iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47) header
iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47) profile picture

مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّا۞ جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۞ {جامع ترمذی، حدیث نمبر 1315}

Jhang Sadar, Pakistan
Joined April 2021
Photo by iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47)Photo by iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47)Photo by iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47)Photo by iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47)Photo by iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47)Photo by iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47)Photo by iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47)Photo by iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47)Photo by iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47)Photo by iftikharhussain 🇵🇰 (@ift47)
کھانسی کے مختلف سیرپ،جیسی کنڈیشن ہو اسکے مطابق کونساسیرپ لینا چاہئیے بہت ہی مفید معلوماتی وڈیو۔۔۔۔
11
725
4
1,794
88,035
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
شہرت اور سستی مقبولیت کی دوڑ میں دو انسانوں کی جانیں چلی گئیں، 18 لوگ زخمی ہو گئے۔ اب جب قانون کا سامنا کرنے کی باری آئی تو مظلومیت کا لبادہ اوڑھنے کی کوششیں شروع ۔ مسٹر پٹلو! یہ کوئی مذاق یا سوشل میڈیا ڈرامہ نہیں، دو گھروں کے چراغ بجھے ہیں۔ ہمدردیاں نہیں، جوابدہی چاہیے۔ #mrpattlo
107
128
10
426
56,028
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
اتنے خطرناک سانپ کے ساتھ پنگھا لے کر اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے والا پاگل آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا 🤯 @AhsanSpeak
9
25
192
18,832
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
Learn how to use aloe vera to create a storm in your hair. If your hair is breaking, falling out, or turning white۔ know the best treatment for it.👇👇
یہ سفید بالوں کو کالا کرنے کاایک ازمودہ نسخہ ہے ضرور ازمائیں فائدہ پاؤ گے۔ 👇👇
27
165
1
353
27,187
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
دہشت گرد اپنے سہولت کاروں کو نشانہ نہیں بناتے۔ پی ٹی آئی، ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ہے اور ٹی ٹی پی، پی ٹی آئی کا مسلح ونگ ہے۔ – at Rawalpindi, Pakistan
سہیل آفریدی کا قافلہ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا ہے ان علاقوں میں کافی عرصے سے عصر یا مغرب کے بعد سڑک پر سفر محال ہے لیکن چار اکتوبر کی رات کے وقت اس قافلے کا کرک پہنچنا ایک غیر معمولی واقعہ ہے اگر وفاق اور صوبائی حکومت مل کر کام کریں تو ان علاقوں میں امن بحال کرنا کوئی مشکل نہیں ہے
132
193
7
749
23,652
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
مجھے اپ کی بہت فکر ہے کہ یہ ویڈیو دیکھیں اور اس پر عمل کریں
10
176
5
476
51,089
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
💥 پروموشن لسٹ نمبر 1 💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. @voiceofpmik @masoomamiradv @CRITICISM123 @shahidkha21 @Voice121London @VoiceOfResist69
44
48
89
2,361
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا اتنا برا منایا گیاکہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے
167
1,845
60
5,111
263,293
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
مریم نواز کی بیٹی اور بہو کو وائرل کرنے کی بجائے اس چھوٹی شہزادی کو وائرل کریں ♥️
114
5,517
58
15,917
158,877
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
کس کس ظلم کو روئیں ، شئیر کر کے سرکاری اداروں کو جھنجوڑنے میں کردار ادا کریں۔ یہ جو بزرگ نابینا عورت نظر آرہی ہے کل اپنی بیٹی سے ملنے گئیں جب یہ بیچاری اپنے فلیٹ میں واپس لوٹیں تو وہاں پہ ایک اور فیملی موجود تھی پہلے ان کو لگا کہ کہ یہ غلط ایڈریس پہ آگئیں ہیں کیونکہ نابینا جو تھیں نظر نہیں آتا تھا لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بالکل درست ایڈریس پہ آئی ہوئی ہیں لیکن ان کے فلیٹ پہ با اثر بلڈرز نے قبضہ کرلیا ہے یہ بیچاری لیاقت آباد کراچی سپر مارکیٹ کی حدود میں موجود تھانہ میں گئیں وہاں فلیٹ پہ بااثر نعمان نامی شخص نے قبضہ کروایا ہوا تھا ۔ انہوں نے تمام کاغذات پولیس کو دیکھائے لیکن پولیس وہی بک چکی تھی انہوں نے کاروائی سے انکار کردیا اس بیچاری بیوہ کا آخری بڑھاپے کا سہارا فلیٹ ہی ہے اور اب تک ان کا سامان اندر محصور ہے اس بیچاری بیوہ کے لیئے آواز اٹھائیں ویڈیوبھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔ ہے کیا کوئی اس بیچاری کی مدد کرے گا ؟؟؟؟ 😥😪😥
