🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7) header
🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7) profile picture

(میری ذات ذرہِ بے نشاں)۔ ( Love be gets Love !)

Pakistan
Joined November 2021
Photo by 🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7)Photo by 🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7)Photo by 🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7)Photo by 🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7)Photo by 🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7)Photo by 🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7)Photo by 🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7)Photo by 🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7)Photo by 🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7)Photo by 🇵🇰 محمدنعیم ریاست (@Aaz_k7)
الحمداللہ! 2کلو حافظ کا ملتانی سوہن حلوہ کی طرف سے گفٹ ہمپر وصول کر لیا ہے۔ بہت ہی مزے دار اور فریش تیار کردہ ہے اور نہایت ہی اعلی کوالٹی ہے ! حافظ کا ملتانی سوہن حلوہ والوں کا تہہ دل سے شکریہ ! #halwa #sohanhalwa #hafizhalwa #desighee #Everyone #follower #WINNER – at Multan, Pakistan
10
9
17
452
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
Pi Network is partnering with @openstandard, the company powering Open USD (OUSD), a partner-governed stablecoin designed as open infrastructure! Open Standard brings together more than 200+ partners across payments, finance, technology, and crypto, including Visa, Google, and Stripe. OUSD is designed with an incentive model focused on supporting ecosystem growth, and Pi will explore rewards programs for Pioneers and broader utility across the Pi ecosystem. Look forward to more details about this partnership.
6,303
6,874
528
25,854
937,318
Thankx ho gia servy! – at Pakistan
31
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
پلاٹ کے کاغذات وصول کرتے ہوئے جھوٹ بولا کہ میرے پاس گھر نہیں ھے بہت مشکل سے یہ ویڈیو ملی ہے ہر ںوتھیے تک پہنچانا آپکا کام ہے #عمران_نیازی_چور_ھے
32
827
8
1,327
13,479
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
اسرائیل ایک جنونی قاتل سٹیٹ ہے.
1
44
1
42
765
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
🔴پاکستان نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل ایران پر ایٹم بم گرانا چاہتا ہے تو ہم اسرائیل پر ایٹم بم گرائیں گے۔ — محسن رضائی
31
1,669
22
7,294
116,010
ایران زندہ باد فلسطین زندہ باد مزاحمت زندہ باد عالم اسلام زندہ باد اسرائیل مردہ باد امریکہ مردہ باد
958
9,339
188
28,394
357,751
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
او تہاڈی پین دی سری‼️ جنوبی کوریا کی سپر مارکیٹ میں چھلیوں کے تکے کا پیکٹ2000 کورین وون کا بک رہا ہے، اس کا قہوہ بنتا جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا اور وزن کم کرتا۔۔ جبکہ ہم لاکھوں روپے کے تکے ضائع کردیتے🥱
44
227
6
998
70,897
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
