Umme Hani💚💚 retweeted
سلمان اکرم راجہ کی تادیبی کاروائیوں نے پارٹی کو ٹوس کردیا ہے ، بیرسٹر شیرافضل مروت
Umme Hani💚💚 retweeted
یہ تھا ہمارے شیر کا، ہمارے گھر، ضلع صوابی میں شاندار استقبال! ✌️✌️
جب افضل مروت صاحب ہمارے درمیان آئے تو ایسا لگا جیسے ایک نئی روح، ایک نیا ولولہ، عوام کے اندر دوڑ گیا ہو۔ اُنہیں دیکھ کر فضا نعروں سے گونج اُٹھی، ہر طرف صرف ایک ہی آواز تھی
"مروت صاحب زندہ باد!"
"عمران خان کے شیر کو سلام!"
یہ مناظر صرف ایک سیاسی استقبال نہیں تھے، بلکہ یہ اُس محبت، عقیدت اور اعتماد کا مظاہرہ تھا جو عوام کو شیر افضل مروت خان جیسے بہادر، بے لوث اور وفادار لیڈر سے ہے۔
@sherafzalmarwat مروت صاحب آپ صرف خیبر پختونخواہ کے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے شیر ہیں۔ آپ حق اور سچ کے راستے پر کھڑے وہ علمبردار ہیں جنہوں نے ہر آندھی، ہر طوفان کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ آپ عمران خان کے اصل سپاہی ہیں، وہ سپاہی جو نہ جھکتے ہیں، نہ بکتے ہیں، اور نہ ہی پیچھے ہٹتے ہیں!
آپ کا نام ہی حوصلہ ہے۔ آپ کی موجودگی ہی عزم ہے۔
پاکستان کی سرزمین کو آج آپ پر فخر ہے۔
#شیر
#بہادر
#وفادار
#افضل_مروت_خان
@HijaziSidra @RehanKhan804 @PTIofficial
Umme Hani💚💚 retweeted
سول سپریمیسی کے حقیقی علمبردار عظیم شیرافضل خان کا قومی اسمبلی میں دبنگ خطاب ۔شیرافضل خان ہی اِس فرسودہ سسٹم کو للکار سکتے اِس شخص اربوں ٹکرا کر خان کیساتھ حقیقی وفا نبھاٸی ھے ورنہ ایسا کونسا منصب ھے جہاں شیرافضل خان نہیں بیٹھ سکتا؟
@sherafzalmarwat
Umme Hani💚💚 retweeted
ایسی مضبوط آوازیں حقیقی تبدیلی کی علامت ہوتی ہیں۔ 'تھانیدار بے غیرت' کہنا صرف الفاظ نہیں، بلکہ ظالم نظام کے خلاف ایک زور دار احتجاج ہے۔ ایوان میں گونجتی تالیاں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ حق کی آواز کو دبانا ممکن نہیں۔#قوم_جاگ_چکی_ہے
@sherafzalmarwat
سہی تو کہا ہے، ورنہ پھر پی ٹی آئی اور دوسری پارٹیوں مین فرق کیا رہے گا
"میں عمران خان کا اندھا پیروکار نہیں ہوں، میں سپریم کورٹ کا وکیل ہوں، ممبر قومی اسمبلی ہوں، اِس نظام میں جج رہا ہوں، یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان جس کو نامزد کردیں، میں مان لوں، مجھے قائل کریں گے تو مانوں گا۔ رؤف حسن اور فردوس شمیم نقوی کونسے لوگ ہیں؟ یہ قیادت ہوتی ہے"۔ سلمان اکرم راجہ سے متعلق سوال پر شیرافضل مروت کا جواب
Video: siasat.pk/threads/928144/
1
58
Umme Hani💚💚 retweeted
شیر افضل خان مروت میرے بھائی ہیں،شاندانہ گلزار کی۔اہم گفتگو
@ShandanaGulzar & @sherafzalmarwat
Umme Hani💚💚 retweeted
اگر شیر افضل مروت بول پڑا… تو دیکھنا کون کون سا "عورت کارڈ" نکلے گا!
علیمہ بی بی! غیرت ہوتی، ایجنسیوں سے سمجھوتہ نہ کیا ہوتا… تو آپ کا "لگڑ بگا" آج آزاد نہ پھرتا!