45
1,227
22
1,287
26,822
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
ڈیرہ غازی خان میں اس خاتون نے حاضر سروس SHO پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا، کئی ہفتے مقدمہ درج نہ ہونے کی شکایت کی، آر پی او کے سامنے پہنچنے اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دفعہ 376 کی ایف آئی آر درج ہوئی، اور چند ہفتوں بعد یہی خاتون خود سائبر کرائم کیس میں گرفتار ہوکر جیل پہنچ گئی۔ اب یہ نہ صرف اصل ملزم بلکہ پولیس اور NCCIA کے پورے طریقۂ کار پر سوال اٹھا رہی ہے۔ ڈیرہ غازی خان کی فریال تبسم کی ویڈیو وائرل ہے۔ معاملہ صرف ایک وائرل الزام نہیں۔ دستیاب ریکارڈ کے مطابق حاضر سروس پولیس انسپکٹر ابرار برمانی کے خلاف فریال کی مدعیت میں FIR 767/26، دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔ لیکن اصل کہانی اس کے بعد شروع ہوتی ہے۔ فریال کا الزام ہے کہ انہوں نے تقریباً 25 دن میں چار درخواستیں دیں مگر FIR درج نہیں ہوئی۔ پھر وہ RPO ڈی جی خان محمد اظہر اکرم کی کھلی کچہری میں پہنچیں، ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور اس کے بعد مقدمہ درج ہوا۔ فریال اب الزام لگا رہی ہیں کہ کچھ پولیس افسران نے ابرار برمانی کو ثبوت ضائع کرنے کا موقع دیا، Safe City/CCTV ریکارڈ چھپایا گیا اور تفتیشی افسر نے بروقت Medical/DNA کے عمل میں رکاوٹ ڈالی۔ یہ سنگین الزامات ہیں، ابھی ان کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی۔ 22 جون کو NCCIA Multan FIR 102/2026 سامنے آتی ہے اور 24 جون کے قریب فریال خود سائبر کرائم کیس میں گرفتار ہو جاتی ہیں۔ دستیاب سوشل میڈیا ریکارڈ اس مقدمے کو بھی ابرار برمانی کی شکایت سے جوڑتا ہے۔ فریال کا الزام ہے کہ انہیں باقاعدہ طریقۂ کار کے بجائے ابرار کے بھائی نے گاڑی میں بٹھایا، بعد میں NCCIA کے حوالے کیا گیا، دوران حراست تشدد ہوا اور ان کے موبائل میں موجود ڈیجیٹل ریکارڈ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی۔ ان الزامات کی بھی ابھی آزادانہ تصدیق ہونا باقی ہے۔ فریال تقریباً 32 دن جیل رہنے کے بعد ضمانت پر باہر آئیں۔ چند ریکارڈ فوراً سامنے آنے چاہئیں Medical/DNA، CCTV، arrest memo، remand orders اور mobile forensic record۔ اصل سوال بہت سادہ ہے اگر فریال کے الزامات غلط ہیں تو سرکاری ریکارڈ انہیں غلط ثابت کردے گا۔ اور اگر ایک rape complainant کی FIR میں واقعی تاخیر ہوئی، ثبوت محفوظ نہیں کیے گئے اور بعد میں اسی خاتون کے خلاف ملزم کی شکایت پر کارروائی ہوئی تو یہ انتہائی سنجیدہ institutional matter ہے۔
49
1,209
25
2,143
221,032
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
اگر آپ نیا موبائل خرید رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ پرانے موبائل کی WhatsApp Chats، Photos، Videos اور Documents نئے موبائل میں بھی آ جائیں تو WhatsApp کا Chat Transfer فیچر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 📌 پرانے موبائل میں یہ کام کریں 1️⃣ سب سے پہلے WhatsApp کھولیں اور Settings میں جائیں۔ 2️⃣ اس کے بعد Chats کے آپشن میں جائیں۔ 3️⃣ اب Transfer Chats کے آپشن پر ٹیپ کریں۔ 📱 نئے موبائل میں یہ کام کریں 4️⃣ نئے موبائل میں WhatsApp Install کریں اور اپنا وہی موبائل Number Verify کریں جو پرانے موبائل میں استعمال ہو رہا تھا۔ 5️⃣ جب Chat Transfer کا آپشن سامنے آئے تو نئے موبائل پر دی جانے والی ہدایات Follow کریں۔ 6️⃣ اب پرانے موبائل میں WhatsApp کے Transfer Chats والے حصے سے نئے موبائل پر دکھائی دینے والا QR Code Scan کریں۔ 🔄 اس کے بعد کیا ہوگا؟ دونوں موبائل آپس میں Connect ہو جائیں گے اور WhatsApp کی Chats اور Media نئے موبائل میں Transfer ہونا شروع ہو جائے گی۔ ⚠️ اہم باتیں دونوں موبائل کو قریب رکھیں اور Transfer مکمل ہونے تک WhatsApp کو بند نہ کریں۔ دونوں موبائل میں WhatsApp کا تازہ ترین Version استعمال کرنا بہتر ہے۔ اگر آپ کا Data زیادہ ہے تو Transfer مکمل ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، اس لیے درمیان میں عمل کو Cancel نہ کریں۔ 📌 یاد رکھیں: WhatsApp Chat Transfer کرتے وقت ہمیشہ اپنا اصل Number استعمال کریں اور Transfer شروع کرنے سے پہلے ضروری Chats کا Backup بھی رکھنا بہتر ہے۔ 💬 کیا آپ نے کبھی WhatsApp کی Chats ایک موبائل سے دوسرے موبائل میں Transfer کی ہیں؟ #WhatsApp #WhatsAppChat #ChatTransfer #WhatsAppTips #AndroidTips #MobileTips #TechTips #YasirMobileAndSoftware اگر آپ نیا موبائل خرید رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ پرانے موبائل کی WhatsApp Chats، Photos، Videos اور Documents نئے موبائل میں بھی آ جائیں تو WhatsApp کا Chat Transfer فیچر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ #whatsapp
108
2
199
9,347
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
6,154
18,742
2,175
66,458
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
مرغیوں کے کچرے سے نکلنے والا گندا تیل ہمارے گھروں تک پہنچ رہا ہے۔ نتیجتاً ٹائیفائیڈ، ڈائریا، جلدی بیماریوں اور دیگر خطرناک امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سب سے بڑا افسوس: ان بڑے تاجروں اور فیکٹری مالکان کے خلاف کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی جاتی۔ کیا غریب عوام کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں: فیکٹریوں اور گندے تیل کی تجارت پر فوری پابندی عائد کی جائے۔ ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ محکمۂ صحت اور انتظامیہ فوری نوٹس لے۔
37
257
9
374
55,627
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
اسلام آباد پولیس کی جانب سے جشنِ آزادی کی رات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت ہے، شفیع جان پولیس تشدد کے نتیجے میں سیکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کے شیشے توڑے گئے، یہ ریاستی جبر اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، شفیع جان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی اسکواڈ کے ساتھ وفاقی دارالحکومت میں ایسا سلوک ناقابلِ قبول ہے، شفیع جان ہمیں دبانے اور ڈرانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی، ظلم اور جبر کے سامنے نہ پہلے جھکے ہیں نہ آئندہ جھکیں گے، شفیع جان اسٹریٹ موومنٹ صرف خیبرپختونخوا تک محدود نہیں، پورے پاکستان میں پوری شدت کے ساتھ جاری ہے، عوام اور نوجوان بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل رہے ہیں، شفیع جان پورے پاکستان میں عوامی اسٹریٹ موومنٹ اپنے عروج پر ہے، قوم عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے متحد ہو رہی ہے، شفیع جان 27 ستمبر کا لانگ مارچ اس ملک گیر جدوجہد کا اگلا بڑا مرحلہ ہے، اس کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں، شفیع جان ظلم، جبر اور فسطائیت سے عوامی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا، ان شاء اللہ یہ ضابطے ختم ہوں گے، شفیع جان عوام اور کارکنوں پر کیے گئے تمام مظالم کا حساب لیا جائے گا، شفیع جان
15
77
3
313
8,631
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
تمام انصافینز شہیر بانو کے لیے اواز اٹھائے یہ کوئی معمولی مسئلہ نہیں ہے
1
16
34
1,057
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
نیو دہلی کے ایک ڈاکٹر نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔ یہ کلپ ضرور دیکھیں، پھر خود بھی آزمائیں یا ان لوگوں تک ضرور پہنچائیں جو گھٹنوں یا کمر کے درد سے پریشان ہیں۔
27
560
5
1,489
253,505
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
🚨پنجاب میں انسانیت سوز واقعہ پی ٹی آئی رہنما سلیم بیگ کا نواسہ جیل میں قید کے دوران ہی فوت ہو گیا لیکن پولیس نے کارکن کی لاش کو سنگل سے باندھ رکھا ہے
405
7,751
227
13,975
410,801
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
جو حالات چل رھے ہیں اگر آج الیکشن اناؤنس ہو جاتے ہیں تو کیا آپ پاکستان مسلم لیگ نون کو ووٹ دیں گے؟؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں آپکی رائے بہت اہم ھے۔
714
25
64
340
26,580
iftikharhussain 🇵🇰 retweeted
موبائل صارفین کے لیے بُری خبر: ٹیلی کام کمپنیوں (جاز، زونگ، یوفون وغیرہ) کا موبائل پیکجز کی قیمت میں 33 فیصد تک اضافے کا فیصلہ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے منظوری دے دی
28
41
6
184
3,717