ٹرین میں تین بوڑھے ٹھرکی مرد اور اک نہایت خوبصورت نوجوان لڑکی اک ہی کیبن میں سفر کر رہے تھے پہلے پہل سب خاموش رہے، مگر کچھ دیر بعد باتوں کا سلسلہ چل نکلا کچھ ہی لمحوں بعد نوجوان لڑکی نے شرارتی مسکراہٹ کے ساتھ کہا: " اگر آپ حضرات مجھے پانچ پانچ سو روپے دیں تو میں آپ سب کو اپنی ٹانگیں دکھا دوں گی " حسن کے جادو میں جکڑے ٹھرکی بوڑھوں نے فوراً اپنے بٹوے نکالے اور پانچ پانچ سو روپے لڑکی کو تھما دیے لڑکی نے اپنا لباس گھٹنوں تک اٹھایا اور ٹانگیں دکھا دیں تینوں بوڑھوں کے چہروں پر خوشی دیدنی تھی لڑکی نے دوبارہ مسکرا کر کہا: " اگر آپ سب مجھے ہزار ہزار روپے دیں، تو میں آپ کو اپنی رانیں بھی دکھا سکتی ہوں " تینوں نے اک دوسرے کی طرف دیکھا، سر ہلایا، اور فوراً ہزار ہزار روپے نکال کر اس کے ہاتھ پر رکھ دیے لڑکی نے شرماتی ہوئی ادا کے ساتھ اپنا لباس رانوں تک کھینچا اور وعدہ پورا کیا بات آگے بڑھی تو لڑکی نے آخری پرکشش اور سب سے مہنگی پیشکش رکھی: " اور اگر آپ حضرات مجھے پانچ پانچ ہزار روپے دیں تو میں آپ کو وہ جگہ بھی دکھا سکتی ہوں جہاں میرا اپینڈکس کا آپریشن ہؤا تھا " لالچ میں ڈوبے تینوں بوڑھے اک دوسرے کی طرف دیکھ کر پھر رضامندی سے سر ہلانے لگے اگلے ہی لمحے پانچ پانچ ہزار روپے اس کے ہاتھ میں تھے لڑکی نے پیسے پرس میں ڈالے، ٹرین کی کھڑکی کھولی، اور باہر اک بڑی عمارت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی: " وہ سامنے ہسپتال دیکھ رہے ہیں ناں ؟ یہی وہ جگہ ہے جہاں میرا اپینڈکس کا آپریشن ہؤا تھا " ڈراپ سین اردو کلاسیک
50
29
2
568
67,788
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
آر ایس ایس اور افغان طالبان کا ایک ہی نظریہ ہے۔ ہمارا ایک ہی مذہب ہے، ہمارا ایک ہی اتحاد ہے، ہمارا مشترکہ دشمن پاکستان ہے۔ اسرائیل بھارت کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اور افغان طالبان کا پیش رو ہے۔ ہمیں پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے ہاتھ ملانا چاہیے۔
15
61
3
128
8,183
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
جب ایک نوجوان نے خیبر پختونخواہ سے شہباز شریف کو خط لکھا۔۔۔ آج اس نوجوان کا سامنا وزیر اعظم شہباز شریف سے ہوگیا آج پٹھانوں کی آخری امید ہی شہباز شریف اور مسلم لیگ ن ہے۔۔۔
16
443
3
1,252
13,462
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
جام باڑی مچھ میں دہشت گرد میر احمد بنگلزئی کے بھائی کا ویڈیو پیغام اس حقیقت کو عیاں کرتا ہے کہ فتنہ الہندوستان نوجوانوں کو گمراہ کر کے خاندانوں کو توڑ رہا ہے۔ ریاست اور امن کے ساتھ کھڑا ہونا ہی بلوچ روایت ہے۔ #FitnaHindustanExposed #لاوارث_فتنہ_الہندوستان
1
10
9
97
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
جب بات ہو خالص، صحت بخش غذا کی، تو استعمال کریں Mighty Quinoa Roti! مدیحہ شاہ نامور فلم سٹار سمیت کئی معروف شخصیات Nourish by Dr. Nazish Affan کے برانڈ پر اعتماد کرتی ہیں #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
1
1
3
233
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
غذائیت اور لذت سے بھرپور Mighty Quinoa Roti سردیوں کا ایک خاص تحفہ ہے۔ یہ نہ صرف کینسر سے لڑنے، کولیسٹرول اور وزن کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے بلکہ کئی دیگر صحت کے مسائل میں بھی مفید ثابت ہوتی ہے۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
1
2
6
303
🇵🇰 محمدنعیم ریاست retweeted
یہ کلپ ابھی اچانک ایک دفعہ پھر میری نظروں کے سامنے آگیا. چلیں آئیں سرینڈر مودی کو ٹیگ کرکے یہ کلپ پھر سے دیکھتے ہیں. مودی کو گفٹ کرنے کیلئے آپ کی طرف سے likes اور reposts نہ رکیں. 😁 @narendramodi
107
665
23
1,837
58,793