Muneeb Ali (@muneebali660) header
Muneeb Ali (@muneebali660) profile picture
Pakistan
Joined September 2014
Photo by Muneeb Ali (@muneebali660)Photo by Muneeb Ali (@muneebali660)Photo by Muneeb Ali (@muneebali660)Photo by Muneeb Ali (@muneebali660)Photo by Muneeb Ali (@muneebali660)Photo by Muneeb Ali (@muneebali660)Photo by Muneeb Ali (@muneebali660)Photo by Muneeb Ali (@muneebali660)Photo by Muneeb Ali (@muneebali660)Photo by Muneeb Ali (@muneebali660)
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا دعویٰ ہے کہ اس سال کنوکشن ریٹ کے حوالے سے سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا پورے پاکستان میں پہلے نمبر پر ہے..... اس سال ۔۔۔۔۔تو پھر اُس بیانیہ کاکیا کریں کہ معطل حکومت سی ٹی ڈی کو سپورٹ نہیں کرتی تھی۔۔۔اگر نہیں کرتی تھی تو پھر نمبر ون کیسے بنے ؟؟؟
31
659
12
2,036
42,876
اللہ الحق ہے۔ آج اللہ نے سچا ثابت کیا اور جرنیلی ٹاؤٹ مزمل اسلم کو شہباز رانا کی یہ سٹوری کھل کر قیکسپوز کر رہی ہے۔ خان ایسے بے شرموں کی وجہ سے تکلیف میں ہے جنہوں نے جنرلز کی ہر بات مانی۔ ہر سودا کیا۔ عاصم منیر کو ہر مدد فراہم کی۔
64
2,128
11
7,048
89,259
کیونکہ علیمہ اور بشری دونوں جیل میں ہیں سر۔
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی jang.com.pk/news/551632
59
296
7
2,007
33,561
ڈاکٹر یاسمین راشد کی 76 سال عمر ہے، کینسر کی مریض ہیں، بیمار ہیں، 3 سال 6 ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، جیل کے اندر ہی ٹرائل ہوتا ہے، جج وہیں جاتے ہیں، حیرت ہے حامد میر کو ویسی جرات نظر نہیں آ رہی۔ مطلب بالکل ہی حیرت ہے
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی jang.com.pk/news/551632
107
1,173
17
4,024
48,041
Muneeb Ali retweeted
ناظرین۔۔۔مرحومہ کلثوم نواز کو اللہ جنت نصیب کرے۔۔۔انکے اپنی گاڑی میں گزارے 10 گھنٹے تحریک انصاف کی یاسمین راشید، بشری بی بی، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید، خان کی تین بہنوں کے 10 ہزار دن کی قید اور کنول شاہزوب، زرتاج گل، عائشہ بھٹہ اوردیگرتمام کے200، 300 سال کی سزا سے زیادہ جرات مندانہ ہے۔
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی jang.com.pk/news/551632
61
860
13
2,939
34,814
Muneeb Ali retweeted
84 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد پی ٹی آئی امیدوار 88850 ووٹ بیرسٹر عقیل 38995 ووٹ این اے 54 راولپنڈی III میں ٹوٹل 235928 ووٹ کاسٹ ہوئے تو 16 فیصد یعنی 37749 باقی رہ گئے۔ بیرسٹر عقیل کو 37749 میں سے 46935 ووٹ پڑ گئے اور پی ٹی آئی امیدوار کے 15156 ووٹ کم بھی ہو گئے۔ اسد طور صاحب یہ سائنس سکندر سلطان راجہ کے بعد صرف آپ کو سمجھ آئی ہے؟ @AsadAToor
"یہ بات تو ایک فیکٹ ہے کے اس موجودہ فارم 47 والی حکومت میں بیرسٹر عقیل ان آٹھ دس لوگوں میں ہیں جو اپنے سر پر جینونلی الیکشن جیتے ہیں" اسد طور
15
460
7
1,287
35,872
حافظ فرحت نے رحیم یار خان کے نوجوان سے پوچھا کہ کسان عمران خان کے دور میں خوشحال تھا یا اب ہے؟ جواب میں نوجوان نے بتایا کہ تب خوشحال تھے، صحت کارڈ کا فائدہ بتایا، سکول آوٹ سروس کرنے اور پیرا فورس کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا دیا۔
3
301
2
1,280
27,633
Muneeb Ali retweeted
باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب سہولت کار بنے۔ مشاہد حسین کا یہ اعتراف تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
10
1,137
7
3,113
24,506
Muneeb Ali retweeted
احد خان اپنے تاریخی الفاظ سے ہر بار سرپرائز دے دیتا ہے!! یقین کرے احد خان آؤٹ آف سلیبس سامنے آیا ہے🔥
66
2,992
22
7,914
83,739
فوج کے سربراہ تشریف لائے پیر کانپ رہے تھے، ماتھے پر پسینہ تھا۔ ایم این اے ایاز صادق (29 اکتوبر 2020) فوج بارڈر پر جانیں دیتی ہے اس کے خلاف بات ریاست کیخلاف بات ہے، یہ ریڈ لائن ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ان منافقوں کو ریڈ لائن تب یاد آتی ہے جب انہیں اقتدار ملتا ہے، جب اقتدار نہیں تھا تو اسی قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر اُس وقت کے فوجی سربراہ کے خلاف مغلظات بولا کرتے تھے اور تالیاں بجایا کرتے تھے!