حسن نیازی جیل میں، لگڑ بگا آزاد—دونوں ایک ہی کیس میں نامزد! یہ کون سا انصاف ہے
Umme Hani💚💚 retweeted
5 اگست کے مظاہرے مکمل طور پر ناکام رہے۔ اسلام آباد اور پنڈی کی قیادت چھٹی پر چلی گئی۔ راجہ انقلابی نے مظاہروں کی قیادت کرنے کے بجائے اچکزئی کے پیچھے پناہ مانگی۔ کوئی تو سوچے کہ اس تباہ کن ناکامی کی وجہ کیا ہے۔ پنجاب نے ایک بار پھر مایوس کیا۔ اگر علی امین خان کا شو نہ ہوتا تو پی ٹی آئی کے پاس منہ چھپانے کی جگہ نہ ہوتی۔
سچ بولتا ہے اس لئے برا لگتا ہے
ہمیشہ کیطرح اِس بار بھی شیرافضل خان کی بات درست نکلی قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں آٸیں گے۔
@sherafzalmarwat #ImranKhan
سر، یے فیاض شاہ ٹائیپ بھونکنے والے کھجلی زدہ 🐶 ہیں اور کچھ نہیں، آپ ان کی فکر نا کیا کریں،
میں مین اسٹریم میڈیا پر آپ کے سرپرستوں اور ان کے پراکسی اکاؤنٹس کی غیر ذمہ دارانہ حرکات اور پست ذہنیت کا اب ہر سطح پر مدلل اور دوٹوک جواب دوں گا۔ آپ جیسے لوگوں کی اکثریت، جن کے فالورز کی گنتی سینکڑوں میں بھی بمشکل پہنچتی ہے، اخلاق سے عاری گالیوں اور بہتان تراشی پر اتر آتی ہے۔ آپ کے اس ناشائستہ انداز نے پی ٹی آئی کو سوشل میڈیا پر گالم گلوچ، تہذیب دشمنی اور اخلاقی پستی کی علامت بنا دیا ہے۔ اس زہر آلود رویے کی بدولت آج آپ کی جماعت سب سے زیادہ متنازع اور مخاصمت کا شکار ہے، اور اس پر فخر کرنے والے درحقیقت معاشرتی زوال کے ذمہ دار ہیں۔
یاد رکھیے، جنگ کبھی بھی گالیوں سے نہیں جیتی جاتی۔ صرف بزدل اور نااہل انسان فحش کلامی اور زبان درازی کو اپنا ہتھیار بناتے ہیں — عملی جرات اور دلیل سے عاری یہ لوگ ہمیشہ دوسرے نام یا پردوں کے پیچھے چھپ کر وار کرتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ بزدل لوگ ہی گمنام اکاؤنٹس کے پیچھے پناہ لیتے ہیں، کیونکہ ان میں اپنی شناخت اور موقف کے ساتھ سامنے آنے کا حوصلہ نہیں ہوتا۔ جو لوگ میدانِ کردار میں کچھ نہیں کر سکتے، وہی سوشل میڈیا پر گمنام ہو کر بدتہذیبی کے جھنڈے گاڑتے ہیں۔ سچّے لوگ اپنے نام، دلیل اور کردار کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، آپ جیسے لوگ صرف نفرت اور فریب کے پجاری ہیں۔
آپ کی یہ چیخ و پکار، گالم گلوچ اور اخلاق سوز زبان دلیل کے سامنے کبھی بھی ٹک نہیں سکتی۔ اب سچائی اور مکالمے کا دور ہے، جہاں عقل اور دلیل سے بات ہو گی۔ میں عزم کرتا ہوں کہ آپ جیسے ذہنی غلام اور اُن کے سرپرست ہر محاذ پر بے نقاب ہوں گے۔ تاریخ ہمیشہ ایسے لوگوں کو بھلا دیتی ہے جو تعصب، فحاشی اور گمنامی میں اپنا وقت ضائع کرتے ہیں جبکہ عزت، شرافت، دلیل اور سچ ہمیشہ زندہ اور سرخرو رہتا ہے۔
Umme Hani💚💚 retweeted
"🚨جو سزائیں پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو مل دہی ہیں، ان سے قانون اور انصاف کا دور دور تک تعلق نہیں"۔
شیر افضل خان مروت
🚨"ناجائز سزائیں ملنے سے، پاکستان تحریک انصاف کا چھٹکارا عدالتی جنگوں میں نہیں ہے، بلکہ پرزور تحریک چلنے میں ہے"۔
شیر افضل خان مروت
بیشک وہ خد نا نظر آئے لیکن اس کے ہمدرد بہت ہیں، اب آپ اس کے ہمدردوں سے گالیاں سن نے کے لئے تیار ہو جائیں 🤭🤭🤭
اسٹیبلشمنٹ کو دو چیزوں سے سب سے زیادہ مسئلہ ہے گراؤنڈ پر احتجاج اور سوشل میڈیا(خاص کر ٹوئٹر)۔
محترمہ خدیجہ ماشاء اللہ دونوں جگہوں سے غائب ہیں اپنا اچھا خاصا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا اور نیا بھی نہیں بنایا اور آج تک کسی حقیقی احتجاج میں بھی نظر نہیں آئی۔
3
48
Umme Hani💚💚 retweeted
حسنین یہ اپکی 7 مہینے پرانی ویڈیو ہے جس میں آپ نے علی آمین گنڈاپور کو ہومیوپیتک قیادت کہہ کر پکارا، بیٹا مجھے بتاؤ آپکے دلیر قیادت 7 مہینوں سے کہاں ہے؟؟؟
جواب دو یا کہو کہ میں صرف ڈالر کمانے کیلئے چسکے لے رہا تھا، آپ کارکن ہو یا صحافی؟؟؟
بہت اعلیٰ، لیکن نقصان پہنچنے کے بعد آپ کچھ بھی کر لیں جو جانیں ضائع ہوئیں ان کا مداوا نہیں کر سکتے، کتنے افسوس کی بات ہے کہ ایک بھی ہیلی کاپٹر نہیں تھا عوام کے لئے، 😥💔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر درج ذیل افسران کو فوری طور پر معطل کیا جا رہا ہے اور وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کے تحت انکوائری کا حکم دیا گیا ہے تاکہ ذمہ داری کا تعین کیا جا سکے:
اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی کو سست ردعمل پر معطل کیا جا رہا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ کو بروقت پیشگی وارننگ جاری نہ کرنے پر معطل کیا جا رہا ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) کو اس لیے معطل کیا جا رہا ہے کیونکہ پیشگی اقدامات کرنا ان کی ذمہ داری تھی۔
ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو 1122 کو بھی معطل کیا جائے گا۔
39
Umme Hani💚💚 retweeted
ان کو بچانا فوج کی زمہ داری نہیں ، فوج کا کام بارڈرز پے ہوتا ، ان کو بچانا صوبائ حکومت اور سول اداروں کی ذمہ داری ہے ، صوبائ حکومت کے پاس ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل موجود ہیں ،
یہاں پے ”کے پی کے“ حکومت مکمل نا اہل اور ان تمام اموات کی ذمہ دار ہے ❤️🩹

























