Umme Hani💚💚 (@889_abc) header
Umme Hani💚💚 (@889_abc) profile picture
Joined January 2015
Photo by Umme Hani💚💚 (@889_abc)Photo by Umme Hani💚💚 (@889_abc)Photo by Umme Hani💚💚 (@889_abc)Photo by Umme Hani💚💚 (@889_abc)Photo by Umme Hani💚💚 (@889_abc)Photo by Umme Hani💚💚 (@889_abc)Photo by Umme Hani💚💚 (@889_abc)Photo by Umme Hani💚💚 (@889_abc)Photo by Umme Hani💚💚 (@889_abc)Photo by Umme Hani💚💚 (@889_abc)
Umme Hani💚💚 retweeted
سلمان اکرم راجہ کی تادیبی کاروائیوں نے پارٹی کو ٹوس کردیا ہے ، بیرسٹر شیرافضل مروت
2
2
14
520
Umme Hani💚💚 retweeted
یہ تھا ہمارے شیر کا، ہمارے گھر، ضلع صوابی میں شاندار استقبال! ✌️✌️ جب افضل مروت صاحب ہمارے درمیان آئے تو ایسا لگا جیسے ایک نئی روح، ایک نیا ولولہ، عوام کے اندر دوڑ گیا ہو۔ اُنہیں دیکھ کر فضا نعروں سے گونج اُٹھی، ہر طرف صرف ایک ہی آواز تھی
"مروت صاحب زندہ باد!"
"عمران خان کے شیر کو سلام!" یہ مناظر صرف ایک سیاسی استقبال نہیں تھے، بلکہ یہ اُس محبت، عقیدت اور اعتماد کا مظاہرہ تھا جو عوام کو شیر افضل مروت خان جیسے بہادر، بے لوث اور وفادار لیڈر سے ہے۔ @sherafzalmarwat مروت صاحب آپ صرف خیبر پختونخواہ کے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے شیر ہیں۔ آپ حق اور سچ کے راستے پر کھڑے وہ علمبردار ہیں جنہوں نے ہر آندھی، ہر طوفان کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ آپ عمران خان کے اصل سپاہی ہیں، وہ سپاہی جو نہ جھکتے ہیں، نہ بکتے ہیں، اور نہ ہی پیچھے ہٹتے ہیں! آپ کا نام ہی حوصلہ ہے۔ آپ کی موجودگی ہی عزم ہے۔ پاکستان کی سرزمین کو آج آپ پر فخر ہے۔ #شیر
#بہادر
#وفادار
#افضل_مروت_خان @HijaziSidra @RehanKhan804 @PTIofficial
9
26
1
137
3,421
سول سپریمیسی کے حقیقی علمبردار عظیم شیرافضل خان کا قومی اسمبلی میں دبنگ خطاب ۔شیرافضل خان ہی اِس فرسودہ سسٹم کو للکار سکتے اِس شخص اربوں ٹکرا کر خان کیساتھ حقیقی وفا نبھاٸی ھے ورنہ ایسا کونسا منصب ھے جہاں شیرافضل خان نہیں بیٹھ سکتا؟ @sherafzalmarwat
6
28
564
Umme Hani💚💚 retweeted
ایسی مضبوط آوازیں حقیقی تبدیلی کی علامت ہوتی ہیں۔ 'تھانیدار بے غیرت' کہنا صرف الفاظ نہیں، بلکہ ظالم نظام کے خلاف ایک زور دار احتجاج ہے۔ ایوان میں گونجتی تالیاں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ حق کی آواز کو دبانا ممکن نہیں۔#قوم_جاگ_چکی_ہے @sherafzalmarwat
2
36
1
155
3,060
شیر افضل خان مروت میرے بھائی ہیں،شاندانہ گلزار کی۔اہم گفتگو @ShandanaGulzar & @sherafzalmarwat
4
5
15
203
