
AlhumdolillaH Muslim ProuD To Be ,BalocH ✌& Pakistani🇵🇰 💫TiGeR🏏 #LovE❣️ مرشد غوث لااعظم دم دستگیر
Pakistan🇵🇰♥️🇵🇰
Joined October 2020
- Tweets55.4K
- Following4.3K
- Followers11.4K
- Likes64.3K
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
عمران خان عام آدمی کے لیے کیا ہے اس کی حکومت نے غریب آدمی کے لیے کیا کیا تھا؟ ویڈیو ضرور دیکھیں
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
🌅 السلام علیکم! صبح بخیر 🌹
🤲 صبح کی خوبصورت دعا:
یا اللہ! اس خوبصورت صبح کے صدقے ہم سب کی زندگیوں کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں، رزق کو کشادگی اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما، اور ہم سب کی نیک دعاؤں کو اپنے حبیب ﷺ کے صدقے قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین! ❤️🤲
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
1/12
ماضی میں سیاسی قیدی بیمار ہوتا تھا تو کیا ہوتا تھا؟ اور آج خان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟ فرق خود دیکھ لیں۔
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
عمران خان نے اپنے حق ادا کر دیا ہے اور اب ہمارے باری ہے
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
خان صاحب اپنا فرض نبھا چکے، اب قوم کی باری ہے۔ خاموشی نہیں، پُرامن اور آئینی جدوجہد ہی ہمارا راستہ ہے۔ اپنے نمائندوں سے خان کی رہائی کے لیے عملی کردار کا مطالبہ کریں۔
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
نکلیں! اپنے حصے کا فرض ادا کریں، عوام کو متحرک کریں اور ثابت کریں کہ ہم اپنے قائد اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
نہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
نہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتے
ترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
A human life is more valuable than politics, power or personal rivalries. Ensure Imran Khan’s safety, provide immediate medical access, and uphold his fundamental rights.
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
No leader should have to fight for the basic right to live with dignity and safety. Imran Khan’s life must be protected, and every necessary safeguard must be guaranteed. His safety is not negotiable.
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
A nation's conscience is tested by how it treats those behind bars. Ensure Imran Khan receives proper medical attention, humane treatment and complete protection. #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
@Team_IKF
@786G_
پتہ نہیں کس حال میں ہوگا ہمارا شہزادہ
نہ بکا نہ جھکا۔
آپ ہر قوم کو ناز ہے۔لیڈر
میری والدہ اور خالائیں قیدی نہیں ہیں۔ وہ یرغمال ہیں۔ اور پچھلے 48 گھنٹوں میں ایک میڈیکل ٹیم اڈیالہ میں میرے ماموں کا معائنہ کرنے بھیجی گئی، اور ہمارے خاندان میں کسی کو کچھ نہیں بتایا گیا۔ بہنوں کو خاموش کرانے کے بعد اب خاندان کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے ایک ایسے بیان کی زمین تیار کی جا رہی ہو جو یوں شروع ہو: "افسوس کہ خان کے ساتھ کچھ ہو گیا۔" انہیں اپنے ڈاکٹر اور اپنے خاندان سے ملنے دیا جائے۔ ہم کسی اور پر بھروسہ نہیں کرتے۔ ولی خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@oxwali
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
#FreeImranAndFamily
This is beyond politics. It is about life and health. Immediate medical intervention for Imran Khan, Bushra Bibi, and his sisters — nothing less.
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
#FreeImranAndFamily
Vision loss and heart problems do not pause for politics. Imran Khan’s family needs urgent treatment, not more statements.
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
#FreeImranAndFamily
No more excuses. Transfer Imran Khan and Bushra Bibi to proper medical facilities and ensure his sisters receive cardiac care without delay.
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
#FreeImranAndFamily
عمران خان کا بلڈ پریشر اور نظر، بشریٰ بی بی کی تیزی سے خراب ہوتی آنکھیں، اور بہنوں کے دل کے مسائل مزید منصوبوں کا انتظار نہیں کر سکتے۔
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
#FreeImranAndFamily
حراست میں ہائی بی پی، نظر کی کمی اور دل کے مسائل “معمول” نہیں۔ عمران خان، بشریٰ بی بی اور بہنوں کے لیے فوری اقدام ضروری ہے۔
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
یا اللہ آپکو آپ کے ان تمام خوبصورت ناموں کا واسطہ ہمارے لیڈر کی کم ظرف دشمنوں سے حفاظت فرما اور خان صاحب کے دشمنوں کو دنیا اور آخرت میں رسوا و برباد کر دے آمین ثمہ آمین 🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽
#StopRiskingKhansLife
#FreeImranAndFamily
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
#FreeImranAndFamily
صحت کوئی مراعات نہیں۔ عمران خان، بشریٰ بی بی اور ان کی بہنوں کو فوری آزاد طبی سہولت چاہیے، تاخیر جانوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
Team and management reaction after the most successful solo trend
#FreeImranAndFamily
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
#FreeImranAndFamily
عمران خان کا ہائی بلڈ پریشر اور نظر کا مسئلہ، بشریٰ بی بی کی شدید آنکھوں کی حالت، اور اب بہنوں کے دل کے مسائل غیر قانونی حراست میں فوری طبی مداخلت مانگتے ہیں — صرف منصوبے نہیں۔























