یہ ایک معمولی سا طنز بھارتیوں کے اندر تک گھس گیا ہے، بھارتی بہت ہی گھٹیا اور نفرت کرنے والے غلیظ لوگ ہیں
Ihsan Gill retweeted
یا اللہ میں سب کے سامنے کہتا ہوں میری تنخواہ حرام ہو گی، اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے پر یہاں بھیجا، اگر مجھے یہاں کسی معدنیات پر قبضے کیلئے بھیجا ہے تو اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے آخرت بھی، کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی دعا۔۔!!
Ihsan Gill retweeted
منجی دا ترٹ گیا پاوا، شاوا حافظ شاوا🔥
ناظرین حافظ @saani33 صاحب نے کل سے بھارتی سورماؤں کی چیخیں نکلوا رکھی ہیں اور مرہم بھی نہیں لگانے دے رہے😁
Ihsan Gill retweeted
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal.
thehindu.com/news/national/i…
Ihsan Gill retweeted
پنجاب بھر کے تمام ناظرین خاص کر جھنگ کے لوگ مدد کریں۔۔۔
یہ نوجوان بچپن میں گھر سے نکلا تھا اور لاوارث قرار دیکر اسے ایک شیلٹر میں ڈال دیا گیا۔ پھر وہاں کچھ عرصہ رہ کر دوسرے شیلٹر منتقل ہوا۔ وہاں جوان ہوا اور نکال دیا گیا۔
نوجوان کا کہنا ہے گھر میں اسے کلیما کہتے تھے(شاید کلیم نام ہو)۔ والد کا نام سلیم یاد ہے۔
دو بھائی تھے۔۔ بڑے کا نام بلال اور چھوٹے بھائی کا نام حمزہ تھا۔
ایک چھوٹی بہن کا نام یاد ہے جو ساتھ مدرسہ پڑھنے بھی جاتی تھی۔ثناء نام تھا۔ گھر کے قریب قبرستان تھا۔ علاقے کا نام یاد نہیں ہے۔ بس شہر کا نام جھنگ یاد آرہا ہے۔(یہ بھی ہوسکتا ہے کوئی اور شہر ہو لیکن پنجاب کا ہی کوئی شہر ہوگا)۔
آپ تمام سے اپیل ہے اللہ کی رضا کے لئے اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ یہ بچارا بہت ہی کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔
مزدوری کرتا ہے اڈے پر آکر بیٹھتا ہے کبھی کام ملتا ہے اور کبھی نہیں۔ بہت ڈرا ہوا سہما ہوا اور ہوش و حواس باختہ رہتا ہے۔
اس اندھیری زندگی سے نکالنے کے لئے اسکا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
19 nov 2026
#waliullahmaroof #punjab #Jhang #MissingChild
اگر سندھ کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا جائے اور خدانخواستہ تینوں حصوں میں وزیراعلیٰ پھر پیپلز پارٹی کے آ جائیں تو سمجھیں تقسیم صرف نقشے پر ہوگی عوام کی قسمت نہیں بدلے گی، عوام پھر بھی انہی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر دھکے کھائے گی اور چوروں کے ہاتھوں موبائلز سے محروم ہوتی رہے گی۔
صوبہ فیصل آباد
وزیرِ اعلٰی: سجاد جانی
وزیرِ اطلاعات: عباس
وزیرِ داخلہ: راحت فتح علی خاں
وزیرِ تعلیم: ڈاکٹر معظم خاں نیازی
وزیرِ قانون: رانا اعجاز
Ihsan Gill retweeted
یہ نوجوان بول اور سن نہیں سکتا۔۔
سال 1995 میں لاوارث حالت میں ملا تھا آج تک اپنے گھر سے جدا ہے۔ لکھ کر بھیجیں بتا نہیں سکتا۔
اسکے بچپن کی تصویر ہی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اسکے علاوہ کوئی چیز نہیں ہے۔
آپ اللہ کی رضا کے لئے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں گے تو ان شاءاللہ خاندان ملنے میں دیر نہیں لگےگی۔
آپکا ایک شئیر ایک بےزبان انسان کو اسکے پیاروں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
17 nov 2026
#waliullahmaroof














