Izzy (@izzycheema) header
Izzy (@izzycheema) profile picture

🖤

Pakistan
Joined April 2021
کبھی جب میں نہیں ہوں گا تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری بے کراں چاہت تمہارے نام کی عادت وہ میرے عشق کی شدت وصال و ہجر کی لذت تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا 😭😭😭😭 #Ansaar
1
1
3
132
Izzy retweeted
ستر سال سے زائد عمر کی تینوں بہنیں بغیر کسی جرم کے جیل میں ہیں اور ان کے ساتھ انتہائی غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کے بیٹوں کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
18
1,640
6
3,203
23,368
مری نیند مُونسِ خواب کر، مری رت جگوں کا حساب کر مرے نام فصلِ گلاب کر کبھی ایسا مجھ کو بھی پیار کر شبِ غم اندھیری ہے کس قدر کروں کیسے صبح کا میں سفر مرے چاند!! آ، مری لے خبر مجھے روشنی کا حصار دے #Ansaar
1
7
186
میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا۔ عمران احمد خان نیازی ♥️
9
317
3
818
7,967
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
8
732
7
1,568
10,914
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
69
3,612
11
7,422
40,330
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے رتجگوں میں تری یاد آئی تو احساس ہوا تیری راتوں کا سکوں نیند کی راحت ہم تھے اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے #Ansaar
1
1
5
148
جب انسان نے پہلی بار پرندوں کو ڈرانے کے لئے پتلا بنایا تھا تو وہ جان گیا تھا کہ وہم حقیقت سے زیادہ خوف پیداا کرتا ہے۔۔!!
4
54
319
5,452
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا….. اِسی کو اِنسان کہتےہیں۔
2
2
1
11
186
میرے رب میں بےبس ہوں تو میری مدد فرما: القرآن ♥️
40
199
3
730
7,291
اسلام وعلیکم صبح بخیر
1
1
2
29
صبح بخير 🌷
1
1
3
14
Izzy retweeted
“ہم امید کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر جلد عملدرآمد ہو گا۔۔” - @SohailAfridiISF #FreeImranKhan
6
212
2
958
23,182
Izzy retweeted
سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل میں: عمران خان کو فی الفور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔۔!! #FreeImranKhan
20
609
8
1,624
23,256
ملے تو اُس سے کہوں میرے خان کیسے ہو وہ مسکرا کے کہے میری جان کیسے ہو کہاں بٹھاؤں، سنا ہے کہ آ رہا ہے وہ یہ میرے دل کی زمیں آسمان کیسے ہو نعیم ضرار
26
168
5
680
6,536
وہ عشق بڑا کمال ہوتا ہے، جس میں دونوں جانتے ہوں کہ ہم کبھی ایک نہیں ہو سکتے... پھر بھی انتظار رہتا ہے، پھر بھی فکر رہتی ہے، پھر بھی محبت کم نہیں ہوتی... وہ شخص دل میں رہتا ہے، سکون ہوتا ہے۔۔ مگر قسمت میں نہی ہوتا.. کچھ رشتے ملتے نہیں، صرف محسوس ہوتے ہیں..۔!! 🤍♥️ #الفاظ
3
6
26
647
پھر میرے درد کی شدت بڑھ گئی اُس کے گاؤں سے گزرا ہوں آج میں ۔
8
15
31
271
لہجوں سے معلوم ہوتا ہے رابطوں سے بیزار ہیں لوگ
1
1
11
113
آج پھر سے دیکھی تصویر تیری 🥰 آج پھر سے لگا تو مل گیا ہے مجھے🥰🥀 #اردو_زبان
1
3
14
147
ہوئے خرچ لمحوں میں تیرے دست کشادہ سے کتنی صدیوں کی مشقت سے کمائے ہوئے ہم #قومی_زبان
5
9
102