National party (Khuzdar) (@npkhuz) header
National party (Khuzdar) (@npkhuz) profile picture

The National party Khuzdar (official x account) https://teapawt.net/t.co/S3rieH6u8g

Joined March 2014
Photo by National party (Khuzdar) (@npkhuz)Photo by National party (Khuzdar) (@npkhuz)Photo by National party (Khuzdar) (@npkhuz)Photo by National party (Khuzdar) (@npkhuz)Photo by National party (Khuzdar) (@npkhuz)Photo by National party (Khuzdar) (@npkhuz)Photo by National party (Khuzdar) (@npkhuz)Photo by National party (Khuzdar) (@npkhuz)Photo by National party (Khuzdar) (@npkhuz)Photo by National party (Khuzdar) (@npkhuz)
Senator Mir Tahir Bizenjo,Farhat Ullah Babar,Hamid Mir, Mohsin Dawar, and Senator Khuda Akram Dashti visted the camp in solidarity against the enforced disappearance of Hafeez Baloch and Harassment of Baloch students. #SaveBalochStudents #SaveBalochMissingPersons @HamidMirPAK
2
21
2
74
National party (Khuzdar) retweeted
Replying to @DrMalikBalochNP
بلوچستان پیبلک سروس کمیشن کے بل کی عدم منظوری کے باعث ہمارے نوجوانوں کو پریشانی کا سامنا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ #Balochistan #Quetta
1
1
37
National party (Khuzdar) retweeted
نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو کی قیادت میں وفد کی سوئی سدرن گیس کمپنی کے جی ایم بلوچستان سے ملاقات، کوئٹہ میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے اور اوور بلنگ و لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر بلوچستان سے ملاقات کی، جس میں کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کی شدید قلت، کم پریشر ،اوربلنگ و لوڈ شیڈنگ اور گیس کنکشن کی عدم فراہمی سے متعلق عوامی مشکلات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفد میں نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری برائے انسانی حقوق انیل غوری، صوبائی ورکنگ کمیٹی کے رکن حاجی محمد نعیم بنگلزئی اور سابق ضلعی جنرل سیکرٹری ریاض احمد زہری شامل تھے۔ وفد نے جنرل منیجر بلوچستان کو آگاہ کیا کہ موسمِ سرما کی آمد اور درجۂ حرارت میں کمی کے باعث کوئٹہ کے شہریوں کو گیس کی فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ وفد نے مطالبہ کیا کہ کلی عالم خان، کلی شابو، عیسیٰ نگری، کلی رند آباد سمیت دیگر متاثرہ علاقوں میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور گیس پریشر کی کمی اور لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لیا جائے۔ وفد نے کرسچن کالونی کوتوال کوئٹہ اور بشیر مسیح آباد فیز ٹو کے مسائل اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ان علاقوں میں مسیحی برادری سمیت ایک بڑی آبادی رہائش پذیر ہے، لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ کلی کوتوال کرسچن کالونی اور بشیر مسیح آباد فیز ٹو میں اب تک رہائشیوں کالونیوں کو گیس کنکشن کی بنیادی سہولت میسر نہیں۔ ان کالونیوں میں ایک بڑی تعداد میں لوگ آباد ہیں سرد موسم میں گیس جیسی بنیادی ضرورت کی عدم دستیابی سے خواتین، بچوں، بزرگوں اور عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وفد نے کہا کہ گیس کی فراہمی عوام کی بنیادی ضروریات اور بہتر معیارِ زندگی کا مسئلہ ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ عوامی مشکلات کا فوری ازالہ کرے، نئے گیس کنکشن کی فراہمی کے معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے اور تمام متاثرہ علاقوں میں گیس پریشر بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔ اس موقع پر جنرل منیجر بلوچستان نے وفد کی باتوں کو توجہ سے سنا اور متعلقہ مسائل کے حل کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ نیشنل پارٹی کے وفد نے واضح کیا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ پارٹی عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا جمہوری اور سیاسی کردار ادا کرتی رہے گی اور مطالبہ کرتی ہے کہ کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، گیس پریشر کی بحالی اوربلنگ بھیجنے کو بند اور محروم آبادیوں تک گیس کنکشن کی فراہمی یقینی بنائی جائے، تاکہ شہری شدید سردی میں باعزت اور پُرسکون زندگی گزار سکیں۔ @OgraPakistan @SSGC_Official #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
1
3
125
ملک میں لنگڑی لولی جمہوریت بھی حالتِ نزع میں دکھائی دے رہی ہے سیاسی و غیر سیاسی قوتوں کے گٹھ جوڑ نے جمہوری نظام کے مستقبل پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں اقتدار میں شراکت کے ہر فارمولے کو قبول کرکے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے رہنماو¿ں نے بدترین نوعیت کی آمریت کی راہ ہموار کی ہے،
32
National party (Khuzdar) retweeted
نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا بلوچستان اسمبلی میں خطاب #KhyberPakhtunkhwa
6
5
163
National party (Khuzdar) retweeted
وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پشتونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ قابل قبول نہیں اب بھی وقت ہے وفاق خیبر پشتونخواہ حکومت سے بات چیت کے زریعے کوئی سیاسی راستہ نکالے اور ملک میں جاری جمہوری و سیاسی عمل کو جاری رکھے۔ غیر جمہوری و غیر سیاسی عمل کے نقصانات سے ملک کو بچائے۔
2
7
11
372
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی سیاسی کارکنوں کا مضبوط قلعہ اور بلوچستان کے عوام کیلیئے مضبوط سیاسی پلیٹ فارم ہے۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سابق وزیراعلٰی بلوچستان #NationalParty #Balochistan #جاگ_اٹھا_وطن_امن_کیلیے
41
نیشنل پارٹی خضدار کے وفد کی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات نیشنل پارٹی خضدار کے وفد نے سابق میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد کی قیادت میں مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات کی۔ وفد میں ضلعی جنرل سیکرٹری ناصر کمال بلوچ اور عاشق حسین کرد شامل تھے۔ #NationalParty #Balochistan
1
36
آج شام 4 بجے کویٹہ پریس کلب #NationalParty #Balochistan #drmalikbalochnp
2
1
1
75
National party (Khuzdar) retweeted
Central Committee meeting of @NationalParty_ underway in #Quetta, presided over by President @DrMalikBalochNP. Presented my Secretary's report today. Attended by central cabinet, central committee members & parliamentary members. – at Quetta, Pakistan
1
5
192
نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس محمد شہی ہاؤس میں منعقد ہوا اجلاس سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا خطاب اجلاس سے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی سینیٹر جان محمد بلیدی رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ رکن بلوچستان اسمبلی رحمت صالح بلوچ صوبائی صدر اسلم بلوچ اور چیرمین بی ایس او پجار بوئیر صالح بلوچ سمیت دیگر کا خطاب کوئٹہ۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مرکزی کمیٹی کے دوسرے روز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی کی سیاست جمہوری تقاضوں پر متعین ہے عوام کو شعوری طور پر جوڑنا اور ان کے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نیشنل پارٹی عوام کو طاقت کا سرچشمہ سمجھتی ہے اور آئین و قانون کی حکمرانی کو عام شہری کی زندگی، آزادی اور بنیادی حقوق کا ضامن قرار دیتی ہے،انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے قومی شاہرائیں سفر کے لیے محفوظ نہیں،عوام کی نقل و حرکت محدود ہوگئ ہے۔ٹرانسپورٹ و زراعت سے وابستہ طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے ایک طرف گاڑیوں کو جلایا جاتا ہے تو دوسری طرف چیک پوسٹوں میں بھتہ خوری لیکر ٹرانسپورٹرز کو شدید معاشی مشکلات سے دوچار کیا گیا، انہوں نے کہا کہ کھڈکوچہ و قلات اور نوشکی میں باغات کاٹنے اور لوگوں کو علاقوں سے بے دخل کرنے کی پالیسی عوام دشمن اقدام ہے انہوں نے کہا کہ نیشنل دلیل اور منطق کی قائل ہے بلوچستان پر سنجیدگی کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت عوام مشکلات کا شکار ہیں۔شدید قسم کی انارکی پھیلنے کا خدشہ ہے جو سنگین قسم کی انسانی المیہ جنم دے سکتا ہے۔ اس لیے بات چیت کو فوقیت حاصل ہونی چاہیے نیشنل پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ بلوچستان جیو پالیٹکس کے اعتبار سے خطے کا اہم حصہ ہے اس لیے ریجنل مومنٹ و عمل دخل سے انکار ممکن نہیں انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی کی کوشش ہے کہ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کو مشترکہ نقات پر اکھٹا کریں تاکہ ایک مضبوط سیاسی فرنٹ قائم ہو۔سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پارٹی دوست تنظیم کو منظم کرنے کے لیے ڈسپلن کو مقدم رکھے اور تنظیم کاری کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے عوام کو نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم جوڑنے کے لیے عوامی رابطے کی حکمت عملی مرتب کریں۔اجلاس سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی سینیٹر جان محمد بلیدی رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ رکن بلوچستان اسمبلی رحمت صالح بلوچ وحدت صدر بلوچستان اسلم بلوچ وحدت صدر پنجاب ایوب ملک وحدت صدر خیبر پختونخوا ڈاکٹر سرفراز سینیٹر اکرم دشتی چیرمین بی ایس او پجار بوئیر صالح بلوچ مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ مرکزی ترجمان علی احمد لانگو مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی ایڈوکیٹ چنگیز حئی بلوچ حاجی فدا دشتی چیرمین واحد رحیم بلوچ داد محمد بلوچ میران بلوچ خیر بخش بلوچ چیرمین محراب بلوچ نیاز بلوچ حاجی عطاء محمد بنگلزئی ڈاکٹر رمضان ہزارہ عبد الرسول بلوچ مختیار بلوچ سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔ @npbalochistan6 @geonews_urdu #Balochistan
1
42

161
اعلامیہ۔ این پی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارٹی آئین کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے پارٹی کے سینئر رہنما سردار محمد آصف شیر جمالدینی،جسٹس ریٹائرڈ شکیل بلوچ adv راحب بلیدی اور adv حمید بلوچ کو سینٹرل کمیٹی کے لیے نامزد کر دیا، جس کی توثیق سینٹرل کمیٹی نے کر دی۔
1
1
2
78
National party (Khuzdar) retweeted
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں Np کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ اور ان کے گارڈ کو زخمی @PakSarfrazbugti
3
3
57
National party (Khuzdar) retweeted
نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ محمد شہی ہاؤس کوئٹہ میں جاری ہے۔۔۔۔ اجلاس میں مرکزی کابینہ، اراکین مرکزی کمیٹی، صوبائی صدور، پارلیمانی اراکین، چئیرمین بی ایس او پجار شریک ہیں۔
4
7
382
ایران امریکہ جنگ سے خطہ میں نئی صورتحال پیدا ہوگئی ملکی و بین الاقوامی حالات کی وجہ سے ہمارے مشکلات میں مزید اضافہ ہوا،ڈاکٹر مالک بلوچ ساحل و وسائل سے بیدخلی کسی صورت قبول نہیں ، اسلم بلوچ #NationalParty #Balochistan #drmalikbalochnp #leaderbalochistan #quetta
1
1
1
134