Pinned Tweet
Hussain Haqani: Told Karan Thapar that even Pakistan discouraged terror groups some of them still act. When karan Thapar repeated his answer Haqqani retracted his prior statement and left the discussion.
@worqas bro 😎 – at Rohri, Pakistan
#TheInterview by Karan Thapar:
"Even if Pakistan today decides to shut out these groups there will be some groups that will still act": Pakistan's former Ambassador to USA, Husain Haqqani
Watch Now: youtu.be/j8xfqN4HqBI?feature…
RAGNAR retweeted
بلاول کی آج کی پریس کانفرنس میں نے نہیں دیکھی تاہم جو اس کے مختصر ٹکڑے دیکھے ہیں ان کی بنا پر بلاول بھٹو اگر اس فوج کو ہمیشہ کے لئے بیرکوں میں بھیجنے کی بات کرے عوامی موبلائزیشن کرے تو اس کو سپورٹ کیا جاسکتا ۔۔۔
RAGNAR retweeted
Action against illegal parking carried out in Saddar where challan was placed on 170 motorcycles and 7 cars. During the operation 8 illegal parking agents were also arrested.
#hazimbangwar #achazimbangwar #assistantcommissioner #saddar #karachi
RAGNAR retweeted
Replying to @BalochHafeez201 @UN @UNHumanRights @UNEP @xadeejourno @BhuttoZulfikar @HamidMirPAK @AzazSyed @AsadAToor @sindhicongress @Sayed_ZainShah @AWPSindh
This is not development; it is a systematic dispossession of Indigenous communities. The injustice has reached even the graves of our ancestors. Ancestral burial grounds have been swallowed by housing schemes...3/5
#SettlerColonialism
#ColonialExpansion
#EnvironmentalJustice
RAGNAR retweeted
Replying to @BalochHafeez201 @UN @UNHumanRights @UNEP @xadeejourno @BhuttoZulfikar @HamidMirPAK @AzazSyed @AsadAToor @sindhicongress @Sayed_ZainShah @AWPSindh
The walls keep expanding; Indigenous communities are losing their land.
Bahria Town, DHA City and Education City are expanding across Malir. Agricultural lands, ancestral villages and traditional ways of life are disappearing...2/5
#IndigenousLandRights
#LandDispossession
RAGNAR retweeted
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کا متحدہ اور سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ردعمل
متحدہ کے رہنما سندھ کی تقسیم کے معاملے پر سیاسی شطرنج کے مہرے بنے ہوئے ہیں، ناصر شاہ
اسی پسماندہ سوچ کی وجہ سے متحدہ کی قیادت سندھ کے عوام کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، ناصر شاہ
متحدہ کو تکلیف ہے کہ سندھ کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ کیوں کھڑے ہیں، ناصر شاہ
متحدہ کا سندھ کی تقسیم کا مطالبہ سیاسی مایوسی اور عوامی حمایت کھونے کا نتیجہ ہے، ناصر شاہ
سندھ کسی کی سیاسی خواہشات اور اقتدار کی سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھے گا، ناصر شاہ
متحدہ کو سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا، ناصر شاہ
سندھ ایک تاریخی، تہذیبی اور ناقابلِ تقسیم وحدت ہے، ناصر شاہ
کراچی کے عوام نفرت اور لسانی تقسیم نہیں، امن، محبت اور ترقی چاہتے ہیں، ناصر شاہ
متحدہ کی قیادت کو سوچنا چاہیے کہ کراچی کے عوام نے انہیں کیوں مسترد کیا، ناصر شاہ
کراچی کے عوام کی ترجیحات بدل چکی ہیں مگر متحدہ کی قیادت اب بھی ماضی کی سیاست میں الجھی ہوئی ہے، ناصر شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کارکردگی متحدہ کی سیاسی بے چینی کا سبب ہے، ناصر شاہ
