Arif Yousafzai retweeted
مولانا فضل الرحمن تنخواہ دار ملازم نکلے
آخر مولانا فضل الرحمن کس کے ملازم ہیں؟
کون دیتا ہے مولانا فضل الرحمن کو لاکھوں کی تنخواہ؟
مولانا فضل الرحمن سے سوال لاکھوں کی تنخواہ کا؟
2021 سے 2023 تک مولانا کی آمدن اور اخراجات پر بھی سوالیہ نشان
قابل ٹیکس آمدن ظاہر نہ کرنے کے باوجود مولانا کے اخراجات پر خرچ ہونے والی رقوم کہاں سے آئیں؟
مولانا سے سوال 1 کروڑ 16 لاکھ کا
مولانا فضل الرحمن کے فارم بی اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں تضاد کیوں؟
3 برس کے دوران مولانا فضل الرحمن کے اکاؤنٹ میں 8 ہزار 456 روپے سے 1 کروڑ 16 لاکھ 56 ہزار 115 کیسے آئے؟
کیا مولانا کے پاس اکائونٹ میں آمدن کی بینک اسٹیٹمنٹ اور ذرائع آمدن ہیں؟
2024 میں مولانا کی سالانہ تنخواہ 7 لاکھ 58 ہزار 65 روپے سے بڑھ کر 91 لاکھ 80 ہزار ہو گئی
1 برس میں تنخواہ میں سالانہ 83 لاکھ کا اضافہ کرنے والا ادارہ کون ہے؟
بے نام ادارے میں مولانا فضل الرحمن کی حیثیت اور پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر سوالیہ نشان
اسلام آباد میں جی سکس کا بیش قیمت مکان کس کا ہے؟
مولانا فضل الرحمن مالک ہیں نہ کرایہ دار، پھر مکان پر دعوی کیسا؟
کیا امان اللہ مالک مکان مولانا کا "سہولت کار" ہے؟
اگر مولانا فضل الرحمن امان اللہ کے کرایہ دار ہیں تو کرایہ نامہ، کرائے کی ادائیگی یا ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اندراج غائب کیوں؟
دریاوں سے سونا نکالنے کا غیر قانونی دھندہ گزشتہ روز 12 پولیس اہلکاروں کی جان لے گیا۔
پختونخوا کے دریاوں میں غیر قانونی مائننگ پر چشم پوشی برتنے والے اصل قاتل ہیں۔
ریاست کو سونے دیں اور گورنر کو ناچ گانے سے لطف اندوز ہونے دیں۔
این او سیز سرکاری بابو (کمشنرز، ڈی سیز ل، اے سیز) دیتے ہیں اور پاکستان میں مذکورہ طبقے کو چھونا ممکن ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔
پاکستان میں کرپشن کی ہر کہانی اور ہر غیر قانونی کام کے پیچھے ڈی سی اے سی کمشنر چیف سیکرٹری کی صورت میں ایک بابو ہوتا ہے۔
گورنر فیصل کنڈی نے پولیس افسران اور جوانوں کی شہادتوں کی رات گورنر ہاوس میں محفل موسیقی سجائی۔ گورنر کا یہ طرز عمل بے حسی کی انتہا ہے، شوکت یوسفزئی
گورنر راج لگانے والے نہیں جانتے تھے کہ کون کیا ہے؟ اصل مجرم یہ راج ماج لگانے والے ہیں۔
سہیل آفریدی نے کم سے کم ایسا نہیں کیا تھا کہ درجن بھر پولیس اہلکار شہید ہوئے ہوں اور رات کو اس نے وزیر اعلی ہاوس میں موسیقی و ڈانس پارٹی سجائی ہو۔
حد ہوگئی۔
ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جوانوں کی شہادت اور ان کے جنازوں میں عدم شرکت پر سہیل آفریدی کی بے حسی کا رونا روتے رہے۔۔۔گورنر راج میں سیاہ وسفید کے مالک اس سے بھی دو قدم آگے نکلے۔۔۔۔ ایک جانب کوہاٹ میں 13 پولیس شہداء کے گھروں میں صف ماتم بچھی تھی اور دوسری طرف گورنر ہاوس میں ناو ونوش اور رقص و سرود کی محفل عروج پر تھی۔۔۔۔خدارا اگر گورنر راج کے معاملات ایسے بے حس اور غیر سنجیدہ ارباب اختیار کے ذریعے ہی چلانے تھے تو بہتر تھا کہ صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کا تجربہ ہی نہ کیا جاتا۔۔۔۔اگر اب بھی کسی غیر سیاسی اور سنجیدہ شخصیت کو گورنر کا منصب نہ دیا گیا تو گورنر راج کے مقاصد کا حصول محض ایک خواب اور سراب بن کر رہ جائے گا۔۔۔
کوئی گورنر راج سرکار کو اطلاع دے کہ تجاوزاتی توڑ پھوڑ سے فرصت ملی ہو تو ہسپتالوں کی صفائی کی طرف بھی توجہ دیں۔
Arif Yousafzai retweeted
ایک طرف یہ کہہ کر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم کی گئی کہ یہ شہداء کہ جنازوں پر نہیں جاتے،
دوسری طرف الذوالفقار نامی دہشتگرد تنظیم کا پیروکار گورنر رقص وسرور کی محفل سجائے ہوئے ہے جب آج درجنوں پولیس کہ اعلیٰ افسران کوہاٹ اور صوابی میں دہشتگردوں کا نشانہ بنے۔
انتہائی قابل افسوس بات ہے کہ جہاں کوہاٹ میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 11 پولیس شہید ہوئے وہاں گورنر ہاوس میں محفل موسیقی کی محفل سجائی گئی۔
قابل مذمت۔
Arif Yousafzai retweeted
بے حسی کا شرمناک مظاہرہ ۔۔۔۔۔😭
آج ہی بارہ پولیس شہداء کے جنازے اٹھے، گیارہ سپوت وطن پر قربان ہو گئے ان میں سے شاید ابھی کچھ کی تدفین بھی نہیں ہوئی ہوگی کہ
گورنر ہاؤس میں ناچ گانے کی محفل سجا دی گئی
سہیل آفریدی پر تو الزام جنازوں میں عدم شرکت کا تھا
اب گورنر راج میں تو جنازوں کے بعد ناچنے گانے کی محافل دھوم دھام اور بے شرمی و بے حسی کے ساتھ سجائ جانے لگی ہیں
~حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
کیا ہمارے حافظ قرآن فیلڈ مارشل اس بدترین بے حسی کا نوٹس لیں گے؟
@JUIAnswersBack
@juipakofficial
@JUI_NW
@MoulanaOfficial
@PTIofficial
@PTIKPOfficial
@JIPOfficial
@a_siab
@SohailAfridiISF
@MeenakhanAfridi
بلوچ خواتین کریمو جنگجو ڈویژن کے بعد اتحاد المجاہدین پاکستان (آئی ایم پی) سے منسلک انقلاب اسلامی پاکستان (آئی آئی پی) کی خواتین مسلح جنگجو۔
کیا ائی ایم پی/انقلاب اسلامی خواتین جنگجو فورس کی تصدیق کرسکتی ہے؟
مذکورہ فورس کی کچھ ویڈیوز میں خواتین کو گشت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
1
1
770
Arif Yousafzai retweeted
ناچیز کی کل والی خبر کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے۔۔۔۔۔
خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی میں تقرریوں وتبادلوں کا پہلا جھکڑ۔۔۔
محمود اسلم سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم تعینات۔۔۔
معتصم بااللہ کو سیکرٹری زکوۃ و عشر کا محکمہ تفویض۔۔
شریف حسین سیکرٹری خوراک کے منصب پر فائز۔۔۔
8،10 مزید اعلٰی افسروں کی تقرریوں کاامکان۔۔۔۔
معتبر ذرائع کا دعوٰی ہے کہ جس گورنر کے بھائی احمد کنڈی پر الزام ہو کہ وہ اسلام آباد کےسیکٹر F11/1 مین ناظم الدین روڈ پرایک بنگلے میں بیٹھ کر بیوروکریسی کی تقرریوں و تبادلوں کے معاملات طے کرے اور کرپشن کیسوں کی مبینہ پردہ پوشی کی جائے۔۔۔اس کی موجودگی میں گورنر راج کے مقاصد کا حصول ناممکن ہے۔۔۔ذرائع نے یہ الزام بھی لگایا ہےکہ تقرریوں کے خواہش مند افسروں سے 15 کروڑ تک کی ڈیمانڈ کی جاتی ہےاور نام مقتدر شخصیات کا استعمال کیاجاتا ہے۔۔ایسی صورتحال میں کسی غیر سیاسی گورنر کی تقرری کے بغیر گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے فائدہ تو نہیں ہوگا البتہ پی ٹی آئی کو مظلومیت اور سیاسی شہادت کا پروانہ ملے گا۔۔۔
نوٹ۔بنگلے کا پتہ اور نمبر دانستہ طور پر نہیں لکھا۔
بہت خوب عامر عبداللہ صاحب
ریمیکا رام وہ ذہین اور بہادر بچی ہے جس نے نہ صرف کینسر سے لڑائی جیتی بلکہ میٹرک میں اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بیماری کی وجہ سے ایک بازو کی قربانی دینی پڑی لیکن ہمت کا یہ عالم ہے کہ خود اپنے والد کو لے کر آج میرے دفتر آئیں اور آگے پڑھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ایک اچھے کالج میں اسے داخلہ اور کچھ سکالرشپ پہلے ہی مل چکا ہے۔ باقی ہم انشااللہ سرکاری وسائل سے پورا کریں گے۔
9
185
شرم انکو مگر نہیں اتی۔
اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ
اسلام آباد: جماعت اسلامی اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ
اسلام آباد: جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وزارت خارجہ پہنچ گئی
اسلام آباد: کمیٹی میں سید فراست شاہ ، انجنیئر نصراللہ رندھاوا، سید فراست شاہ ، عنایت اللہ خان، ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ شامل
اسلام آباد:حکومتی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، احسن اقبال اور رانا ثناءاللہ شامل
#لیوی_بھتہ_نامنظور
7
526
شوکت یوسفزئی پھر کل کو یہ نہ کہیں کہ نئے صوبوں کے ساتھ کیا ہوا؟ نئے صوبے کس کے حوالے کیئے۔
شوکت یوسفزئی اور انکی جماعت سمجھتی ہے کہ نئے صوبوں پر لیٹ کر حمایت کرنے سے شاید وہ فوج کے قریب ہوجائیں، ایسا نہیں ہونے والا۔
Arif Yousafzai retweeted
زمونږ ده ملی شورا خرکوس معاون د اسلام برباد په محلونو کی.
اوس هم ورته ډیر یاسینی صاحب وای!
زمونږ د تیر شل کلن جمهوریت ۹۰ فیصده مشران جاسوسان او مور خرڅی وه.
که زه واکدار وایی ما به دغه رزیلان اول د افغانستان د خرڅواو په تور محکمه کول دوهم د افغان ملت څخه د غلا په تور محکمه کول دریم د افغانستان د ملی اردو سره د خیانت په تور محکمه کول څلورم د طالبانو په خلاف د جګړی په تور او هره محکمه کی می دغو خبیثانو ته ده ۲۰۰ او ۲۰۰ کاله داسی جزاء ټاکله چی دوی به می په دوه متره کوټه کی داسی بندول چی د خپلو خپلوانو سره به یی د لیدو هیڅ حق نه درلود.
بہت ہوگیا عوام کو اپنی اللو تللو سے بیوقوف بنانا۔
ہوائی جہازوں کے ساتھ اصف زرداری اور انکی بہن کا پرانا رشتہ ہے۔
عمران خان اور پی ٹی آئی نے بھی ٹورازماور معدنیات کھیل کر عوام کو احمق بنایا تھا۔