اگر شیر افضل مروت بول پڑا… تو دیکھنا کون کون سا "عورت کارڈ" نکلے گا! علیمہ بی بی! غیرت ہوتی، ایجنسیوں سے سمجھوتہ نہ کیا ہوتا… تو آپ کا "لگڑ بگا" آج آزاد نہ پھرتا! حسن نیازی جیل میں، لگڑ بگا آزاد—دونوں ایک ہی کیس میں نامزد! یہ کون سا انصاف ہے
شیر افضل مروت جیسے لوگ بے شرم ہیں، ان کو TV پر بیجھا جاتا ہے کہ عمران خان کی فیملی پر حملہ کرو، اس کا ذہنی توازن خراب ہے اس کی بات کرکے وقت ضائع نا کریں، علیمہ خان
1
4
5
94
5 اگست کے مظاہرے مکمل طور پر ناکام رہے۔ اسلام آباد اور پنڈی کی قیادت چھٹی پر چلی گئی۔ راجہ انقلابی نے مظاہروں کی قیادت کرنے کے بجائے اچکزئی کے پیچھے پناہ مانگی۔ کوئی تو سوچے کہ اس تباہ کن ناکامی کی وجہ کیا ہے۔ پنجاب نے ایک بار پھر مایوس کیا۔ اگر علی امین خان کا شو نہ ہوتا تو پی ٹی آئی کے پاس منہ چھپانے کی جگہ نہ ہوتی۔
604
349
70
2,623
237,262
"🚨جو سزائیں پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو مل دہی ہیں، ان سے قانون اور انصاف کا دور دور تک تعلق نہیں"۔ شیر افضل خان مروت 🚨"ناجائز سزائیں ملنے سے، پاکستان تحریک انصاف کا چھٹکارا عدالتی جنگوں میں نہیں ہے، بلکہ پرزور تحریک چلنے میں ہے"۔ شیر افضل خان مروت
28
133
4
1,376
72,739
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
1,055
7,625
186
24,036
653,721
Umme Hani💚💚 retweeted
حسنین یہ اپکی 7 مہینے پرانی ویڈیو ہے جس میں آپ نے علی آمین گنڈاپور کو ہومیوپیتک قیادت کہہ کر پکارا، بیٹا مجھے بتاؤ آپکے دلیر قیادت 7 مہینوں سے کہاں ہے؟؟؟ جواب دو یا کہو کہ میں صرف ڈالر کمانے کیلئے چسکے لے رہا تھا، آپ کارکن ہو یا صحافی؟؟؟
253
46
22
265
57,288
Umme Hani💚💚 retweeted
ان کو بچانا فوج کی زمہ داری نہیں ، فوج کا کام بارڈرز پے ہوتا ، ان کو بچانا صوبائ حکومت اور سول اداروں کی ذمہ داری ہے ، صوبائ حکومت کے پاس ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل موجود ہیں ، یہاں پے ”کے پی کے“ حکومت مکمل نا اہل اور ان تمام اموات کی ذمہ دار ہے ❤️‍🩹
309
1,434
50
4,738
94,085
امریکہ اور اسرائیل مل کر بھی ایران کو سر نگو نہیں کر سکتے ، میڈیا مذاک کر رہا ہے ۔ عمران خان کی پوری پارٹی گئی ایرانی سفارت خانے اور کھل کر ایران پر حملوں کی مذمت کی ۔ یہ عمران خان کی مرضی کے بغیر ممکن نہیں تھا ۔ ان کو جب کچھ نہ ملیں تو عمران خان پر الزامات لگانا شروع ہوجاتے ہے ، شیر افضل خان مروت ۔۔۔!!!
25
158
2
1,436
128,193
ایران نے ثابت کر دیا کہ جب آپ ڈٹ جائے تو یہ معنی نہیں رکھتا کہ مخالف کون ہے ، ظالم اور جابر کے سامنے سر نگو نہ ہونا غیرت مند قوم کی نشانی ہوتی ہے ، میں اس جنگ میں ایران کی جیت سمجھتا ہو ، شیر افضل خان مروت ۔۔۔!!!
10
37
1
368
12,807
INSHA ALLAH Soon..