مراد علی شاہ نے مالی مشکلات کے باوجود سندھ میں ترقیاتی عمل کی رفتار تیز کی، ناصر شاہ
وزیراعلیٰ سندھ نے محدود وسائل کے باوجود بڑے ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھایا، ناصر شاہ
وزیراعلیٰ سندھ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کیے گئے، ناصر شاہ
کراچی سمیت سندھ بھر میں عالمی اداروں کے تعاون سے اہم منصوبوں پر کام جاری ہے، ناصر شاہ
ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت عالمی اداروں کا وزیراعلیٰ سندھ پر اعتماد ہے، ناصر شاہ
وزیراعلیٰ سندھ کی محنت اور بہتر حکمت عملی نے عالمی اداروں کا اعتماد حاصل کیا، ناصر شاہ
سندھ حکومت ترقیاتی منصوبوں اور عالمی شراکت داری کو مؤثر انداز میں آگے بڑھا رہی ہے، ناصر شاہ
محمود خان اچکزئی کے بیان پر ردعمل
محمود خان اچکزئی کے سندھ سے متعلق بیان پر حیرت ہوئی، ناصر شاہ
سندھ کے حالات کو خیبرپختونخوا سے زیادہ خراب قرار دینے سے پہلے زمینی حقائق دیکھنے چاہییں، ناصر شاہ
محمود خان اچکزئی کو ایسا بیان دینے سے پہلے خیبرپختونخوا کے عوام سے بھی پوچھنا چاہیے تھا، ناصر شاہ
سیاسی بیانات نہیں بلکہ زمینی حقائق صوبوں کی صورتحال کا تعین کرتے ہیں، ناصر شاہ
سندھ اور خیبرپختونخوا کے عوام سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں، عملی اقدامات چاہتے ہیں، ناصر شاہ
صوبوں کے مسائل پر سیاست کرنے کے بجائے ان کے حل پر توجہ دینی چاہیے، ناصر شاہ
سندھ کی وحدت اور پیپلز پارٹی کے مؤقف پر
پیپلز پارٹی سندھ کی وحدت، خودمختاری اور عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، ناصر شاہ
سندھ کے عوام تقسیم اور نفرت کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں، ناصر شاہ
سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، ناصر شاہ
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سندھ کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کیا ہے، ناصر شاہ
سندھ کے عوام اپنی دھرتی، شناخت اور وحدت کے تحفظ کے لیے متحد ہیں، ناصر شاہ
سندھ کو تقسیم کرنے کی باتیں کرنے والے عوامی جذبات کو سمجھنے کی کوشش کریں، ناصر شاہ
سندھ کی تقسیم کا خواب دیکھنے والے جان لیں، سندھ کے عوام اپنی دھرتی کی وحدت پر متحد ہیں، ناصر شاہ
RAGNAR retweeted
Malir is becoming another Palestine. Just as Palestinian villages were encircled by expanding walls and settlements, the ancient villages of Malir, Karachi, are being squeezed by massive housing schemes....1/5
#SaveMalir
#SaveSindh
#IndigenousRights
@UN @UNHumanRights @UNEP
او مائی گاڈ اسکا مطلب ہے پھر خاندان شریفاں چھٹیوں پر برطانیہ جائیں گے۔
چھٹیاں گزارنے کے بعد پھر کسی نہ کسی بنی بنائی حکومت میں آکر فٹ ہو جائیں گے ۔
“اسٹیبلشمنٹ ن لیگ سے ناراض ہے کیونکہ صوبوں کے معاملے پر ن لیگ کا کوئی واضح موقف نہیں مولانا فضل الرحمان کے معاملے پر بھی اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کے درمیان تفریق موجود ہے ن لیگ اب اسٹیبلشمنٹ کی گڈ بکس میں نہیں ہے،” سینئر صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی صاحبہ کی بڑی خبر۔
@asmashirazi
26
یے خیال بعد میں جاکر سر سید کو آیا کیونکہ ایک بہت بڑا گیپ پیدا ہوگیا تھا مسلمان کم سے کمتر ہوتے جا رہے تھے۔
باقی سندھ کا اپنا الگ تشخص رہا ہے جہاں مسلمان ہندو فسادات کبھی نہیں ہوئے ، سندھ کو آزادی دلوائی نہیں گئی تھوپی گئی تھی۔
تاریخ سے نا آشنا ہیں آپ ۔
انگریز دؤر سے ہندؤں کا اثر رسوخ ہند و سندھ میں بڑھنے لگا اسکی وجہ انگریزی تعلیم و انگریزی کو اپنانا تھا