23
1,562
15
3,840
45,563
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
61
3,318
36
9,357
85,981
گورنر ہاؤس میں کوہاٹ اور صوابی کے شہداء کا سوگ ناچ گانا اور کنسرٹ کرکے منایا جا رہا ہے ، پختونوں کی قربانیوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے
گورنر ہاوس پشاور میں کلچر نائیٹ کا انعقاد،
8
521
6
1,191
10,280
Muneeb Ali retweeted
🚨🚨 کوہاٹ میں گیارہ پولیس اہلکار دہشتگرد درندوں نے شہید کر دیئے، پولیس اُنکے جنازے اُٹھا رہی ہے اور اُس ہی رات گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا ہاؤس میں بندر مچائے جارہے ہیں۔۔عام آدمی اور حُکمران اشرافیہ کی ترجیحات اور تکالیف کا فرق دیکھ لیں!
گورنر ہاوس میں ہونے والے کلچرل نائٹ پروگرام کو ملتوی کردینا چاہیے تھا
50
660
12
1,871
34,462
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
153
2,133
130
4,734
220,607
ایک طرف یہ کہہ کر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم کی گئی کہ یہ شہداء کہ جنازوں پر نہیں جاتے، دوسری طرف الذوالفقار نامی دہشتگرد تنظیم کا پیروکار گورنر رقص وسرور کی محفل سجائے ہوئے ہے جب آج درجنوں پولیس کہ اعلیٰ افسران کوہاٹ اور صوابی میں دہشتگردوں کا نشانہ بنے۔
6
339
4
731
6,560
Muneeb Ali retweeted
Whilst a Test match is currently being played at the Rawalpindi cricket stadium, just a few miles away Pakistan's greatest ever cricketer Imran Khan is still in prison. His health continues to deteriorate and his family, personal doctors and legal team are not being allowed to see him
33
567
4
2,136
26,802
5000سے زائد سرکاری دفاتر میں سے صرف 200سرکاری دفاتر کا آڈٹ کیا گیا تو 46ارب روپے کی بے ضابطگیاں پنجاب کے مثالی صوبے میں سامنے آئی ہیں باقی 81فیصد کا اللہ ہی حافظ،کامران خان کا آڈیٹر جنرل کی سالانہ رپورٹ پر تبصرہ
6
332
7
669
8,064
Muneeb Ali retweeted
گورنر راج کا ایک ماہ:ن لیگ خیبرپختونخوا میں ابتک5جلسے کرچکی ہے۔ یاد رہےPTI پر سیاست کا الزام لگاکر گورنر راج لگایا گیا۔گورنرنے 84 ٹوئٹر کیے صرف 4 میں دہشت گردی کا سرسری کا ذکر، مشیر اطلاعات کےتقریبا" 250 ٹوئٹس،صرف ایک دو میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لائحۂ عمل کا ذکر۔۔تفصیل کلپ میں۔
24
1,495
9
4,670
50,424
یہ ٹویٹ سمجھنے سے تعلق رکھتی ہے
مولانا فضل الرحمٰن پر پوری محنت ہو رہی ہے۔ اسکو اپوزیشن کا کردار بنایا جا رہا ہے۔ مولانا کے بیٹے کی جعلی ویڈیو چلا کر یہ ماحول بھی تیار کیا جا رہا ہے کہ شاید اسٹیبلشمنٹ مولانا کے خلاف ہے۔ یاد رہے کہ مولانا عالمی اسٹیبلشمنٹ کا اہم کھلاڑی ہے
20
384
2
1,695
21,556
His religion wasn't even mentioned because he’s Christian, the headline just called him a “cult leader.” But if it were a Muslim, it would boldly label him an “Islamic terrorist.” He’s a pastor by the way.
BREAKING: Kenyan cult leader Paul Mackenzie has been jailed for 200 years for the murder of 190 children. trib.al/Rx0iR33 📺 Sky 501, Virgin 602, Freeview 233 and YouTube
202
4,803
43
21,149
239,365