1,722
5,367
148
66,243
1,831,474
Umme Hani💚💚 retweeted
سوشل میڈیا پر تبصرے
46
2,193
25
10,320
160,131
Do you agree that Iran should develop nuclear weapons for its defense? #Fordow #Isfahan #Iran
15,628
6,650
711
90,821
3,519,913
TRUMP IS A TERRORIST!
4,926
20,250
862
98,742
4,077,037
Umme Hani💚💚 retweeted
آج اس مسئلے کو بھی حل ہونا چاہیے جہانزیب خان نے بہت خوبصورت سوال اُٹھایا ہے کہ اوورسیز سے ڈائریکٹ اور اِنڈائریکٹ ملنے والا کروڑوں نہیں بلکہ دو ارب روپیہ کہاں ہے؟؟ ورکر پانچ پانچ ہزار کے پیچھے طعنے سُن رہا ہے اور ذلیل ہو رہا ہے، بتائیں یہ سب پیسہ کہاں ہے؟؟
5
26
3
68
3,197
Umme Hani💚💚 retweeted
عزیز ساتھیوں اس جاہل کو میں جواب نہیں دینا چاہتا لیکن کچھ حقائق آپکے سامنے بیان کرنا چاہتا ہوں۔ شکر الحمداللّٰہ میری فیملی کو اللّٰہ تعالیٰ نے ہر نعمت سے نوازا ہے اور عامر سالار کی طرح خیرات خور نہیں ہوں، کیونکہ یہ وہی بندہ ہے جب جیل گیا تو اندر سے سازشیں کرنا لگا اور روزانہ خط بھیجتا تھا کہ ہماری کوئی مدد نہیں ہورہی، جب ایک وکیل ملاقات کرنے جیل گیا اور پوچھا بیٹا کیوں ایسا کرتے ہو تو کہا مجھے خرچہ دو پھر چھپ ہو جاؤں گا پھر اس وکیل نے پیسے دیئے اور پھر ہر ہفتے اسکو پیسے دیئے جاتے تھے تاکہ اسکا یہ منہ بند رہے اور سازشیں نہ کریں اور پھر دو مہینے خطوط آنے بند ہوئے۔ جب ضمانت ہوئی تو مچلکے علی آمین گنڈاپور نے جمع کروائے، رہائی ہوئی تو وزیراعلی ہاؤس آیا، وزیراعلی کو کہا کہ سر مجھے خرچہ دو میرا بڑا نقصان ہوا ہے اسکو 50 ہزار روپے دیئے گئے، لیکن زیادہ نہیں بلکہ 24 گھنٹوں بعد ہی وزیراعلی کے خلاف پوسٹیں شروع کی، یہ ایک حد درجے گرا ہوا انسان ہے گزشتہ دنوں جیل میں ایک خاتون رہنما نے خان صاحب کو شکایت کی اسکے کرتوت بتائے تو خان صاحب نے اسکو ڈس آون کیا کہ اسکو پارٹی سے نکالے اگر میں جھوٹ بول رہا ہوں تو وہاں موجود وکلاء سے تصدیق کریں۔ اسکا نہ گھر معلوم ہے نہ خاندان معلوم ہے اور نہ ہی گاؤں یہ آج کل خورشید پشتخرہ کے گھر میں احمد نیازی کیساتھ رہتا ہے، یہ جگہ ختم ہو جائے تو پھر دوسری جگہ جائے گا اسکے بعد تیسری جگہ اور پھر چوتھی جگہ۔ یہ میرا اسکو پہلا اور آخری جواب ہے اسکے بعد میں قانونی کارروائی کرونگا۔ احمد نیازی سے گزارش ہے کہ آپ ایک بڑے عظیم مقصد کیلئے کمپین چلا رہے ہیں لہذا اس جیسے دو نمبر آدمی کو فارغ کریں تاکہ حقیقی آزادی میں تمام کارکنان آپکا بھرپور ساتھ دے۔
136
37
6
329
30,219
Umme Hani💚💚 retweeted
ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کا آئیڈیا دینے والی عظیم شخصیت کا نام پاکستان کی عوام کیلئے جاننا ضروری ہے حکومت اس ہستی اور ذہین دماغ سے قوم کو متعارف کرائے
61
512
8
2,533
21,536