بر صغیر میں ہندؤں نیں انگریز کو اپنا سمجھتے ہوئے انگیزی زبان کو دل و جان سے اپنایا اس طرح وہ ہر جگہ ہر محکمے میں فٹ ہوتے جو محکمے انگریز کے تھے فورسز سے لیکر سول سورس تعلیم تک۔
18
انگریز دؤر سے ہندؤں کا اثر رسوخ ہند و سندھ میں بڑھنے لگا اسکی وجہ انگریزی تعلیم و انگریزی کو اپنانا تھا
بر صغیر میں ہندؤں نیں انگریز کو اپنا سمجھتے ہوئے انگیزی زبان کو دل و جان سے اپنایا اس طرح وہ ہر جگہ ہر محکمے میں فٹ ہوتے جو محکمے انگریز کے تھے فورسز سے لیکر سول سورس تعلیم تک۔
سندھ ہمیشہ سے ایک الگ ریاست تھی البتہ انگریزوں کے دؤر میں سندھ بمبئی پریذیڈنسی کا حصہ بنا، اسے پہلے سندھ پر سومرو ، سموں ، کلہوڑا ، ٹالپر ، ڈائینسٹی کی حکومت رہی ہے جو کہ تمام سندھی اور مسلمان تھے۔
پہلی بات ہمارے ابا واجداد نے تو ہجرت ہی نہیں کی۔۔۔اس لیے ہم آپ کی طرح بکواس کر سکتے ہیں
ویسے جس نے امریکہ دریافت کیا اس نے بھی ایسا دعویٰ نہیں کیا جیسا آپ لوگ کرتے ہیں۔
"ہماری آزاد دھرتی " پاکستان بننے سے پہلے 1757 سے 1947 تک انگریز حاکم تھے اس سے پہلے مغل اور ہندو حکمران تھے کون سی آزاد دھرتی تواڈے پیو دی۔
شکر گزار ہوں کہ اُردو بولنے والوں نے انگریزوں کی غلامی سے آپ کے آباء و اجداد کو آزادی دلوائی آج ان کی نسلیں کیسی بکواس کرتی ہیں بڑے افسوس کی بات ہے
ہاں کر کہ جسٹس یحیی آفریدی کا کردار ادا کرتے ، بغیر کسی طاقت کے۔
شاھ صاحب نیں بھرپور معاونت دی ایک سیاسی پارٹی کو منظر عام سے ہٹانے کے لئے۔
جو بویا تھا وہی کاٹا ۔
جسٹس منظور علی شاہ اپنے استعفی کے ایک سال بعد ایک اور راز سے بھی پردہ اٹھاتے ہیں
اپنے مضمون میں لکھتے ہیں " یہ سوال کریں کہ ایک جج نے استعفی دیکر کیا حاصل کیا جبکہ محض ہاں کہہ دینے سے وہ سب کچھ حاصل کر سکتا تھا اس (استعفی) سے ادارے (عدلیہ) کی عزت کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا "
واقفان حال اسی وقت بتاتے تھے کہ جسٹس منصور علی شاہ صرف " نو "کی وجہ سے چیف جسٹس نا بن سکے تھے وگرنا "ہاں" کر دیتے تو سب کچھ ان کو آسانی سے مل سکتا تھا
27
RAGNAR retweeted
🇷🇺🇵🇰 On October 12, Russian Minister of the Interior Vladimir Kolokoltsev arrived in Islamabad for a four-day visit.
💬 Russian Interior Ministry Spokesperson Irina Volk: “The Minister will familiarize himself with the work of police units, participate in official events and hold a series of working meetings to discuss the current state and prospects for cooperation between the two countries in law enforcement.”
Video: Ministry of Interior of Pakistan
#RussiaPakistan
RAGNAR retweeted
Rare Pakistani Kamori goats welcome twins at Moscow zoo
Known for their long, drooping ears, which can reach 45 cm, Kamori goats are bred mainly in Pakistan
HRCP is a joker 🤡
HRCP cautions the federal government and Parliament that declaring an emergency or imposing governor’s rule in Khyber Pakhtunkhwa risks further deepening political tensions and undermining democratic processes. We strongly urge the federal government and the PTI to resume a meaningful political dialogue immediately and ensure that citizens' fundamental rights are not suspended under any pretext.
RAGNAR retweeted
American actress Angelina Jolie shared satellite images on Instagram of Gaza before and after Israel’s genocidal war.
While the post made no mention of Israel, Jolie wrote “You can now open Google Earth and see what was done to Gaza.”
🔴 LIVE updates: aje.news/vz3uv4































