ووٹ ملنے نہیں، لگدا اے 47 توں بھی انکار ھوگیا اے ،چلو پھر چن تے چلئے
ہماری اگلی منزل چاند ہے۔ اُڑان پاکستان کے تحت ہمارا ہدف ہے کہ 2035 تک پاکستان اپنا خلائی جہاز چاند کی سطح پر اتارنے کی صلاحیت حاصل کرے۔
ہمیں امید ہے کہ چین کے تعاون سے اگلے قمری مشن میں پاکستان اپنی تحقیقی گاڑی بھی چاند پر بھیج سکے گا۔ اس روور کے ذریعے ہمارے سائنس دان چاند کی سطح پر نقل و حرکت کا عملی مطالعہ کر سکیں گے۔ یہ تجربہ ہمیں اپنے قمری مشن کی تیاری میں مدد دے گا۔
میں چین کی قیادت اور اس کے انسان بردار خلائی پروگرام کی پوری ٹیم کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں۔ چین نے پاکستان کو خلائی تحقیق میں اپنا شراکت دار بنایا اور تربیت کے دوران ہمارے خلا نورد محمد ذیشان علی کا جس خلوص سے خیال رکھا، وہ پاک چین دوستی کی ایک ایسی مثال ہے جسے ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
پاکستان کا پہلا انسان بردار خلائی مشن | سفارت خانۂ پاکستان، بیجنگ میں پریس کانفرنس
آئی ایم ایف سے قرض کو ۔۔۔۔

sardar Mangat۔ retweeted
صحافی/آپس میں لڑ رہے۔۔ سیاستدان آپس میں لڑ رہے۔۔ کون ہے جو نہیں لڑ رہا اس وقت ؟
sardar Mangat۔ retweeted
اس وقت تو جو آئین کی صورتحال ہے اور جس طرح ہم آئین استعمال کر رہے ہیں، اس نے تو ثابت کر دیا کہ یہ سارا سٹرکچر کولیپس کر چکا ہے، سابق جج محسن اختر کیانی
مکمل خطاب سننے کیلئے لنک پر کلک جریں
youtu.be/P2yZsfPYyuQ
sardar Mangat۔ retweeted
🚨کیا عمران خان صاحب کےکمرے میں اے سی لگا ہوا ہے
کیا عمران خان جس کمرے میں بند ہیں میاں صاحب بھی اسی کمرے میں بند تھے ؟
نہیں دیکھا لیکن ہاں بڑا محل ہوگا اس کے مقابلے
میں کسی کے خلاف نہیں ہوں لیکن خان صاحب کےساتھ جو زیادتی ظلم ہو رہی آواز بلند کروں گا
sardar Mangat۔ retweeted
1967 میں اپنے کیرئیر کےعروج پر محمّد علی کو ٹیکساس میں ویتنام جنگ میں بھرتی کے لیے طلب کیا گیا وہاں اس نے ریاستی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے انکار کر دیا۔
ٹائٹل واپس لے لیے گئے، پاسپورٹ ضبط دس ہزار ڈالر جرمانہ پانچ سال قید ہوئی۔
اس نے پروا نہیں کی اصول کے ساتھ کھڑا رہا۔
sardar Mangat۔ retweeted
کل کو آپ پر یا آپ کے گھر کے کسی فرد پر کوئ بھی الزام لگا کر پولیس کے ہاتھوں مروا دیا جائے تو کیسا محسوس کریں گے آپ؟
sardar Mangat۔ retweeted
جیسے Often میں T سائلنٹ ہوتا ہے اسی طرح آج کل Politics میں میاں صاحب سائلنٹ ہیں ! سینیٹر ہمایوں مہمند ۔۔
sardar Mangat۔ retweeted
انگریز اتنے اصول پسند تھے کہ 1757 میں نواب سراج الدولہ سے غداری کرنے والے میر جعفر کو بنگال کی حکومت انعام میں دی، لارڈ کلیو کی جگہ آنے والے نئے انگریز حکمران نے میر قاسم سے زیادہ پیسے پکڑ کر میر جعفر کی حکومت کو فارغ کردیا، تین سال بعد ایک بار پھر میر جعفر نے زیادہ پیسے دیے اور میر قاسم کی حکومت کو گھر بھیج دیا گیا، اس حکومت کو دو سال ہی گزرے تھے کہ اصول پسند انگریزوں نے نجام الدولہ سے پہلے سے زیادہ رقم لے کر میر جعفر کی حکومت کو پھر فارغ کر دیا.
sardar Mangat۔ retweeted
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب! چھین لے مجھ سے حافظہ میرا۔
فکس میچ کے اثرات، عوام ذلیل و خوار،
قانون نافذ کرنے والے معذور و بیکار،
یہ ھے 47 والوں کا معیار،
پریشان کُن صورت حال۔ ایک ڈیڑھ سال اور دوسرا آٹھ ماہ کا بچہ اور دوپہر ایک بجے سے ٹریفک میں پھنسے ہیں۔۔ بچے رو رہے ہیں ۔15 پر کال کی تو جواب آیا کہ ہم کیا کریں جیسے آپ پھنسے ہیں ہم بھی پھنسے ہوئے ہیں۔۔ ایک عورت کے بچے ابھی تک سکول میں ہیں وہ بچے نہیں لے پا رہی سکول والے کہہ رہے ہیں کہ ہم جا رہے ہیں گھروں کو تم نے تو آنا نہیں۔۔۔ ایک احتجاج کئی کہانیاں
11

190 ملین پاؤنڈ کہاں ہے؟
جی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں،
پیسے استعمال کس نے کیے، جی شہباز حکومت نے
سزا کس کو ہوئی جی عمران خان کو-
sardar Mangat۔ retweeted
عظمی بخاری صاحبہ نے مریم نواز سرکار کی تشہیر کے لیے 15 سو کروڑ خرچ کر ڈالے ؟؟؟
توبہ توبہ توبہ
میڈم کیا یہ خبر درست ہے یا غلط ؟؟؟ @AzmaBokhariPMLN
sardar Mangat۔ retweeted
🔱 بلاسفیمی بزنس گینگ نے لوگوں کے سینکڑوں معصوم بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنسایا ہے اوراب یہ سوشل میڈیا پر🤬 قیصر راجہ نامی قصائی کو آگے لگا کر بچوں کی ماؤں اور بہنوں پر جھوٹے جنسی الزامات لگا رہے ہیں اور جنسی درندگی کی دھمکیاں دے رہے ہیں تاکہ یہ بات ہی نہ کریں مڈیا پر
🚨🚨
When federal Govt ministers protect blasphemy business gang and don’t make commission to probe blasphemy business gang and jailed the lawyers @ImaanZHazir and @AdvHadiali who exposed this blasphemy business gang than how can you expect justice for victims of blasphemy gang who are honey trapped/implicated in false blasphemy cases!