرل سیکریٹری جمعیت علماء اسلام پنجاب) کو پولیس نے ساتھیوں کے ہمراہ شجاع آباد انٹرچینج پر گرفتار کرلیا ہے!
بیہودہ حکومت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے،
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
جی یو آئی تحصیل سجاول کے سیکریٹری جنرل مولانا عبد الرزاق کھٹی صاحب کا جی یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان صاحب کی گھر اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر سخت رد عمل
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana























