Ihsan Gill retweeted
یا اللہ میں سب کے سامنے کہتا ہوں میری تنخواہ حرام ہو گی، اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے پر یہاں بھیجا، اگر مجھے یہاں کسی معدنیات پر قبضے کیلئے بھیجا ہے تو اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے آخرت بھی، کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی دعا۔۔!!
Ihsan Gill retweeted
منجی دا ترٹ گیا پاوا، شاوا حافظ شاوا🔥
ناظرین حافظ @saani33 صاحب نے کل سے بھارتی سورماؤں کی چیخیں نکلوا رکھی ہیں اور مرہم بھی نہیں لگانے دے رہے😁
Ihsan Gill retweeted
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal.
thehindu.com/news/national/i…
Ihsan Gill retweeted
پنجاب بھر کے تمام ناظرین خاص کر جھنگ کے لوگ مدد کریں۔۔۔
یہ نوجوان بچپن میں گھر سے نکلا تھا اور لاوارث قرار دیکر اسے ایک شیلٹر میں ڈال دیا گیا۔ پھر وہاں کچھ عرصہ رہ کر دوسرے شیلٹر منتقل ہوا۔ وہاں جوان ہوا اور نکال دیا گیا۔
نوجوان کا کہنا ہے گھر میں اسے کلیما کہتے تھے(شاید کلیم نام ہو)۔ والد کا نام سلیم یاد ہے۔
دو بھائی تھے۔۔ بڑے کا نام بلال اور چھوٹے بھائی کا نام حمزہ تھا۔
ایک چھوٹی بہن کا نام یاد ہے جو ساتھ مدرسہ پڑھنے بھی جاتی تھی۔ثناء نام تھا۔ گھر کے قریب قبرستان تھا۔ علاقے کا نام یاد نہیں ہے۔ بس شہر کا نام جھنگ یاد آرہا ہے۔(یہ بھی ہوسکتا ہے کوئی اور شہر ہو لیکن پنجاب کا ہی کوئی شہر ہوگا)۔
آپ تمام سے اپیل ہے اللہ کی رضا کے لئے اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ یہ بچارا بہت ہی کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔
مزدوری کرتا ہے اڈے پر آکر بیٹھتا ہے کبھی کام ملتا ہے اور کبھی نہیں۔ بہت ڈرا ہوا سہما ہوا اور ہوش و حواس باختہ رہتا ہے۔
اس اندھیری زندگی سے نکالنے کے لئے اسکا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
19 nov 2026
#waliullahmaroof #punjab #Jhang #MissingChild
Ihsan Gill retweeted
یہ نوجوان بول اور سن نہیں سکتا۔۔
سال 1995 میں لاوارث حالت میں ملا تھا آج تک اپنے گھر سے جدا ہے۔ لکھ کر بھیجیں بتا نہیں سکتا۔
اسکے بچپن کی تصویر ہی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اسکے علاوہ کوئی چیز نہیں ہے۔
آپ اللہ کی رضا کے لئے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں گے تو ان شاءاللہ خاندان ملنے میں دیر نہیں لگےگی۔
آپکا ایک شئیر ایک بےزبان انسان کو اسکے پیاروں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
17 nov 2026
#waliullahmaroof
Ihsan Gill retweeted
انصر جٹ عرف پتلو ۔۔ اس ٹویت کے لیے کروڑوں دینے کے لیے تیار ہو جائے گا۔🙇🏻🥰
Ihsan Gill retweeted
ڈسکہ، سیالکوٹ میں محمد انصر مسٹر پتلو کے خلاف ایف آئی آر درج ہو چکی ہے محمد انصر ایک سیلف میڈ آدمی ہیں، انہوں نے بغیر کسی سپورٹ کے معاشرے میں اپنا نام بنایا۔ انہوں نے شادی کی تقریب سے پہلے ایک فنکشن رکھا، جس میں 20 بچیوں کو جہیز، موٹر سائیکلیں اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا اور اس کے لیے این او سی بھی لیا۔ جب انتظامیہ نے این او سی جاری کیا تو پھر ایف آئی آر درج کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔ عوامی اجتماع کے لیے سکیورٹی اور انتظامات کرنا ضلعی انتظامیہ، کی ذمہ داری ہے۔ اگر 20 ہزار لوگوں کو ڈسکہ جیسے علاقے میں مینیج نہیں کر سکتے تو پھر ساری ذمہ داری اس بندے پر ڈال دینا کہاں کا انصاف ہے؟
Ihsan Gill retweeted
اگر پتلو ذمہ دار ہے تو سیاسی پارٹیوں کے جلسوں ریلیوں میں مرنے والوں کی زمہ دار سیاسی جماعتوں کے لیڈر ہیں
میں نہ تو کسی ٹک ٹاکر کا حمایتی ہوں اور نہ میں ان کو کبھی سپورٹ کیا مگر یہاں اس سلسلے میں پتلو کو الزام دینا زیادتی ہے۔ یہ عوام کا حال ہے اور عوام خود ہی اس کی ذمہ دار ہے۔
اُس نے زبردستی کسی کو نہیں بلایا۔ باقی سبق اُسے بھی مل گیا ہے کہ سخاوت کرنے کے اور بھی بہت طریقے ہیں۔ یہ طریقہ سب سے گھٹیا تھا مہندی پر انعامات دینا
Ihsan Gill retweeted
RT
#URGENT #A+ blood group required at Allied hospital, #Faisalabad . Please contact on +92 334 9700775. #SpreadTheWord #donateblood #savelife #BeAHero #BDP
Courtesy @FundiKh
کیپٹن صفدر کی باتوں کو سمجھنا اتنا مشکل تو نہیں۔ ایک دیسی بندہ جس نے ایلیٹ کلاس کو اندر سے دیکھا ہوا ہے۔ اس کو نظر اتا ہے کتنے چُھپے ہوئے دہریے مرزائی قادیانی بھیس بدل کر اداروں میں گھسے ہوئے ہیں۔ خاص طور پر وکیل اور عدلیہ میں۔ عاصمہ جہانگیر قادیانی گروپ کے سب چاہنے والے۔ ان کو روکنے کے لیے وہ اگر جدوجھد کر رہا ہے تو کیا غلط کر رہا ہے۔
Ihsan Gill retweeted
کیپٹن صفدر کے بیان کو کینسر میں مبتلا خواتین کیخلاف بناکر پیش کیا جارہا ہے لیکن انھوں نے تو ایسا کچھ کہا ہی نہیں۔۔ انکا مدعہ تو میرا جسم مرضی کے نعرے کیخلاف تھا ۔۔ پھر اسے توڑ مروڑ کر خواتین کی بے حرمتی سے جوڑنا ۔۔۔ خواتین کے حقوق سے جوڑنا ۔۔ معاشرے میں خواتین پر ہونے والے ظلم سے جوڑنا ۔۔۔
قابل افسوس اور بیمار ذہنیت کا عکاس ہے ۔۔۔
@MaryamNSharif
@pmln_org @CaptSafdarAwan
Ihsan Gill retweeted
بہن چ پاکستان میں ہے تو امریکہ چلا گیا وہ بھی کچھا پہن کر
افغانستان میں ہوتا تو اب تک کچھا پہننے کے جرم میں طالبان نے اس کا سر کابل کے چوک میں لٹکایا ہوتا
مادر چو نمک حرام سالا
@AimalWali
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک مصنوعی جنگ تھی، ایمل خان
یہ کوئی جنگ نہیں ہوتی کہ تم چھ جہاز اڑاو اور اتارو، وہ تین راکٹ داغنے کا دعویٰ کرے۔ یہ تو ٹرمپ کی نہ جانے کس وجہ سے فیلڈ مارشل پر مہربانی ہے کہ وہ ہر بار ایک جہاز کا اضافہ کرکے کہتا ہے کہ پاکستان نے انڈیا کے اتنے جہاز گرائے۔ ایمل ولی خان
اینکر کا سوال: تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ نے صلح کرانے کے لیے جنگ فکس کی تھی؟
ایمل ولی خان: آپ مجھ سے زیادہ اچھی طرح جانتے ہیں، آج کل ایک ڈرون بھی گر جائے تو ملبہ سامنے آتا ہے۔ اس جنگ میں چند پرزے سامنے آئے اور کہا گیا کہ جنگ ہے۔ جنگ خدا نہ کرے کہ پاکستان اور انڈیا کے بیچ ہو، جنگ ایسی ہوتی ہے جیسے ایران اور امریکہ میں ہے، ایران تباہ و برباد ہوگیا، اس جنگ سے عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا گیا۔
Ihsan Gill retweeted
اختلافِ رائے ہمارا حق ہے، احتساب ہمارا فرض ہے اور اصلاح ہماری ذمہ داری ہے۔ اختلاف حکمرانوں سے ہو سکتا ہے، نظام سے ہو سکتا ہے، فیصلوں سے ہو سکتا ہے، مگر پاکستان سے ہماری محبت کسی عہدے، کسی جماعت یا کسی حکومت کی محتاج نہیں۔
حکومتیں بدلتی رہتی ہیں، نظام بدلتے رہتے ہیں، مگر وطن نہیں بدلا کرتے۔
Ihsan Gill retweeted
مولانااپوزیشن لیڈر تھے،10 سال کشمر کمیٹی کے بھی چیئرمین رہے، کشمیر کے ساتھ کیا واسطہ ہے ان کا، یہ لوگ تو پاکستان کی آزادی کے خلاف تھے، ان کو جو اعزازات دیئے گئے ہم نے دیئے غلط کیا، مجھے طعنہ دیتے ہیں آپ بھی تو کچھ شرم اور حیاء کریں، کن کن مراعات کو انجوائے کیا ہے۔ خواجہ آصف



























